تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدرزمان کا دورہ نائن زیرو

تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدرزمان کا دورہ نائن زیرو

کراچی :(جیو ڈیسک) تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدر زمان نے کہا ہے کہ ہزارہ صوبے کی تحریک پیش کرنے پر وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ نئے صوبوں کے قیام سے ملک مستحکم اور مسائل کم ہوں گے۔کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز […]

.....................................................

وحیدہ شاہ تھپڑ کیس،صوبائی الیکشن کمیشن میں سماعت

وحیدہ شاہ تھپڑ کیس،صوبائی الیکشن کمیشن میں سماعت

کراچی:(جیو ڈیسک) صوبائی الیکشن کمیشن کراچی میں ریٹریننگ آفیسر علی اصغر صیال کے روبرو وحید شاہ کیس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اب تک مختلف پولنگ اسٹاف کے بیانات قلمبند کئے گئے ہیں۔ ریٹریننگ آفیسر علی اصغر سیال کے روبرو اب تک پانچ افراد نے بیانات قلم بند کرائے ہیں۔ ان میں شگفتہ میمن، […]

.....................................................

امریکا کی دھمکی، پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ ڈاکٹر قدیر

امریکا کی دھمکی، پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ ڈاکٹر قدیر

کراچی: (جیو ڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی جانب سے اقتصادی پابندیوں کی دھمکی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ڈا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے اوجھا کیمپس میں اپنے نام سے منسوب آڈیٹوریم کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نئی […]

.....................................................

قرآن کی بے حرمتی پر پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کی جائے۔ منور

قرآن کی بے حرمتی پر پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کی جائے۔ منور

کراچی: (جیو ڈیسک) امیر جماعت اسلامی منور حسن نے کہا ہے پارلیمنٹ میں صدرکے خطاب سے قبل افغانستان میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف قرار داد پیش کی جائے۔ کراچی میں احتجاجی مارچ سے خطاب میں انھوں نے کہا نائن الیون کے بعد بش نے جس کروسیڈ کا اعلان کیا تھا توہین آمیز […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی: (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کے روز تیزی کا رحجان جاری رہا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس تیرہ ہزار اٹھاسی پوائنٹس پر بند ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا جو ٹریڈنگ کے دوران جاری رہا اور ہنڈریڈ انڈیکس بارہ ہزار نو سو کی حد عبورکر گیا۔ سرمایہ کاروں کی […]

.....................................................

الطاف حسین نے ہمیشہ اتحاد و بین المسلمین کا درس دیا۔ عبدالحسیب

کراچی: ( پریس ریلیز) صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور عبدالحسیب خان نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ انسانیت کی خدمت اور فرقہ ورانہ تعصب سے پاک معاشرے کے قیام پر یقین رکھتی ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین نے ہمیں ہمیشہ اتحاد وبین المسلمین کا درس دیا ہے ایم کیو ایم جہاں ملک […]

.....................................................

کراچی: قائد آباد میں ایف سی کی مبینہ فائرنگ،1شخص ہلاک،4زخمی

کراچی: قائد آباد میں ایف سی کی مبینہ فائرنگ،1شخص ہلاک،4زخمی

کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایف سی کی مبینہ فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد لوگ مشتعل ہوگئے ہیں اور روڈ بلاک کرکے احتجاج شروع کر دیا۔ زرائع کے مطابق ایف سی کے تین اہلکاروں کو حراست مین لے لیا گیا ہے۔

.....................................................

کراچی: ٹیکسٹائل مل میں گیس کا اخراج، نوجوان جاں بحق، خواتین بیہوش

کراچی: ٹیکسٹائل مل میں گیس کا اخراج، نوجوان جاں بحق، خواتین بیہوش

کراچی : (جیو ڈیسک) ٹیکسٹائل مل میں زہریلی گیس کے اخراج سے بائیس سالہ نوجوان جاں بحق اور پانچ خواتین سمیت گیارہ افراد ہوش ہو گئے۔ کراچی کے سائٹ ایریا میں غنی چورنگی کے قریب ٹیکسٹائل مل میں آج صبح زہریلی گیس خارج ہونے لگی۔ دم گھٹنے سے بائیس سالہ مزدور جاں بحق اور گیارہ […]

.....................................................

