وفاقی حکومت کا تحریک انصاف سے براہ راست مذاکرات کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا تحریک انصاف سے براہ راست مذاکرات کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے مطالبات پر ان سے براہ راست مذاکرات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور حکومتی مذاکراتی ٹیم وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سربراہی میں تشکیل دی جائے گی۔ جس میں سینیٹر اسحاق ڈار ، خواجہ سعد رفیق، پرویز رشید اور راجا ظفر الحق شامل ہوں […]

.....................................................

حکومت نے عمران خان کو روکا تو یہ جمہوریت کے لیے خطرہ ہوگا، خورشید شاہ

حکومت نے عمران خان کو روکا تو یہ جمہوریت کے لیے خطرہ ہوگا، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر عمران خان کو روکا تو جمہوریت کے لیے خطرہ ہوگا اس لیے 14 اگست کو ایسا کوئی عمل نہ کیا جائے جس سے ملک میں انتشار پھیلے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ […]

.....................................................

حکومت نے 52 ارب ڈالر کے قرضے منظور کرا کے اگلی نسلوں کا مستقبل گروی رکھ دیا: طاہر القادری

حکومت نے 52 ارب ڈالر کے قرضے منظور کرا کے اگلی نسلوں کا مستقبل گروی رکھ دیا: طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیل کے بے حد و حساب مظالم پر اقوام متحدہ کا کردار شرمناک ہے۔ اقوام متحدہ کی 225 قراردادوں کے باوجود اسرائیل فلسطین مسئلہ کا حل نہ ہونا اقوام متحدہ کے کردار پر سوالیہ نشان ہے۔ اقوام […]

.....................................................

حکومت نے اسلام آباد کی سیکیورٹی 3 ماہ کیلئے فوج کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی

حکومت نے اسلام آباد کی سیکیورٹی 3 ماہ کیلئے فوج کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کی سیکیورٹی کی ذمہ داری آئندہ 3 ماہ کے لئے فوج کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت نے آئین کا آرٹیکل 345 نافذ کرتے ہوئے اسلام آباد کی سیکیورٹی یکم اگست سے 3 ماہ کے لئے فوج کے حوالے کرنے کی منظوری دی ہے۔ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کا ٹکٹ فتح کی دلیل؟

مسلم لیگ ن کا ٹکٹ فتح کی دلیل؟

مسلم لیگ ن کی حکومت سے عوامی توقعات حد سے زیادہ تھیں لیکن ن لیگ کی قیادت نے ابھی تک عوام کی امیدوں پر پانی پھیرا ہوا ہے۔الیکشن سے قبل عوام سوچ رہی تھی کہ ہمیں مسائل سے چھٹکارا مل جائے گا لیکن ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر چکا ہے تاحال مسائل جوں کے توں […]

.....................................................

ہم چاہیں تو تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا میں قائم حکومت گرا سکتے ہیں، پرویز رشید

ہم چاہیں تو تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا میں قائم حکومت گرا سکتے ہیں، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہم چاہیں تو خیبرپختونخوا کی حکومت گرا سکتے ہیں لیکن ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے کیونکہ ہم جمہوری روایات کو مانتے ہیں تاہم عمران خان بھی جمہوری روایات کے مطابق انتخابات کو تسلیم کریں۔ وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ 2013 کے انتخابات […]

.....................................................

قصور میں پولیس کی غنڈا گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں، میاں افضل

قصور میں پولیس کی غنڈا گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں، میاں افضل

مصطفی آباد/للیانی: قصور میں پولیس کی غنڈاگردی کی شدید مذمت کرتے ہیں، مسلم لیگ ن کی حکومت بکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے جس کی وجہ سے پہلے ماڈل ٹائون اور اب قصور میں پولیس کی غنڈا گردی کا عملی مظاہرہ دیکھنے میں آیا، امن و امان کی صورت حال کو کنٹرول کرنے میں ناکام […]

.....................................................

لوگ مہنگے آلو کھانا چاہتے ہیں تو حکومت کیا کرے: سکندر بوسن

لوگ مہنگے آلو کھانا چاہتے ہیں تو حکومت کیا کرے: سکندر بوسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی سکندر حیات بوسن نے ملک میں جاری آلو کی قیمتوں کے بحران پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ مہنگے آلو کھانا چاہتے ہیں تو حکومت کیا کرے۔ عوام کو غیرموسمی سبزیاں کھانے کی عادت پڑ چکی ہے، اگر آپ لوگ اسلام آباد اور لاہور میں بیٹھ […]

.....................................................

