لاہور : پاکستانی نژاد امریکی شہری کو اغوا نہیں کیا گیا، خود گھر پہنچ گیا

لاہور : پاکستانی نژاد امریکی شہری کو اغوا نہیں کیا گیا، خود گھر پہنچ گیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی شہری حسنین بخاری گھر پہنچ گئے۔ پاکستانی نژاد امریکی شہری حسنین بخاری کے اغوا کا ڈراپ سین ہو گیا، حسنین بخاری نے پولیس کواپنے بیان میں کہا کہ وہ امریکا نہیں جانا چاہتا، والدین زبردستی لے جانا…

ایچ ای سی سے اسکالر شپ لینے والے طلبہ نادہندہ اورمفرور قرار

ایچ ای سی سے اسکالر شپ لینے والے طلبہ نادہندہ اورمفرور قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایچ ای سی نے 13 کروڑ 60 لاکھ روپے کی اسکالر شپ دی مگر طلبہ نے معاہدے کے تحت وطن کی خدمت نہ کی، آڈٹ رپورٹ میں ایسے طلبہ کو نادہندہ اور مفرور قرار دے دیا گیا ہے جب…

فیصل آباد، فائرنگ سے زرعی ترقیاتی بنک کے دو افسر جاں بحق

فیصل آباد، فائرنگ سے زرعی ترقیاتی بنک کے دو افسر جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ سے زرعی ترقیاتی بنک ستیانہ کے مینیجر اور ڈپٹی مینیجر جاں بحق ہو گئے۔ ستیانہ روڈ اعوان والی پلی کے قریب دو موٹر سائکل سواروں نے زرعی ترقیاتی بنک…

پشاور : نابائیوں نے اپنے مطالبات کے حق میں شٹر ڈاون ہڑتال کردی

پشاور : نابائیوں نے اپنے مطالبات کے حق میں شٹر ڈاون ہڑتال کردی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نابائیوں نے اپنے مطالبات کے حق میں شٹر ڈاون ہڑتال کر دی، جو تندور کھلے ہیں وہاں 6 روپے کی روٹی 15 روپے میں فروخت ہورہی ہے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پشاور انجمن نانبائیان ایسوسی ایشن…

بے نظیر قتل کیس، پیپلز پارٹی کی فریق بننے کی درخواست مسترد ہونیکا دعوی

بے نظیر قتل کیس، پیپلز پارٹی کی فریق بننے کی درخواست مسترد ہونیکا دعوی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی پیپلزپارٹی کی بے نظیرقتل کیس میں فریق بننے کی درخواست مسترد۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چودھری حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ قانون کسی سیاسی جماعت کو قتل کے مقدمے میں فریق بننے کی اجازت…

قیمتوں میں اضافہ، سندھ ہائی کورٹ کا اوگرا اور وفاق سے جواب طلب

قیمتوں میں اضافہ، سندھ ہائی کورٹ کا اوگرا اور وفاق سے جواب طلب

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ ہائی کورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اوگرا اور وفاقی حکومت سے 24 ستمبرکو جواب طلب کر لیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس منیب اختر اور جسٹس مسز اشرف جہاں پر مشتمل ڈویژن بینچ…

لاہور : بھاٹی گیٹ سے پاکستانی نژاد امریکی نوجوان کو اغوا کر لیا گیا

لاہور : بھاٹی گیٹ سے پاکستانی نژاد امریکی نوجوان کو اغوا کر لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے بھاٹی سے نامعلوم افراد نے پاکستانی نژاد امریکی نوجوان کو اغوا کر لیا۔ پولیس تھانہ بھاٹی گیٹ نے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔لاہور کے علاقے بھاٹی سے نامعلوم افراد نے پاکستانی نژاد امریکی نوجوان کو اغوا…

سندھ: بشیر قریشی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے خلاف شٹر ڈاون

سندھ: بشیر قریشی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے خلاف شٹر ڈاون

جامشورو (جیوڈیسک) جامشورو سندھ بھر میں جسقم کے سابق چیئرمین بشیر قریشی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے خلاف شٹر ڈاون کیا گیا۔ سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم رہی، مختلف تعلیمی اداروں میں تدریسی بھی معطل ہے۔ سندھ کے مختلف شہروں میں…

کراچی : بنارس پل پر جامعہ کراچی کی بس کو لوٹ لیا گیا، طلبا کا احتجاج

کراچی : بنارس پل پر جامعہ کراچی کی بس کو لوٹ لیا گیا، طلبا کا احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عبداللہ کالج کے قریب بنارس پل پر جامعہ کراچی کے طلبا کی بس کو روک کر نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر لوٹ مار کی ہے ان سے نقد رقم اور موبائل فون چھین لیے گئے۔ واقعے…

حلقہ پی پی 150 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے روز جاری

حلقہ پی پی 150 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے روز جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور حلقہ پی پی 150میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پی پی ایک سو پچاس 150 کے ووٹوں کی گنتی کا عمل تحریک انصاف کے امیدوار مہر واجد کے دیر سے آنے پر ایک…

کراچی : پیر آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو دہشت گرد ہلاک

کراچی : پیر آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں پیر آباد کے قریب پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ایس پی اورنگی ٹاون چوہدری اسد کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کی جوابی کاروائی…

