لندن : نامعلوم افراد نے اسلامک سنٹر اور مسجد کو آگ لگا دی

لندن : نامعلوم افراد نے اسلامک سنٹر اور مسجد کو آگ لگا دی

لندن (جیوڈیسک) لندن میں نامعلوم افراد نے اسلامک سنٹر اور مسجد میں آگ لگا دی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ برطانوی فوجی کے قتل کے بعد مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شمالی لندن کے…

چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشیں ، ٹریفک کا نظام درہم برہم

چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشیں ، ٹریفک کا نظام درہم برہم

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارش سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ دارالحکومت بیجنگ اور بارش سے متاثرہ دیگر علاقوں میں پانی جمع ہونے اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ بارش…

چار سو سال قدیم شِن کِکنگ مقابلے کا آغاز

چار سو سال قدیم شِن کِکنگ مقابلے کا آغاز

برطانیہ (جیوڈیسک) میں منفرد کھیل شِن کِکنگ کیسالانہ مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے، یہ مقابلے چار سو ایک سال سے لگا تار جاری ہیں۔ چار صدیوں سے زائد عرصے سے جاری مقابلے برطانوی قصبے چِپنگ کیمپڈن میں منعقد ہوتے آئے ہیں۔…

یورپ میں بدترین سیلاب کے باعث ہزاروں افراد بے گھر

یورپ میں بدترین سیلاب کے باعث ہزاروں افراد بے گھر

برلن (جیوڈیسک) یورپ میں بدترین سیلاب کے باعث ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ، سیلابی ریلا وسطی یورپ میں تباہی مچانے کے بعد اب شمال اور مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے۔ جرمنی ، آسٹریا ، سوئزرلینڈ اور چیک ری پبلک…

شام کی سرکاری فوج کا القصیر پر قبضے کا دعوی، آزاد فوج نے تر دیدکر دی

شام کی سرکاری فوج کا القصیر پر قبضے کا دعوی، آزاد فوج نے تر دیدکر دی

دمشق (جیوڈیسک) شام کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اسنے حمص کے مضافاتی علاقہ القصیرAl-Qusair پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا، البتہ فری سیرین آرمی نے حکومتی دعوے کی تردید کردی ہے۔ شام کے سرکاری ٹی وی نے ایک بیان جاری کیا…

شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے الزام پر فیصلہ نہیں دے سکتے، جے کارنی

شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے الزام پر فیصلہ نہیں دے سکتے، جے کارنی

شام (جیوڈیسک) وائٹ ہاس کے ترجمان جے کارنی کا کہنا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال پر ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا۔ جے کارنی نے صحافیوں کو بریفنگ میں کہا کہ امریکہ ان دنوں شام میں حکومت مخالف تمام…

شام کو ایس تھری ہنڈرڈ میزائل فراہم نہیں کیے، پیوٹن

شام کو ایس تھری ہنڈرڈ میزائل فراہم نہیں کیے، پیوٹن

روس (جیوڈیسک) کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ معاہدے کے باوجود شام کو تاحال میزائل شکن ہتھیار فراہم نہیں کیے گئے ہیں غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن نے مغربی ممالک کی بے جا تنقید کو مسترد…

ترکی، درخت کی کٹائی مہنگی پڑ گئی، کئی شہروں میں رات بھر بھی مظاہرے

ترکی، درخت کی کٹائی مہنگی پڑ گئی، کئی شہروں میں رات بھر بھی مظاہرے

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی حکومت کو درخت کی کٹائی مہنگی پڑ گئی، انقرہ سمیت کئی شہروں میں رات گئے بھی پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عثمانیہ دور کی طرز پر تعمیرات ناقابل قبول یہی وہ مطالبہ ہے جس نے…

یورپ میں سیلاب نے تباہی مچا دی،آسٹریا، جرمنی و دیگر ممالک شدید متاثر

یورپ میں سیلاب نے تباہی مچا دی،آسٹریا، جرمنی و دیگر ممالک شدید متاثر

لندن (جیوڈیسک) یورپ کے مختلف ملکوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ سیلاب سے اب تک آٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کئی شہروں میں بجلی بھی منقطع ہے۔ جرمنی کے شہر پساو میں صورتحال سب سے زیادہ خراب ہے۔ شہر…

