امریکا : سمندری طوفان انڈیرا ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ گیا

امریکا : سمندری طوفان انڈیرا ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ گیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں فلوریڈا کے ساحلوں سے سمندری طوفان انڈیرا ٹکرانے کے بعددوسرے ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ گیا۔ سمندری طوفان انڈیرا جمعرات کو فلوریڈا کے ساحلوں سے ٹکرا یا، سمندری طوفان کے زیر اثر تیز ہوائیں اور بارشوں سے جل…

کیوبا کے مغربی علاقوں میں تیز بارشوں نے تباہی پھیلا دی

کیوبا کے مغربی علاقوں میں تیز بارشوں نے تباہی پھیلا دی

ہوانا (جیوڈیسک) کیوبا کے مغربی علاقوں میں تیز بارشوں نے تباہی پھیلا دی ہے۔ مکانات پانی میں ڈوب گئے اور کئی ایکڑ پر پھیلی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ کیوبا کے مغربی شہروں میں تیز بارشوں کے بعد سیلاب کی صورتحال…

چین کی مسجد میں قرآنِ کریم کا صدیوں پرانا قلمی نسخہ نمائش کیلئے پیش

چین کی مسجد میں قرآنِ کریم کا صدیوں پرانا قلمی نسخہ نمائش کیلئے پیش

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کی کاونٹی ژن ہوا کی مسجد میں قرآنِ کریم کا صدیوں پرانا قلمی نسخہ نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا۔ قرآن پاک کا یہ ہاتھ سے تحریر شدہ نسخہ ازبکستان سے یہاں لایا گیا تھا۔ یہ قدیم ترین…

ترک وزیراعظم ایک ہفتے بعد غیر ملکی دورے سے وطن واپس پہنچ گئے

ترک وزیراعظم ایک ہفتے بعد غیر ملکی دورے سے وطن واپس پہنچ گئے

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردوان وطن واپس پہنچ گئے۔ انھوں نے حکومت مخالف مظاہرے فوری ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظاہرین پر پولیس تشدد کی تفتیش جاری ہے۔ ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان غیر ملکی…

برطانیہ کے شہزادہ فلپ کی طبعیت اچانک خراب، ھسپتال داخل

برطانیہ کے شہزادہ فلپ کی طبعیت اچانک خراب، ھسپتال داخل

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادہ فلپ کو سرجری کے لیے ھسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ بکنگھم پیلس ترجمان کے مطابق شہزادہ فلپ کو پیٹ میں پیچیدگیوں کی وجہ سے ھسپتال لایا گیا۔ وہ پہلے بھی ان عوارض کی وجہ سے ھسپتال…

امریکا میں شہریوں کی فون کالز اور انٹرنیٹ ریکارڈ حاصل کئے جانے کا انکشاف

امریکا میں شہریوں کی فون کالز اور انٹرنیٹ ریکارڈ حاصل کئے جانے کا انکشاف

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں شہریوں کی ٹیلی فون کالیں ٹیپ کیے جانے اور انٹرنیٹ ریکارڈ حاصل کیے جانے کی خبروں نے ہلچل مچادی ہے۔ امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ جیمس کلیپر کا کہنا ہے کہ اس قسم کی خبروں کا افشا…

امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے شہریوں کی کالز ریکارڈ کرنیکا انکشاف

امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے شہریوں کی کالز ریکارڈ کرنیکا انکشاف

امریکہ (جیوڈیسک) کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے خفیہ عدالتی حکم پر کروڑوں امریکی شہریوں کے ٹیلیفون ریکارڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی شہریوں کے ٹیلی فون ریکارڈ کرنے کا انکشاف ایک برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔…

گوئٹے مالا : امریکہ اور وینزیلا ، دوطرفہ تعلقات میں مثبت پش رفت

گوئٹے مالا : امریکہ اور وینزیلا ، دوطرفہ تعلقات میں مثبت پش رفت

امریکی (جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے وینزیلین ہم منصب الاس جاوا دونوں ملکوں کے درمیان طویل سیاسی رنجشیں بھلا کر دوطرفہ تعلقات کو بہتر اور مستحکم بنانے کے لیے مثبت حل نکالنے پر رضامند…

