سونامی یا بدنامی

سونامی یا بدنامی

کچھ عرصہ پہلے جاپان میں ایک سمندری طوفان آیا اور اس نے اتنی تباہی مچائی کہ آج بھی اس کے متعلق سوچ کرروح کانپ جاتی ہے ۔ اس سمندری طوفان کو سونامی کہا جاتاہے جس طرح چھوٹا بچہ بچپن میں کوئی لفظ یا د کرلے تو ہر وقت اس کی زبان پر وہ لفظ ہی […]

.....................................................

عوام کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر ہیں۔ عمران خان

عوام کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر ہیں۔ عمران خان

بہاولنگر : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم گیلانی سپریم کورٹ کے ساتھ نارواسلوک کر رہے ہیں۔ عوام کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر ہیں۔ بہاولنگر حیدر اسٹیڈیم میں جسلہ عام سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ حکمرانوں نے ملک کو مزاق بنایا ہوا ہے۔ […]

.....................................................

عمران خان نے نوازش علی ایڈووکیٹ سے انکے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

لالہ موسیٰ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سے انکے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔تحریک انصاف کے مرکزی دفتر اسلام آباد میں چیئرمین عمران خان نے ضلع گجرات کے وفد سے خصوصی ملاقات کی اور نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کے والد کی وفات پر گہرے دکھ […]

.....................................................

اسلام آباد : سینیٹ انتخابات عوام کیساتھ بہت بڑا فراڈ تھا۔ عمران خان

اسلام آباد : سینیٹ انتخابات عوام کیساتھ بہت بڑا فراڈ تھا۔ عمران خان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ سینیٹ انتخابات عوام کیساتھ بہت بڑا فراڈ تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہران بینک اسکینڈل سے ثابت ہوگیاکون امپائرساتھ ملا کرکھیلتاہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کہ وزیراعظم عوامی مفادات […]

.....................................................

عمران خان کے فیصلے غلط ثابت ہوئے۔ وزیراعظم

عمران خان کے فیصلے غلط ثابت ہوئے۔ وزیراعظم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کسی بھی طرح سیاسی خطرہ نہیں ان کے فیصلے غلط ثابت ہوئے۔ ایک انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا عمران خان ایک سیاسی خطرہ بن چکے ہیں تووزیراعظم نے کہا نہیں بالکل نہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا […]

.....................................................

سونامی تھم گیا یا عوام سمجھ گئے

سونامی تھم گیا یا عوام سمجھ گئے

آج سے کچھ روز قبل عمران خان کے سونامی کا زکر ہر زبان پر ہوتا تھا مگر وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ سونامی بھی بھولی بسری کہانی بنتا جا رہا ہے اس کی چند وجوہات سامنے آئی ہیں ایک تو عمران خان نے نعرہ لگایا تھا کہ وہ کرپشن ختم کر کے ملک […]

.....................................................

پاکستان کو بھارت کے ساتھ نئے باب کا آغاز کرنا ہو گا۔ عمران خان

پاکستان کو بھارت کے ساتھ نئے باب کا آغاز کرنا ہو گا۔ عمران خان

(جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے ساتھ تعلقات کا نیا باب شروع کرنا ہو گا، کشمیر سمیت تمام تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کئے جائیں۔ امریکا کو افغانستان سے بالاآخر جانا ہو گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ خطے میں امن سے پاکستان اور […]

.....................................................

تحریک انصاف کا سونامی یورپ میں

تحریک انصاف کا سونامی یورپ میں

پیرس :  (عاصم ایاز)پاکستان کے چونسٹھ سالہ فرسودہ نظام کو تبدیل کرنے کا نعرہ لئے عمران خان نامی سمندر میں ، سونامی ، کا طوفان معرض وجود میں آیا سمندر کے پانی میں کمی کو پورا کرنے کے لئے عوام کی تعداد کے قطرے آہستہ آہستہ ملتے گئے اور عمران خان نامی سمندر عوامی لہروں […]

.....................................................