چین : بارش کے پانی میں پھنسنے والی بس کے مسافروں کو بچا لیا گیا

چین : بارش کے پانی میں پھنسنے والی بس کے مسافروں کو بچا لیا گیا

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شہر لائیو یانگ میں تیز بارش کے دوران مسافر بس انڈر پاس کے اندر جمع ہونے والے پانی میں پھنس گئی۔ مسافروں کو بس سے نکالنے کے لیے امدادی ٹیموں نے ہنگامی کارروائیاں کیں۔ لائیویانگ شہر میں کئی…

ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کے 60 برس مکمل ہونے پر خصوصی تقریب

ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کے 60 برس مکمل ہونے پر خصوصی تقریب

لندن (جیوڈیسک) لندن کے ویسٹ منسٹر ایبی میں ملکہ برطانیہ کی تاج پوشی کے 60 برس مکمل ہونے پر خصوصی تقریب ہوئی۔ ویسٹ منسٹر ایبی میں ہونے والی اس خصوصی تقریب کے لیے خاص انتظامات کئے گئے۔ اس تقریب میں شہزادہ فلپ…

استنبول : مظاہرین کی وزیراعظم کے دفاتر کی طرف بڑھنے کی کوشش ناکام

استنبول : مظاہرین کی وزیراعظم کے دفاتر کی طرف بڑھنے کی کوشش ناکام

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔ پولیس استنبول میں وزیر اعظم دفاتر کے سامنے مظاہرین کی لگائی گئی رکاوٹیں ختم کرنے میں ناکام رہی تاہم مظاہرین کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔ ترکی کے شہر…

مظاہرے حکومت کیخلاف سیکولر قوتوں کی سازش ہیں، طیب اردوان

مظاہرے حکومت کیخلاف سیکولر قوتوں کی سازش ہیں، طیب اردوان

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے چھٹے روز میں داخل ہو گئے۔ پرتشدد مظاہرین نے ایک شہری کو بھی گولی مار کرہلاک کر دیا ہے۔ ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یہ مظاہرے ان کی حکومت کے…

چینی صدر کا میکسیکو پہنچنے پر شاندار استقبال

چینی صدر کا میکسیکو پہنچنے پر شاندار استقبال

میکسیکو (جیوڈیسک) سٹی چینی صدر ژی جی پنگ تین روزہ دورے پر میکسیکو پہنچ گئے، میکسیکو پہنچنے پر صدر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ چینی صدر اپنی اہلیہ پنگ لییان کے ہمراہ منگل کو میکسیکو پہنچے ، اس موقع پر میکسکو کے…

مصر : 16 امریکیوں سمیت43 غیرملکیوں کے خلاف فیصلہ

مصر : 16 امریکیوں سمیت43 غیرملکیوں کے خلاف فیصلہ

قاہرہ (دنیا نیوز)مصری عدالت نے مختلف این جی اوز سے تعلق رکھنے والے 16 امریکیوں سمیت 43 غیر ملکیوں کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔ این جی او ورکرز کے خلاف الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ مصر میں انتشار پھیلا رہے…

برطانیہ امیگرشن قوانین میں تبدیلی، بھارتی اور بنگالی باورچی نایاب

برطانیہ امیگرشن قوانین میں تبدیلی، بھارتی اور بنگالی باورچی نایاب

برطانوی (جیوڈیسک) امیگریشن قوانین میں تبدیلی کے بعد برطانیہ میں بھارتی اور بنگالی باورچی نایاب ہوگئے۔ امیگریشن قوانین میں سختی کے باعث برطانیہ میں چٹ پٹے کھانے کے شوقین حضرات دیسی کھانوں سے محروم ہوئے۔ جس کے بعد بھارتی ریسٹورنٹ مالکان نے…

مصر : پاکستانی سمیت پانچ غیر ملکیوں کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی

مصر : پاکستانی سمیت پانچ غیر ملکیوں کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی

