سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند

سندھ (جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار سی ا ین جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن صبح نو بجے بند کردیئے گئے۔ سی این جی اسٹیشن اڑتالیس گھنٹے کیلئے بند کئے گئے ہیں جوکہ جمعرات کی صبح نو بجے تک […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں ضمنی انتخابات 4 دسمبر تک ملتوی

سندھ اور پنجاب میں ضمنی انتخابات 4 دسمبر تک ملتوی

الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں ضمنی انتخابات چار دسمبر تک ملتوی کر دئیے ہیں ۔ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے بتایا کہ ضمنی انتخابات کی تاریخ میں توسیع سندھ اور پنجاب حکومت کی درخواست پر کی گئی ہے ۔ دونوں صوبوں کی جانب سے درخواست میں کہا گیا تھا کہ محرم الحرام […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ

سندھ (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں قیمت بڑھنے کے زیر اثر پاکستان میں ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت سترہ ڈالر کے اضافے سے سترہ سو بتیس ڈالر ہوجانے کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونے کے دام […]

.....................................................

سندھ حکومت نے 11 اشتہاریوں کے سروں کی قیمت واپس لے لی

سندھ حکومت نے 11 اشتہاریوں کے سروں کی قیمت واپس لے لی

کراچی حکومت سندھ نے 11اشتہاری ملزمان کے سروں کی مقرر کردہ قیمت کے احکامات واپس لے لئے۔ محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے اپنے ہی جاری کردہ 25 اپریل 2012 کے اعلا ن میں 11ملزمان کے سروں کی قیمت واپس لے لی، جاری کردہ نوٹی فکیشن میں سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ہونے کے الزام […]

.....................................................

سندھ سے سینیٹ نشست پر سلیم مانڈوی والا کی بلامقابلہ کامیابی کا امکان

سندھ سے سینیٹ نشست پر سلیم مانڈوی والا کی بلامقابلہ کامیابی کا امکان

سندھ(جیوڈیسک)سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر وزیر اعظم کے مشیر سلیم مانڈوی والا کی بلا مقابلہ کامیابی کا امکان ہے۔ شرجیل میمن کہتے ہیں اصغر خان کیس کے فیصلے نے مسلم لیگ نون کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا۔ ڈاکٹر عاصم حسین کے مستعفی ہونیکے باعث خالی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے […]

.....................................................

JUI سندھ سے جناب اسلم غوری کا خط

JUI سندھ سے جناب اسلم غوری کا خط

آج لکھنے کو بہت سارے موضوع تھے جن میں ریٹائرڈ جنرل کا ایک صحافی کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز رویہ ، سپریم کورٹ کا گیس کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ اور حکومتی ایوانوں کے اندر پکنے والی سیاسی کھچڑی مگرجمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکریٹری اطلاعات جناب برادرم اسلم غوری صاحب کا میرے نام لکھا ہوا […]

.....................................................

سندھ میں بھر میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

سندھ میں بھر میں 24 گھنٹے کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے رہنے کے بعد اب کھول دیے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے عید الاضحی کے موقع سی این جی سٹیشن بند نہیں کیے تھے تاہم عید گزرجانے کے بعد سوئی گیس حکام کی جانب بدھ کی صبح 9 بجے […]

.....................................................

کراچی بدامنی : چیف سیکرٹری سندھ اور ڈی جی رینجرز کل طلب

کراچی بدامنی : چیف سیکرٹری سندھ اور ڈی جی رینجرز کل طلب

کراچی بدامنی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کا مسئلہ ہے تو صدر پوری سڑک کیوں نہیں خرید لیتے۔زمینوں پر قبضہ منظم جرم بن چکا ہے۔عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ اور ڈی جی رینجرز کو کل پیش ہونے کا حکم دیا ۔جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی […]

.....................................................

ڈاکٹر عشرت العباد خان کورنگی لانڈھی کا دورہ کرتے ہوئے

ڈاکٹر عشرت العباد خان کورنگی لانڈھی کا دورہ کرتے ہوئے

سندھ : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کورنگی لانڈھی کا دورہ کر رہے ہیں اس موقع پر ان کے ھمراہ MNA سید آصف حسنین ، ڈاکٹر ایوب شیخ ، MPA خالد احمد ، ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹاون محمد سمیع خان بھی موجود ہیں۔

.....................................................

عشرت العباد خان کورنگی ٹاؤن کے دورے کے موقع پر محمد سمیع خان کو صفائی مھم کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے

عشرت العباد خان کورنگی ٹاؤن کے دورے کے موقع پر محمد سمیع خان کو صفائی مھم کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے

سندھ : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان ، صوبائی وزیر رضا ھارون ، MNA ڈاکٹر ایوب شیخ کورنگی ٹاؤن کے دورے کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر محمد سمیع خان صفائی مھم کی تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں۔

.....................................................

سونے کی قیمت کم، چاندی مہنگی ہو گئی

سونے کی قیمت کم، چاندی مہنگی ہو گئی

سندھ(جیوڈیسک)سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ چاندی مہنگی ہو گئی۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی اونس قیمت دو سو پچاس روپے کی کمی سے باسٹھ ہزار تین سو روپے اور دس گرام کی قیمت دو سو چودہ کی کمی سے تریپن ہزار چار سو روپے ہو […]

.....................................................

اندرون سندھ آج سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

اندرون سندھ آج سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

سندھ (جیوڈیسک)اندرون سندھ تبدیل شدہ شیڈول کے تحت سی این جی اسٹیشنز صبح نو بجے سیچوبیس گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گذشتہ ہفتے اندرون سندھ سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی تھی۔ لہذا اب اندرون سندھ سی این جی اسٹیشن آج صبح […]

.....................................................

