کراچی میں بدامنی کا حل، کارروائی کا فیصلہ

کراچی میں بدامنی کا حل، کارروائی کا فیصلہ

کراچی : (جیو ڈیسک) سیاسی جماعتوں میں موجود جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں امن کے قیام کے لئے رینجرز، پولیس اور ایف سی کو بلاتفریق کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیاسی جماعتوں کو چوبیس…

میامی ٹینس: شراپوا کو شکست، ریڈ وانسکا چیمپئن بن گئیں

میامی ٹینس: شراپوا کو شکست، ریڈ وانسکا چیمپئن بن گئیں

فلوریڈا: (جیو ڈیسک) میامی اوپن ٹینس فائنل میں پولینڈ کی ریڈ وانسکا، ماریا شراپوا کو شکست دیکر چیمپئن بن گئیں۔ مینز فائنل میں عالمی نمبر ایک نوواک یوکووچ کا مقابلہ اینڈی مرے سے ہو گا۔ فلوریڈا میں جاری ٹورنامنٹ کے فائنل میں…

تھائی لینڈ میں بم دھماکے،8 افراد ہلاک،70 زخمی

تھائی لینڈ میں بم دھماکے،8 افراد ہلاک،70 زخمی

تھائی لینڈ : (جیو ڈیسک) تھائی لینڈ میں تین بم دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک اور ستر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کیمطابق تین بم دھماکے جنوبی صوبے یالامیں ہوئے۔ دو بم گاڑی جبکہ تیسرا موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا…

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ،گیس کا اخراج جاری

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ،گیس کا اخراج جاری

ڈیرہ بگٹی : (جیو ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں سولہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی پیر کوہ پلانٹ میں گیس کی پیداواری عمل متاثر ہو گئی پائپ لائن سے گیس کا اخراج جاری ہے۔حکام نے…

کراچی : ملک بھر میں ارتھ آور آج منایا جا رہا ہے

کراچی : ملک بھر میں ارتھ آور آج منایا جا رہا ہے

کراچی : (جیو ڈیسک)دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی زمین سے پیار اور توانائی کے بے دریغ استعمال کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تحت ارتھ آور منایا جا رہا ہے۔ کراچی میں مزار…

خارجہ پالیسی کا تعین پارلیمنٹ کر رہی ہے،یوسف رضا گیلانی

خارجہ پالیسی کا تعین پارلیمنٹ کر رہی ہے،یوسف رضا گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پہلی بار ملک کی خارجہ پالیسی کا تعین پارلیمنٹ کررہی ہے جو عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرے گی۔ با فورم میں شرکت کیلئے وزیراعظم چین پہنچ گئے۔ با فورم میں…

کراچی: بارہ ہلاکتوں کے بعد زندگی کی واپسی

کراچی: بارہ ہلاکتوں کے بعد زندگی کی واپسی

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں گزشتہ شام سے جاری خونریزی کے واقعات میں کمی آنے کے بعد شہر میں زندگی کے معمولات بحال ہو رہے ہیں۔ تشدد کی تازہ لہر میں پولیس کے مطابق بارہ افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہو…

یمن: القاعدہ کے مشتبہ جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپیں،30 ہلاک

یمن: القاعدہ کے مشتبہ جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپیں،30 ہلاک

القاعدہ کے مشتبہ جنگجوؤں نے ہفتے کو یمن کے صوبہ لاہج کے جنوبی ساحلی علاقے کے ساتھ یمنی فوج کی ایک چھانی پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں شدید جھڑپیں ہوئیں، جن میں دونوں جانب سیکم ا ز کم 30افراد…

ریاض : امریکہ کا خلیج کی سلامتی کو یقینی بنانے کا عزم

ریاض : امریکہ کا خلیج کی سلامتی کو یقینی بنانے کا عزم

ریاض : (جیو ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے امریکہ خلیج فارس کے اپنے عرب اتحادیوں کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے عہد کا پابند ہے۔ہفتے…

وزیراعظم دو روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

وزیراعظم دو روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی دو روزہ دورے پر چین کیلیے روانہ ہو گئے۔ پینسٹھ رکنی اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیراعظم گیلانی کے ساتھ ہے۔ وزیراعظم اپنے دورہ کے دوران ما کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم…

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ: کراچی بدامنی پر فوری رپورٹ طلب کر لی

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ: کراچی بدامنی پر فوری رپورٹ طلب کر لی

سندھ: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کراچی بدامنی کا از خود نوٹس لیتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی میں نشانہ وار قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات میں چوبیس گھنٹوں کے دوران…

دوسرا ٹی 20 ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

دوسرا ٹی 20 ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

برج ٹاؤن : (جیو ڈیسک) ویسٹ انڈیز دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو چودہ رنز سے ہراکر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرکرنے میں کامیاب ہوگیا۔ برج ٹاؤن میں ویسٹ انڈین ٹیم ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے آخری اوور…

