ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

ٹانک (اصل میڈیا ڈیسک) ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر خوازہ دین عرف شیر خان ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ٹانک میں آپریشن کیا […]

.....................................................

اسرائیلی فوج نے چار فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا

اسرائیلی فوج نے چار فلسطینیوں کو ہلاک کر دیا

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں حماس کے ایک ٹھکانے سے عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے کی کارروائی کے دوران تصادم میں چار مسلح فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ یہ عسکریت پسند مبینہ طور پر اسرائیل پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ اسرائیلی فوج نے بتایا کہ حماس کے […]

.....................................................

مستونگ: فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک

مستونگ: فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک

مستونگ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فورسز نے کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق مستونگ کے علاقے کلی محراب میں کی گئی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا کمانڈر مارا گیا۔ سرکاری ذرائع کا […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں کلیئرنس آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے […]

.....................................................

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں ہلاک

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں ہلاک

پونے (اصل میڈیا ڈیسک) مراٹھی فلموں کی 25 سالہ اداکارہ اشواری دیش پانڈے کار حادثے میں ہلاک ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونے سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اشواری دیش پانڈے کی کار کو حادثہ 20 ستمبر کی صبح تقریباً 5 بجے گووا میں پیش آیا۔ حادثے میں اداکارہ جانبر نہ ہوسکی اور ہلاک […]

.....................................................

الہول کیمپ میں شدت پسندوں کے حملوں میں 70 افراد ہلاک: واشنگٹن پوسٹ

الہول کیمپ میں شدت پسندوں کے حملوں میں 70 افراد ہلاک: واشنگٹن پوسٹ

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں ’داعش‘ کے خاندانوں اور دیگر شدت پسندوں کے لیے قائم کردہ ’الہول کیمپ‘ کے عہدیداروں نے اطلاع دی ہے کہ جنوری سے اب تک شمال مشرقی شام کے اس کیمپ کے اندر 70 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس کیمپ میں ’داعش‘ کی نام نہاد خلافت کے […]

.....................................................

روس کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ، کم از کم آٹھ ہلاک

روس کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ، کم از کم آٹھ ہلاک

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس کی ایک یونیورسٹی میں ایک ٹین ایجر کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کرنے والا نوجوان بھی مارا گیا ہے۔ روسی شہر پیرم کی ایک یونیورسٹی میں ایک نامعلوم شخص کی فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ تازہ اطلاعات کے مطابق […]

.....................................................

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر صفی اللہ کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن […]

.....................................................

ننگرہار میں طالبان کی گاڑی پر بم دھماکے میں بچہ ہلاک، 2 زخمی

ننگرہار میں طالبان کی گاڑی پر بم دھماکے میں بچہ ہلاک، 2 زخمی

ننگرہار (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صوبے ننگرہار میں طالبان کی گاڑی پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک جب کہ افراد 2 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ روز صوبے ننگرہار میں طالبان کی گاڑی کو ایک بار پھر بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک […]

.....................................................

ہالینڈ: چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک

ہالینڈ: چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک

آلمیلو (اصل میڈیا ڈیسک) ہالینڈ کے شہر آلمیلو میں چاقو سے حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اووریجسیل ریجنل پولیس کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق سٹین سٹراٹ شاہراہ پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا ہے۔ بیان […]

.....................................................

شام اور عراق کی سرحد پر ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد ہلاک

شام اور عراق کی سرحد پر ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد ہلاک

شام (اصل میڈیا ڈیسک) سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے منگل کو کہا ہےکہ نامعلوم طیاروں نے شام اور عراق کی سرحد پر البوکمال کے دیہی علاقوں میں ایرانی مسلح گروہوں سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنایا۔ اس بمباری کے بعد امریکا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) حسو خیل میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 1 دہشت گرد ہلاک جب کہ 6 کو گرفتار کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے حسو خیل، میر علی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے شدید تبادلہ […]

.....................................................

سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں 3 افسران ہلاک ہو گئے

سوڈان میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ، حادثے میں 3 افسران ہلاک ہو گئے

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں فوجی طیارا گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کا ایک فوجی طیارہ دارالحکومت خرطوم کے جنوب میں بدھ کے روز گر کر تباہ ہوا جس کے بعد طیارے میں موجود افراد کی تلاش کی کوششیں […]

.....................................................

