میانمار: مسلح افواج کے دن پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 90 سے زیادہ مظاہرین ہلاک

میانمار: مسلح افواج کے دن پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 90 سے زیادہ مظاہرین ہلاک

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی سکیورٹی فورسز نے سنیچر کے روز مظاہرین پر فائرنگ کی جس میں کم از کم 91 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ میانمار میں سنیچر کو مسلح افواج کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقعے پر مظاہرین نے ینگون (رنگون) اور دیگر شہروں میں بھی مظاہرے کیے۔ فوجی […]

.....................................................

مودی کی بنگلہ دیش آمد پر شدید احتجاج، پولیس فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

مودی کی بنگلہ دیش آمد پر شدید احتجاج، پولیس فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلادیش آمد پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا اور گائے بھی ذبح کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 4 افراد ہلاک اور کئی درجن زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق بنگلادیش میں آزادی کی گولڈن جوبلی منائی جارہی ہے […]

.....................................................

سری نگر کے نواح میں حملہ، دو بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر کے نواح میں حملہ، دو بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں کم از کم دو بھارتی فوجیوں کے ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارت کے نیم فوجی دستوں کے ایک افسر کشور پرشاد نے اس حملے کو ‘ہٹ اینڈ رن‘ یعنی ‘حملہ کرکے فرار ہوجانے‘ کا واقعہ قرار دیا۔ اس حملے […]

.....................................................

روہنگیا مہاجر کیمپ میں آگ: پندرہ افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

روہنگیا مہاجر کیمپ میں آگ: پندرہ افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے ایک کیمپ میں وسیع تر آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم پندرہ افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ جنوبی ضلع کوکس بازار میں لگنے والی اس آگ کے باعث کم از کم چار سو افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حکام نے بتایا […]

.....................................................

امریکا: بازار میں اندھا دھند فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

امریکا: بازار میں اندھا دھند فائرنگ، متعدد افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ بولڈر شہر کے سپر بازار میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے۔ اس سلسلے میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پیر 22 مارچ کو […]

.....................................................

نائجر: مشتبہ جہادی حملے میں کم از کم 137 افراد ہلاک

نائجر: مشتبہ جہادی حملے میں کم از کم 137 افراد ہلاک

نائجر (اصل میڈیا ڈیسک) مشتبہ جہادی بندوق برداروں نے مالی سے ملحق نائجر کی سرحد کے قریب ایک گاوں پر دھاوا بول دیا۔ اور ’ہر متحرک چیز‘ کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ نائجر حکومت کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوب مغربی نائجر کے گاوں پر ہونے والے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ […]

.....................................................

افغانستان: فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا، 9 افراد ہلاک

افغانستان: فوجی ہیلی کاپٹر گر گیا، 9 افراد ہلاک

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کےصوبے میدان وارداک میں ایک MI-17 فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں عملے کے 4 افراد اور 5 سکیورٹی فورسز اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغانستان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبہ میدان وارداک کی تحصیل بہسود میں افغانستان ائیر فورس کا MI-17 فوجی ہیلی کاپٹرگِر […]

.....................................................

امریکا: فائرنگ میں چھ ایشیائی نژاد خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاک

امریکا: فائرنگ میں چھ ایشیائی نژاد خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاک

اٹلانٹا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں دو مختلف مقامات، اٹلانٹا اور شیروکی کاؤنٹی میں منگل کے روز فائرنگ کے واقعات میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ حملے کے شبے میں ایک 21 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اٹلانٹا اور اس سے تقریباً چالیس کلومیٹر دور شیروکی کاؤنٹی میں منگل کے […]

.....................................................

نائجر: حملے میں درجنوں افراد ہلاک

نائجر: حملے میں درجنوں افراد ہلاک

نائجر (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر سائیکل پر سوار بندوق برداروں نے جنوب مغربی نائجر کے تیلابری علاقے میں سرحدی گاؤں کے ایک ہفتہ وار بازار سے واپس لوٹنے والے لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 58 افراد کو ہلا ک کر دیا۔ پیر کے روز ہونے والا یہ حملہ نائجر کے نئے صدر محمد بازوم […]

.....................................................

میانمار میں فوج کے ہاتھوں اب تک تقریباﹰ ڈیڑھ سو مظاہرین ہلاک

میانمار میں فوج کے ہاتھوں اب تک تقریباﹰ ڈیڑھ سو مظاہرین ہلاک

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں یکم فروری کے روز ملکی فوج کی طرف سے بغاوت اور اقتدار پر قبضے کے بعد سے جمہوریت نواز مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں اب تک کم از کم ایک سو انچاس افراد مارے جا چکے ہیں۔ یہ بات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ترجمان نے آج […]

.....................................................

میانمار: فوجی بغاوت کے بعد سے اب تک 138 افراد ہلاک

میانمار: فوجی بغاوت کے بعد سے اب تک 138 افراد ہلاک

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے مطابق میانمار کی فوج انسانی حقوق کی خلاف ورزيوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔ دريں اثناء امریکا نے شہريوں پر تشدد کو ‘غیر اخلاقی اور ناقابل دفاع اقدام‘ قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ نے اپنی ايک تازہ رپورٹ ميں کہا ہے کہ میانمار میں یکم فروری کو بغاوت […]

.....................................................

