امریکہ: مسلح حملہ، 2 افراد ہلاک، 20 زخمی

امریکہ: مسلح حملہ، 2 افراد ہلاک، 20 زخمی

فلوریڈا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک کانسرٹ پر مسلح حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ میامی کے علاقے ہیالیہ میں ایک گاڑی کے ذریعے کیا گیا۔ گاڑی سے اترنے والے 3 مسلح افراد نے کانسرٹ کے لئے جمع ہجوم پر فائر کھول دیا۔ […]

.....................................................

ایران: عسلویہ میں واقع پیٹرو کیمیکل کمپیلکس میں دھماکا، ایک شخص ہلاک ، دو زخمی

ایران: عسلویہ میں واقع پیٹرو کیمیکل کمپیلکس میں دھماکا، ایک شخص ہلاک ، دو زخمی

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے جنوب میں واقع شہر عسلویہ میں بدھ کو پیٹروکیمیکل کمپلیکس میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبہ بوشہر میں واقع شہر عسلویہ کے گورنرعبدالنبی یوسفی نے سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا کوبتایا ہے کہ پیٹروکیمیکل کی دو کمپنیوں کے درمیان آکسیجن کی ترسیل […]

.....................................................

چین میں خراب موسم اور تیز بارش، کم از کم 20 افراد ہلاک

چین میں خراب موسم اور تیز بارش، کم از کم 20 افراد ہلاک

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں خراب موسم اور ایک سو کلومیڑ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے سبب کم از کم بیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بائین شہر کی انتظامیہ نے بتایا کہ شمال مغربی صوبہ گانسو میں الٹرا میراتھن کے دوران اچانک تیز ہوا اور ژالہ باری کے ساتھ ساتھ بارش […]

.....................................................

کابل میں اسکول کے نزدیک دھماکا؛40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی

کابل میں اسکول کے نزدیک دھماکا؛40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے کے روزایک اسکول کے نزدیک دھماکے میں 40 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے ترجمان طارق ارائیں نے دھماکے میں 25 ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ مہلوکین اور زخمیوں میں زیادہ تر طالبات ہیں۔وہ […]

.....................................................

بھارتی اداکار و کامیڈین کورونا کے باعث ہلاک

بھارتی اداکار و کامیڈین کورونا کے باعث ہلاک

چنائی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و کامیڈین پانڈو کورونا وائرس کے باعث چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار پانڈو کی عمر 74 برس تھی۔ کچھ روز قبل انہیں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہیں علاج کے لیے اسپتال داخل کیا گیا تھا لیکن وہ […]

.....................................................

میانمار میں بم دھماکہ، رکن پارلیمان سمیت 5 افراد ہلاک

میانمار میں بم دھماکہ، رکن پارلیمان سمیت 5 افراد ہلاک

باگو (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کے صوبہ باگو میں ایک ک پارلیمان کو بم حملے کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ میانمار ناو نامی ویب سائٹ کے مطابق، صوبہ باگو کے دیہات زی اولاک میں گزشتہ روز قومی جمہوری پارٹی کے رکن پارلیمان تھیٹ لائنگ ون کے […]

.....................................................

میکسیکو: میٹرو ریل حادثے میں متعدد ہلاک

میکسیکو: میٹرو ریل حادثے میں متعدد ہلاک

میکسیکو (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو کے دارالحکومت میں جس وقت ایک میٹرو ریل پل سے گزر رہی تھی اسی وقت وہ پل منہدم ہو گیا۔ متاثرین کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ میکسیکو میں مقامی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے اور سوشل میڈیاپر پوسٹ کیے گئے ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا […]

.....................................................

بنگلہ دیش: کشتی حادثے میں 26 افراد ہلاک

بنگلہ دیش: کشتی حادثے میں 26 افراد ہلاک

ڈھاکہ (اصل میڈیا ڈیسک) وسطی بنگلہ دیش میں پیر کے روز دو کشتیوں میں ٹکر ہو جانے کی وجہ سے کم از کم چھبیس افراد ہلاک ہو گئے۔ بنگلہ دیش میں شب چر قصبے کے نزدیک پدماندی میں تقریباً تیس مسافروں سے کھچا کھچ بھری ایک کشتی ریت لے جانے والی ایک دوسری کشتی سے […]

.....................................................