مصر (جیوڈیسک) قاہرہ مصر کی ایک عدالت نے منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی سمیت پانچ غیر ملکیوں کو پھانسی کی سزا سنا دی۔پانچ میں سے چار ملزمان کوعدالت میں پیش کیاگیا ان میں ایک برطانوی اور تین جمہوریہ سیشلز کے…

امریکی : کیلیفورنیا میں آتشزدگی، 30 ہزار ایکڑ کا رقبہ جل کر خاکستر

امریکی : کیلیفورنیا میں آتشزدگی، 30 ہزار ایکڑ کا رقبہ جل کر خاکستر

امریکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے تیس ہزار ایکڑ سے زائد کا رقبہ جل کرخاکستر ہوگیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں سینکڑوں گھر اور گاڑیاں بھی مکمل تباہ ہوگئیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اینجل نیشنل فاریسٹ میں اچانک…

سنگاپور اور بھارت کے مابین ملٹری تربیت کا نیا معاہدہ طے

سنگاپور اور بھارت کے مابین ملٹری تربیت کا نیا معاہدہ طے

سنگاپور (جیوڈیسک) سنگاپور اور بھارت کے مابین ملٹری تربیت کا نیا معاہدہ طے پا گیا، سنگاپور میں فوج مزید پانچ سال تک بھارتی فوجیوں کی تربیت کا پروگرام جاری رکھے گی۔ نئی دہلی بھارت اور سنگاپور کے درمیان فوجی تربیت کا ایک…

ایران نے حماس کی 22 ملین ڈالرز امداد روک دی

ایران نے حماس کی 22 ملین ڈالرز امداد روک دی

دبئی (جیوڈیسک) بشار الاسد کے دبائو نے ہمیں شام سے بیدخلی پر مجبور کیا، شا می صدر کو مشورہ دیا تھا کہ بحران سے عسکری طریقے سے نمٹنا غلط ہے خالد مشعل دبئی شامی بحران پر اصولی موقف کی سزا کے طور…

اسرائیل فلسطین کیساتھ اپنا تنازع حل کرے : امریکا

اسرائیل فلسطین کیساتھ اپنا تنازع حل کرے : امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) ہمارے پاس قیام امن کا ایک بہترین موقع اور امکانات موجود ہیں ، مشکلات کے باوجود امن سے سمجھوتہ اسرائیل کے لئے بہتر ہوگا ، وزیر خارجہ جان کیری کا خطاب امریکا نے بالاخر اپنے چہتے اتحادی اسرائیل کو خبردار…

امریکہ : نیویارک میں تیز بارشوں کے باعث سیلاب

امریکہ : نیویارک میں تیز بارشوں کے باعث سیلاب

امریکہ (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں تیز بارشوں کے باعث سیلاب آگیا اور بروکلن میں سینکڑوں گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں ہیں ۔ تیز بارش کے باعث سینکڑوں گاڑیاں دو دو فٹ سے زیادہ پانی میں ڈوب گئیں۔ ڈرائیورز کو سڑک پر…

ترکی میں شاپنگ سینٹر کی تعمیر کیخلاف مظاہرے ، 5 ویں روز بھی جاری

ترکی میں شاپنگ سینٹر کی تعمیر کیخلاف مظاہرے ، 5 ویں روز بھی جاری

استنبول (جیوڈیسک) ترک پولیس اور حکومت مخالف مظاہرین میں آج 5 ویں روز علی الصبح ایک بار پھرجھڑپیں شروع ہوگئی ہیں ۔ترکی میں 4 روز سے جاری مظاہروں سے کاروبار زندگی معطل ہے۔ ٹریڈ یونین نے احتجاج کے خلاف دو روز ہڑتال…

بوکوحرام کے عسکریت پسندوں کے سر کی قیمت مقرر

بوکوحرام کے عسکریت پسندوں کے سر کی قیمت مقرر

امریکا (جیوڈیسک) نے بوکوحرام کے رہنما ابوبکر شیخو سمیت 5 عسکریت پسندوں کے سر کی قیمت 23 ملین ڈالر مقرر کر دی۔ واشنگٹن امریکی حکومت نے افریقا میں القاعدہ اِن اسلامک مغرب اور بوکوحرام کے پانچ رہنمائوں کی گرفتاری میں مدد دینے…