غلام نبی فائی کی سزا کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن

غلام نبی فائی کی سزا کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن

مقوضہ کشمیر : (جیو ڈیسک) کشمیری رہنما ڈاکٹرغلام نبی فائی کو امریکا میں سزا سنائے جانے کے خلاف مقوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن کیا گیا۔ لوگوں نے احتجاجا اپنا کاروبار بند رکھا۔مقبوضہ جموں، کشمیر اور لداخ میں مکمل شٹر ڈاؤن کے…

صدر زرداری سے آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات

صدر زرداری سے آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدر آصف زرداری سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی اس موقع پر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں صدر کے دورہ بھارت پر تبادلہ خیال…

اسکردو، برفانی تودہ گرنے سے100فوجی جوان دب گئے

اسکردو، برفانی تودہ گرنے سے100فوجی جوان دب گئے

اسکردو : ( جیو ڈیسک)اسکر دو کے سیاچن سیکٹر میں برفانی تودہ گر نے سے ایک سو کے قریب فوجی جوان تودے کے نیچے دب گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیاچن سیکٹر میں برفانی تودہ فوجیوں کے ایک کیمپ پرگراجس…

صدر آصف زرداری ایک روزہ دورے پر کل بھارت جائیں گے

صدر آصف زرداری ایک روزہ دورے پر کل بھارت جائیں گے

پاکستان : ( جیو ڈیسک)صدرآصف زرداری کل ایک روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوں گے۔ دورہ بھارت کے دوران من موہن سنگھ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی پر بات چیت کا امکان ہے۔ صدر آصف علی…

چیئرمین جسقم بشیر خان کا انتقال، اندرون سندھ سوگ

چیئرمین جسقم بشیر خان کا انتقال، اندرون سندھ سوگ

سندھ (جیو ڈیسک)جسقم کے چیئرمین بشیر خان کے انتقال پر اندرون سندھ سوگ منایا جا رہا ہے۔ کاروباری مراکز بند ہیں۔ لاڑکا نہ اور حیدرآباد بورڈ نے نویں جماعت کا پرچہ ملتوی کردیا ہے جبکہ سکھر بورڈ نے دوسری شفٹ میں ہونا…

امریکا نے غلطی کا احساس ہونے پر پینترا بدل لیا، حافظ سعید

امریکا نے غلطی کا احساس ہونے پر پینترا بدل لیا، حافظ سعید

پاکستان : (جیو ڈیسک)جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ امریکا نے بھارتی ایما پر جو غلطی کی اس کا شاید اسے احساس ہوگیا ہے۔ پاکستانی قوم نے جس یکجہتی کا مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین ہے۔ جماعت…

حافظ سعید کے خلاف ثبوت پاکستان کو دے دئیے، بھارتی وزیر خارجہ

حافظ سعید کے خلاف ثبوت پاکستان کو دے دئیے، بھارتی وزیر خارجہ

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ حافظ سعید کے خلاف تمام ثبوت پاکستان کے حوالے کر دئیے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات…

بشیر قریشی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، میت رتوڈیرو روانہ

بشیر قریشی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، میت رتوڈیرو روانہ

سندھ : (جیو ڈیسک)جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین بشیر قریشی دل کا دورہ پڑنے سے اسکرنڈ کے اسپتال میں انتقال کرگئے ان کی میت رتوڈیرو کیلیے روانہ کردی گئی ہے۔ جقسم نے سندھ میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔جئے…

اداکارہ ریما کی شادی کے چار ماہ بعد وطن واپسی

اداکارہ ریما کی شادی کے چار ماہ بعد وطن واپسی

لاہور : (جیو ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ اور فلمساز ریما خان چار ماہ بعد میکے لوٹی ہیں۔ وطن واپسی کے بعد ولیمے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ریما خان کی شادی اٹھارہ نومبر کو امریکا میں ہارٹ سرجن ڈاکٹر شہاب سے ہوئی…

پیپلز پارٹی نے چھانگا مانگا کی سیاست نہیں کی۔ زرداری

پیپلز پارٹی نے چھانگا مانگا کی سیاست نہیں کی۔ زرداری

لاہور: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے مفاہمتی جذبے کو سراہنے کے بجائے فرعونیت کا مظاہرہ کیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں بزرگ جیالوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آصف زرداری کا کہنا…

چین : جینگ ڈونگ میں طوفان کے باعث کئی گھر تباہ ہو گئے

چین : جینگ ڈونگ میں طوفان کے باعث کئی گھر تباہ ہو گئے

چین : (جیو ڈیسک) جینگ ڈونگ میں طوفان کے باعث کئی گھر تباہ ہو گئے۔ بد ترین تباہی پھیلاتے طوفان سے ہزاروں لوگ بے گھر اور فصلیں تباہ ہو گئیں۔تاہم مقامی انتظامیہ کے مطابق کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں…

