سوڈان : حکومت نے اپوزیشن کا تیسرا اخبار بند کرا دیا

سوڈان : حکومت نے اپوزیشن کا تیسرا اخبار بند کرا دیا

خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان کی سکیورٹی سروسز نے حزب مخالف کی جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اخبار پر پابندی عائد کر دی ہے۔ خرطوم کمیونسٹ پارٹی کا اخبار المدان سوڈان کے صدر عمر البشیر کو تنقید کا نشانہ بناتا تھا۔ پچھلے ہفتے بھی سوڈان…

لندن: عراق،افغانستان جنگ متاثرہ برطانوی فوجیوں کیلئے سائیکل ریلی

لندن: عراق،افغانستان جنگ متاثرہ برطانوی فوجیوں کیلئے سائیکل ریلی

لندن (جیوڈیسک) لندن میں عراق و افغانستان جنگ سے لوٹنے والے معذور برطانوی فوجیوں کی مالی معاونت کیلئے فنڈ ریزنگ مہم کے دوران ورلڈ چمپئین سائکلیسٹ مارک کاوینڈش اور معروف گلوکار جیمس بلنٹ سمیت تیرہ سو سائیکل سواروں کی منفرد ریلی کا…

بھارت جنگی طیاروں کو جدید گائیڈڈ میزائلوں سے لیس کریگا

بھارت جنگی طیاروں کو جدید گائیڈڈ میزائلوں سے لیس کریگا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ائیر فورس جنگی طیاروں کو 2014 کے آخر تک جدید گائیڈڈ میزائلوں کو لیس کریگا۔ نئی دہلی بھارتی ائیر فورس جنگی طیاروں کو 2014 کے آخر تک جدید گائیڈز میزائلوں سے لیس کریگا۔ یہ گائیڈڈ میزائل جدید ٹیکنالوجی…

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 1700 سے زائد گرفتار

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 1700 سے زائد گرفتار

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ 67 شہروں تک پھیل گیا، وزیراعظم طیب اردگان کے دفتر کے قریب مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، 1700 سے زائد افراد گرفتار، مظاہرین کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ۔ترکی میں حکومت مخالف…

امریکا ڈیوڈ ہیڈلے تک رسائی دے، بھارتی حکام کا مطالبہ

امریکا ڈیوڈ ہیڈلے تک رسائی دے، بھارتی حکام کا مطالبہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی حکام نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ممبئی بم دھماکوں میں ملوث ڈیوڈ ہیڈلے تک رسائی دے۔ نئی دہلی بھارت نے امریکا سے ممبئی حملوں کے مرکزی ملزم ڈیوڈ ہیڈلے کو ایک سال کے عارضی عرصے…

بھارت میں مون سون کا آغاز،کیرالا میں بارش سے جل تھل ایک

بھارت میں مون سون کا آغاز،کیرالا میں بارش سے جل تھل ایک

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کیرالاجنوبی بھارت میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ ریاست کیرالا میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ کیرالا کے علاقے تیرو ونت پورم میں تیز بارش نے کسانوں کو خوش کردیا کیونکہ فصلوں…

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ مزید بڑھ گئی، متعدد مکانات تباہ

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ مزید بڑھ گئی، متعدد مکانات تباہ

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ مزید بڑھ رہی ہے۔لاس اینجلس کے شمالی جنگلات میں لگنے والی آگ نے 20 ہزار ایکڑ سے زائد کا رقبہ اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ یہ آگ کئی دنوں…

ترکی : حکومت مخالف ملک گیر مظاہرے چوتھے روز میں داخل

ترکی : حکومت مخالف ملک گیر مظاہرے چوتھے روز میں داخل

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں جاری مظاہروں کا سلسلہ 67 شہروں تک پھیل گیا، استنبول میں وزیر اعظم طیب اردگان کے دفتر کے قریب مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔ ترک حکومت کی جانب سے پارک…

اوکلوہاما : بگولے سے تباہی کے بعد صفائی کا کام جاری

اوکلوہاما : بگولے سے تباہی کے بعد صفائی کا کام جاری

اوکلوہاما (جیوڈیسک) امریکی ریاست اوکلوہاما کے نواحی شہر ایل رینو میں آنے والے بگولے کے بعد اب وہاں ملبے کو صاف کرنے کا کام جاری ہے۔ اوکلوہاما میں آنے والے بگولے اور اس کے بعد آنے والے طوفان کے باعث 10 افراد…

خلیجی ممالک کا حزب اللہ کیخلاف کارروائی پر غور

خلیجی ممالک کا حزب اللہ کیخلاف کارروائی پر غور

جدہ (جیوڈیسک) خلیجی ممالک نے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ نے شام میں مداخلت جاری رکھی تواس کے خلاف کارروائی کرنے پر غور کیا جائے گا۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا۔…

قمرعلی عباسی کا انتقال ادبی دنیا کا بڑا نقصان ہے، الطاف حسین

قمرعلی عباسی کا انتقال ادبی دنیا کا بڑا نقصان ہے، الطاف حسین

لندن (جیووڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے تمغہ امتیاز پانے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ کالم نگار، ادیب اورمصنف قمرعلی عباسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انھوں نے دنیائے…

لندن : چودھری محمد سرور کو پاکستانی ہائی کمشنر مقررکئے جانے کا امکان

لندن : چودھری محمد سرور کو پاکستانی ہائی کمشنر مقررکئے جانے کا امکان

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے پہلے مسلمان رکن پارلیمنٹ چودھری محمد سرور کو لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ گلاسگو سے تعلق رکھنے والے چوھدری محمد سرور 1997 سے 2010 تک لیبر پارٹی کی طرف سے برطانوی رکن…

