کراچی میں قیام امن، موقع گنوانے کی بات نقصاندہ ہو سکتی ہے، مشاہد اللہ

کراچی میں قیام امن، موقع گنوانے کی بات نقصاندہ ہو سکتی ہے، مشاہد اللہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کا موقع گنوانے کی بات کرنا امن کی کوششوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ایم کیو ایم رہ نماوں کی نیوز…

کراچی کا یومیہ بلیک بجٹ 83 کروڑ روپے

کراچی کا یومیہ بلیک بجٹ 83 کروڑ روپے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شہر بے اماں کراچی پر قبضے کی جنگ جاری ہے۔ بھتا، اغوا، قبضہ ،لوٹ مار اسٹریٹ کرائم اور پولیس گردی سمیت دیگر جرائم میں روزانہ شہریوں کا خون نچوڑا جاتا ہے اور اس کالے بجٹ کی مد میں کراچی…

پورٹ اینڈ شنگ کی وزارت اکیلے کنٹینر نہیں نکال سکتی، کامران مائیکل

پورٹ اینڈ شنگ کی وزارت اکیلے کنٹینر نہیں نکال سکتی، کامران مائیکل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل نے کہاہے کہ پورٹ اینڈ شنگ کی وزارت اکیلے کنٹینر نہیں نکال سکتی،پورٹ اینڈ شنگ سے کنٹرینر غائب ہونے کے حوالے سے جو الزامات سامنے آرہے ہیں اس پر تحقیقاتی کمیشن قائم…

سندھ میں جسقم کی اپیل پر جزوی ہڑتال

سندھ میں جسقم کی اپیل پر جزوی ہڑتال

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد جئے سندھ قومی محاذ کے مرحوم چیئرمین بشیر قریشی کا پوسٹ مارٹم بیرون ملک نہ کرانے کے خلاف جسقم کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال کی گئی۔ جسقم کے رہنما ڈاکٹر نیاز کالانی کا کہنا ہے…

اسلحہ کی دوڑ میں کمی کے اصول پر سختی سے کاربند ہیں، دفتر خارجہ

اسلحہ کی دوڑ میں کمی کے اصول پر سختی سے کاربند ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اسلحے کی دوڑ میں کمی اور ایٹمی عدم پھیلاو کے اصول پر سختی سے کاربند ہے، ایٹمی اثاثوں کی حفاظت اور کمانڈ اینڈ کنٹرول کا بہترین نظام وضع کررکھاہے۔…

کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات کا پلان تیار

کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات کا پلان تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات کا پلان تیار کرلیا ہے۔43 کینٹ ایریاز میں ساڑھے 18 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے…

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کیلئے 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کیلئے 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کے تقرر کیلئے 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، مسلم لیگ ن کے 6 ارکان کمیٹی میں شامل ہیں۔ پارلیمانی کمیٹی میں سینیٹ کے…

ڈی جی سول ایوی ایشن کا تقرر وزیراعظم کی خواہش پر کیا گیا ،چیف جسٹس

ڈی جی سول ایوی ایشن کا تقرر وزیراعظم کی خواہش پر کیا گیا ،چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈی جی سول ایوی ایشن خالد چودھری کاتقرر بورڈ کی سفارش پر نہیں، وزیراعظم کی خواہش پر کیا گیا، عجیب معاملات ہیں، نیب کا ادارہ بھی کام…

گورنر کسی بھی جماعت کی نمائندگی نہیں کرسکتا، رابطہ کمیٹی

گورنر کسی بھی جماعت کی نمائندگی نہیں کرسکتا، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ گورنر وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے اور آئین وقانون کے تحت کسی بھی جماعت کی نمائندگی نہیں کرسکتا۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی پریس کلب میں ایم…

آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ ،آپریشنل تیاری پر اظہار اطمینان

آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ ،آپریشنل تیاری پر اظہار اطمینان

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کر کے ان کی آپریشنل تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر جاری اعلامیے…

تبدیلی نہ لاسکے تو عوام ہمیں معاف نہیں کرینگے، وزیراعلی خیبرپختونخوا

تبدیلی نہ لاسکے تو عوام ہمیں معاف نہیں کرینگے، وزیراعلی خیبرپختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ان کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں، اگر تحریک انصاف تبدیلی نہ لاسکی تو عوام اسے معاف نہیں کریں گے۔ پشاور میں تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب…

سیاست کو عبادت سمجھ کر متاثرین کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، شہباز شریف

سیاست کو عبادت سمجھ کر متاثرین کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، شہباز شریف