عراق، بغداد اور کرکوک میں دہشت گرد حملے 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

عراق، بغداد اور کرکوک میں دہشت گرد حملے 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد کے ضلع تاریمے میں ایک فوجی گاڑی کو نشانہ بنانے والے بم حملے میں چار فوجی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ عراقی وزارت دفاع کے پریس آفس کے ذریعہ دیئے گئے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے ضلع تریمیے میں دہشت گرد […]

.....................................................

افغانستان: طالبان کے حملے میں کم از کم ایک درجن افغان پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان: طالبان کے حملے میں کم از کم ایک درجن افغان پولیس اہلکار ہلاک

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے حملوں میں کم از کم ایک درجن افغان پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان نے یہ حملے ایسے وقت کیے ہیں جب امریکا اور نیٹو ممالک نے جنگ زدہ ملک افغانستان سے اپنی افواج کا انخلاء شروع کر دیا ہے۔ افغانستان میں غیر ملکی فورسز کے […]

.....................................................

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹون کے دوران کووڈ انیس میں مبتلا 2767 افراد ہلاک

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹون کے دوران کووڈ انیس میں مبتلا 2767 افراد ہلاک

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مسلسل چوتھے روز قریب ساڑھے تین لاکھ نئے افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹون کے دوران کووڈ انیس میں مبتلا 2767 افراد ہلاک بھی ہوئے۔ بھارت میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 19.96 ملین تک پہنچ گئی […]

.....................................................

مصر میں ٹرین کا ایک اور خوف ناک حادثہ،16 افراد ہلاک،100 زخمی

مصر میں ٹرین کا ایک اور خوف ناک حادثہ،16 افراد ہلاک،100 زخمی

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کی گورنری القلیوبیہ میں ایک مسافر ٹرین کی چار بوگیاں پٹڑی سے اترکرالٹ گئی ہیں جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور کم سے کم 100 زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والی مسافر ٹرین دارالحکومت قاہرہ سے ساحلی شہر المنصورہ جارہی تھی۔عینی شاہدین نے العربیہ کو بتایا […]

.....................................................

افغانستان میں کار بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں کار بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک

ہرات (اصل میڈیا ڈیسک) افغان صوبے ہرات میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے کار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ طالبان کی جانب سے صوبے میں دیگر چیک پوسٹوں […]

.....................................................

امریکا : انڈیانا میں فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد ہلاک

امریکا : انڈیانا میں فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد ہلاک

انڈیانا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے شہر انڈیانا پولس میں جمعرات کو رات گئے فیڈیکس کمپنی کے ایک گودام میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کی خاتون ترجمان جینی کک نے صحافیوں کو بتایا کہ پولیس کو یہ اطلاع ملی تھی کہ شہر کے […]

.....................................................

انڈونیشیا ؛ زلزلے کے شدید جھٹکوں میں 1300 عمارتیں منہدم اور 8 افراد ہلاک

انڈونیشیا ؛ زلزلے کے شدید جھٹکوں میں 1300 عمارتیں منہدم اور 8 افراد ہلاک

جکارتہ (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 6.1 شدت کے زلزلے میں ایک ہزار تین سو عمارتیں منہدم اور 8 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے جس کی ریکٹر […]

.....................................................

جمہوریت پر شبِ خون، فوج کی فائرنگ سے مزید 82 مظاہرین ہلاک

جمہوریت پر شبِ خون، فوج کی فائرنگ سے مزید 82 مظاہرین ہلاک

رنگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں آمریت کے خلاف جمہوریت کے حامی افراد کا مظاہرہ، سیکیوریٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک دن میں 82 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فروری کے بعد سے سیکیوریٹٰی فورسز کی فائرنگ سے ہونے والی دوسری سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔ اس سے قبل 14 […]

.....................................................