چین،پاکستان اور بھارت نے گزشتہ سال 10 مزید وارہیڈ بنائے: رپورٹ

چین،پاکستان اور بھارت نے گزشتہ سال 10 مزید وارہیڈ بنائے: رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادچین،پاکستان اور بھارت کا ایٹمی ہتھیاروں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ امریکہ اور روس نے اپنے نیوکلیئر وارہیڈز کی تعداد میں کمی کی ہے۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق چین…

جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کریں گئے: چین

جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کریں گئے: چین

سنگاپور (جیوڈیسک) چین نے ایک بار پھر اپنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا۔ سنگاپور فوجی حلقوں میں حال ہی میں جاری دفاعی وائٹ پیپر میں استعمال میں پہل نہ کرنے…

بغداد : عراق میں زہریلے کیمیکلز سے تباہی پھیلانے والے دہشگرد گرفتار

بغداد : عراق میں زہریلے کیمیکلز سے تباہی پھیلانے والے دہشگرد گرفتار

عراق (جیوڈیسک) عراقی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے پانچ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ کیمیائی زہریلا بم بنانے کا ہنر اور صلاحیت رکھتے ہیں۔ عراقی وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق…

محمود احمدی نژاد کا ہیلی کاپٹرحادثے سے بال بال بچ گیا

محمود احمدی نژاد کا ہیلی کاپٹرحادثے سے بال بال بچ گیا

تہران (جیوڈیسک) ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا، تکنیکی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر کو شمالی ایران میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، صدر محفوظ رہے ۔صدر محمود احمدی نژاد دیگر اعلی افسران کے ساتھ…

ایران کے صدارتی انتخابات :8 امیدواروں کے مختلف ایجنڈے

ایران کے صدارتی انتخابات :8 امیدواروں کے مختلف ایجنڈے

ایران (جیوڈیسک) تہران ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے8 ا میدواروں کے مختلف ایجنڈے ہیں ، لیکن جوہری پروگرام کے موقف پر سب متفق نظر آتے ہیں ، ایران کے گیارہویں دور کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ14 جون کو…

امریکا : طوفانی بگولوں اور سیلاب سے 2 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

امریکا : طوفانی بگولوں اور سیلاب سے 2 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں طوفانی بگولوں اور سیلاب سے 2 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، اوکلاہوما شہر میں جمعے کی شب آنے والے طوفان کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی اور ژالہ باری نے بھی آلیا۔ مختلف علاقوں میں کئی…

دمشق میں کار بم دھماکا،9 سیکورٹی اہلکار ہلاک

دمشق میں کار بم دھماکا،9 سیکورٹی اہلکار ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں کار بم دھماکے میں کم از کم 9 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے انسانی حقوق مبصرین کے حوالے بتایا کہ دھماکا دمشق کے مشرق میں ایک پولیس اسٹیشن کے قریب ہوا۔…

ترکی ، حکومت مخالف مظاہروں میں تیزی،کئی شہروں تک پھیل گئے

ترکی ، حکومت مخالف مظاہروں میں تیزی،کئی شہروں تک پھیل گئے

ترکی (جیوڈیسک) انقرہ ترکی میں حکومت مخالف مظاہروں کا دائرہ انقرہ اور ازمیر سمیت دیگر شہروں تک پہنچ گیا، پولیس نے نوے علاقوں میں ہونے والے مختلف مظاہروں میں نو سو سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ سیکیورٹی فورسز نے…

امریکا : بگولوں کا خطرہ، اندازہ لگانے کیلئے ڈرون استعمال ہوں گے

امریکا : بگولوں کا خطرہ، اندازہ لگانے کیلئے ڈرون استعمال ہوں گے

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں بگولوں کے خطرناک ہونے کا اندازہ لگانے کے لیے ڈرون کا استعمال کیا جائے گا۔ طوفانی بگولے ، یعنی ٹورنڈ وکی سے بنتے ہیں؟ کیسے آتے ہیں؟ اور کتنے طاقتور ہوتے ہیں ؟ ان سب کی معلومات ڈرون…

مریخ پر پانی کی موجودگی کے حتمی ثبوت مل گئے

مریخ پر پانی کی موجودگی کے حتمی ثبوت مل گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) سائنسدانوں نے یہ خوشخبری سنائی ہے کہ مریخ پر پانی کی موجودگی کے حتمی ثبوت مل گئے ہیں۔مریخ کے مدار سے نظر آنے والی وادیوں، گزر گاہوں اور ڈیلٹا کے بارے میں بہت عرصے سے خیال کیا جا رہا تھا…

چین : سرکاری گودام میں آ تشزدگی، ڈیڑھ کروڑ ڈالر مالیت کا غلہ جل گیا

چین : سرکاری گودام میں آ تشزدگی، ڈیڑھ کروڑ ڈالر مالیت کا غلہ جل گیا

چین (جیوڈیسک) بیجنگچین میں سرکاری گودام میں لگنے والی آگ سے ڈیڑھ کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کا غلہ جل کر راکھ ہو گیا۔ چینی ٹیلی وژن کے مطابق ہیلونگ جیانگ میں واقع سرکاری گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔ جس سے گودام…

ترکی میں مظاہرے زور پکڑ گئے ،حکومت سے استعفی کا مطالبہ

ترکی میں مظاہرے زور پکڑ گئے ،حکومت سے استعفی کا مطالبہ

ترکی (جیوڈیسک) انقرہ ترکی میں حکومت کیخلاف احتجاج کاسلسلہ استنبول سے انقرہ تک پھیل گیا ، استنبول کا تقسیم چوک مصر کے تحریر چوک میں بدلنے لگا ہے، اپوزیشن جماعتوں نے حکومت سے مستعفی ہونے کامطالبہ کیا ہے۔ترکی کے شہر استنبول کے…