قوم کو کسی کے سامنے جھکنے نہیں دیں گے۔ عمران خان

قوم کو کسی کے سامنے جھکنے نہیں دیں گے۔ عمران خان

شرقپور : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آج تک کسی کے سامنے جھکے ہیں نہ قوم کو جھکنے دیں گے، ملک میں جلد خوش آئند تبدیلی آئے گی اور نا انصافی کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ننکانہ صاحب اور شرقپور میں اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے عمران […]

.....................................................

اتنا بوڑھا نہیں ہوا کہ اسٹیج سے چھلانگ نہ لگا سکوں۔ عمران خان

اتنا بوڑھا نہیں ہوا کہ اسٹیج سے چھلانگ نہ لگا سکوں۔ عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہروں سے شروع ہونے والی تبدیلی کی لہر اب دیہات کی طرف بڑھ رہی ہے، جبکہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا […]

.....................................................

زرداری اور نواز شریف اپنے امپائر لے آئیں، میچ نہیں جیت سکتے۔ عمران

زرداری اور نواز شریف اپنے امپائر لے آئیں، میچ نہیں جیت سکتے۔ عمران

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے صدر زرداری اور نواز شریف اپنے امپائر کھڑے کرلیں تب بھی ہم سے میچ نہیں جیت سکتے۔ مریدکے میں جلسے سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ان کے دور حکومت میں امریکی غلامی کا خاتمہ ہو جائے گا۔

.....................................................

شیخوپورہ: عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، آٹھ افراد زخمی

شیخوپورہ: عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ، آٹھ افراد زخمی

عمران خان کے دورہ شیخوپورہ کے دوران ان کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کھائی میں جاگری جس سے آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ شیخوپورہ میں رانا ٹاون کے قریب پیش آیا، جہاں عمران خان کے قافلے میں شامل ایک گاڑی اوور ٹیکنگ کرتے ہوئے کھائی میں جاگری جس سے آٹھ افراد زخمی […]

.....................................................

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور دیگر قائدین 21مارچ کو گجرات کا دورہ کریں گے

گجرات: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور دیگر قائدین 21مارچ کو گجرات کا دورہ کریں گے ، اس سلسلہ میں عمران خان کے استقبال کے لئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے ، جس کے کوارڈی نیٹر چوہدری طارق جاوید ایڈووکیٹ ہونگے ، جبکہ ممبران میں چوہدری اجمل علی خاور ایڈووکیٹ ، […]

.....................................................

مصباح الحق کو ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کرنی چاہیے،عمران خان

مصباح الحق کو ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کرنی چاہیے،عمران خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ مصباح الحق میں سیکھنے کی صلاحیت ہے اور وہ ایک اچھا کپتان ثابت ہوسکتا ہے جبکہ اس کو ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کرنی چاہیئے۔

.....................................................

اسلام آباد : افغان سفیر کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد : افغان سفیر کی عمران خان سے ملاقات

پاکستان میں افغان سفیر  محمدعمر داد زئی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاک افغان تعلقات ، تجارت اور قیام امن سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اورافغانستان کے مسائل حل ہو سکتے […]

.....................................................

وزیراعظم کا عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ عمران

وزیراعظم کا عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ عمران

کراچی : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد وزیراعظم کا عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ صدر کی کرپشن چھپانے کے لئے […]

.....................................................

عمران خان سابق صدر مشرف کے وکٹ کیپر ہیں۔ شازیہ مری

عمران خان سابق صدر مشرف کے وکٹ کیپر ہیں۔ شازیہ مری

سندھ کی وزیر اطلاعات شازیہ مری نے عمران خان کی طرف سے لگائے گئے الزامات کے جواب میں کہا ہے عمران خان سابق صدرمشرف کے وکٹ کیپر ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان آمرانہ سوچ کے مالک ہیں انہوں نے کہا کہ صدر زرداری کی مفاہمتی پالیسی نے صوبوں کو خودمختار کیا […]

.....................................................