جشن آزادی کی تقریب چودہ اگست کی صبح ہوگی، ٹریفک پلان تیار

جشن آزادی کی تقریب چودہ اگست کی صبح ہوگی، ٹریفک پلان تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے جشن آزادی کی تقریبات اور پریڈ تیرہ کے بجائے چودہ اگست کی صبح ہو گی۔ پریڈ کی تقریب کا دورانیہ انتہائی کم رکھا گیا ہے۔ دوسری جانب ٹریفک پولیس نے چودہ اگست کیلئے ٹریفک پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ جشن آزادی پریڈ اور تقریبات کیلئے ٹریفک […]

.....................................................

بھارت میں بی جے پی کی حکومت کیا آئی، شیوسینا کے غنڈے مسلمانوں کا روزہ تڑوانے لگے

بھارت میں بی جے پی کی حکومت کیا آئی، شیوسینا کے غنڈے مسلمانوں کا روزہ تڑوانے لگے

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں بھارتی جنتا پارٹی کے برسر اقتدار آنے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں کے حوصلے ایک مرتبہ پھر بڑھنے لگے ہیں اوران کی اتنی جرات ہوگئی ہے کہ وہ مسلمانوں کے روزے تک تڑوانے لگے ہیں۔ نئی دلی میں ہندو انتہا پسند جماعت شیوسینا کے 11 ارکان میڈیا کے نمائندوں کے […]

.....................................................

مارچ میں کس کا مارچ ؟

مارچ میں کس کا مارچ ؟

رمضان المبارک کے بعد میدان سجنے والا ہے بہت کچھ تبدیل ہونے جارہا ہے یا کچھ بھی نہیں ہوگا اسکا فیصلہ اب بہت جلدی ہونے والا ہے ایک طرف حکومتی جماعت ہے جو ہر طرف یہ ہی کہتی سنائی دے رہی ہے کہ کچھ بھی نہیں ہوگا صرف چند لوگوں کی شرارت ہے جو وقت […]

.....................................................

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کی درخواست دی نہ حکومت نے اجازت دی: رانا مشہود

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسے کی درخواست دی نہ حکومت نے اجازت دی: رانا مشہود

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے انتظامیہ کو موجودہ جمہوری حکومت کے خلاف اسلام آباد میں لانگ مارچ اور جلسہ کرنے کی کوئی درخواست نہیں ملی۔ آج کے دن تک نہ انہوں نے کوئی درخواست دی ہے نہ حکومت نے اس سلسلے […]

.....................................................

طیارہ حادثہ : دو سو اسی افراد کی لاشیں یوکرائن حکومت کے حوالے

طیارہ حادثہ : دو سو اسی افراد کی لاشیں یوکرائن حکومت کے حوالے

یوکرائن (جیوڈیسک) ملائشیا ائیر لائنز کی پرواز ایم ایچ 17 میں ہلاک ہونے والے دو سواسی مسافروں کی لاشیں حکومت کے حوالے کر دی گئیں۔ لاشوں کو ایک ٹرین کے ذریعے شہر خرکیو لایا گیا ہے، جہاں یوکرائن انتظامیہ کی جانب سے تفتیش کے بعد ڈچ ماہرین لاشوں کا معائنہ کریں گے اورپھر انہیں ہالینڈ […]

.....................................................

اب نوبت بحث مباحثہ تک آن پہنچی ہے

اب نوبت بحث مباحثہ تک آن پہنچی ہے

اب نوبت بحث مباحثہ تک آن پہنچی ہے اکثر لوگ کہتے ہیں عید کے بعد دما دم مست قلندر ہو گا کچھ کہتے ہیں نہیں ہوگا جب سے عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے چائے خانے آباد ہوگئے ہیں اوپر سے شیخ الاسلام کے انقلاب نے حکومت مخالف قوتوں کے غبارے میں […]

.....................................................

انقلاب ایسے نہیں آتا؟

انقلاب ایسے نہیں آتا؟

بد قسمتی سے آج تک ایسا کوئی لیڈ ر نہیں آیا جس نے پاکستان میں انقلاب لا نے کی سعی کی ہو۔ ہاں اتنا ضرور ہے کہ پاکستان کی بھولی بھالی عوام کواپنے نئے چکرمیں پھنسا کر اپنا الو سیدھا کر جاتے ہیں۔ آجکل پھروہ ہی ایک نعرہ کہ پاکستان میں انقلاب لانا ہے۔ انقلاب […]

.....................................................

