ہیوسٹن : گنوں کا سالانہ کنونشن ، امریکی عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

ہیوسٹن : گنوں کا سالانہ کنونشن ، امریکی عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

ٹیکساس(جیوڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے جارج آر بران سینٹر میں نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے سالانہ کنونشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ چند ہفتوں قبل امریکی ریاست کنٹی کٹ کے ایک پرائمری اسکول میں فائرنگ کے واقعے اور اس کے نتیجے میں 27افراد کی ہلاکت کو بھلاتے ہوئے امریکی عوام نے گنوں اور رائفلوں […]

.....................................................

عوام بلا جھجھک ووٹ کا استعمال کرے ،ملک حبیب

عوام بلا جھجھک ووٹ کا استعمال کرے ،ملک حبیب

اسلام آباد (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے دوران اسلحہ بردار فورسز کو کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے الرٹ کر دیا گیا ہے۔عوام بلا جھجھک اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کے لئے گھروں سے نکلیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کے اعزاز میں […]

.....................................................

عوام کو کہیں بھی اورکسی بھی قسم کا کوئی تحفظ حاصل نہیں ہے محمد رئیس

کراچی : مفاد پرستانہ سیاست اور منافق قیادت نے عوام کو مسائل و مصائب کے گہرے غار میں دھکیل دیا ہے عوام ابتری و پریشانی کی ذلت آمیز زندگی گزارنے پر مجبور ہیں انہیں کسی بھی قسم کا تحفظ حاصل نہیں ہے اگر عوام امن و تحفظ کی فراہمی اور زندگی کے مسائل و مصائب […]

.....................................................

پیپلزپارٹی ضلع بھمبر کے سینئر نائب صدر ملک لیاقت عزیزاعوان نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کی 5 سالہ حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی ضلع بھمبر کے سینئر نائب صدر ملک لیاقت عزیزاعوان نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کی 5سالہ حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے عوام ترقی ،جمہوریت کے عمل کے تسلسل کیلئے11مئی کو پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں ان خیالات کااظہار انہوں نے صوبہ پنجاب میں مختلف امیدواران کے حق […]

.....................................................

اقتدار پڑھے لکھے،محب وطن افراد کے حوالے کرنا عوام کی ذمہ داری ہے : جماعت اسلامی پنجاب

لاہور(جی پی آئی)جماعت اسلامی پنجاب کے سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے کہا ہے کہ قوم بیدار ہوچکی ہے۔ہمارا انتخابی منشور انقلابی ہے۔پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنا کر دم لیں گے۔سابقہ تمام حکمرانوں نے وطن عزیز کی عزت،وقار اور سلامتی سب کچھ امریکہ کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔ جماعت اسلامی […]

.....................................................

مشرف کے عدالتی چھری سے ذبیحہ کی کوشش ملک عوام اور جمہوریت کیخلاف سازش ہے

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کراچی میں جمہوری قوتوں کے انتخابی دفاتر پر بم حملوں کے تواتر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور عوام بدترین خطرات سے دوچار ہیں کیونکہ آمروں کی گود میں پلنے والے سیاستدان جمہوریت انصاف اور آئین کے […]

.....................................................

ظلم کی چکی

ظلم کی چکی

پاکستان میں اس وقت حکومتی اداروں کی نااہلی اور بے حسی کے باعث انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں رہی جبکہ بازار میں پرندے آزاد کرنے اور مرغیاں زبح کرنے والوں نے بھی انکی جانوں کی قیمت مقرر کررکھی ہے اور بطور قوم اب ہم غلامانہ زہن کے ساتھ ان سب برائیوں کو قبول کرچکے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 4.05.2013

عوام کو چاہے کہ وہ گیارہ مئی کو درست نیک اور صالح قیادت کا انتخاب کریں تاکہ انہیں آئندہ آنے والے پانچ سالوں میں زیادہ سے زیادہ سہولتیں میسر ہو سکیں،راجہ فاروق حیدر ممبر اوورسیز ایڈوائزری کونسل ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ممتاز سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت،ممبر اوورسیز ایڈوئزری کونسل،سیکرٹری جنرل پاکستان نیدر لینڈ فرینڈ شپ […]

.....................................................