امریکی فوجی نے 16 افغانوں کے قتل کا اعتراف کر لیا

امریکی فوجی نے 16 افغانوں کے قتل کا اعتراف کر لیا

ٹاکوما (جیوڈیسک) استغاثہ کا مجرم کے لیے سزائے موت کا مطالبہ نہ کرنے کا اعلان ، عمر قید کی سزا سنائے جانے کا امکان، جو کچھ کیا اس کا قانونی جواز پیش نہیں کر سکتا ، مجرم فوجی کا عدالت میں بیان۔…

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا سے مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی ہے، جنوبی کوریا نے سرکاری سطح پر شمالی کوریا سے مذاکرات کی پیشکش پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ حکام کے مطابق مذاکرات کا وقت ، جگہ اور…

ہیروئن اسمگلنگ کا جرم ثابت ، سعودی عرب میں پاکستانی کا سر قلم

ہیروئن اسمگلنگ کا جرم ثابت ، سعودی عرب میں پاکستانی کا سر قلم

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا، سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ملک کے مشرقی صوبے قطیف میں بدھ کے روز ایک پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا، پاکستانی…

قاہرہ : شام میں بیرونی مداخلت کے خلاف قرارداد مذمت پیش

قاہرہ : شام میں بیرونی مداخلت کے خلاف قرارداد مذمت پیش

قاہرہ (جیوڈیسک) عرب لیگ نے شام میں غیرملکی مداخلت پر قرارداد مذمت پیش کرتے ہوئے لبنانی تحریک حزب اللہ پر کڑی تنقید کی ہے۔ مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے اجلاس میں شام میں جاری خانہ جنگی میں بیرونی مداخلت…

بیروت : لبنان کے ساحلی علاقے سے قدرتی گیس کے وسیع ذخائر دریافت

بیروت : لبنان کے ساحلی علاقے سے قدرتی گیس کے وسیع ذخائر دریافت

لبنان (جیقوقڈیسک) کے ساحلی علاقے سے قدرتی گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے۔ لبنان کے وزیر توانائی گاربن بیسل نے کہا ہے کہ بحیرہ روم میں لبنان کی سمندری حدود میں تیس ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے ذخائر موجود ہیں۔ انہوں نے…

نوازشریف کے وزیراعظم بننے پر بھارتی گاؤں میں جشن

نوازشریف کے وزیراعظم بننے پر بھارتی گاؤں میں جشن

بھارت (جیوڈیسک) میاں نواز شریف کے تیسری بار وزیراعظم بننے پر بھارت میں ان کے آبائی گاؤں جاتی امرا میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ نئی دلی برصغیر کی تقسیم سے قبل میاں نواز شریف کے آبائو اجداد امرتسر کے گاؤں جاتی…

لندن : نواز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر پاکستانیوں کا جشن

لندن : نواز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر پاکستانیوں کا جشن

لندن (جیوڈیسک) پاکستان میں نئی سیاسی حکومت کی تشکیل اور میاں نواز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر لندن میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ لندن نواز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر لندن، برمنگھم اور…

فلاڈیلفیا : چار منزلہ عمارت منہدم ، 3 افراد زندہ دب گئے

فلاڈیلفیا : چار منزلہ عمارت منہدم ، 3 افراد زندہ دب گئے

امریکہ (جیوڈیسج) کے شہر فلاڈیلفیا میں ایک چار منزلہ عمارت منہدم ہونے سے تین افراد زندہ دفن ہو گئے جبکہ بارہ زخمیوں کو ملبے سے نکال لیاگیا ۔ مقامی حکام کے مطابق عمارت کے زمیں بوس ہونے کے وقت نزدیک ہی واقع…