افراتفری کا سبب کون؟

افراتفری کا سبب کون؟

محترم احسن اقبال نے پریس کانفرنس میں فرمایاکہ مسلم لیگ نون کی حکومت پر جو دباؤ نظر آ رہا ہے اُس کی وجہ پرویز مشرف کے وہ دوست ہیں جو پیچھے بیٹھے ڈوریاںہلا رہے ہیں۔اگر آج حکومت اِس مسٔلے کو نظر انداز کر دے تو یہ دباؤ ختم ہو جائے گا لیکن اِس کے لیے […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 20/7/2014

للیانی کی خبریں 20/7/2014

حضرت علی علم و سخاوت اور شجاعت کے پیکر تھے مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)حضرت علی علم و سخاوت اور شجاعت کے پیکر تھے، حضرت علی کی طرز حکومت مسلم حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہے، مسلم حکمران حضرت علی کے طرز حکومت کو اپنا کر دین و دنیا میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ حضرت علی کرم […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا رمضان بازاروں کو مستقل شکل دینے پر غور

پنجاب حکومت کا رمضان بازاروں کو مستقل شکل دینے پر غور

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین کابینہ پرائس کنٹرول کمیٹی بلال یاسین نے کہا کہ صوبائی حکومت پنجاب بھر میں قائم 350 رمضان بازاروں کو مستقل بنیادوں پر برقرار رکھنے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔ یہ سستے بازار کے نام سے سارا سال کام کریں گے۔ ان بازاروں میں اشیا خوردونوش […]

.....................................................

موجودہ حکومت بھی پرویز مشرف کے ٹریک پر ہے، لیاقت بلوچ

موجودہ حکومت بھی پرویز مشرف کے ٹریک پر ہے، لیاقت بلوچ

ملتان (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت بلاوجہ فوجی جوانوں کو آگ میں جھونک رہی ہیں 80 فیصد علاقہ کلئیر کرنے کا دعوہ ہے۔ تو پھر بے گھروں کو اُن کے علاقوں میں جانے دیا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں صحافیوں کو دئیے جانے والی […]

.....................................................

حکومت احسن قادری کے قاتل نہیں پکڑ سکتی تو ہمیں اجازت دے، ثروت قادری

حکومت احسن قادری کے قاتل نہیں پکڑ سکتی تو ہمیں اجازت دے، ثروت قادری

کراچی (جیوڈیسک) میں جن لوگوں نے شہید کیا ان کے تانے بانے بیرونی قوتوں سے ملتے ہیں ، حکومت و پولیس جواب دے کہ وہ قاتلوں کو نہیں پکڑ سکتے اور ہمیں اجازت دے۔ تو ہم 72 گھنٹوں میں احسن قادری کے قاتلوں کو قبر سے بھی نکال لائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن 19/7/2014

کروڑ لعل عیسن 19/7/2014

کچھ منافق لوگوں کی وجہ سے جھرکل کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ محمد سجاد رواں سال جھرکل میں بجلی کے ترقیاتی منصوبوں کو روکنے کیلئے جھرکل کے کچھ رہائشی سرگرم ہیں۔رمضان جانی کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) کچھ لوگ اپنی منافقانہ پالیسیوں سے ایسی چالیں چل رہے ہیں کہ جس کی وجہ سے بستی جھرکل […]

.....................................................

ایتھوپیا کی حکومت نے 9 صحافیوں پر دہشت گردی کی فردجرم عائد کر دی

ایتھوپیا کی حکومت نے 9 صحافیوں پر دہشت گردی کی فردجرم عائد کر دی

کمپالا (جیوڈیسک) حکومت نے ان صحافیوں کو اپریل میں گرفتار کیا تھا اور اب ان پر دہشت گردی اور تشدد کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔ تنظیم نے حکومت پر صحافیوں کو رہا کرنے کیلئے زور ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انسداد دہشت گردی کے قوانین کو صحافت پر پابندی لگانے کیلئے استعمال […]

.....................................................

جرمنی نے سی آئی اے کے سٹیشن چیف کو برلن سے نکال دیا

جرمنی نے سی آئی اے کے سٹیشن چیف کو برلن سے نکال دیا

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں تعینات امریکی خفیہ ادارے سینٹرل انویسٹی گیشن اتھارٹی (سی آئی اے) کے سٹیشن چیف کو جرمن حکومت کے مطالبے پر گزشتہ روز جرمن سر زمین سے نکال دیا۔ اس بات کی تصدیق امریکی و جرمن حکام کی جانب سے بھی کر دی گئی۔ برلن حکومت نے گزشتہ ہفتے یہ مطالبہ کیا […]

.....................................................

حکومت نے 14 اگست کو طاقت کا استعمال کیا تو دوسری قوتوں سے مل کر روکیں گے: کائرہ

حکومت نے 14 اگست کو طاقت کا استعمال کیا تو دوسری قوتوں سے مل کر روکیں گے: کائرہ

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمرالزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے 14 اگست کو طاقت کا استعمال کیا تو ساری قوتوں کیساتھ ملکر اسے روکیں گے کاش حکمران جماعت پارلیمنٹ کو اپنی مدت پوری کرنے دے۔ ایک انٹرویو میں قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان کے 14اگست کو […]

.....................................................