وزیراعظم ایک شخص کو بچانے کیلئے خط نہیں لکھ رہے۔ عمران خان

وزیراعظم ایک شخص کو بچانے کیلئے خط نہیں لکھ رہے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ایک شخص کو بچانے کے لئے سوئس حکام کو خط نہیں لکھ رہے اور نظام کو تہس نہس کر رہے ہیں۔ کراچی آمد پر ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا جو امریکہ کی شروع کی گئی جنگ کا […]

.....................................................

عمران خان ایک گیند سے کتنی وکٹیں گرا سکتا ہے

عمران خان ایک گیند سے کتنی وکٹیں گرا سکتا ہے

آج سے تقریبا 15سال قبل تحریک انصاف میں چند لوگ شامل تھے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا تو امیدوار بھی مشکل سے مل رہے تھے۔ہرطرف سے تنقید ہو رہی تھی تنقید کو نہ صرف برداشت کیا بلکہ اپنے مشن پر ڈٹے رہے۔جب عمران خان یہ کہتے کہ انکی پارٹی ایک دن بہت بڑی […]

.....................................................

عمران خان بمقابلہ پٹوار خانہ

عمران خان بمقابلہ پٹوار خانہ

زمانہ طالب علمی میں جب کرپشن پر مضمون لکھنا کا موقع ملتا تو محکمہ تعلیم ،پولیس اور کتا ب پبلیشروں کی شامت آتی کیونکہ اس وقت میڈیا اور طالب علم دوستوں سے صرف سکول کلرک کی کرپشن کی عجیب عجیب داستان سننی پڑتی اور دل میں آروزپیدا ہوتی کہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے سکول کا […]

.....................................................

دوبئی: پاکستان تحریک انصاف کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

دوبئی: پاکستان تحریک انصاف کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

دوبئی: عمران خان کی صورت میں قوم کو ایسا لیڈر مل گیا ہے جو غریبوں کے دکھوں کا مددگار بننے کی صلاحیت رکھتا ہے اور عوام نے جو امیدیں عمران خان سے لگا رکھی ہیں وہ انہیں مایوس نہیں کرے گا آج سے پندرہ سال قبل منظر عام پر آنے والی تحریک انصاف پورے پاکستان […]

.....................................................

عوام کرپٹ حکمرانوں سے تنگ آ چکے ہیں۔ عمران خان

عوام کرپٹ حکمرانوں سے تنگ آ چکے ہیں۔ عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ عوام نے دونوں بڑی جماعتوں کو آزما کردیکھ لیا ہے۔ ان کے منصوبے اور پالیسیز سے وہ مایوس ہوچکے ہیں۔ اب تحریک انصاف کو موقع ملنا چاہئے۔ وہ دبئی میں ذرائع سے گفتگو کررہے تھے۔

.....................................................

نئے صوبوں کی تشکیل میں حائل رکاوٹ ؟

نئے صوبوں کی تشکیل میں حائل رکاوٹ ؟

پاکستان میں سیاسی جماعتوں نے آئندہ انتخابات کی تیاریاں تقریباً شروع کر دی ہیں اور سیاست کا مرکز نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث بن چکی ہے۔ ماہرین اگرچہ اس وقت ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی تشکیل انتہائی ناگزیر قرار دے رہے ہیں، تاہم انکے مطابق سیاسی جماعتیں اس عمل کو اپنے […]

.....................................................

تیس اکتوبرکے بعدکا کپتان

تیس اکتوبرکے بعدکا کپتان

آخر کار پاکستان میں تبدیلی کے آثار نظر آنے شروع ہو ہی گئے اور اس تبدیلی کا سہرا پاکستانی میڈیا  کے سر ہے جس نے بے بہا مشکلات کے باوجود عوام کولمحہ بہ لمحہ باخبر رکھا اگر آج بھی پاکستان میں صرف سرکاری  چینل ہی چل رہا ہوتا تو کبھی بھی عوام عمران خان کے […]

.....................................................