کابل ہوائی اڈے پر مغربی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک

کابل ہوائی اڈے پر مغربی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان سے باہر نکلنے کے لیے ہزاروں افغان اور غیر ملکی شہریوں کا کابل ہوائی اڈے پر ہجوم ہے۔ اس دوران پیر کے روز مغربی ملکوں کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک ہو گیا۔ جرمن مسلح فورسز نے پیر کے روز بتایا […]

.....................................................

کابل ہوائی اڈے پر افراتفری، متعدد افراد ہلاک

کابل ہوائی اڈے پر افراتفری، متعدد افراد ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد کابل کا ہوائی اڈہ افراتفری کا ایک بھیانک منظر دکھا رہا ہے۔ ہفتے کے روز ہوائی اڈے کے قریب سات افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کابل کے ہوائی اڈے کے قریب سات افغان شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ […]

.....................................................

مالی: فوجی کانوائے پر حملہ، 11 فوجی ہلاک

مالی: فوجی کانوائے پر حملہ، 11 فوجی ہلاک

مالی (اصل میڈیا ڈیسک) مالی کے علاقے موپی میں بم حملے کے نتیجے میں 11 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوج کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق موپی میں بونی کے مقام پر بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ فوجی کانوائے کو ہدف بنایا گیا۔ حملے میں 11 فوجی ہلاک اور 10 […]

.....................................................

امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والا افغان فٹبالر نکلا

امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والا افغان فٹبالر نکلا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان چھوڑ کر جانے کی کوشش کے دوران امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت افغان فٹبالر کے طور پر ہوئی ہے۔ افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد غیریقینی کی صورتحال ہے، 15 اگست کو طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد حامد کرزئی ائیرپورٹ […]

.....................................................

جلال آباد میں افغان پرچم لے کر احتجاج کرنے والوں پر طالبان کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

جلال آباد میں افغان پرچم لے کر احتجاج کرنے والوں پر طالبان کی فائرنگ، دو افراد ہلاک

جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں متعدد شہریوں نے بدھ کے روز افغان پرچم اٹھائے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے،طالبان نے انھیں منتشر کرنے کے لیے فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی […]

.....................................................

طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک سے راہِ فرار کی کوشش میں کابل ہوائی اڈے پر 7 افراد ہلاک

طالبان کے کنٹرول کے بعد ملک سے راہِ فرار کی کوشش میں کابل ہوائی اڈے پر 7 افراد ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل پرطالبان کے کنٹرول کے بعد ملک سے راہِ فرار کی کوشش میں ہوائی اڈے پر سات افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکا کے اعلیٰ فوجی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سوموار کی صبح کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر افراتفری کا عالم تھا اور اس کے […]

.....................................................

کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوج کے اہلکاروں کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل ائیرپورٹ پر افغانستان چھوڑنے والے افراد کے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے امریکی فوجیوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوجی اہلکاروں کی فائرنگ […]

.....................................................

بکتربند پر قبضہ کر کے پولیس کو چیلنج کرنے والا ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک

بکتربند پر قبضہ کر کے پولیس کو چیلنج کرنے والا ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) بکتربند گاڑی پر قبضہ کر کے سندھ پولیس کو چیلنج کرنے والا بدنام زمانہ ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ سندھ میں کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کو شہید اور بکتر بند گاڑی پر قبضہ کرکے ویڈیو میں سندھ پولیس کو چیلنج کرنے والا بدنام ڈاکو جنگل تیغانی […]

.....................................................

لورالائی کے قریب ایف سی کی گاڑی پر حملہ، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 دہشتگرد ہلاک

لورالائی کے قریب ایف سی کی گاڑی پر حملہ، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) لورالائی کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے ایف سی کی گاڑی پر حملے کے بعد جوابی کارروائی میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید جب کہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان میں لورالائی کے علاقے شاہرگ میں ایف سی بلوچستان کی […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک گرفتار

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) چیک پوسٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان بھی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 11، 12 اگست کی درمیانی رات جنوبی […]

.....................................................

مصر؛ بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی

مصر؛ بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی

سینائی (اصل میڈیا ڈیسک) مصر میں ایک بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے جزیرہ نمائے سینائی میں سڑک کنارے نصب اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے فوجی قافلہ […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے نائیک ضیاءالدین شہید بھی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے […]

.....................................................

