کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں سات افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکار اور خاتون سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اور اسپتالوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق منگھوپیر کے علاقے مین نامعلوم مسلح افراد نے ایک کار میں اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے باعث کار میں سوار پولیس کانسٹیبل […]

.....................................................

کراچی: ایس آئی یو پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار

کراچی: ایس آئی یو پولیس کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر ایس آئی یو پولیس نے کارروائی کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان لیاقت آباد میں ہونے والے دستی بم حملے میں ملوث ہیں۔

.....................................................

کراچی چڑیا گھر میں انقلابی تبدیلیاں لانے پر شہریوں کا گورنر سندھ کو خراج تحسین

کراچی چڑیا گھر میں انقلابی تبدیلیاں لانے پر شہریوں کا گورنر سندھ کو خراج تحسین

کراچی : 59 سال کی تکمیل پر کراچی چڑیا گھر میں منائے جانے والے ”زو ڈے” میں چڑیا گھر کی تاریخ میں ریکارڈ تعداد میں شہریوں نے شرکت کی جو تقریباً 80 ہزار سے زائد ہے جن میں بچوں، خواتین کی کثیر تعداد کے علاوہ معززین شہر کی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔ صوبائی مشیر […]

.....................................................

اسٹاک مارکیٹ کے دو بروکرز نے ممبر شپ کارڈ فروخت کردئیے

اسٹاک مارکیٹ کے دو بروکرز نے ممبر شپ کارڈ فروخت کردئیے

اسٹاک مارکیٹ کی زبوں حالی کے باعث خیر باد کرتے ہوئے کراچی اسٹاک مارکیٹ کے دو بروکرز نے ممبر شپ کارڈ فروخت کردیا ہے۔ زرائع کے مطابق بروکریج کمپنی ہم سیکیورٹیز اور ایکسچینج کے ممبر یونس پٹیل نے اپنا ممبرشپ کارڈ چار چار کروڑ میں فروخت کیا ہے سال دو ہزار آ ٹھ سے قبل […]

.....................................................

کراچی: مزید 1شخص قتل، ہلاکتیں 14ہو گئیں

کراچی: مزید 1شخص قتل، ہلاکتیں 14ہو گئیں

کراچی میں مزید دو افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا، جس کے بعد شہر میں جاری تشدد کی تازہ لہر میں ہلاکتوں کی تعداد تیرہ ہوگئی ہے،جبکہ سرچ آپریشن میں تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ لیاری میں کلری تھانے کی حدود میں پیپلزاسٹیڈیم کے قریب ایک شخص کو نامعلوم افراد نے […]

.....................................................

کے ایس ای کے اوپن انٹرسٹ میں 61 کروڑ سے زائد کا اضافہ

کے ایس ای کے اوپن انٹرسٹ میں 61 کروڑ سے زائد کا اضافہ

گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ کے مستقبل کے سودوں کے اوپن انٹرسٹ میں اکسٹھ کروڑ تیس لاکھ روپے کا نمایاں اضافہ ہوا جب کہ کاروباری حجم بھی پچھلے ہفتے کے مقابلے میں اناسی فیصد بڑھ گیا۔ پیر سے جمعے کے دوران فیوچرز کانٹر پر کاروبار کا حجم ایک کروڑ چھیالیس لاکھ شئیرز رہا […]

.....................................................

حکومت شہریوں کے جان ومال کا تحفظ نہیں کر رہی۔ الطاف حسین

حکومت شہریوں کے جان ومال کا تحفظ نہیں کر رہی۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کے جان اور مال کا تحفظ نہیں کر رہی۔ کراچی کے حالات منصوبہ بندی کے تحت خراب کیے جارہے ہیں۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپررابطہ کمیٹی کے اجلاس سے فون پر خطاب میں الطاف حسین نے کہا کہ وہ کئی برسوں […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی لہر دوسرے روز بھی جاری

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کی لہر دوسرے روز بھی جاری

کراچی میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی لہر نے گیارہ افراد کی جان لے لی۔ فائرنگ کے واقعات سے شہر کے مختلف علاقوں میں اب بھی کشیدگی پائی جاتی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کشیدگی اس وقت شروع ہوئی جب گذشتہ روز انچولی سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو […]

.....................................................