مظفر گڑھ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاست کو عبادت سمجھ کر سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں اوران کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں سیلاب متاثرین سے خطاب…

پی پی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا ن لیگ کے خلاف انتخابی اتحاد

پی پی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا ن لیگ کے خلاف انتخابی اتحاد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے خلاف مل کر بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، مسلم لیگ ق بھی ان کا ساتھ دے گی، پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے خلاف پیپلز پارٹی،…

ڈی آئی خان جیل کے مفرور قیدیوں کیلئے رضا کارانہ گرفتاری کا آخری موقع

ڈی آئی خان جیل کے مفرور قیدیوں کیلئے رضا کارانہ گرفتاری کا آخری موقع

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختونخوا حکومت نے ڈی آئی خان جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کو رضاکارانہ گرفتاری پیش کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے ان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔محکمہ داخلہ…

نئی بھارتی حکومت کی ترجیحات کا انتظار کرینگے: سرتاج عزیز

نئی بھارتی حکومت کی ترجیحات کا انتظار کرینگے: سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی و امور خارجہ سرتاج عزیز نے قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں انتخابات سے قبل پاک بھارت تعلقات میں بہتری ممکن نہیں، نئی بھارتی حکومت…

بلدیاتی انتخابات : پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا اتحاد

بلدیاتی انتخابات : پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا اتحاد

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نواز کے خلاف پنجاب میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ قائد اعظم نے مل کر بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مشترکہ حکمت عملی جلد تیار کی جائے گی۔ لاہور…

وفاقی محتسب کی تقرری سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

وفاقی محتسب کی تقرری سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری قانون، سیکریٹری سٹیبلشمنٹ اور وزیر اعظم کے سیکریٹری نے وفاقی محتسب کی تقرری سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے وفاقی محتسب تقرری سیمتعلق…

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا : شہباز شریف

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا : شہباز شریف

سید پور(جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقے کے دورے کے دوران کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور گھروں میں واپسی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ علی پور کے علاقے سید پور میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں…

بھاشا ڈیم کا منصوبہ عملی طور پر ختم ہو چکا : ڈاکٹر ثمر

بھاشا ڈیم کا منصوبہ عملی طور پر ختم ہو چکا : ڈاکٹر ثمر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ بھاشا ڈیم کا منصوبہ عملی طور پر ختم ہوچکا ہے۔ سے خصوصی گفتگو میں ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا کہا تھا کہ…

شام پر حملہ امریکا کی آخری غلطی ثابت ہو گا : منور حسن

شام پر حملہ امریکا کی آخری غلطی ثابت ہو گا : منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ امریکہ نے شام پر حملہ کیا تو یہ اس کی آخری غلطی ہوگی۔ پوری دنیا امریکہ کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھی ہوئی ہے۔ جاری اپنے ایک بیان میں…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، 7 افراد قتل

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، 7 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پیر آباد میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ادھر وزیر اعظم کی موجودگی کے باوجود فائرنگ اور تشدد کے واقعات نہ روکے جاسکے۔ آج بھی 7 افراد کی لاشیں گرا دی گئیں۔ پولیس…

کراچی میں امن کیلئے پوری طاقت استعمال کرنا ہو گی : وزیر اعظم

کراچی میں امن کیلئے پوری طاقت استعمال کرنا ہو گی : وزیر اعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے۔ بدامنی کے خاتمے کیلئے پوری طاقت استعمال کرنا پڑے گی۔ تمام جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔ قومی مفاد پر کوئی سیاست نہیں کریں گے۔…

کراچی میں معصوم افراد کی ہلاکتیں ہمارے مینڈیٹ کا قتل ہے، حیدر رضوی

کراچی میں معصوم افراد کی ہلاکتیں ہمارے مینڈیٹ کا قتل ہے، حیدر رضوی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ہونے والے کل جماعتی اجلاس میں ایم کیو ایم کے حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے کراچی میں امن کیلئے اقدام کو سراہتے ہیں، کراچی میں 85 فیصد مینڈیٹ ایم کیو ایم کاہے۔ شہر…

رواں سال شہر میں 119 پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا،ایڈیشنل آئی جی کراچی

رواں سال شہر میں 119 پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا،ایڈیشنل آئی جی کراچی

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ رواں سال شہر میں ایک سو انیس پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا، کراچی کے نوگو ایریاز کو ختم کرنے کے لیے کافی حد تک کارروائی کی ہے۔…