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

بھارت: لینڈ سلائیڈنگ، 2 افراد ہلاک، 12 زخمی

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق صوبہ ہیماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ، 12 زخمی اور 25 افراد جائے حادثہ میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ حکام کے جاری کردہ بیان […]

.....................................................

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) کے مطابق پانچوں دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے جب کہ ان کے زیر استعمال کمپاؤنڈ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ […]

.....................................................

افغانستان میں 3 روز میں 27 بچے ہلاک اور 136 سے زائد زخمی ہوئے، اقوام متحدہ

افغانستان میں 3 روز میں 27 بچے ہلاک اور 136 سے زائد زخمی ہوئے، اقوام متحدہ

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ 3 روز کے دوران جھڑپوں میں 27 بچے ہلاک اور 136 سے زائد زخمی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں گزشتہ 3 روز سے جاری لڑائی میں اب تک 27 […]

.....................................................

ترکی میں مسافر بس حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک اور 17 زخمی

ترکی میں مسافر بس حادثے کا شکار، 15 افراد ہلاک اور 17 زخمی

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد […]

.....................................................

لاہور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 افغان دہشت گرد ہلاک

لاہور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 افغان دہشت گرد ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے آپریشن کرتے ہوئے 3 افغان دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر لاہور کے علاقے فیروز والا میں چھاپہ مارا گیا جہاں دہشت گرد کرائے کے ایک مکان میں رہائش پزیر […]

.....................................................

طالبان حملے میں افغان حکومت کے ڈائریکٹر میڈیا سینٹر ہلاک

طالبان حملے میں افغان حکومت کے ڈائریکٹر میڈیا سینٹر ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں حکومت کے ڈائریکٹر انفارمیشن میڈیا سینٹر دوا خان طالبان کے حملے میں مارے گئے جب کہ طالبان مزید پیش قدمی کرتے ہوئے دو صوبوں کے دارالحکومت تک پہنچ چکے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے اطلاع دی ہے […]

.....................................................

نائیجر میں فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ، 15 اہلکار ہلاک

نائیجر میں فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ، 15 اہلکار ہلاک

نیامے (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی افریقی ملک نائیجر میں فوجی قافلے پر مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 15 اہلکار ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے جب کہ 6 اہلکار لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مغربی نائیجر کے ضلع تورودی میں ایک مشن پر جانے والے […]

.....................................................

افغانستان میں سیلاب سے 113 افراد ہلاک، درجنوں تاحال لاپتہ

افغانستان میں سیلاب سے 113 افراد ہلاک، درجنوں تاحال لاپتہ

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں، سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ضلع کامدیش […]

.....................................................

خلیج عمان میں اسرائیلی کمپنی کے آئل ٹینکر پر حملہ، 2 افراد ہلاک

خلیج عمان میں اسرائیلی کمپنی کے آئل ٹینکر پر حملہ، 2 افراد ہلاک

عمان (اصل میڈیا ڈیسک) بحيرہ عرب ميں عمان کے جزیرے سے کچھ دوری پر اسرائیلی ارب پتی تاجر کے آئل ٹینکر پر حملے میں عملے کے 2 ارکان ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ عرب میں عمان کے جزیرے مسیرہ کے نزدیک ارب پتی اسرائیلی تاجر کے آئل ٹینکر پر حملہ کیا […]

.....................................................

بھارت: دو ریاستوں کے سرحدی تنازعے میں چھ پولیس اہلکار ہلاک

بھارت: دو ریاستوں کے سرحدی تنازعے میں چھ پولیس اہلکار ہلاک

آسام (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ تشدد کے بعد اب حالات قابو میں ہیں اور صورت حال پر اس کی نظر ہے۔ گزشتہ روز ریاست آسام اور میزورم کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا تھا جس میں دونوں جانب سے خوب گولیاں چلیں۔ بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام اور میزورم کے […]

.....................................................

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاہدرہ کے علاقے میں کار سواروں نے نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقتول عمران بیگم کوٹ کا رہائشی تھا، شاہدرہ کے علاقے میں نامعلوم کار سواروں نے اسے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ اطلاع ملنے […]

.....................................................

چین میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاک شدگان کی تعداد 33 ہو گئی

چین میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاک شدگان کی تعداد 33 ہو گئی

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے وسطی علاقوں میں میں جاری شدید بارشوں کا سلسلہ شمالی حصے کی جانب منتقل ہو گیا ہے، جس کے تناظر میں لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر ديا گیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے جاری تباہ کن بارشوں کے نتیجے میں اب تک 33 افراد ہلاک ہو […]

.....................................................