امریکی وزیرِ خارجہ، سعودی عرب کے دورے پر

امریکی وزیرِ خارجہ، سعودی عرب کے دورے پر

امریکہ : (جیو ڈیوسک)امریکی وزیرِ خارجہ ہیلری کلنٹن دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچی ہیں جس کے دوران میں وہ سعودی حکام کے ساتھ شام کی صورتِ حال پر مذاکرات کریں گی۔سیکریٹری کلنٹن کے دورے کا مقصد شام میں جاری قتل…

پاکستان میں کسی نیٹ ورک نے اسامہ کی مدد نہیں کی،امریکا

پاکستان میں کسی نیٹ ورک نے اسامہ کی مدد نہیں کی،امریکا

امریکا : (جیو ڈیوسک)پاکستان میں کسی طور بھی اس بات کے ثبوت نہ مل سکے کہ اسامہ بن لادن کی مدد کیلئے کوئی نیٹ ورک یہاں کام کر رہاتھا۔ صحافیوں کی جانب سے اسامہ بن لادن کے پاکستان میں رہنے اور ان…

کراچی میں فائرنگ، مزید سات افراد جاں بحق، تعداد14ہو گئی

کراچی میں فائرنگ، مزید سات افراد جاں بحق، تعداد14ہو گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ چوبیس گھنٹے کے دوران ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہو گئی۔ بنارس پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیو ایم کے چار ہمدرد…

پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ گیلانی

پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے ذمے دار آئی پی پیز منصوبے ناکام بنانے والے ہیں۔ پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف…

امریکی عدالت نے ڈاکٹر غلام نبی فائی کو دو سال قید کی سزا سنا دی

امریکی عدالت نے ڈاکٹر غلام نبی فائی کو دو سال قید کی سزا سنا دی

الیگزینڈریا: (جیو ڈیسک) امریکی عدالت نے قوانین کی خلاف ورزی پر کشمیری رہنما ڈاکٹر غلام نبی فائی کو دو سال قید کی سزا سنا دی ڈاکٹر فائی کہتے ہیں کشمیر کی آزادی کا مشن جیل میں بھی جاری رہے گا۔ ریاست ورجینیا…

اٹلی پاکستان بزنس فورم کی تشکیل

اٹلی پاکستان بزنس فورم کی تشکیل

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) یورپی منڈیوں تک رسائی اور پاکستان اور اٹلی کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے اٹلی پاکستان بزنس فورم تشکیل دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں فورم کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزرا فردوس عاشق اعوان، سید نوید قمر…

آل پاکستان بیڈ منٹن ٹورنامنٹ 23اپریل سے لاہور میں شروع ہو گا

آل پاکستان بیڈ منٹن ٹورنامنٹ 23اپریل سے لاہور میں شروع ہو گا

لاہور: (جیو ڈیسک) چودواں آل پاکستان عامر حیات خان روکھڑی بیڈ منٹن ٹورنا منٹ تیئیس سے انتیس اپریل تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پنجاب بیڈ منٹن ایسوسی ایشن کے صدر شاہریز عبداللہ خان روکھڑی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، ارکان کی عدم دلچسپی برقرار

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، ارکان کی عدم دلچسپی برقرار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات پر غور کیلئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ارکان کی بحث، ق لیگ نے بھی نیٹو سپلائی کی بحالی مشروط کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا…

جی ایم ریلوے سعید اختر جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

جی ایم ریلوے سعید اختر جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) احتساب عدالت نے جی ایم ریلوے سعید اختر کو چودہ دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ہے۔ نیب حکام نے جی ایم ریلوے سعید اختر کو اسکریپ اسکینڈل میں گزشتہ روز اسلام آباد سے…

فرانس میں 20 مشتبہ افراد گرفتار

فرانس میں 20 مشتبہ افراد گرفتار

فرانس : (جیو ڈیسک) مختلف شہروں میں چھاپوں کے دوران پولیس نے بیس مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایلیٹ فورسز نے تولوز سمیت مغربی فرانس کے متعدد شہروں اور پیرس کے نواحی میں چھاپے مار…

تمام رینٹل پاور منصوبوں کے معاہدے غیر قانونی قرار

تمام رینٹل پاور منصوبوں کے معاہدے غیر قانونی قرار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے تمام رینٹل پاور منصوبوں کو غیرشفاف قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دیدیا ہے اور سابق وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی…

شمالی کوریا کا درمیانے درجے کے میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا درمیانے درجے کے میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا: (جیو ڈیسک) شمالی کوریا درمیانے درجے کے زمین سے سمندر تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے دو میزائل ملک کے مغربی ساحل سے فائرکئے۔ میزائل تجربے کا مقصد فوجی…