وزیر اعظم سے کچھ مانگو تو دینے کے بجائے الٹا مانگنے لگ جاتے ہیں، پرویز خٹک

وزیر اعظم سے کچھ مانگو تو دینے کے بجائے الٹا مانگنے لگ جاتے ہیں، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف سے کچھ مانگو تو دینے کے بجائے الٹا مانگنے لگ جاتے ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا نے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو بھی دعوت دی کہ وہ بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں […]

.....................................................

رمضان اور مہنگائی

رمضان اور مہنگائی

پاکستان ایک اسلامی ملک ہے لیکن یہاں اسلام کی نافذ کردہ حدود کی کسی بھی شعبے میں پاسداری نہیں کی جاتی خواہ وہ معیشت ہو، سیاست ہو، مذہب یا پھر معاشرت، ہم صرف نام کے مسلمان ہو کر رہ گئے ہیں کیونکہ جب بھی اسلام کی مقدس ترین عبادت کے فریضے کا مہینہ آتا ہے […]

.....................................................

حکومت کا ریٹائرڈ ملازمین کو اے ٹی ایم کے زریعے پنشن دینے کا فیصلہ

حکومت کا ریٹائرڈ ملازمین کو اے ٹی ایم کے زریعے پنشن دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلام آباد میں ایک اجلاس میں ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن سے متعلق اصلاحات پر غور کیا گیا۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت کا مقصد ریٹائڑڈ سرکاری ملازمین کے لئے پنشن کی تقسیم کے طریقہ کار کو آسان اور تیز بنانا ہے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

حکومت دہشت گردی کے خاتمہ اور عوام کے معاشی مسائل کے حل میں ناکام ہو چکی ہے۔مقصود احمد

حکومت دہشت گردی کے خاتمہ اور عوام کے معاشی مسائل کے حل میں ناکام ہو چکی ہے۔مقصود احمد

لاہور : امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ دہشت گردی پر قابو پانا اور عوام کے معاشی مسائل کا حل ہے لیکن حکومت ان دونوں مسائل کے حل میں ناکام ہوچکی ہے۔ ووٹوں کے ذریعے برسراقتدار آنے والے ابھی تک حقیقی حکمران […]

.....................................................

سیاست کے ڈرامے

سیاست کے ڈرامے

شکسپیئر نے کہا تھا” دنیا ایک سٹیج ہے اور ہم اداکار ہر کسی نے آپنا کردار ادا کرناہے،؛لیکن پاکستانی سیاست میں بھی روز نئے سٹیج سجائے جاتیہیں.ہر حکومت نے عوام کے لئے کوئی نہ کوئی ڈرامہ ترتیب دیا ہوتا ہے.اصل ایشوز سے توجہ ہٹانے کے لئے حکمران روز نئے کردار تخلیق کرتے ہیں.سکرپٹ لکھا جاتا […]

.....................................................

حکومت کا سرکاری ملازمین کو اے ٹی ایم کے ذریعے پنشن دینے کا فیصلہ

حکومت کا سرکاری ملازمین کو اے ٹی ایم کے ذریعے پنشن دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو اے ٹی ایم کے ذریعے پنشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی جبکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری ملازمین کو پنشن کی ادائیگی اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے […]

.....................................................

حکومت کی سنجیدہ کوششوں سے ڈاکٹر عافیہ کو رہائی مل سکتی ہے: وسیم اختر

حکومت کی سنجیدہ کوششوں سے ڈاکٹر عافیہ کو رہائی مل سکتی ہے: وسیم اختر

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی امیر ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکہ سے جلد رہائی کے لئے سنجیدہ عملی اقدامات کریں۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے امریکہ سے دوٹوک بات کی جائے۔ افسوس […]

.....................................................

امریکی ریاست واشنگٹن میں بھنگ کی قانونی فروخت شروع

امریکی ریاست واشنگٹن میں بھنگ کی قانونی فروخت شروع

سیاٹل (جیوڈیسک) ریاست واشنگٹن کے کچھ مقامات پر قانونی طور پر بھنگ کی فروخت شروع کر دی گئی ہے، تاہم یہ عارضی بنیادوں پر فراہم کی جا رہی ہے اور اس کی فراہمی محدود ہے کیونکہ حکومت کی جانب سے لائسنس یافتہ کاشتکاروں کو فصل تیار کرنے کا وقت نہیں مل سکا تھا۔ فروخت کے […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 9/7/2014

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 9/7/2014

لیہ کی کارکردگی ، 11 دن قبل ایکسائز آفس لیہ سے کروڑ سمیت دیگر شہروں کیلئے ڈاک آج تک موصول نہ ہو سکی کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) TCS لیہ کی کارکردگی ، 11 دن قبل ایکسائز آفس لیہ سے کروڑ سمیت دیگر شہروں کیلئے ڈاک آج تک موصول نہ ہو سکی۔ ضلع لیہ […]

.....................................................