کراچی: مشتبہ کیمیکل حب منتقل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: مشتبہ کیمیکل حب منتقل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: (جیو ڈیسک) پولیس نے ایمبولنس کے ذریعے کیمیکل کے آٹھ ڈرموں کو حب منتقل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا کر دو افراد گرفتار کر لیے۔ پولیس کے مطابق یوسف گوٹھ سے آٹھ کیمیکل کے ڈرم کو براستہ ٹاور۔ حب منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ پولیس نے ٹاور کے قریب ایمبولینس کو […]

.....................................................

کراچی: نجی اسپتال کے دو ملازمین کو اغواء کر لیا گیا

کراچی: نجی اسپتال کے دو ملازمین کو اغواء کر لیا گیا

کراچی: ( جیو ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں نجی اسپتال میں کام کرنے والے دو ملازمین کو اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پاکستان بازار تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں سے محمود آباد کے رہائشی آندرے اور سیمن وین کے ذریعے اسپتال جارہے تھے کہ اورنگی ساڑھے گیارہ کے قریب مسلح افراد […]

.....................................................

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ چار مارچ سے شروع ہوگی

سات ملکی اسنوکر چیمپیئن شپ چار مارچ سے شروع ہوگی

کراچی: (جیو ڈیسک) سات ملکی انٹرنیشنل اسنوکر چیمپیئن شپ چار مارچ سے کراچی میں شروع ہورہی ہے۔ایونٹ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ نے پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ ایونٹ میں بحرین، مصر، بھارت، ایران، تھائی لینڈ اور یو اے ای کے دو، دوکھلاڑی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ سے دو افراد ہلاک، رینجرز اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی

کراچی: فائرنگ سے دو افراد ہلاک، رینجرز اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ رینجرز اہلکار سے گولی چلنے سے دو اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سائٹ کے علاقے کنواری کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کرکے اٹھائیس سالہ نورالحسن جاں بحق ہو گیا۔ لانڈھی میں منزل پمپ کے قریب فیکٹری میں لوٹ […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس سینتیس پوائنٹس بڑھ کر بارہ ہزار سات سو چوالیس پر بند ہوا۔ کاروبار کا آغاز مثبت ہوا تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کے باعث انڈکس منفی زون میں بھی دیکھا گیا۔ کل بیس کروڑ ستاون […]

.....................................................

ہول سل مارکیٹ: چینی اور چنے کی دال کی فی کلو قیمت میں اضافہ

ہول سل مارکیٹ: چینی اور چنے کی دال کی فی کلو قیمت میں اضافہ

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی اور چنے کی دال کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، چنے کی دال پانچ روپے اضافے سے ایک سو پانچ روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ گروسرز الائینس کے میڈیا ایڈوائزر فاروق میمن کا کہنا ہے کہ ہو ل سیل قیمتوں میں اضافے کے بعد ریٹیل مارکیٹ میں بھی […]

.....................................................

اندرون سندھ ریلوے ٹریک پر متعدد دھماکے، ٹرین سروس معطل

اندرون سندھ ریلوے ٹریک پر متعدد دھماکے، ٹرین سروس معطل

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ریلوے ٹریک پر دھماکوں سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ اپ اینڈ ڈاون ٹریک متاثر ہونے سے ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہو گئی۔ صبح سویرے کراچی، نوابشاہ، حیدر آباد، پڈ عیدن، میرپورماتھیلو اور گھوٹکی میں ریلوے ٹریکس پر دھماکے ہوئے۔ ریلوے حکام نے دھماکوں کے بعد ٹرین […]

.....................................................

شالیمار ایکسپریس انیس ماہ کے تعطل کے بعد ٹریک پر

شالیمار ایکسپریس انیس ماہ کے تعطل کے بعد ٹریک پر

لاہور سے کراچی کے درمیان شالیمار ایکسپریس انیس ماہ کے تعطل کے بعد آج دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ شالیمار ایکسپریس کو صبح چھ بجے لاہور اسٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ کیا گیا۔ پہلی ٹرین دس بوگیوں پر مشتمل ہے جس میں سات اکانومی، دو لوئر اے سی اور ایک اے سی پارلر لگایا […]

.....................................................