ذاتی مفادات کے لئے عوام کو بے وقوف بنانے والوں کا دور گذر گیا ، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کے لئے عوام کو بے وقوف بنانے والوں کا دور گذر گیا اب ووٹ صرف اور صرف کارکردگی اور عوامی خدمت کی بنیاد پر ہی ملیں گے۔ اپنے وطن سے عشق اور ترقی وخوشحالی ہماری سیاست کا محورہے […]

.....................................................

عوام کی بااختیاری سے ہی جمہوریت کو مستحکم کیا جاسکتا ہے 11مئی عوامی اختیار کے حصول کا دن ہے ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PS-120نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ عوام کو اختیار دیکر ہے ملک میں جمہوریت کو مستحکم کیا جاسکتا ہے متحدہ قومی موومنٹ عوامی محرومیوں کے خاتمے کے لئے قائد تحریک محترم الطاف حسین کی قیادت میں جدو جہد میں مصروف ہے اور انشا اللہ عوامی […]

.....................................................

عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے چوروں اور لٹیروں کے خلاف ہر محاذ ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،ڈاکٹر غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 49 ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہاہے کہ پورے ملک کو حکمرانوں نے مسائلستان بنا کر رکھ دیا ہے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے چوروں اور لٹیروں کے خلاف ہر محاذ ڈٹ کر مقابلہ کریں گے اپنے ایک […]

.....................................................

عوام کو استحصالی مافیا کا غلام بنائے رکھنے کیلئے مشرف کو اقتدار سے دور رکھا جارہا ہے ،طاہر حسین

کراچی : استحصالی قوتیں عوام کو بے اختیار و غلام رکھنا چاہتی ہیں تاکہ ملک و قوم اور ان کی نسلوں کے مستقبل کے فیصلے کی طاقت ہمیشہ ان استحصالیوں کے پاس رہے جو عوام کا شکار کرکے جاگیریں اور جائیدادیں بناتے اور اپنی نسلوں کا مستقبل سنوارنے کیلئے عوام کے بچوں کا مستقبل برباد […]

.....................................................

اسلامی ملکوں میں عوام کی اکثریت شریعت کا نفاذ چاہتی ہے،امریکی تھنک ٹینک

اسلامی ملکوں میں عوام کی اکثریت شریعت کا نفاذ چاہتی ہے،امریکی تھنک ٹینک

نیویارک(جیوڈیسک)ایک امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ملکوں میں مسلمانوں کی اکثریت شرعی قانون کا نفاذ چاہتی ہے۔تاہم شریعت کس قسم کی ہو اس پر اختلاف پا یا جا تا ہے ۔دوہزارآٹھ سے دوہزاربارہ کے درمیان پیوریسرچ سینٹر کی جانب سے کرائے سروے کے نتائج کے مطابق مشرق وسطی، شمالی افریقا، جنوبی ایشیا […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 01.05.2013

حلقہ این اے اکسٹھ میں عوام کے پاس امید وراوں کی لائنے لگی ہوئی ہیں اور عوام پریشان ہے کہ کس کا ساتھ دیں تلہگنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ سے)حلقہ این اے اکسٹھ میں عوام کے پاس امیدوراوں کی لائنے لگی ہوئی ہیںاور عوام پر یشا ن ہے کہ کس کا سا تھ دیں ۔اس […]

.....................................................

مشرف کے انتخاب لڑنے پر تاحیات پابندی ملک و قوم اور جمہوریت کیخلاف سازش ہے پرویز مشرف نے عوام کو با اختیار اور ملک کو ترقی یافتہ بنایا طاہر حسین

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے پرویز مشرف پر تاحیات انتخاب لڑنے کی پابندی پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف نے پاکستان کے عوام کو خوشحال اور ملک کو مستحکم بنانے کیلئے پوری دیانتداری اور حب اولوطنی سے […]

.....................................................

عوام کی دعائوں سے ریکارڈ کامیابی حاصل کروں گا،ڈاکٹر غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل جوائنٹ سیکریٹری اوراسلام آباد سے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 49ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا ہے کہ عوام کی دعائوں سے ریکارڈ کامیابی حاصل کروں گا، میں ہمیشہ حلقہ کی تعمیروترقی اور خوشحالی کے لئے عملی اقدامات کروں گا، عوام کے بھرپور اعتماد نے میرے جذبوں کو […]

.....................................................