میانمار، مسلح گروہوں کے ایک پولیس اسٹیشن پر حملے میں کم ازکم 14 پولیس اہلکار ہلاک

میانمار، مسلح گروہوں کے ایک پولیس اسٹیشن پر حملے میں کم ازکم 14 پولیس اہلکار ہلاک

میانمار (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین کی حمایت کرنے والے 3 نسلی مسلح گروہوں کے صوبہ شان میں ایک پولیس اسٹیشن پر حملے میں کم از کم 14 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ دی ارراڈی سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ، میانمار نیشنل ڈیموکریٹک الائنس آرمی (ایم این ڈی اے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کےتبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم رکن ہلاک

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کےتبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم رکن ہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد مارا گیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دیواگر میں آپریشن کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزکے ساتھ فائرنگ کےتبادلے میں دہشت […]

.....................................................

ماؤنواز باغیوں کے حملے میں 22 بھارتی سکیورٹی اہلکار ہلاک

ماؤنواز باغیوں کے حملے میں 22 بھارتی سکیورٹی اہلکار ہلاک

چھتیس گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ میں لڑائی کے دوران کم از کم 22 بھارتی سکیورٹی اہلکار مارے گئے ہیں جبکہ کئی لاپتہ ہیں۔ اس ہلاکت خیز لڑائی میں درجنوں اہلکار زخمی بھی ہو گئے ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق ماؤنواز باغیوں کے […]

.....................................................

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک

جکارتا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں نے سیلاب کی شکل اختیار کرلی جب کہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سیلابی ریلے میں مٹی شامل […]

.....................................................

کیپیٹل ہل: گاڑی سے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور مشتبہ شخص ہلاک

کیپیٹل ہل: گاڑی سے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور مشتبہ شخص ہلاک

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل پر ہونے والے حملے میں ایک پولیس اہلکار کی موت ہو گئی جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ واقعے میں عمارت کے پاس لگی سکیورٹی رکاوٹ سے ایک گاڑی جا ٹکرائی جس کے گاڑی سے ایک شخص نکل کر پولیس اہلکاروں […]

.....................................................

تائیوان: ٹرین حادثے میں درجنوں مسافر ہلاک

تائیوان: ٹرین حادثے میں درجنوں مسافر ہلاک

تائیوان (اصل میڈیا ڈیسک) تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقے میں ایک مسافر ٹرین کے حادثے میں درجنوں افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ٹرین حادثے کا یہ واقعہ ٹروکو گارج کے علاقے میں دو اپریل جمعے کی صبح مقامی وقت کے مطابق تقریبا ًساڑھے نو بجے پیش آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق چھٹی کے […]

.....................................................

نوجوان بھارتی گلوکار کار حادثے میں ہلاک

نوجوان بھارتی گلوکار کار حادثے میں ہلاک

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے شو میں شامل نوجوان بھارتی گلوکار دل جان کار حادثے میں جان کی بازی ہار گیا۔ 2012 میں بھارت میں منعقد ہونے والا سنگیت شو ’ سر شیتھرا‘ میں رن اپ آنے والے بھارتی پنجابی گلوکار دل جان امرتسر جاتے ہوئے کار حادثے […]

.....................................................

انڈونیشیا میں چرچ پر مشتبہ خود کش حملہ، دونوں حملہ آور ہلاک

انڈونیشیا میں چرچ پر مشتبہ خود کش حملہ، دونوں حملہ آور ہلاک

انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا میں کیتھولک مسیحیوں کے ایک چرچ پر کیے گئے ایک مشتبہ خود کش بم حملے میں آج اتوار کے روز دونوں حملہ آور ہلاک اور کم از کم چودہ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ شہر ماکسّار کے ایک کلیسا کی حدود میں اس وقت کیا گیا، جب وہاں […]

.....................................................