کراچی: کٹی پہاڑی پر مٹی کا تودا گرنے سے دو افراد زخمی

کراچی: کٹی پہاڑی پر مٹی کا تودا گرنے سے دو افراد زخمی

کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی میں مٹی کا تودا گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی صوبائی وزیر محمد علی شاہ بھی جائے وقوع پرپہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ کٹی پہاڑی پر مٹی کا تودا گرنے […]

.....................................................

کراچی: ایم کیوایم کا جلسہ،شرکا کی آمد جاری

کراچی: ایم کیوایم کا جلسہ،شرکا کی آمد جاری

کراچی میں ایم کیوایم خواتین کے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ جلسے سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین خطاب کریں گے جبکہ سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیئے گئے ہیں۔ شہراور ملک کے مختلف حصوں سے شرکا کے قافلوں کی آمد جاری ہے۔ نمائش چورنگی کے قریب باغ جناح میں پنڈال سج […]

.....................................................

کراچی:متحدہ کے جلسے کی تیاریاں عروج پر،شہر میں میلے کا سماں

کراچی:متحدہ کے جلسے کی تیاریاں عروج پر،شہر میں میلے کا سماں

متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام بااختیار عورت مضبوط پاکستان جلسہ کل ہوگا۔ کراچی میں جلسے کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ مختلف علاقوں میں جشن کا سماع ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں سے ریلیاں نکا لی جار ہی ہیں۔ شاہراں پر استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں۔ جہاں ایم کیوایم کے ترانے بجائے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے آخری روزکراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس اکانوے پوائنٹس بڑھ کربارہ ہزار چار سو چھیانوے پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کا اغاز تیزی سے ہوا۔ معروف کمپنیز میں سرمایہ کاری کے باعث ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈکس ایک موقع پر بارہ ہزار چھ سو کی سطح […]

.....................................................

کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا،محکمہ موسمیات

کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا،محکمہ موسمیات

ملک میں کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔۔کراچی میں سرد ہواؤں کا راج ہے۔ ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ ، پشاور ،مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور […]

.....................................................

کراچی:فائرنگ کے واقعات،24گھنٹوں میں 7افراد جاں بحق

کراچی:فائرنگ کے واقعات،24گھنٹوں میں 7افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات میں سات افرادجاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوئے۔ لیاقت آباد نمبر دو میں نا معلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود پیمانے پر تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود پیمانے پر تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو محدود پیمانے پر تیزی رہی ۔ اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس بارہ پوانٹس بڑھ کربارہ ہزار دو سو باسٹھ پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کاآغازی تیزی سے ہوا اور تیل و گیس سمیت فرٹیلائزز سیکٹرز کے اسکرپٹس میں سرمایہ کاری کے باعث ایک موقع پر انڈکس بارہ ہزار […]

.....................................................

کراچی: سینیٹ انتخابات، صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں گہماگہمی

کراچی: سینیٹ انتخابات، صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں گہماگہمی

سینیٹ کے انتخابات میں کیموقع پر صوبائی الیکشن کمیشن کراچی میں گہماگہمی ہے ۔ مختلف نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کراچی میں صوبائی الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ اور الیکشن کمیشن کا عملہ کاغذات نامزدگی وصول کر رہا ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر میں مسلم لیگ ہم […]

.....................................................

ممبئی چیمبر کے صدراشوک کمار کا کراچی چیمبر کا دورہ

ممبئی چیمبر کے صدراشوک کمار کا کراچی چیمبر کا دورہ

ممبئی چیمبر کے صدر اشوک کمار کا کہنا ہے کہ ممبئی اور کراچی چیمبر میں کام کرنے کے بہت مواقع موجود ہیں وقت آگیا ہے کہ چھوٹے مسائل پہلے حل کئے جائیں۔ کراچی چیمبر کے دورے کے موقع پر تاجروں سے خطاب میں اشوک کمار کا کہنا تھا کہ معیشت سے بڑھ کر کوئی بڑا […]

.....................................................

وزیراعظم کا عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ عمران

وزیراعظم کا عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ عمران

کراچی : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد وزیراعظم کا عہدے پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ صدر کی کرپشن چھپانے کے لئے […]

.....................................................

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گا۔ ملک

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گا۔ ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ویزہ کی تجدید نہ کرانے والے غیر ملکیوں کیخلاف پندرہ مارچ کے بعد کریک ڈاؤن کیا جائے گا، لیاری سمیت کراچی میں شرپسندوں کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کر دئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے غیر ملکیوں کو […]

.....................................................

کراچی: دفاع پاکستان کونسل کے جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی: دفاع پاکستان کونسل کے جلسے کی تیاریاں مکمل

دفاع پاکستان کونسل کے تحت کل کراچی کے باغ قائد میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ منتظمین کا دعویٰ ہے کہ دفاع پاکستان کانفرنس میں عوام کی حاضری ماضی کے تمام جلسوں کے ریکارڈ توڑ دے گی۔

.....................................................

