پنجاب: ڈینگی سے مزید تین افراد چل بسے، تعداد 368 ہو گئی

پنجاب: ڈینگی سے مزید تین افراد چل بسے، تعداد 368 ہو گئی

پنجاب میں آج تین افراد ڈینگی بخار سے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 368 ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ ہونے والی ہلاکتوں میں دو افراد لاہور کے میو ہسپتال اور سر گنگا رام ہسپتال میں اور ایک مریض فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں جاں بحق ہوا۔ پنجاب میں ڈینگی […]

.....................................................

لاہور: پولیس مقابلے میں زخمی کی لاش اچھرہ نہر سے برآمد

لاہور: پولیس مقابلے میں زخمی کی لاش اچھرہ نہر سے برآمد

عید سے دو روز قبل پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں فرار ہونے والے طارق کی لاش اچھرہ نہر سے برآمد ہوئی ہے۔ ورثا نے اس مقابلے کو جعلی قرار دے دیا ہے۔ تاجپورہ کے رہائشی طارق کوعید سے دو روز قبل پولیس نے حراست میں لیا اور اسے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک […]

.....................................................

لاہور: والٹن روڈ پر پیپر فیکٹری میں آتشزدگی

لاہور: والٹن روڈ پر پیپر فیکٹری میں آتشزدگی

لاہور میں والٹن روڈ پر پیپر فیکٹری میں آگ لگ گئی جس سے بہت بڑی تعداد میں وہاں پر موجود کاغذ جل کر خاکستر ہوگیا۔ آگ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث ریسکیوٹیموں نے تین گھنٹے کی کارروائی کے بعد آگ پر قابو پایا۔ تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

.....................................................

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا 134 یوم ولادت

مفکر پاکستان علامہ اقبال کا 134 یوم ولادت

لاہور :  شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی احسان مند رہے گی۔ جنہوں نے پاکستان کا تصور پیش کرکے برصغیر کے مسلمانوں میں آزادی کی ایک نئی تڑپ پیدا کی۔عظیم مبلغ اور سفیر علامہ محمد اقبال کا نظریہ خودی ہی دراصل وہ فلسفہ حکمرانی تھا جسے اپناکر […]

.....................................................

ملک میں سیاسی موسم کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں۔ رحمان ملک

ملک میں سیاسی موسم کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں۔ رحمان ملک

لاہور: وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی موسم میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ دستور کے مطابق وزرائے اعلی کو صدر کے عہدے کا احترام کرنا چاہئے۔ وہ لاہور میں مفکر پاکستان علامہ اقبال کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے […]

.....................................................

جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگا لے۔ وزیراعظم

جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگا لے۔ وزیراعظم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگالے۔ اس وقت کوئی جماعت اپوزیشن میں نہیں ہے۔ حکومت جمہوریت میں کسی بھی سیاسی پارٹی پر قدغن نہیں لگانا چاہتی ہرجماعت کو جلسے جلوسوں کی اجازت ہونی چاہئے۔ لاہور کے نواحی علاقے کالاشاہ کاکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

نیا گُھڑ سوار

نیا گُھڑ سوار

کیا تختِ لاہور سمندر کی طوفانی، بے رحم اور جان لیوا موجوں کی نذر ہو چکا ہے یہی وہ سوال ہے جو عمران خان کے ٣٠ اکتو بر کے جلسے کے بعد ہر کس و ناکس کی زبان پر ہے اور جس کا جواب اتنا آسان نہیں ہے جتنا کہ سمجھا جا رہا ہے۔لاہور میاں […]

.....................................................

لاہور: موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم سرد اور خوشگوار کر دیا

لاہور: موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم سرد اور خوشگوار کر دیا

لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم سرد اور خوشگوار کر دیا۔ شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لاہور میں رات گئے بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جس کے بعد شہریوں نے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔ شہر میں ہونے والی بارش سے جگہ جگہ پھسلن ہوگئی جس سے کئی […]

.....................................................