بلوچ بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ صدر زرداری

بلوچ بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ صدر زرداری

کراچی : صدر زرداری نے کہا ہے کہ بلوچ بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ناراض بلوچوں کے پاس خود چل کر جانے کو تیار ہیں۔ صدر زرداری نے کراچی میں گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور ان کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔ سندھ کے وزیر […]

.....................................................

سندھ : صبح 9بجے سے 24گھنٹے کیلئے گیس اسٹیشنز بند رہینگے

سندھ : صبح 9بجے سے 24گھنٹے کیلئے گیس اسٹیشنز بند رہینگے

کراچی سمیت سندھ میں آج صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹے کیلئے فلنگ اسٹیشنزبند کر دیئے جائینگے۔ سی این جی کی بندش پر عوام کا کہنا ہے کہ سستے فیول بند ہونے سے مہنگا فیول ان کے بجٹ پر اثر اندا زہوتا ہے۔

.....................................................

لاہور سے کراچی کیلئے شالیمار ایکسپریس کا افتتاح آج ہو رہا ہے

لاہور سے کراچی کیلئے شالیمار ایکسپریس کا افتتاح آج ہو رہا ہے

نجی شعبے کے اشتراک سے لاہور اور کراچی کے درمیان شالیمار ایکسپریس ٹرین کا افتتاح آج کیا جا رہا ہے۔ ٹرین کی افتتاحی تقریب لاہور میں ہو رہی ہے جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور ہوں گے۔ شالیمار ایکسپریس اپنی باقاعدہ سروس کا آغاز کل سے کرے گی۔ نجی کمپنی کے […]

.....................................................

لاہور طیارہ حادثہ: انیتا اور وقار کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں

لاہور طیارہ حادثہ: انیتا اور وقار کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں

لاہور طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والی انسٹرکٹر خاتون پائلٹ انیتا قریشی اور معاون پائلٹ وقار آصف کی میتیں لاہور سے کراچی پہنچا دی گئیں۔ انیتا کی تدفین حیدر آباد اور وقار کی تدفین کراچی میں ہو گی۔ گزشتہ روز لاہور میں پرواز کے دوران تربیتی طیارہ گرنے کے باعث انیتا اور معاون پائلٹ […]

.....................................................

کراچی : ٹارگٹ کلنگ اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ ہلاک

کراچی : ٹارگٹ کلنگ اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ ہلاک

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں سیاسی تنظیم کے کارکن سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے شاہ فیصل کالونی نمبر چار میں دکان پر بیٹھے ہوئے نوجوان عامر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق نوجوان کو ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کیا گیا۔ کھارادار […]

.....................................................

کراچی : دس جعلی ڈاکٹرز کو گرفتارکر لیا گیا

کراچی : دس جعلی ڈاکٹرز کو گرفتارکر لیا گیا

کراچی میں پولیس نے کارروائی کرکے دس جعلی ڈاکٹر گرفتار کر لیا۔ پولیس نے یہ کارروائی کراچی کے علاقے ماڑی پور اور مچھر کالونی میں کی جہاں پر کارروائی کے دوران دس جعلی ڈاکٹروں کو حراست میں لے کر مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

.....................................................

رحمان ملک مدارس کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مولانا یوسف

رحمان ملک مدارس کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مولانا یوسف

کراچی : دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ترجمان نے وزیر داخلہ رحمان ملک کے الزامات کی تردید کردی، مولانا یوسف شاہ کہتے ہیں طلبا کا تمام ریکارڈ فراہم کر چکے ہیں۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے مولانا یوسف شاہ نے کہا کہ مدرسہ حقانیہ سے کئی افراد نے پڑھا ہے فارغ التحصیل ہو کر جانے […]

.....................................................

بیرونی طاقتیں بلوچستان الگ کرناچاہتی ہیں۔ رحمان ملک

بیرونی طاقتیں بلوچستان الگ کرناچاہتی ہیں۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے بیرونی طاقتیں بلوچستان کو علیحدہ کرنے کی سازشیں کررہی ہیں۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں لو گوں کو پیسے لے کر قتل کیا جا رہا ہے۔

.....................................................