عراق : بغداد کے صدر سٹی میں بم دھماکا، 21 افراد ہلاک، 33 زخمی

عراق : بغداد کے صدر سٹی میں بم دھماکا، 21 افراد ہلاک، 33 زخمی

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے صدرسٹی میں بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور33 زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صدرسٹی میں سوموار کی شب ایک مصروف بازار میں دھماکا ہوا ہے اور اس کے نتیجے میں بعض دکانیں جل گئی ہیں۔مہلوکین میں چار خواتین […]

.....................................................

میانمار میں فوجی بغاوت سے اب تک 75 بچے ہلاک ہوئے : اقوام متحدہ

میانمار میں فوجی بغاوت سے اب تک 75 بچے ہلاک ہوئے : اقوام متحدہ

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی چائلڈ رائٹس کمیٹی کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت سے اب تک 75 بچے ہلاک اور ایک ہزار بچے گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد بچوں کی جانوں کو سنگین خطرات لاحق ہیں، بچوں کو روزانہ بلا امتیاز تشدد ، […]

.....................................................

صومالیہ میں پولیس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی

صومالیہ میں پولیس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی

موغادیشو (اصل میڈیا ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت کے پولیس کمشنر کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے پولیس چیف محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں موغادیشو میں خود کش […]

.....................................................

ہیٹی کے صدر گھر پر قاتلانہ حملے میں ہلاک، خاتونِ اوّل شدید زخمی

ہیٹی کے صدر گھر پر قاتلانہ حملے میں ہلاک، خاتونِ اوّل شدید زخمی

پورٹ او پرنس (اصل میڈیا ڈیسک) ہیٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے صدر جووینل موئس کے گھر پر حملہ کرکے صدر کو قتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے خاتون اوّل شدید زخمی ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رات کی تاریکی میں ہسپانوی زبان میں بات کرنے والے نامعلوم مسلح افراد نے ہیٹی […]

.....................................................

کوئٹہ: ہزار گنجی میں فورسز کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: ہزار گنجی میں فورسز کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ دہشتگردوں کی موجودگی پر آپریشن کیا تو […]

.....................................................

انڈونیشیا کے اسپتال میں آکسیجن کی قلت سے 63 مریض ہلاک

انڈونیشیا کے اسپتال میں آکسیجن کی قلت سے 63 مریض ہلاک

جکارتہ (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں کورونا کی بھارتی قسم ( ڈیلٹا ویرئینٹ) کی تباہ کاریا ں جاری ہیں، انڈونیشیا کے اسپتال میں آکسیجن کی قلت سے 63 مریض ہلاک ہوگئے۔ سی این این کے مطابق دنیا کی چوتھی بڑی آبادی رکھنے والا ملک انڈونیشیا کورونا وبا کی ہلاکت خیزی کا سامنا کر رہا ہے۔ […]

.....................................................

اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان ہلاک

اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپوں میں ایک بیس سالہ فلسطینی نوجوان ہلاک ہو گیا ہے۔ ادھر غزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملوں سے تناؤ ایک مرتبہ پھر بڑھ گیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق ایک بیس سالہ فلسطینی نوجوان کو […]

.....................................................

کراچی: کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

کراچی: کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد نصیر عرف ویش مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق 40 سے زائد مقدمات میں نامزد نصیر عرف ویش کو لیاری دبئی چوک کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔ دوسری جانب کراچی میں تشدد اور […]

.....................................................

شامی فوج کی ادلب میں گولہ باری سے 6 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک

شامی فوج کی ادلب میں گولہ باری سے 6 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک

ادلب (اصل میڈیا ڈیسک) شامی فوج نے حزب اختلاف کے مضبوط گڑھ مغربی صوبہ ادلب میں توپ خانے سے گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں چھے بچّوں سمیت آٹھ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ شامی فوج نے آج […]

.....................................................

صومالیہ میں انٹیلی جنس ادارے کے نزدیک خود کش حملہ، 10 افراد ہلاک

صومالیہ میں انٹیلی جنس ادارے کے نزدیک خود کش حملہ، 10 افراد ہلاک

موغادیشو (اصل میڈیا ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت میں چائے کے ہوٹل پر دو خود کش بمبار نے خود کو بارودی مواد سے اُڑا لیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں چائے کے ایک ہوٹل پر دو افراد داخل ہوئے […]

.....................................................

کراچی: بھابھی کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی: بھابھی کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاپوش نگر کی بنگش کالونی میں بھابھی کے قتل میں مطلوب ملزم نے اسلحہ کے زور پر اہل خانہ کو یرغمال بنالیا تاہم پولیس کے ساتھ مقابلے کے دوران ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملی کہ کچھ روز قبل گھر میں فائرنگ کرکے اپنی بھابھی کو قتل کرنے والا […]

.....................................................

بنگلہ دیش: عمارت میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

بنگلہ دیش: عمارت میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

ڈھاکہ (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں ایک عمارت میں دھماکہ ہونے سے کم از کم سات افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی وجہ کا پتہ لگانے کے لیے تفتیش جاری ہے۔ بنگلہ دیش کے حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت ڈھاکہ میں اتوار کی شام کو ایک بڑا دھماکہ […]

.....................................................

