عمران خان کرینہ کے بغیر فلم کی پروموشن میں مصروف

عمران خان کرینہ کے بغیر فلم کی پروموشن میں مصروف

بالی ووڈ اداکارعمران خان کرینہ کے بغیر فلم ایک میں اور ایک تو کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ عمران خان اور کرینہ کپور کی کامیڈی اور رومینس سے بھر پور فلم ایک میں اور ایک تو کی ریلیز میں کچھ دن باقی ہیں۔ فلم کی پروموشن کے لئے عمران خان ممبئی پہنچ گئے۔ مگر ان […]

.....................................................

نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کا دور ختم ہو گیا۔ عمران خان

نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کا دور ختم ہو گیا۔ عمران خان

سرگودھا : عمران خان کہتے ہیں کہ نوا ز لیگ اور پیپلز پارٹی کا دو ر ختم ہو گیا سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کسان کو گنے کی قیمت تیس فیصد کم ملتی ہے کیونکہ طاقتور شوگر ملز مافیا اقتدار پر قابض ہے ان کا […]

.....................................................

مشرف کو قتل کرنے والے کو ایک ارب روپے انعام دیں گے۔ شاہ زین

مشرف کو قتل کرنے والے کو ایک ارب روپے انعام دیں گے۔ شاہ زین

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو قتل کرنے والے کو ایک ارب روپے انعام اور تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ انتخابات میں اتحاد پاکستان کی بہتری کی بات کرنے والی جماعت سے ہو گا۔ سکھر میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت کے […]

.....................................................

قسمت کی دیوی اورعمران خان

قسمت کی دیوی اورعمران خان

تعلقات زندگی کا جال ہیں ۔ حلقہ احباب کی صحبت کے اثر سے کوئی بھی نہیں بچ سکتا ۔وہ ہماری سوچ اور رویوں پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ہمارے خیالات ،احساسات ،معاملات اورفیصلوںکومتاثر کرتے ہیں ۔اکثر کامیاب لو گ اعتراف کرتے ہیں کہ ان کو ایسے دوست اور تجربہ کار ناصح نصیب ہوئے جنہوں نے […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ نے عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عبد الرشید نے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کی جانب سے جمعیت پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے وضاحت مانگ لی۔ سید سمیع اللہ حسینی سیکرٹری جنرل، ناظم صوبہ پنجاب عمر عباس ،ناظم پنجاب یونیورسٹی زبیر […]

.....................................................

کرینہ کپور اور عمران خان کی جوڑی

کرینہ کپور اور عمران خان کی جوڑی

بالی ووڈ اداکار کرینہ کپور اور عمران خان کی جوڑی فلمی شائقین کو پسند آ گئی۔ شرارت اور ہلے گلے سے بھر پور فلم ایک میں اور ایک تو میں عمران اور کرینہ کی ایکٹنگ اتنی پسند آئی کہ فلموں کا ڈھیر لگ گیا۔ یہ جوڑی صرف فلم پروڈیوسرزکوہی نہیں خود عمران کو ایسی بھائی […]

.....................................................

سپریم کورٹ پر حملہ کیا تو قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہے۔ عمران خان

سپریم کورٹ پر حملہ کیا تو قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ پر حملہ کیا گیا تو پوری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ ہو گی۔ موجودہ حکومت این آر او کے ذریعے وجود میں آئی تھی۔ این آر او کی منسوخی کے ساتھ ہی حکومت کو ختم ہوجانا چاہے تھا۔ سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا […]

.....................................................

ن لیگ کے سوا تمام جماعتوں سے بات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان

ن لیگ کے سوا تمام جماعتوں سے بات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے ان کی جماعت سپریم کورٹ کے ساتھ ہے۔ ن لیگ کے سوا تمام جماعتوں سے بات کی جاسکتی ہے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا حکومت گئی تو نظام پٹری سے نہیں اترے گا۔ شفاف الیکشن کے نتیجے میں نظام مزید مضبوط […]

.....................................................