آزاد جموں و کشمیر سندھ کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس محمد نعیم خان کی صدارت میں منعقد ہوا

سندھ : پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر سندھ کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس محمد نعیم خان ایڈووکیٹ جنرل سیکریٹری سندھ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں عہدیداران و کارکنان نے بھر پور شرکت کی اجلاس سے سردار عبدالخالق وصی نے بذریعہ ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

سندھ کے مختلف شہروں میں قوم پرستوں کی کال پر ہڑتال

سندھ کے مختلف شہروں میں قوم پرستوں کی کال پر ہڑتال

سندھ(جیوڈیسک)سندھ کے مختلف شہروں میں قوم پرستوں کی کال پر شٹرڈاون ہڑتال، نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا۔ بلدیاتی نظام کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی طرف سے مکمل ہڑتال کے بعد مختلف شہروں میں ہو کا عالم ہے۔ ٹنڈو محمد خان، جامشورو، مٹیاری اور ہالہ کے کارباری مراکز بند ہیں۔ سڑکوں سے ٹریفک […]

.....................................................

سندھ میں قوم پرستوں کیخلاف کریک ڈان ، 70 گرفتار

سندھ میں قوم پرستوں کیخلاف کریک ڈان ، 70 گرفتار

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں حکومت نے قوم پرستوں کیخلاف کریک ڈان کرکے ستر کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ جئے سندھ تحریک کے سربراہ صفدر سرکی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔ ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ آج ہر صورت یوم سوگ منایا جائیگا۔ حیدر آبادمیں پیپلز پارٹی کے جلسے […]

.....................................................

اندرون سندھ تمام سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا اعلان

اندرون سندھ تمام سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا اعلان

سندھ (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے علاوہ اندرون سندھ تمام سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق سی این جی اسٹیشن جمعہ کو سندھ بھر میں اڑتالیس گھنٹے کیلئے بند کئے گئے تھے تاہم شیڈول تبدیل کرتے ہوئے اندرون سندھ کے سی […]

.....................................................

ملالہ کی صحت یابی : سندھ کے اسکولوں میں آج یوم دعا منایا جائیگا

ملالہ کی صحت یابی : سندھ کے اسکولوں میں آج یوم دعا منایا جائیگا

سندھ (جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی کی جلد صحت یابی کے لئے سندھ بھر کے سرکاری اسکولوں میں آج یوم دعا منایا جائے گا۔وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی ہدایت پر آج صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں ملالہ کی صحت یابی اور درازی عمر کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ اسکولوں میں ملالہ […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز 48 گھنٹے کے لیے بند

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز 48 گھنٹے کے لیے بند

سندھ(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز آج صبح نو بجے سے 48 گھنٹے کیلئے بند ہوگئے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے لوڈ منیجمنٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح نو بجے سے اتوار […]

.....................................................

سندھ : پی پی قیادت پر حملہ نئی بات نہیں، ایاز سومرو

سندھ : پی پی قیادت پر حملہ نئی بات نہیں، ایاز سومرو

سندھ(جیوڈیسک) وزیر قانون و جیل خانہ جات سندھ ایاز سومرو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے قیادت پر حملہ کوئی نئی بات نہیں، رات کے اندھیرے میں کسی کے گھر پر دستی بم پھینکنا بزدلانہ فعل ہے،جنھوں نے یہ حرکت کی وہ سندھ کے رکھوالے نہیں۔ سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والے […]

.....................................................

سندھ میں پی پی راہنماء نشانے پر ، آغا درانی کے گھر پر دستی بم حملہ

سندھ میں پی پی راہنماء نشانے پر ، آغا درانی کے گھر پر دستی بم حملہ

سندھ (جیوڈیسک) وزیر بلدیات سندھ آغا سراج درانی کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا۔ دروازہ کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ وزیر قانون ایاز سومرو کے گھر کے باہر اور میر پور میں ایم پی اے کے گھر سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شکارپور کے علاقے گڑھی یاسین میں وزیر […]

.....................................................

آغا سراج درانی ناراض اتحادیوں کو منائیں گے

آغا سراج درانی ناراض اتحادیوں کو منائیں گے

سندھ (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر ناراض اتحادیوں کو منانے کے لئے وزیر بلدیات سندھ آغا سراج درانی کو خصوصی ٹاسک دے دیا۔یہ فیصلہ صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی سندھ کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے اختتام پر آغاسراج درانی نے زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن 2 دن کے لیے بند

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن 2 دن کے لیے بند

سندھ (جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن آج صبح 9 بجے سے اتوار کی صبح 9 بجے تک اڑالیس گھنٹے کے لئے بند کردیے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت جمعہ کی صبح 9 بجے سے اتوار کی صبح 9 بجت تک کراچی سمیت سندھ کے […]

.....................................................

قوم پرستوں نے کلاشنکوف کلچر کے سوا کچھ نہیں دیا : شرجیل میمن

قوم پرستوں نے کلاشنکوف کلچر کے سوا کچھ نہیں دیا : شرجیل میمن

سندھ (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ قوم پرستوں نے سندھ کے تعلیمی اداروں میں کلاشنکوف کلچر، بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کے سوا کچھ نہیں دیا۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ بلدیاتی نظام کے قانون کی مخالفت کرنے والے سیاست چمکا رہے ہیں۔ اس بل کی […]

.....................................................

سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں، پیر پگاڑا

سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں، پیر پگاڑا

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں بلدیاتی نظام کے قانون کی منظوری کے بعد سندھ کی قوم پرست اور دیگر سیاسی جماعتیں پیر پگاڑا کی قیادت میں متحد ہو گئیں ہیں، سندھ بچا تحریک نے نئے نظام کے خلاف بھرپور جدوجہد کا عزم کیا ہے۔ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑا کی زیر صدرات مختلف قوم پرست جماعتوں […]

.....................................................