چین: مارشل آرٹ سینٹر میں آگ لگنے سے 18افراد ہلاک

چین: مارشل آرٹ سینٹر میں آگ لگنے سے 18افراد ہلاک

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے ہینان صوبے میں مارشل آرٹ کے ایک تربیتی مرکز میں جمعے کے روز آگ لگنے سے کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک اور سولہ دیگر زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام نے جمعے کے روز بتایا کہ آتش زدگی کا یہ واقعہ صبح تین بجے کے قریب پیش آیا۔ آگ پر […]

.....................................................

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کے آپریشن میں مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سریاب گوہر آباد میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے نتیجے میں مبینہ دہشتگرد مارا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران دہشت گرد کی جانب سے فائرنگ اور دستی بم دھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ترجمان نے […]

.....................................................

امریکا میں ہولناک ٹریفک حادثہ، 9 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

امریکا میں ہولناک ٹریفک حادثہ، 9 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

الباما (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست الباما میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں 9 بچوں سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ طوفان سے متاثرہ بٹلر کاؤنٹی کے علاقے میں پیش آیا۔ کاؤنٹی کے تفتیشی افسر وینے گارلوک کا اس بارے میں کہنا ہے کہ حادثہ 65 انٹراسٹیٹ پر ہوا جس […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقے اسپن وام میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع […]

.....................................................

افغانستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، کم از کم چار ارکان ہلاک

افغانستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، کم از کم چار ارکان ہلاک

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی افغانستان میں پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے والی ٹیم پر مسلح افراد نے حملہ کر کے کم از کم چار ارکان کو ہلاک کر دیا۔ جلال آباد میں منگل کو کیے گئے اس حملے کی ذمہ داری فوری طور سے کسی نے قبول نہیں کی۔ افغانستان کے مشرقی حصے میں […]

.....................................................

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 25 افراد ہلاک

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 25 افراد ہلاک

صنعا (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے درجنوں افریقی تارکین وطن موت سے ہم کنار ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق افریقی تارکین وطن کو لے جانے والی کشی میں 160 سے دو سو کے قریب افراد سوار تھے اور گنجائش […]

.....................................................

افغانستان: کابل میں دو بم دھماکے، سات افراد ہلاک

افغانستان: کابل میں دو بم دھماکے، سات افراد ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روز دوبم دھماکوں میں سات افراد ہلاک اور چھے زخمی ہوگئے ہیں۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل کے مغرب میں واقع شیعہ اکثریتی علاقے میں ان دونوں بم حملوں میں دومنی وینوں کو نشان بنایا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان احمد ضیاء ضیاء […]

.....................................................

شام : شمالی شہر عفرین میں اسپتال پر توپ خانے سے حملہ، 16 افراد ہلاک

شام : شمالی شہر عفرین میں اسپتال پر توپ خانے سے حملہ، 16 افراد ہلاک

عفرین (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے شمالی شہر عفرین میں توپ خانے سے دوحملوں میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی شہری دفاع کے حکام کے مطابق پہلے حملے میں عفرین کے اقامتی علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے اور دوسرے حملے میں ایک اسپتال پر گولے داغے گئے ہیں۔مہلوکین میں خواتین […]

.....................................................

جرمنی: فرینکفرٹ کے قریب طیارہ حادثے میں دو افراد ہلاک

جرمنی: فرینکفرٹ کے قریب طیارہ حادثے میں دو افراد ہلاک

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) فرینکفرٹ کے قریب ایک چھوٹا طیارہ درختوں سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ حادثہ مقامی ہوائی اڈے، ہائی وے اور ریلوے لائن کے قریب پیش آیا تاہم بہت معمولی نقصان ہوا۔ جرمن پولیس نے بتایا کہ منگل کے روز ہائیز صوبے کے جنوب مغرب میں واقع جیلن ہاوزین […]

.....................................................

یمن : حوثی ملیشیا کا مآرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، پانچ سالہ بچی سمیت 17 افراد ہلاک

یمن : حوثی ملیشیا کا مآرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ، پانچ سالہ بچی سمیت 17 افراد ہلاک

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں نے یمنی حکومت کے زیرانتظام شہر مآرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ سالہ بچّی سمیت 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مآرب کے گورنر کے پریس سیکریٹری علی الغلیسی نے بتایا ہے کہ مآرب کے علاقے روضہ میں ایک […]

.....................................................

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ، تین افراد ہلاک، 20 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ، تین افراد ہلاک، 20 زخمی

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ دارالحکومت بغداد کے شمال میں الکاظمیہ کے علاقے میں بم دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد ہلاک اور 20 شہری زخمی ہوئے ہیں۔ عراقی سیکیورٹی میڈیا سیل نے بتایا کہ خصوصی ٹیمیں دھماکے کی نوعیت کے تعین کے لیے تحقیقات کر رہی ہیں۔ […]

.....................................................

کانگو میں مسلح گروہ کے حملے میں 50 افراد ہلاک

کانگو میں مسلح گروہ کے حملے میں 50 افراد ہلاک

کنشاسا (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک کانگو میں مسلح افراد کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو میں مسلح افراد نے گاؤں پر حملہ کرکے 50 افراد کو ہلاک کردیا، سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں اب بھی لاشیں ملنے کا سلسلہ […]

.....................................................