وزیراعظم ایک شخص کو بچانے کیلئے خط نہیں لکھ رہے۔ عمران خان

وزیراعظم ایک شخص کو بچانے کیلئے خط نہیں لکھ رہے۔ عمران خان

تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ایک شخص کو بچانے کے لئے سوئس حکام کو خط نہیں لکھ رہے اور نظام کو تہس نہس کر رہے ہیں۔ کراچی آمد پر ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا جو امریکہ کی شروع کی گئی جنگ کا […]

.....................................................

پاکستان کا بحری بیڑے میں ایٹمی آبدوز شامل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا بحری بیڑے میں ایٹمی آبدوز شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی : پاکستان نے بحری بیٹرے میں ایٹمی آبدوز شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ایٹمی آبدوز پاکستان میں ہی تیار کی جائیگی ۔آبدوز کی تیاری کا فیصلہ خطے میں بھارتی برتری ختم کرنے کیلئے کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق منصوبے پر خاصی پیشرفت ہوچکی ہے ۔یہ ایٹمی آبدوز ملکی وسائل کے […]

.....................................................

قومی اسنوکر چیمپین شپ: محمد آصف نے ٹائٹل جیت لیا

قومی اسنوکر چیمپین شپ: محمد آصف نے ٹائٹل جیت لیا

قومی اسنوکر چیمپین شپ دو ہزار بارہ میں محمد آصف نے سلطان محمد کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں محمد آصف نے سلطان محمد کو دو کے مقابلیمیں آٹھ فریمز میں شکست دی۔ محمد آصف کو فاتح قرار دئیے جانے پر ستر ہزار روپے […]

.....................................................

کراچی: ائیرپورٹ کے علاقے میں گیزر پھٹنے سے خوف وحراس پھیل

کراچی: ائیرپورٹ کے علاقے میں گیزر پھٹنے سے خوف وحراس پھیل

کراچی ایئر پورٹ سے منسلک سول ایوی ایشن کالونی میں گھر کا الیکٹرک گیزر پھٹنے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے بعد علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد جائے وقوع پر پہنچ گئی۔ تاہم انتظامیہ نے صورتحال کو کلیئر قرار دے دیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر […]

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی اطلاع

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی اطلاع

کراچی ایئر پورٹ کے قریب دھماکے کی اطلاع، دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گء ہیں۔  ذرائع کے مطابق دھماکا  گیس پائپ لائن پھٹنے کے سبب ہوا۔

.....................................................

کراچی: گلشن مہران میں فیکٹری پر چھاپہ، جعلی زرعی دوائیں برآمد

کراچی: گلشن مہران میں فیکٹری پر چھاپہ، جعلی زرعی دوائیں برآمد

کراچی کے علاقے گلشن مہران میں پولیس نے فیکٹری پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں جعلی ادویات اور کھاد برآمد کر لی۔ مالک اور خاتون سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گلشن مہران میں ڈپٹی کمشنر ملیر شوکت جوکھیو اور شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔ اور فیکٹری سے […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،100سے زائد افراد گرفتار

کراچی: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،100سے زائد افراد گرفتار

پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سو سے زائد افراد کو حراست میں لے کراسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے ڈسٹرکٹ سینٹرل، ایسٹ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کی۔ […]

.....................................................

کراچی: سہراب گوٹھ میں زہریلے کھانے سے5 افراد ہلاک

کراچی: سہراب گوٹھ میں زہریلے کھانے سے5 افراد ہلاک

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں زہریلی بریانی کھانے سے ایک خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک اورچھ کی حالت غیر ہو گئی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ افراد کو فوری طور پر عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ابھی یہ بات سامنے نہیں آئی کہ یہ […]

.....................................................

ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی،غلام بلور

ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی،غلام بلور

وفاقی وزیر ریلوے غلام بلور نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی۔پاکستان ریلوے کے پاس تیس سالہ پرانے انجن موجود ہیں حکومت سے ریلوے کی بہتری کیلئے گیارہ ارب روپے کی امداد مانگی ہے۔ کراچی سٹی اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ بزنس ٹرین چلنے سے […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 8افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 8افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکار اور خاتون سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اور اسپتالوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق منگھوپیر میں نامعلوم مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کر کے پولیس اہلکار ندیم کو ہلاک اور اس کے ساتھی کانسٹیبل شاجد کو زخمی […]

.....................................................

پہلی بزنس ٹرین کا لاہور سے کراچی سفر

پہلی بزنس ٹرین کا لاہور سے کراچی سفر

نجی شعبے کی طرف سے چلائی جانے والی پہلی بزنس ٹرین لاہور سے کراچی پہنچ گئی ہے، سفر اٹھارہ گھنٹے میں طے ہوا۔ ائرکنڈیشنڈ بزنس ٹرین میں کھانا، ناشتہ  اور ہائی ٹی بھی مہیا کی گئی جبکہ اس میں ڈاکٹر کی سہولت بھی موجود ہے۔ بزنس ٹرین کے سفر کی خاص بات یہ رہی کہ […]

.....................................................

جشن عید میلاد النبی کی تیاریاں عروج پر

جشن عید میلاد النبی کی تیاریاں عروج پر

کراچی : ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں عرو ج پر پہنچ گئیں شہروں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا سندھ بھر میں جشن عید میلاد النبی کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں مساجد ،گلیوں اور بازاروں کو سبز جھنڈیوں اور قمقموں سے سجادیا گیا ہے۔ […]

.....................................................