عمران خان کے جلسے

عمران خان کے جلسے

عمران خان کے جلسے اتنے کامیاب کیسے ہورہے ہیں ؟ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ کرپشن اور ڈرون حملوں کے خلاف اس کے دھرنوں اور ریلیوں میں شرکاء کی تعداد چند سوسے تجاوزنہیں کرپاتی تھی لیکن آخراب اُس کے ہاتھ ایسی کونسی گیدڑسنگھی آگئی ہے کہ جس نے ہرایک کواُس کا اسیرکرلیا ہے […]

.....................................................

عمران خان کی ٹیم اورسیاسی پچ

عمران خان کی ٹیم اورسیاسی پچ

عمران خان کے کریڈٹ پر 1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ کی فتح،کینسر ہسپتال اور میانوالی میں ایک یونیورسٹی کا قیام ہے۔سوال بہت سادہ ہے کہ کراچی کے جلسے میں ان تین کارناموں کو گنوا کر 18 کروڑ عوام کی امنگوں اور امیدوں کو پورا کیا جا سکتا ہے؟اگر بنظرِ غائر دیکھا جائے تو پاکستان میں […]

.....................................................

جماعت اسلامی کا دیگر جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا دیگر جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

جماعت اسلامی کے مرکزی مجلس شوری نے آئندہ انتخابات کے لئے دیگر جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لاہور میں رات گئے تک جاری رہنے والے اجلاس میں لیاقت بلوچ کو نواز شریف، مولانا فضل الرحمن اور عمران خان سے ملاقاتیں کرکے اتحاد کے حوالے سے بات چیت آگے بڑھانے کا اختیار دیا۔ اجلاس […]

.....................................................

عمران خان نے لاہور سے بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ جمائمہ خان

عمران خان نے لاہور سے بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ جمائمہ خان

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا کہ عمران خان نے لاہور سے زیادہ بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ اپنے پیغام میں جمائما خان نے کہا کہ کراچی میں عمران خان کے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ج س میں بچے،بوڑھے خواتین اور معذور افراد بھی شامل تھے۔ جمائما کا […]

.....................................................

تحریک انصاف میں شامل ہورہا ہوں،جاوید ہاشمی

تحریک انصاف میں شامل ہورہا ہوں،جاوید ہاشمی

جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ان کو پارٹی قیادت سے نہیں بلکہ ان کی پالیسیوں سے اختلاف ہے، تحریک انصاف سے نظریاتی ہم آہنگی ہیاس لیے اس میں شامل ہورہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ میری حلقے کی عوام میرے لییاہم ہیں ۔ ملتان سے کراچی روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی کے بھائی تحریک انصاف میں شامل

شاہ محمود قریشی کے بھائی تحریک انصاف میں شامل

ملتان : شاہ محمود قریشی کے بھائی بھی بالآخر تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ عمران خان نے سوال کیا ہے کہ صدر زرداری میڈیکلی ان فٹ ہیں، تحقیقات ہونی چاہئے کہ کیا وہ اس عہدے کے اہل ہیں نواز شریف پارلیمنٹ کو غیر موثر سمجھتے ہیں تو وہ اسمبلیوں سے استعفے کیوں نہیں دیتے۔ […]

.....................................................

عمران خان ایک سچ نہیں تو سو جھوٹ کیوں

عمران خان ایک سچ نہیں تو سو جھوٹ کیوں

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ جِسے سلامتی کی ضرورت ہو اِسے خاموشی اختیارکرنا چاہئے یعنی یہ کہ خاموشی ہزار بلائیں ٹال دیتی ہے بلکہ وقار اور سلامتی کی بھی ضامن ہے حضرت بایزید سطامی کا قول ہے کہ  خوش خلقی اور خاموشی ہلکی ہیں پیٹھ پر اور […]

.....................................................

میمو گیٹ میں ایک فریق جھوٹ بول رہا ہے۔ عمران خان

میمو گیٹ میں ایک فریق جھوٹ بول رہا ہے۔ عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میمو اسکینڈل میں ایک فریق غلط بیانی کر رہا ہے ذرائع کے مطابق عمران خا ن کا کہنا تھا کہ میموگیٹ کے ایشو میں فوج ، آئی ایس آئی چیف اور حکومت میں سے ایک غلط بیانی کر رہا ہے انہوں […]

.....................................................