لاہور: کار کی ٹکر سے کمسن بہن بھائی جاں بحق

لاہور: کار کی ٹکر سے کمسن بہن بھائی جاں بحق

لاہور کے علاقے شمالی چھاونی میں تیز رفتار کار سوار خاتون کی ٹکر سے چار سالہ بچی اور اس کا دس سالہ بھائی جاں بحق ہو گئے، خاتون ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ کمسن مناحل اپنے دس سالہ بھائی عبدالرحمن اور والدہ کے ہمراہ راحت بیکری کے قریب سڑک کراس کررہی تھی جب تینوں ایک […]

.....................................................

لاہور: شادی کی تقریب میں پولیس پر فائرنگ،3 زخمی

لاہور: شادی کی تقریب میں پولیس پر فائرنگ،3 زخمی

لاہور میں شادی کی تقریب میں پولیس اور شہریوں کے درمیان فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے گلشن راوی میں شادی کی تقریب کے دوران لوگوں نے فائرنگ کی جس پر پولیس نے روکنے کی کوشش کی جس پر پولیس اور شادی میں موجود لوگوں کے درمیان […]

.....................................................

جنرل پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

جنرل پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب اشتر اوصاف علی کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صوبائی حکومت نے پراسیکیوٹر جنرل کی تعیناتی کے لئے لوگوں کے انٹر ویو کئے […]

.....................................................

ایندھن اور دستیاب انجنوں کی فراہمی، مزید چار ٹرینیں بحال

ایندھن اور دستیاب انجنوں کی فراہمی، مزید چار ٹرینیں بحال

لاہور سمیت ملک بھر میں ایندھن اور دستیاب انجنوں کی فراہمی قدرے بہتر ہونے پر مزید چار ٹرینیں بحال کر دی گئی ہیں۔ تاہم ٹرینوں آمدورفت میں تاخیر بدستور جاری ہے۔ لوکو موٹیو شیڈ لاہور میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پانچ خراب انجنز کو مرمت کے بعد ٹھیک کر دیا گیا ہے، جس کے […]

.....................................................

استعمال شدہ ٹائر ڈینگی پھیلانے کا بڑا سبب ہیں۔ شہباز

استعمال شدہ ٹائر ڈینگی پھیلانے کا بڑا سبب ہیں۔ شہباز

لاہور : وزیرا علی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ استعمال شدہ ٹائر ڈینگی پھیلانے کا بڑا سبب ہیں۔ پرانے ٹائروں کے کاروبار کیلئے ایک خود مختار ادارہ قائم کرنے کا جائزہ لیا جائے گا۔ لاہور میں ڈینگی جائزہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ صوبے میں ڈینگی سے بچا […]

.....................................................

لاہور: ڈینگی بخار سے آج دو افراد دم توڑ گئے

لاہور: ڈینگی بخار سے آج دو افراد دم توڑ گئے

لاہور میں ڈینگی بخار سے آج دو افراد دم توڑ گئے۔ جبکہ مزید ایک سو چہتر افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ لاہور کے میو ہسپتال میں کھوکھرٹان کی بنت سرور اور جناح اسپتال میں اوکاڑہ کا تیس سالہ اطہرحسین ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مرنے والوں کی […]

.....................................................

لاہور : ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خواجہ حارث مستعفیٰ

لاہور : ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خواجہ حارث مستعفیٰ

لاہور : ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خواجہ حارث نے صوبائی حکومت سے اختلافات کے باعث اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خواجہ حارث کو لا افسران کی تعیناتی پر شدید تحفظات تھے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ حارث حکام کو اعتراضات سے بار بار آگاہ کر چکے تھے مگر ان کی تجاویز پر عملدرآمد […]

.....................................................

لاہور : مال روڈ پر جلسے اور ریلیوں پر پابندی

لاہور : مال روڈ پر جلسے اور ریلیوں پر پابندی

لاہور ہائی کورٹ نے مال روڈپر جلسے اور ریلیوں پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر فوری عمدرآمد کرانے کا حکم دیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے مال روڈ پر جلسے اور ریلیوں پر چند ماہ قبل پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا تھا۔ اس کے باوجود اس فیصلے پر عملدرآمد نہیں […]

.....................................................

