جرائم پیشہ افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لیئے۔ رحمان ملک

جرائم پیشہ افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لیئے۔ رحمان ملک

لیاری: (جیو ڈیسک) کراچی میں رات گئے لیاری میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف ٹارگیٹڈ کارروائی شروع کردی گئی۔ جبکہ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک بھی لیاری پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ جرائم میں ملوث افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلئے ہیں اب وہ بھاگ نہیں سکتے۔ جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی میں […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی،انڈیکس میں219 پوائینٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی،انڈیکس میں219 پوائینٹس کی کمی

کراچی : (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کئی روز کی کاروباری تیزی کے بعد مندی کے سائے لہرانا شروع ہوگئے جس کی وجہ سے ہنڈریڈ انڈیکس تیرہ ہزار پچاس کی نفسیاتی سطح سے نیچے آگیا. کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور ہنڈریڈ انڈیکس تیرہ ہزار تین سو اٹھائیس کی سطح پر بھی پہنچا،تاہم ماہرین […]

.....................................................

کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد، خواتین کی بھر پور شرکت

کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد، خواتین کی بھر پور شرکت

کراچی: (جیو ڈیسک) خواتین کو تفریح کے بہتر مواقع فراہم کرنا اور ان کے کام کو دنیا کے سامنے متعارف کروانے کے لئے کراچی میں وومن ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ خواتین کی دلچسپی کو سامنے رکھتے ہوئے اور ان کے ہنر کو دنیا کے سامنے لانے کے لئے کراچی کے مقامی کلب میں وومن […]

.....................................................

صدر نے کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کر لیا

صدر نے کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کل طلب کر لیا ہے جس میں بھتہ مافیا کیخلاف آپریشن کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس منگل کے روز ایوان صدر میں ہو گا جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر […]

.....................................................

پنجاب کے بادشاہ اپنی زبان کو لگام دیں۔ رحمان ملک

پنجاب کے بادشاہ اپنی زبان کو لگام دیں۔ رحمان ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بادشاہ صدر مملکت سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال نہ کریں، صدر وفاق کی علامت ہیں اور آئینی طور پر منتخب صدر ہیں۔ کراچی میں کوسٹ گارڈز ہیڈکوارٹر کے دورے سے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا […]

.....................................................

لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری نے کور کمانڈر کراچی کا چارج سنبھال لیا

لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری نے کور کمانڈر کراچی کا چارج سنبھال لیا

سندھ: (جیو ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری نے کور کمانڈر کراچی کا چارج سنبھال لیا۔ میجر جنرل رضوان اختر رینجرز سندھ کے نئے ڈائریکٹر جنرل بن گئے۔ کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل اعجاز چوہدری اس سے پہلے ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔ انہیں گذشتہ برس لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی […]

.....................................................

کراچی: بھتے کیخلاف احتجاج، ماربل فیکٹریاں آج بھی بند

کراچی: بھتے کیخلاف احتجاج، ماربل فیکٹریاں آج بھی بند

کراچی : ( جیو ڈیسک) کراچی میں ماربل فیکٹری مالکان نے بھتہ مافیا کے خلاف آج بھی کار خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ماربل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر ثنا خان نے بتایا کہ منگھو پیر میں ساڑھے تین سو سے زائد ماربل فیکٹریاں اور برآمد کا کام بند رہیگا۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

بھتہ خوروں کیخلاف آج سے آپریشن شروع۔ رحمان ملک

بھتہ خوروں کیخلاف آج سے آپریشن شروع۔ رحمان ملک

کراچی: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوروں کے خلاف آج سے ٹارگٹڈ آپریشن شروع کر دیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف زبان کو لگام دیں پیپلز پارٹی کے جیالے گھسیٹنے میں ماہر ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کراچی ایئر پورٹ پہنچے اور میڈیا […]

.....................................................

کراچی: کچھی رابطہ کمیٹی کے رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی: کچھی رابطہ کمیٹی کے رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) تاج کالونی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے کچھی رابطہ کمیٹی کے رہنما عبدالرشید اور ان کے محافظ سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ کے خلاف کچھی رابطہ کمیٹی نے آج یوم سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی اور خوف و ہراس پھیل […]

.....................................................

ایم کیوایم کا یوم تاسیس آج،حیدر آباد میں جلسے کی تیاریاں مکمل

ایم کیوایم کا یوم تاسیس آج،حیدر آباد میں جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی : (جیو ڈیسک)ایم کیو ایم کے اٹھائیسویں یوم تاسیس کے موقع پر حیدرآباد میں جلسے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں.جلسے سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ٹیلی فونک خطاب کریں گے۔ایم کیو ایم کے یوم تاسیس کے موقع پر حیدر آباد کے مختلف علاقوں سے ایم کیو ایم کے کارکن […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ میں بھتہ خوری کے خلاف ہڑتال

کراچی سمیت سندھ میں بھتہ خوری کے خلاف ہڑتال

کراچی : (جیو ڈیسک) بھتہ خوری اور پرچی مافیا کے خلاف تاجر آج صوبے بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کر رہے ہیں ۔ ایم کیو ایم سمیت کئی سیاسی اور دینی جماعتوں نے تاجروں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ شہر قائد کے تمام تجارتی مراکز اور […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،90 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،90 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی : ( جیو ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کے روز تیزی رہی اور کے ایس سی ہنڈریڈ انڈیکس میں نوے پوائینٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور ہنڈریڈ اینڈیکس نوے پوائنٹس اضافے کے ساتھ تیزی ہزار چار سو اکیاون پوائینٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طو ر پر تین سو ستاسی […]

.....................................................

کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ شازیہ مری

کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ شازیہ مری

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ کراچی میں طویل عرصے سے شہریوں کو کھالوں اور چندوں کے نام پر عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ بھتہ مافیہ کے خلاف جنگی بنیادوں پر آپریشن کر رہی ہے اور […]

.....................................................

بھتہ مافیا کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

بھتہ مافیا کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاج

سندھ اسمبلی: (جیو ڈیسک) پرچی مافیا اور بھتہ وصولی کیخلاف ایم کیو ایم کی احتجاج کی کال پر کارکنوں کی بڑی تعداد سندھ اسمبلی کے باہر جمع ہو گئی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا بھی اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے […]

.....................................................

کراچی کے تاجروں سے بھتہ وصولی پر الطاف حسین کی تشویش

کراچی کے تاجروں سے بھتہ وصولی پر الطاف حسین کی تشویش

کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں شہریوں اور تاجروں سے بھتہ کی وصولی اور اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہوئی وار داتوں پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔ الطاف حسین نے بیان میں کہا ہے کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمیوں سے شہری تنگ ہیں۔ تاجروں سے […]

.....................................................

کراچی میں بھتہ خوری: ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

کراچی میں بھتہ خوری: ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں بھتہ خوری کے خلاف قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا بھتہ خوری کا نوٹس نہ لیا گیا تو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ بھی کرسکتے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کے […]

.....................................................

کراچی: ڈکیتی کی دوران مقابلہ میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: ڈکیتی کی دوران مقابلہ میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) برنس روڈ پر ڈکیتی کے دوران پولیس کا ڈاکوں سے مقابلہ، فائرنگ کے تبادلہ میں ایک ڈاکو ہلاک اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ آرام باغ پولیس کے مطابق ڈاکو دکان پر ڈکیتی میں مصروف تھے کہ گشت کرنے والی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی جس پر فائرنگ کے […]

.....................................................

کراچی: وکلاء اور ججز میں تلخ کلامی، معاملہ سندھ ہائی کورٹ چلا گیا

کراچی: وکلاء اور ججز میں تلخ کلامی، معاملہ سندھ ہائی کورٹ چلا گیا

کراچی: (جیو ڈیسک) سیشن جج سے وکیل کی بد تمیزی پر ججز اور عدالتی عملے نے کام چھوڑ دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے ان وکلا اور ججز کو طلب کر لیا ہے جن میں تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا تھا۔ سٹی کورٹ کراچی میں وکیل کے نامناسب روئیے کیخلاف ماتحت عدالتوں کے ججز […]

.....................................................

کراچی : ممتاز اداکارہ طاہر واسطی سپرد خاک

کراچی : ممتاز اداکارہ طاہر واسطی سپرد خاک

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان کی ممتاز اداکارہ طاہرہ واسطی کو گزری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ان کی نماز جنازہ ڈیفنس کی مبارک مسجد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں فلم اور ڈراموں سے تعلق رکھنے والے نامور شخصیات کے علاوہ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد شریک […]

.....................................................

سابقہ ایم این اے ماروی میمن کا کراچی پہنچنے پر بھرپور استقبال

سابقہ ایم این اے ماروی میمن کا کراچی پہنچنے پر بھرپور استقبال

کراچی : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والی سابقہ ایم این اے ماروی میمن کا کراچی پہنچنے پرمسلم لیگی کارکنوں نے بھرپور استقبال کیا۔ ماروی میمن کی آمد کے موقع پر کئی لیگی کارکنوں نے ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کرتے رہے،ہاتھا پائی کی گئی،ماروی میمن اور صحافیوں کو بھی دھکے […]

.....................................................

کراچی ائیر پورٹ: درآمدی کسٹمز ڈیوٹی ریونیو11 کروڑ87 لاکھ وصول

کراچی ائیر پورٹ: درآمدی کسٹمز ڈیوٹی ریونیو11 کروڑ87 لاکھ وصول

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی ایئرپورٹ پر درآمدی کنسائمنٹس کی کسٹمزڈیوٹی کی مد میں فروری دوہزار بارہ کے دوران مقررہ ہدف سے گیارہ کروڑ ستاسی لاکھ پچاس ہزار روپے مالیت کا ریونیو حاصل کیا گیا۔ ائیرفریٹ یونٹ کراچی کے تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق فروری دوہزار بارہ کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں تیرسٹھ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل

کراچی : فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل کر دیئے گئے وفاقی و صوبائی وزیر داخلہ نے ایک بار پھر نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کر کے پانچ افراد کو موت […]

.....................................................

آئی ایس آئی سے رقم لینے والوں کو ڈوب مرنا چاہیئے۔ الطاف حسین

آئی ایس آئی سے رقم لینے والوں کو ڈوب مرنا چاہیئے۔ الطاف حسین

کراچی: (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ جنرل اسلم بیگ اور آئی ایس آئی سے رقم لینے والوں کو ڈوب مرنا چاہیئے۔ کرنل اکبرکی گواہی نے سرفخر سے بلند کر دیا، عوام وطن وآپسی کی اجازت دیں۔ نائن زیرو کراچی پر کارکنوں سے خطاب میں الطاف حسین نے […]

.....................................................

نجی بجلی گھروں کے کنکشنز منقطع کردیئے جائیں گے، کے ای ایس سی

نجی بجلی گھروں کے کنکشنز منقطع کردیئے جائیں گے، کے ای ایس سی

کراچی: (جیو ڈیسک )کراچی الیکٹرک سپلائی کار پوریشن کے مطابق خود بجلی پیدا کرنے والے پاور جنریٹنگ یونٹس کے کنکشن منقطع کر دئیے جائیں گے۔ کے ای ایس سی کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں تقریبا چہ سو نجی صنعتی یونٹس کام کر رہے ہیں جو اپنی ضرورت بجلی گھروں سے پیدا کرنے میں خود […]

.....................................................