عمران خان بھی کرینہ کپور کے مداح نکلے

عمران خان بھی کرینہ کپور کے مداح نکلے

کرینہ کپور تو اب بالی ووڈ اسٹارز کے دلوں پر بھی راج کرنے لگیں، اداکار عمران خان بھی کرینہ کپور کے مداح نکلے۔ اداکار عمران خان نے ایک میں اور ایک تو کے سیٹ پر کرینہ کپور کی تصاویر کھینچیں۔ کرن جوہر کو عمران خان کی دل سے کھینچی گئی یہ تصاویر اتنی پسند آئیں […]

.....................................................

تحریک انصاف کا اولین ہدف ایم کیو ایم نہیں۔ عمران خان

تحریک انصاف کا اولین ہدف ایم کیو ایم نہیں۔ عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اولین ہدف نہیں بلکہ اسلام آباد میں بیٹھے لوگوں سے پہلے نمٹنا ہے باقی بت خود بہ خود گر جائیں گے۔  سکھر میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زیادہ دیر تک لوگوں کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا۔ لوگ اب موجودہ […]

.....................................................

امریکا سے نجات حاصل کرنے کا وقت آگیا ہے،عمران خان

امریکا سے نجات حاصل کرنے کا وقت آگیا ہے،عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستانی چوکی پر نیٹو حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا وقت آگیا ہے کہ امریکا سے نجات حاصل کی جائے۔ شجاع آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جن کیلئے قربانیاں دیں وہی ہم پرحملہ کررہے ہیں ،دہشت گردی کیخلاف جنگ میں […]

.....................................................

ہمارے پیچھے خفیہ ہاتھ صرف اللہ کا ہے۔ عمران خان

ہمارے پیچھے خفیہ ہاتھ صرف اللہ کا ہے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے پیچھے خفیہ ہاتھ صرف اللہ تعالی کا ہے ، وہ ایک ہی بال پر صدر زرداری اور نواز شریف کی وکٹیں لے کر انہیں پولین لوٹادیں گے اور ان سے کڑا احتساب کیا جائے گا۔ پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

عمران خان ذرا احتیاط سے۔۔۔۔۔۔ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے

عمران خان ذرا احتیاط سے۔۔۔۔۔۔ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے

کیا مسئلہ کشمیر ایک بار پھر حکمرانوں کی سیاسی منافقت کا شکار ہونے جارہا ہے۔؟کیا مستقبل قریب میں ابھرتی ہوئی تیسری سیاسی قوت تحریک انصاف کے قائد عمران خان، جنھیں سیاسی تجزیہ نگارایک متبادل قیادت اور نئے متوقع حکمران کے روپ میں پیش کررہے ہیں،کشمیر پر اسی سابقہ موقف کا اعادہ کریں گے،جس کی وجہ […]

.....................................................

عمران خان چھکا مارنے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہوں گے۔ ذوالفقار

عمران خان چھکا مارنے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہوں گے۔ ذوالفقار

کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور شریک چیئرمین جلد ان کے ساتھ ہونگے۔ عمران خان باونڈری پر کیچ آوٹ ہوجائیں گے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتیہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ […]

.....................................................

وزیر اعظم بنا تو فوج، آئی ایس آئی کنٹرول میں رکھوں گا،عمران

وزیر اعظم بنا تو فوج، آئی ایس آئی کنٹرول میں رکھوں گا،عمران

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر وہ پاکستان کے وزیر اعظم بن گئے تو فوج اور آئی ایس آئی کو اپنے کنٹرول میں رکھیں گے۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم بنا تو اس بات کو یقینی بنائوں گا کہ آئی آئی ایس […]

.....................................................

الطاف وعمران بھائی! پلیزذرا بھونک بھونک

الطاف وعمران بھائی! پلیزذرا بھونک بھونک

ہماری قوم جو گزشتہ نصف صدی سے بھی زائد عرصے سے آزاد ہونے کے باوجود بھی ذہنی و جسمانی طور پر آج بھی آزاد نہیں ہوسکی ہے اِس کی سوچوں اور حرکات وسکنات پر اِس کے اپنے اور پرائے آقاؤں کا اُسی طرح کا کڑاپہراہے جس طرح ماضی میں آقا اپنے غلاموں پر لگایا کرتے […]

.....................................................