عائشہ احد کی بیٹی کی درخواست ضمانت کا فیصلہ محفوظ

عائشہ احد کی بیٹی کی درخواست ضمانت کا فیصلہ محفوظ

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فلپائنی ملازم کے مبینہ اغوا کے کیس میں عائشہ احد کی بیٹی ماہ نور احد کی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد اعظم نے تین اکتوبر کو ماہ نور احد کی عبوری ضمانت منظور کی تھی۔ جس […]

.....................................................

پی سی بی کے سابق چیئر مین اعجاز بٹ کی الوادعی تقریب

پی سی بی کے سابق چیئر مین اعجاز بٹ کی الوادعی تقریب

پی سی بی کے سابق چیئر مین اعجاز بٹ کی الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ذکا  اشرف نے ان کی خدمات کو سراہا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی سی پی کے نئے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا کہ اعجاز بٹ کی تین سال […]

.....................................................

لاہور: چھ ماہ کی بچی گھریلو تنازعہ کی بھینٹ چڑھ گئی

لاہور: چھ ماہ کی بچی گھریلو تنازعہ کی بھینٹ چڑھ گئی

لاہور کے علاقے اسلامیہ پارک میں گھریلوتنازعے میں چھ ماہ کی بچی کو مکان کی دوسری منزل سے نیچے پھینک کر ہلاک کردیا گیا۔ ہلاک ہونے والی بچی کا نام فاطمی تھا۔ بچی کی والدہ سارہ کا کہنا تھا کہ اس کے سسرالی اس پر تشدد کرتے تھے اور اس کی بیٹی فاطمہ کو بھیہ […]

.....................................................

لاہور: موٹر سائیکل سواروں کی تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ

لاہور: موٹر سائیکل سواروں کی تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ

لاہور میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار پاکستان تحریک انصاف کے دفتر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسلام پورہ میں آؤٹ فال روڈ پر واقع پاکستان تحریک انصاف کے دفتر پر دونامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب دفتر بند تھا۔ مسلح افراد نے بند دفتر پر دو فائر […]

.....................................................

ڈینگی کیخلاف ڈاکٹرز اور نرسوں کی تربیت جاری ہے۔ شہباز

ڈینگی کیخلاف ڈاکٹرز اور نرسوں کی تربیت جاری ہے۔ شہباز

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پروفیسرز اور سینئر کنسلٹنٹس نے شام کے اوقات میں ہسپتالوں کے دوبارہ دورے شروع کر دیئے ہیں۔ ڈینگی کے خلاف ڈاکٹرز اور نرسوں کی تربیت جاری ہے۔ لاہور میں ڈینگی جائزہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مختلف ٹیچنگ […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد341 ہوگئی

پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد341 ہوگئی

لاہور میں ڈینگی کی دہشت گردی جاری ہے۔ ڈینگی بخار نے مزید دو افراد کی جان لے لی جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد تین سو اکتالیس ہوگئی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈینگی پر قابو پانے کے لیے عطائیوں اور جعلی حکیموں کیخلاف کارروائی کا حکم […]

.....................................................

لاہور : سیاستدان اثاثے ظاہرکریں ورنہ سول نافرمانی ہو گی۔ عمران خان

لاہور : سیاستدان اثاثے ظاہرکریں ورنہ سول نافرمانی ہو گی۔ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  نے کہا تمام سیاستدان اپنے اثاثوں کا اعلان کریں اگر اثاثے ظاہر نہ کئے توسول نافرمانی کی طرف جائینگے اور سارے شہر بند کرادیں گے ان کا کہنا تھا کہ اثاثوں کی چھان بین کیلئے تحریک انصاف سیل قائم کریگی۔ لاہور میں مینار پاکستان پر  پاکستان بچا ریلی […]

.....................................................

سپریم کورٹ بار انتخابات،یاسین آزاد کامیاب

سپریم کورٹ بار انتخابات،یاسین آزاد کامیاب

سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں عاصمہ جھانگیر کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار یاسین آزاد 450 ووٹ لے کر لاہور سے کامیاب ۔حامیوں نے جشن منایا اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں عاصمہ جھانگیر کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار یاسین آزاد نے 450 ووٹ حاصل کیے جبکہ […]

.....................................................