حکومت کی مدت چار سال کر دی جائے تو سیاسی بے چینی کم ہو جائے گی: عابد حسین صدیقی

حکومت کی مدت چار سال کر دی جائے تو سیاسی بے چینی کم ہو جائے گی: عابد حسین صدیقی

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت چار سال کردی جائے، انہوں نے کہاکہ فی الحال حکومت کی مدت چار سال کر دی جائے تو سیاسی بے چینی کم ہوجائے گی،ابھی تک جمہوریت مضبوط نہیں ہوسکی ہے اگر حکومت کی مدت چار سال کردی […]

.....................................................

تحریک انصاف سیاسی جنگ پر آمادہ ہے تو حکومت بھی تیار ہے، پرویز رشید

تحریک انصاف سیاسی جنگ پر آمادہ ہے تو حکومت بھی تیار ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف الیکشن کمیشن جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بھی سیاسی اور قانونی جنگ کے لئے تیار ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں پرویز رشید کا کہنا تھا […]

.....................................................

حکومت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کیخلاف درخواست واپس لے لی

حکومت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کیخلاف درخواست واپس لے لی

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت کے خلاف دائر نظرثانی کی درخواست واپس لے لی۔ ایف آئی اے نے گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ ٹرائل کورٹ سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی ضمانت منظور ہونے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی۔ […]

.....................................................

رہبر ملت محترمہ فاطمہ جناح

رہبر ملت محترمہ فاطمہ جناح

محترمہ فاطمہ جناح جولائی 1891 میںکراچی میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کا نام جناح پونجا اور والدہ کا نام مٹھی بائی تھا۔فاطمہ جناح کے چھ اور بہن بھائی تھے۔ قائداعظم کے بعد رحمت، مریم، احمد علی، شیریں، فاطمہ جناح اور بندے علی تولد ہوئے۔آپ قائد اعظم سے عمر میں بہت چھوٹی تھیں۔ ابھی صرف […]

.....................................................

وعدوں پر عملدرآمد کب؟

وعدوں پر عملدرآمد کب؟

موجودہ ملکی حالات کو دیکھا جائے تو نہ جانے کیوں خوش فہمی کا شکار بھی نہیں ہو اجا سکتا، ہر مشکل اور کٹھن وقت میں بھی کچھ امید اور آس باقی رہتی ہے لیکن اب خدا کی ذات سے امید ہے کہ وہ اگر ہمارے حالات پر رحم کرے تو کچھ بہتر ہو جائے ورنہ […]

.....................................................

بھارت میں مزید 10 لاکھ افراد غربا کی صف میں شامل ہو گئے: رپورٹ

بھارت میں مزید 10 لاکھ افراد غربا کی صف میں شامل ہو گئے: رپورٹ

نئی دہلی (جیوڈیسک) ماہرین کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں غربت کی شرح بڑھی ہے اور غربا کی تعداد میں 10 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا ہے۔ حکومت نے اس حوالے سے ایک پینل تشکیل دیا تھا جس نے حقائق کشا رپورٹ جاری کی ہے۔

.....................................................

افغانستان کی غیر قانونی حکومت امداد سے محروم ہو جائیگی،امریکی انتباہ

افغانستان کی غیر قانونی حکومت امداد سے محروم ہو جائیگی،امریکی انتباہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) افغان صدارتی انتخابات کے نتائج اب بھی شکوک کی لپیٹ میں ہیں، امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ افغانستان میں غیر قانونی حکومت امریکا کی مالی امداد اور سکیورٹی حمایت سے محروم کردی جائے گی۔ یوں تو افغان صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج ورلڈ بینک کے سابق ٹیکنوکریٹ اشرف غنی […]

.....................................................