میانمار میں مزید پانچ مظاہرین ہلاک

میانمار میں مزید پانچ مظاہرین ہلاک

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جمہوریت پسندوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کے روز فوجی کریک ڈاؤن میں مزید پانچ مظاہرین مارے گئے۔ فروری کے آغاز پر فوج کی جانب سے ملکی اقتدار پر قبضے کے بعد سے اتوار کا دن سب سے خون ریز رہا، جب […]

.....................................................

ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم، 3 افراد ہلاک

ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم، 3 افراد ہلاک

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف احتجاج کے دوران سکیورٹی عملے اور متاثرین میں تصادم ہو گیا جب کہ سیکیورٹی عملہ کی طرف سے لاٹھی چارج اور فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 3 افراد دم توڑ گئے۔ گوجرانوالہ کے علاقہ موضع اٹاوہ میں قائم ہونے والی نجی ہاؤسنگ […]

.....................................................

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے اسپلنجی کے علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی طلاع پر آپریشن کیا تو دہشتگردوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی، […]

.....................................................

فرانسیسی ارب پتی سیاست دان ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

فرانسیسی ارب پتی سیاست دان ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں ایک مقامی ارب پتی سیاست دان سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ فرانسیسی ارب پتی اور سیاستدان اولیویر ڈاسالٹ اتوار کے روز ہیلی کاپٹر کے حادثے میں فوت ہوگئے۔ 69 سالہ ڈاسالٹ […]

.....................................................

یمن: مہاجرین حراستی مرکز میں آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک

یمن: مہاجرین حراستی مرکز میں آگ لگنے سے متعدد افراد ہلاک

صنعا (اصل میڈیا ڈیسک) خلیجی ملکوں میں ملازمت کی متلاشی متعدد افراد یمن میں ایک مہاجر حراستی مرکز میں بھیانک آگ لگنے سے ہلاک ہو گئے۔ مہاجرین سے متعلق اقوام متحدہ کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ یمنی دارالحکومت صنعا میں اتوار کے روز مہاجرین کے ایک حراستی مرکز میں آگ لگنے سے کم از […]

.....................................................

صومالیہ میں تباہ کن دھماکے سے متعدد ہلاک

صومالیہ میں تباہ کن دھماکے سے متعدد ہلاک

موغا دیشو (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کو شبہ ہے کہ ایک خود کش بمبار نے دارالحکومت موغادیشو کے کافی مقبول ریستوراں کے باہر کار سے دھماکا کیا ہے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں ایک ریستوراں کے باہر جمعے کی شام کو ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی […]

.....................................................

ترکی کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفٹیننٹ جنرل سمیت 10 فوجی ہلاک

ترکی کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، لیفٹیننٹ جنرل سمیت 10 فوجی ہلاک

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ ترک وزارت دفاع نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے میں 9 فوجی موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے جبکہ ایک فوجی اسپتال میں جاں […]

.....................................................

میانمار: بدترین کریک ڈاون، درجنوں افراد ہلاک

میانمار: بدترین کریک ڈاون، درجنوں افراد ہلاک

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کی فوجی بغاوت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران بدھ کے روز کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین پر گولیاں چلانے، آنسو گیس کے شیل داغنے اور ربر کی گولیاں چلانے کی ملک بھر سے خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اقوام متحدہ کی خصوصی […]

.....................................................

سندھ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو شدت پسند ہلاک

سندھ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو شدت پسند ہلاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی انسداد دہشت گردی پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے سکھر کے قریب شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کرکے دو افراد ہلاک کر دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے یہ کارروائی ہفتے کو صبح سویرے سکھر کے علاقے پٹنی میں کی۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے […]

.....................................................

افغانستان میں ایک ویگن میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک

افغانستان میں ایک ویگن میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے شمالی حصے میں ایک ویگن میں آگ لگنے کے سبب ایک ہی خاندان کے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ صوبہ ارزوگان کی پولیس کے مطابق یہ خاندان ایک شادی سے واپس آ رہا تھا کہ دریائے […]

.....................................................

امدادی تنظیم کے لیے کام کرنے والی چار خواتین فائرنگ سے ہلاک

امدادی تنظیم کے لیے کام کرنے والی چار خواتین فائرنگ سے ہلاک

شمالی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے شمال مشرقی حصے میں ایک امدادی تنظیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں چار خواتین ہلاک ہو گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ خواتین ایک غير سرکاری تنظيم کے لیے کام کرتی تھیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے […]

.....................................................

جمہوریہ کانگو میں قافلے پر حملے میں اٹلی کے سفیر ہلاک

جمہوریہ کانگو میں قافلے پر حملے میں اٹلی کے سفیر ہلاک

کانگو (اصل میڈیا ڈیسک) جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقے میں اٹلی کے سفیر کو گھات لگا کر قتل کر دیا گیا۔ اٹلی کی وزارت خارجہ کی جانب سے پیر کے روز جاری ہونے والے ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ جمہوریہ کانگو کے لیے سفیر لوکا اٹاناسیو کو گوما نامی شہر میں اس […]

.....................................................

میانمار میں مظاہرین پر فائرنگ سے خاتون ہلاک، فوج مخالف احتجاج میں شدت

میانمار میں مظاہرین پر فائرنگ سے خاتون ہلاک، فوج مخالف احتجاج میں شدت

رنگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور اب بدھ بھکشوؤں کے ساتھ ساتھ ملک کی اقلیتی برادری بھی اسیر حکمراں آنگ سان سوچی کی رہائی اور جمہوریت کی بحالی کے لیے میدانِ عمل میں نکل آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں بدھ […]

.....................................................