جسقم کی اپیل پر اندرون سندھ کے مختلف علاقوں میں شٹرڈاون ہڑتال

جسقم کی اپیل پر اندرون سندھ کے مختلف علاقوں میں شٹرڈاون ہڑتال

نواب شاہ(جیوڈیسک) نواب شاہ، جامشورو جسقم کی اپیل پرنواب شاہ، جامشورو، پڈعیدن میں شٹر ڈاون ہڑتال ہے اور اور صبح سویرے کھلنے والی دکانیں بند ہیں، جبکہ حیدرآباد میں جسقم کی جانب سے ہڑتال اپیل پر جزوی ہڑتال ہے، قاسم آباد میں…

حیدر آباد کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ،2 گاڑیاں جلا دی گئیں

حیدر آباد کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ،2 گاڑیاں جلا دی گئیں

حیدرآباد (جیوڈیسک)حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیاجبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا۔نامعلوم افراد نے دوگاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق پیر کی رات حیدرآباد کے علاقوں قاسم آباد ،سٹیزن کالونی،…

کراچی میں 8 ماہ میں 2084 افراد قتل: 4 سو سے زائد ٹارگٹ کلنگ کا شکار

کراچی میں 8 ماہ میں 2084 افراد قتل: 4 سو سے زائد ٹارگٹ کلنگ کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رواں سال کے پہلے 8 ماہ میں چار سو سے زائد افراد سیاسی، لسانی یا فرقہ وارانہ بنیادوں پر قتل ہوئے، شہر میں بھتا خوری کی شکایات بھی عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ سی پی ایل سی کی…

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، سب انسپکٹر سمیت 5 افراد قتل

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، سب انسپکٹر سمیت 5 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں پیر کو بھی مختلف علاقوں میں فائرنگ کر کے سب انسپکٹر سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ بلدیہ ٹاون 4 نمبر میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ بنارس پل کے قریب…

پاکستان کو دہشت گردی کے سنگین مسئلے کا سامنا ہے، شہباز شریف

پاکستان کو دہشت گردی کے سنگین مسئلے کا سامنا ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے سنگین مسئلے کا سامنا ہے، ملک کی بقا دہشت گردی کے خاتمے میں ہے۔ میاں شہباز شریف نے یہ بات کینیڈا کے ہائی کمشنر سے ملاقات میں کہی۔ انہوں…

سکندر کے اسلحہ کا کیمیائی تجزیہ کرانے کا فیصلہ

سکندر کے اسلحہ کا کیمیائی تجزیہ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ کے مرکزی ملزم سکندر سے برآمد ہونے والے اسلحہ کا کیمیائی تجزیہ کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ملزم سکندر کے قبضے سے 2 رائفلیں اور گولیاں برامد ہوئی تھیں جن کا کیمیائی تجزیہ کرانے کا…

دریائے سندھ کے بہاو میں کمی آنا شروع، متاثرعلاقوں میں پانی جمع

دریائے سندھ کے بہاو میں کمی آنا شروع، متاثرعلاقوں میں پانی جمع

کراچی (جیوڈیسک) دریائے سندھ میں پانی کے بہاو میں آہستہ آہستہ کمی آرہی ہے۔ تاہم سندھ میں بیش تر متاثرہ علاقوں میں سیلاب کا پانی اب تک جمع ہے۔ پنجاب میں متاثرین سیلاب گھروں کو واپس لوٹنا شروع ہوگئے ہیں۔دریائے سندھ میں…

ڈی 8 کے تجارتی معاہدوں پر عملدرآمد کی ضرورت ہے: سرتاج عزیز

ڈی 8 کے تجارتی معاہدوں پر عملدرآمد کی ضرورت ہے: سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ڈی ایٹ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہو گئی۔ قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ڈی ایٹ تنظیم کے تجارتی معاہدوں پر عملدرآمد کی ضرورت ہے۔ ڈی ایٹ ممالک کی دو روزہ کانفرنس…

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا ایوان سے واک آوٹ،نعرے بازی

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا ایوان سے واک آوٹ،نعرے بازی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن ایوان سے واک آوٹ کر گئی۔ تاہم اسپیکر کی ہدایت پر دو رکنی کمیٹی انہیں منا کر واپس لے آئی۔پنجاب…

کراچی: پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک، 3 فرار

کراچی: پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک، 3 فرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پیر آباد میں پولیس مقابلے میں دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ جمشید ٹان میں مقابلے کے بعد ایک مطلوب ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پیرآباد کے علاقے میں پانچ مسلح موٹرسائیکل سواروں نے پولیس…

عمار فیضان کو سادہ لباس میں نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے، محنتی

عمار فیضان کو سادہ لباس میں نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے، محنتی

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کا معاملہ پرویز مشرف کے زمانے سے شروع ہوا اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لاپتا…

تمام سیاسی قوتیں قومی سلامتی کیلئے اٹھ کھڑی ہوں، وزیراعظم

تمام سیاسی قوتیں قومی سلامتی کیلئے اٹھ کھڑی ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی پر اعلی سطح کے اجلاس میں انسداد دہشت گردی پالیسی پر غورکیا گیا ہے، وزیراعظم کہتے ہیں تمام سیاسی قوتیں قومی سلامتی کیلئے اٹھ کھڑی ہوں، وسیع تر قومی اتفاق رائے…

آل کراچی جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن: وزیراعظم کی آمد جیولرز کی دکانیں بند کرنے کا اعلان

آل کراچی جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن: وزیراعظم کی آمد جیولرز کی دکانیں بند کرنے کا اعلان

آل کراچی جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کی آمد کے موقع پر شہر میں جیولرز کی دکانیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ کراچی تاجر اتحاد نے کسی بھی قسم کے کاروبار بند رکھنے کے اعلان سے لاتعلقی کا…