حکومت آئی ڈی پیز کی اصل تعداد کا اندازہ لگانے میں ناکام رہی، شاہد خاقان

حکومت آئی ڈی پیز کی اصل تعداد کا اندازہ لگانے میں ناکام رہی، شاہد خاقان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے تسلیم کیا ہے کہ تمام تیاریوں کے باوجود حکومت اندازہ ہی نہیں لگا سکی کہ آئی ڈی پیز کی تعداد کتنی ہو گی۔

.....................................................

تیونس: حکومت کی بجٹ میں شادی پر ٹیکس لگانے کی تجویز

تیونس: حکومت کی بجٹ میں شادی پر ٹیکس لگانے کی تجویز

تیونس (جیوڈیسک) تیونس میں حکومت نے سالانہ بجٹ میں شادی بیاہ پر ٹیکس کے نفاذ کی تجویز بھی پیش کی ہے گو کہ یہ بجٹ ابھی منظور نہیں ہوا جسے رواں ہفتے کے آخر تک پارلیمنٹ میں بحث کیلئے پیش کیا جائے گا تاہم عوامی حلقوں میں یہ تجویز ان دنوں بحث کا اہم موضوع […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کر کے حکومت کے منہ پر طمانچہ مارا ہے، سید طاہر سجاد

ایم کیو ایم نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کر کے حکومت کے منہ پر طمانچہ مارا ہے، سید طاہر سجاد

مصطفی آباد/للیانی: آپریشن ضرب عضب عوام کی حمایت سے کامیابی کی طرف گامزن ہے، ایم کیو ایم نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرکے حکومت کے منہ پر طمانچہ مارا ہے،آپریشن ضرب عضب پر حکومت کو طاہرالقادری کی طرح تمام جماعتوں کی مشترکہ اے پی سی بلاکر فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا چاہئے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی حکومت نہیں جمہوریت بچانے کی کوشش کر رہی ہے: گیلانی

پیپلز پارٹی حکومت نہیں جمہوریت بچانے کی کوشش کر رہی ہے: گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو اختیار صرف پارلیمنٹ دے سکتی ہے۔ سابق وزیر اعظم نے کہا ہے۔ کہ سیاسی جماعتیں اور عوام شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والوں کی دل کھول کر مدد کرے۔ سید یوسف رضا گیلانی […]

.....................................................

افغان حکومت نے فیس بک پر پابندی کی تجاویز مسترد کردیں

افغان حکومت نے فیس بک پر پابندی کی تجاویز مسترد کردیں

کابل (جیوڈیسک) افغان حکومت نے صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں دھاندلی کے الزامات کے تناظر میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر پابندی کی تجاویز کو مسترد کر دیا ہے۔ نائب صدارتی ترجمان فائق واحدی کا کہنا تھا کہ فیس بک پربہت سے لوگ ایسے ہیں جو نفرت کوہوادے رہے ہیں اور […]

.....................................................

گردش ایام

گردش ایام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت ابھی پائوں پائوں چلنا ہی شروع ہوئی تھی کہ ماضی نے خود ایک بار پھر سے دوہرانا شروع کر دیا، ماضی کے تلخ تجربات اور حقائق سے سبق نہ سیکھنے والے مسلم لیگ نواز کے سر کردہ لیڈران آج بھی اسی روش پر گامزن ہیں جس سے ان کی […]

.....................................................

”شیخ رشید احمد کا فرمان

”شیخ رشید احمد کا فرمان

آج جب میں نے یہ خبر پڑھی کہ” حکومت جانے والی ہے ”تومیرے منہ سے بے ساختہ لفظ ”آمین ” کوئی ایک بار نہیں بلکہ تین مرتبہ نکل گیااور پھر میں نے خبرکی تفصیل جاننی چاہئی تو معلوم ہواکہ یہ خبر شیخ رشید احمد منسوب ہے اور شیخ جی نے قوم کی ترجمانی کرتے ہوئے […]

.....................................................

اعلان ہوا

اعلان ہوا

اعلان ہوا۔۔کئی لوگ پرجوش ہیں کہ خلافت بحال ہوگئی ہے۔ ابتدائی طورپر عراق سے شام تک کے علاقے اس خلافت میں شامل کئے گئے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ انہی علاقوں میں کبھی خلافت عروج پر تھی عراق سے تعلق رکھنے والے ابوبکرالبغدادی کو100سال بعد پہلا امیرالمومنین قراردیا گیاہے جنہیں خلیفہ ابراہیم کے لقب […]

.....................................................