لندن میں شرپسندوں نے اسلامک سینٹر کوآگ لگا دی

لندن میں شرپسندوں نے اسلامک سینٹر کوآگ لگا دی

لندن (جیوڈیسک) لندن شرپسندوں نے اسلامک سینٹر کو آگ لگا دی ۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ واقعہ میں وہ انتہا پسند تنظیم انگلش ڈیفنس لیگ ملوث ہے جو برطانوی فوجی کے قتل کے خلاف پرتشدد مظاہرے کرتی رہی ہے۔…

سوزن رائس امریکی صدرکی قومی سلامتی کی مشیربن گئیں

سوزن رائس امریکی صدرکی قومی سلامتی کی مشیربن گئیں

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن صدر بارک اوباما نے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر سوزن رائس کو مشیر برائے قومی سلامتی نامزد کردیا۔ پلٹزر پرائز جیتنے والی مصنفہ اور ہاور ڈیونیورسٹی کی پروفیسر سمانتھا پاور کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر بنائے جانے کا…

حسنی مبارک ایتھوپیا کے متنازعہ ڈیم کو نشانہ بنانا چاہتے تھے: وکیلیکس

حسنی مبارک ایتھوپیا کے متنازعہ ڈیم کو نشانہ بنانا چاہتے تھے: وکیلیکس

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کی لاکھوں خفیہ سفارتی دستاویزات کا افشا کر کے دنیا میں تہلکہ مچانے والی ویب سائٹ وکی لیکس نے دعوی کیا ہے کہ سابق معزول مصری صدر حسنی مبارک نے اپنے سوڈانی ہم منصب عمر البشیر سے مطالبہ کیا…

تیل بردار جہاز ایم ٹی میٹر کس نائیجریا میں اغوا کے بعد آزاد

تیل بردار جہاز ایم ٹی میٹر کس نائیجریا میں اغوا کے بعد آزاد

نائیجریا (جیوڈیسک) تیل بردار جہاز ایم ٹی میٹرکس کو نائیجریا کے قزاقوں نے اغوا کے بعد آزاد کردیا ، بحری جہاز میں صومالی قزاقوں کی حراست سے چند ماہ پہلے ہی رہاہونے والے ایم وی البی ڈو کے چیف آفیسر مجتبی رفیق…

شامی حکومت نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے : فرانس

شامی حکومت نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے : فرانس

فرانس (جیوڈیسک) فرانس نے تصدیق کی ہے کہ دمشق حکومت نے باغیوں کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔ فرانسیسی وزیر خارجہ لوراں فابیوس کے بقول حاصل شدہ نمونوں کی جانچ پڑتال کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ شامی فوج…

بھارت کیساتھ سرحدی تنازعہ ، برازیل نے متاثرہ ریاست میں فوج بھیج دی

بھارت کیساتھ سرحدی تنازعہ ، برازیل نے متاثرہ ریاست میں فوج بھیج دی

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل نے بھارت کیساتھ سرحدی تنازع کو کم کرنے کیلئے ریاستی انتظامیہ کی ناکامی کے بعد فوج طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت برازیل نے 110 فوجیوں پر مشتمل ایک ٹیم متاثرہ ریاست ماٹو گروسو ڈوسول بھیج دی…

روس اور یورپی یونین تجارتی تعاون بڑھانے پر متفق

روس اور یورپی یونین تجارتی تعاون بڑھانے پر متفق

روس اور یورپی یونین کا سربراہی اجلاس کسی بڑی پیش رفت یا معاہدہ کے بغیر ہی ختم ہو گیا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق فریقین نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنے درمیان موجود اختلافات کو کم کر…

امریکہ نے 37 ایرانی کمپنیوں کو بلیک لسٹ قرار دے دیا

امریکہ نے 37 ایرانی کمپنیوں کو بلیک لسٹ قرار دے دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) جوہری پروگرام پر رقم خرچ کرنے کے الزام میں امریکہ نے 37 ایرانی کمپنیوں کو بلیک لسٹ قرار دے دیا۔ امریکہ نے 37 ایرانی کمپنیوں کو بلیک لسٹ قرار دے دیا۔ ذرایع کے مطابق امریکہ کا الزام ہے کہ ان…