انتخابات : تین صوبوں کے عوام کو آئینی حق سے محروم کیا جا رہا ہے، الطاف حسین

انتخابات : تین صوبوں کے عوام کو آئینی حق سے محروم کیا جا رہا ہے، الطاف حسین

لندن(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے قائد عوام کالونی میں اے این پی کے دفتر پر بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اعتدال پسند اور روشن خیال سیاسی قوتوں کے خلاف جاری دہشت گردی کا تسلسل قراردیا ہے ، چھوٹے صوبوں کے عوام نے اپنے آئینی وجمہوری حق کے حصول […]

.....................................................

عوام کو ووٹ کے ذریعے خون چوسنے والے سیاسی کیڑوں کا احتساب کرنا ہوگا ، ڈاکٹر غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ نمبر 49 ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا ہے کہ عوام کو ووٹ کے ذریعے خون چوسنے والے سیاسی کیڑوں کا احتساب کرنا ہوگا 11مئی کا دن لٹیروں، چوروں اور جعلی ڈگری والوں کیلئے یوم احتساب ثابت ہوگا۔ عوام ووٹ کی طاقت […]

.....................................................

عوام 11 مئی کواپنے ووٹ کی طاقت سے لٹیروں سے جان چھڑائیں ،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ عوام 11مئی کواپنے ووٹ کی طاقت سے لٹیروں سے جان چھڑائیں کیونکہ بار بار کے آزمائے ہوئے لوگوںکو اس بارنہ آزمائیں کیونکہ یہ لوگ کامیاب ہو کر اپنے اور اپنے حواریوں کی جیبیں بھرتے ہیں۔ انہیں عوا م کی مشکلات […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 25.04.2013

ڈنگہ : تین مئی کو لالہ موسیٰ میں شہباز شریف کا جلسہ ثابت کرے گا کہ حلقہ این اے106مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے،چوہدری جعفر اقبال ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن حلقہ این اے106کے امیدوار چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ تین مئی کو لالہ موسیٰ میں شہباز شریف کا جلسہ ثابت کرے […]

.....................................................

مفاد پرستوں نے اقتدار میں آکر عوام کا لہو چوسا ہے اب قوم ان بدعنوانوں کا محاسبہ کرے محمد زبیر کیانی

اسلام آباد : جمعیت علماء پاکستان کے سابقہ مرکزی سیکرٹری اطلاعا ت اور آزاد امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 محمد زبیر کیانی نے اپنے حلقہ میںڈھوک کھبہ کا دورہ کیا اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا کام اذان دینا ہے اور وہ میں دیتا رہوں گا […]

.....................................................

عوام تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے کا فیصلہ کر چکے : عمران خان

عوام تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے کا فیصلہ کر چکے : عمران خان

پاکپتن(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میاں صاحبان جعلی سروے کرواتے رہیں، عوام تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے کا فیصلہ کر چکے۔پاکپتن تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مسائل کی اصل جڑ کرپشن ہے۔ اقتدار میں آکر کرپشن کا خاتمہ کر دیں گے۔ ایک […]

.....................................................

عوام ملک کو لوٹ کر کھا جانے والے روایتی سیاستدانوں کے بہکاوے میں نہیں آئینگے،ڈاکٹر غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ نمبر NA-49 اسلام آباد ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا ہے کہ عوام ملک کو لوٹ کر کھا جانے والے روایتی سیاستدانوں کے بہکاوے میں نہیں آئینگے عوام کو چاہیے کہ وہ وہ آزمائے ہوئے لوگوں کو دوبارہ نہ آزمائیں، یہ لوگ […]

.....................................................

11 مئی کو عوام اپنے مقدر کی فیصلہ کن جنگ لڑینگے عمران چنگیزی

کراچی : پاکستا ن کے تمام موجودہ مسائل اور مصائب کے ذمہ دار جہاں سیاستدان بیوروکریٹس جاگیردار اور اشرافیہ ہے وہیں ان سب سے بڑھ کر قومی مسائل کے قصوروار پاکستان کے عوام ہیں کیونکہ انتخابات کی صورت قدرت نے جب بھی قوم کو تقدیر سنوارنے کا موقع دیا۔ عوام نے ہمیشہ جانبداری تعصب لسانیت […]

.....................................................