کراچی میں دس لاکھ کی بینک ڈکیتی

کراچی میں دس لاکھ کی بینک ڈکیتی

کراچی کے علاقے جمشید کوارٹرز میں اسلامیہ کالج کے قریب ڈاکو بینک سے دس لاکھ روپے کے ساتھ ساتھ گارڈز کا اسلحہ اور سی سی ٹی وی سسٹم بھی لے کر فرار ہوئے۔ ڈکیتی کی واردات صبح بینک کھلنے کے بعد ہوئی جس میں نو مسلح ڈاکو بینک میں داخل ہوئے، عملے کو یرغمال بنایا […]

.....................................................

کراچی: موبائل فرنچائز پر فائرنگ دو ہلاک دو زخمی

کراچی: موبائل فرنچائز پر فائرنگ دو ہلاک دو زخمی

کراچی میں موبائل فرنچائز پر نامعلوم افراد کی فائرنگ میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے  موقع پر پہنچ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے  جاں بحق ہونیوالوں میں ایک گارڈ  اور ایک لڑکی شامل ہے ۔ جن […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،20سے زائد افراد زیرحراست

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،20سے زائد افراد زیرحراست

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے سرچ آپریشن کئے گئے جس میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا۔ منگل کی صبح رینجرز نے لیاقت آباد کے علاقوں بلوچ پاڑہ، انگارہ گوٹھ، بی ون ایریا میں آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور بیس سے زائد افراد کو حراست […]

.....................................................

کراچی ٹارگٹ کلنگز، آٹھ افراد موت کی آغوش میں

کراچی ٹارگٹ کلنگز، آٹھ افراد موت کی آغوش میں

کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے،گذری پل کے قریب دو خواتین سمیت تین افرادکو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی پاور ہاس کے قریب مسلح موٹر سائیکل سوار […]

.....................................................

بختیار ڈومکی کی اہلیہ، بیٹی اور ڈرائیور فائرنگ سے جاں بحق

بختیار ڈومکی کی اہلیہ، بیٹی اور ڈرائیور فائرنگ سے جاں بحق

رکن بلوچستان اسمبلی میربختیار ڈومکی کی اہلیہ، بیٹی اور ڈرائیور کو کراچی میں فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا گیا، بختیار ڈومکی بلوچستان کی بااثر سیاسی شخصیت ہیں۔ بلوچستان کے سابق وزیر جنگلات اور رکن بلوچستان اسبلی میر بختیار ڈومکی نواب اکبر بگٹی کے پوتے ہیں، جبکہ ان کی اہلیہ نواب اکبربگٹی کی پوتی اور نواب […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف درخواست پر نوٹسز جاری

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف درخواست پر نوٹسز جاری

سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف درخواست کی سماعت پندرہ فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ عدالت نے مدعہ اعلہیان کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کراچی بدامنی ازخود نوٹس کے باوجود بھی شہرمیں ٹارگٹ کلنگ نہیں روکی جاسکی ہے اور نہ ہی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دو افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دو افراد جاں بحق

آج  کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق، مشتعل افراد نے کاروبار بند کروا دیا۔ پولیس کے مطابق انچولی بلاک بیس میں تحسیر عباس نامی شخص اپنے گھرکے باہرکھڑاتھاکہ نامعلوم افراد نے اس پرفائرنگ کردی، جسکے باعث اس نے موقع پرہی دم توڑ دیا۔ عباسی ہسپتال میں ضابطے کی کاروائی […]

.....................................................