معروف بھارتی اداکار کی گاڑی سے ٹکرا کر ایک شخص ہلاک

معروف بھارتی اداکار کی گاڑی سے ٹکرا کر ایک شخص ہلاک

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے معروف اداکار اور ٹی وی پروڈیوسر رجَت بیدی کی گاڑی سے ٹکرانے والا مزدور گزشتہ روز اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجیش بودھ نامی مزدور پیر کے روز نشے کی حالت میں سڑک پار کرتے ہوئے اچانک رجت بیدی کی گاڑی کے سامنے […]

.....................................................

پنجشیر کی فتح پر طالبان کی کابل میں ہوائی فائرنگ، 17 ہلاک اور 41 زخمی

پنجشیر کی فتح پر طالبان کی کابل میں ہوائی فائرنگ، 17 ہلاک اور 41 زخمی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے پنجشیر میں شدید لڑائی کے بعد فتح یابی کے دعوے پر کابل میں ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے پنجشیر میں فتح کے دعوے کے بعد کابل ہوائی فائرنگ […]

.....................................................

امریکہ، بارشوں اور سیلاب سے کم ازکم 45 افراد ہلاک

امریکہ، بارشوں اور سیلاب سے کم ازکم 45 افراد ہلاک

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں اپنا چہرہ نمو دار کرنے والے ایدا طوفان سے ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 45 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملک کی جنوبی ریاست لوزیانا کے بعد شمال مشرقی علاقوں میں بھی مؤثر ہونے والا ایدا طوفان نیویارک، […]

.....................................................

نیوزی لینڈ: چاقو سے حملہ، 6 افراد زخمی، حملہ آور ہلاک

نیوزی لینڈ: چاقو سے حملہ، 6 افراد زخمی، حملہ آور ہلاک

آک لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ کی ایک سُپر مارکیٹ میں 6 افراد پر چاقو سے حملہ کرنے والے حملہ آور کو پولیس کی طرف سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے حملے کو دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

یمن: فریقین میں زبردست لڑائی، درجنوں ہلاک

یمن: فریقین میں زبردست لڑائی، درجنوں ہلاک

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) حوثی باغیوں کو امید ہے کہ وہ ملک کے شمال میں حکومتی کنٹرول والے آخری علاقے پر بھی قبضہ کر لیں گے۔ حالیہ دنوں میں یمن کے متحارب گروہوں میں لڑائی مزید شدید ہو گئی ہے اور کم از کم 65 جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمن میں […]

.....................................................

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ […]

.....................................................

کابل دھماکوں میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی شناخت جاری

کابل دھماکوں میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی شناخت جاری

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع ’پینٹاگان‘ نے ان 13 فوجیوں کے نام اور دیگر تفصیلات ظاہر کر دی ہیں جو افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر ہونے والے خود کش حملوں میں مارے گئے تھے۔ ان میں سے پانچ فوجیوں کی عمریں 20 سے تیس سال کے درمیان […]

.....................................................

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، کم از کم 16 افراد ہلاک

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، کم از کم 16 افراد ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی ایک کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم سولہ مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثے میں کئی دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ آتش زدگی کا یہ واقعہ کراچی کے گنجان آباد علاقے مہران ٹاؤن میں پیش آیا۔ فی الحال آگ […]

.....................................................

افغانستان: ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی

افغانستان: ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے جوار میں دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ امریکہ ذرائع ابلاغ نے واقعے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 10 بتائی ہے جبکہ الجزیرہ کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 25 اور […]

.....................................................

کابل ایئر پورٹ کے باہر دھماکا، کم از کم تیرہ ہلاک

کابل ایئر پورٹ کے باہر دھماکا، کم از کم تیرہ ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغان دارالحکومت کے ہوائی اڈے کے باہر دھماکے سے ایک درجن سے زائد ہلاکتوں کا بتایا گیا ہے۔ کم از کم تین امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ طالبان کے ذرائع نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ ہلاک و زخمی ہونے والوں میں ہوائی اڈے پر […]

.....................................................

کابل ائیرپورٹ پر فائرنگ سے افغان فوجی اہلکار ہلاک

کابل ائیرپورٹ پر فائرنگ سے افغان فوجی اہلکار ہلاک

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افغان اہلکار ہلاک ہو گیا۔ جرمن فوج نے ٹوئٹر پر واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ کابل ائیرپورٹ کے شمالی گیٹ پر ہوا جس میں وہاں تعینات اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے اہلکاوں کا […]

.....................................................