پیٹرول کی قیمت ہر 15 روز بعد تبدیل ہو گی

پیٹرول کی قیمت ہر 15 روز بعد تبدیل ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے لو بی ٹی یوگیس پالیسی دو ہزار بارہ کی منظوری دیدی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر پندرہ روز بعد مقرر کرنے کی تجویز منظور کر لی گی۔ وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی…

کوئٹہ : لاپتہ سات افراد میں سے چار سپریم کورٹ میں پیش

کوئٹہ : لاپتہ سات افراد میں سے چار سپریم کورٹ میں پیش

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) یکم مارچ کو لاپتہ ہونے والے سات افراد میں سے چار کو سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ آج بھی دو لاشیں ملی ہیں۔ انسان اور جانور میں…

ڈیوس کپ ٹینس: امریکا اور فرانس آج سے کوارٹر فائنل میں مدمقابل

ڈیوس کپ ٹینس: امریکا اور فرانس آج سے کوارٹر فائنل میں مدمقابل

مناکو: (جیو ڈیسک) امریکا اور فرانس کے درمیان ڈیوس کپ ٹینس ورلڈ گروپ کوارٹر فائنل ٹائی آج سے مناکو میں شروع ہو رہی ہے۔ اینڈی روڈک اور مارڈی فش کی غیر موجودگی میں جان اسنر اور ریان ہیرس امریکاکی جانب سے سنگلز…

شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری، مزید 42ہلاک

شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری، مزید 42ہلاک

شام : (جیو ڈیسک) مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری ہے، ہلاکتوں کی تعداد بیالیس ہو گئی ہے جبکہ سلامتی کونسل کا کہناہے کہ دمشق جنگ بندی پر عمل درآمد کرے، بان کی مون کہتی ہیں شام میں صورتحال بدترین ہو گئی ہے۔…

وینس ولیمز فیملی سرکل کپ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

وینس ولیمز فیملی سرکل کپ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

امریکہ: (جیو ڈیسک) سابق عالمی نمبر ایک امریکی ٹینس کھلاڑی وینس ولیمز فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتی ہوئی فیملی سرکل کپ کے تیسرے رانڈ میں پہنچ گئیں۔ امریکا میں جاری ڈبلیو ٹی اے کلے کورٹ ایونٹ کے دوسرے رانڈ میں وینس…

ملکی مفاد اور وقار کے خلاف کوئی کام نہیں ہو گا۔ گیلانی

ملکی مفاد اور وقار کے خلاف کوئی کام نہیں ہو گا۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ملکی وقار اور مفاد کے خلاف کوئی کام نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت سے کشمیر سمیت تمام مسائل…

کراچی: خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمی

کراچی: خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمی

کراچی: (جیو ڈیسک) ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد پانچ ہو گئی جبکہ تیرہ افراد زخمی ہیں۔ کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ کے بس اسٹاپ پر بم دھماکے میں…

امریکا: ٹیکساس میں طوفان، متعدد گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے

امریکا: ٹیکساس میں طوفان، متعدد گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے

ٹیکساس: (جیو ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان سے متعدد گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں وفقے وقفے سے چلنے والی تیز آندھی نے متعدد مکانات کی چھتوں کو اکھاڑ پھینکا۔ ہوا کے تیز جھکڑوں سے متعدد گاڑیاں…

افغانستان : خودکش حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک

افغانستان : خودکش حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک

افغنستان : (جیو ڈیسک)افغان حکام نے بتایا ہے کہ ملک کے شمالی حصے میں ہونیوالے خود کش حملے میں تین امریکی فوجیوں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حکام کیمطابق خود کش حملہ آورایک موٹرسائیکل پرسوارتھا اوراس نے افغان صوبے…

تیل مہنگا : پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

تیل مہنگا : پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان : (جیو ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے اندرون و بیرون ملک کرایوں میں اضافے کر دیا۔ پی آئی اے کے مطابق کرایوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافے کے…

کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ، تین اہلکار جاں بحق

کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ، تین اہلکار جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح کراچی کے علاقے پیر الہی بخش کالونی میں ڈیوٹی پر کھڑی پولیس موبائل پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پی آئی بی کے علا قے آٹا چکی کے قریب…

اسلام آباد : وزیراعظم نے نواز شریف کو منا لیا

اسلام آباد : وزیراعظم نے نواز شریف کو منا لیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے ٹیلی فون کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی…

صدر زرداری سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر زرداری سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے امریکی نائب وزیر خارجہ ٹامس نائیڈز کی ملاقات۔ شیری رحمان ، حنا ربانی کھر اور گورنر پنجاب بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پاک امریکہ تعلقات سمیت دیگر امور پر بات…