بدین: پولیس وین کو حادثہ، 4اہلکار جاں بحق

بدین: پولیس وین کو حادثہ، 4اہلکار جاں بحق

بدین میں کراچی روڈ پر زیرتربیت پولیس اہلکاروں کی وین ٹرک سے ٹکراگئی، چار اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے زیر تربیت پولیس اہلکاروں کی وین چھٹی کے بعد میر واہ پل کے مقام پر ٹرک سے ٹکرا گئی۔ جس سے وین مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ ذرائع کے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے وفود کی ملاقات

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے وفود کی ملاقات

کراچی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے وفود کی ملاقات ۔ سیاسی صورتحال۔ نئے بلدیاتی انتخابات پربات چیت عوام کے مفاد میں بہترین بلدیاتی نظام لانے پر دونوں جماعتوں کا اتفاق۔ اتوارکی شب گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے مابین ملاقات ہوئی ملاقات میں انتظامی […]

.....................................................

نیا چیف الیکشن کمشنر غیر متنازع ہوگا، خورشید شاہ

نیا چیف الیکشن کمشنر غیر متنازع ہوگا، خورشید شاہ

وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیا چیف الیکشن کمشنرکسی غیر متنازع شخص کو مقرر کیا جائے گا۔ بجٹ کے بعدالیکشن کیطریقے کار پر بات ہوگی۔ کراچی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہنا تھا کہ آرٹیکل دو سو انتالیس میں تبدیلی نہیں کی جارہی۔ ترمیم کیلئے […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد آج صبح کھول دیئے گئے۔ گیس کمپنی اور سی این جی ایسوسی ایشن کی باہمی مشاورت سے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ہفتہ کی صبح نو بجے سے اتوار کی صبح نو بجے تک چوبیس گھنٹوں کیلئے سندھ بھر کے […]

.....................................................

ڈرگ اسکینڈل، دو افراد مزید لقمہ اجل، تعداد110ہو گئی

ڈرگ اسکینڈل، دو افراد مزید لقمہ اجل، تعداد110ہو گئی

ڈرگ اسکینڈل نے لاہور میں موت کا جال پھیلا دیا ہے جس کے نتیجیمیں دو افراد مزید لقمہ اجل بن گئے ۔ ہلاکتوں کی تعداد 110 ہوگئی ہے۔ ادھر کراچی اور اسلام آباد کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز نے پی آئی سی اسکینڈل کی ادویات کو غیرمعیاری قرار نہیں دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق، بس نذر آتش

کراچی: مختلف واقعات میں 2افراد جاں بحق، بس نذر آتش

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔گلستان جوہر میں مشتعل افرادنے ایک بس کو نذر آتش کر دیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن تھانے کی حدود رام سوامی کے قریب مو ٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے چالیس سالہ اسلم ہلاک اور طاہر […]

.....................................................

کامیاب جلسے پر الطاف حسین کی فضل الرحمان کو مبارکباد

کامیاب جلسے پر الطاف حسین کی فضل الرحمان کو مبارکباد

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں جمعیت علمائے اسلام کے کامیاب جلسہ عام کے انعقاد پرمولانا فضل الرحمان اورجے یوآئی کے رہنماوں اورکارکنوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان انتہائی نازک دورسے گزررہاہے ، ملک وقوم کو اندرونی وبیرونی خطرات لاحق ہیں ان […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس چھیتر پوائنٹس اضافہ سے گیارہ ہزار نو سو ساٹھ پر بند ہوا۔ کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور مالیاتی اداروں نے معروف کمپنیز کے حصص میں سرمایہ کاری کی۔ کل سات کروڑ چھپن لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ اٹھاسی کمپنیز […]

.....................................................

پاکستان سیکیورٹی اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے۔ فضل الرحمان

پاکستان سیکیورٹی اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے۔ فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیکیورٹی اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے۔ کراچی میں اسلام زندہ باد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذہبی طبقے کو جنگ پر آمادہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بندوق کی نوک […]

.....................................................