بلوچستان: اوتھل میں تیز رفتار کوچ الٹنے سے 14 افراد جاں بحق، 9 زخمی

بلوچستان: اوتھل میں تیز رفتار کوچ الٹنے سے 14 افراد جاں بحق، 9 زخمی

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے علاقے اوتھل میں تیز رفتار کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسافر کوچ پنجگور سے کراچی جا رہی تھی کہ اوتھل میں سکن کے علاقے میں ویارو فارم کے قریب تیز […]

.....................................................

اسلام آباد: بنی گالہ کے علاقے میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی

اسلام آباد: بنی گالہ کے علاقے میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بنی گالہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دو پارٹیوں کے درمیان زمین کے تنازع پر پیش آیا جس میں زخمی ہونے والے تینوں افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس […]

.....................................................

لاہور: معمولی جھگڑوں پر فائرنگ سے راہگیر ہلاک، بچوں سمیت 4 زخمی

لاہور: معمولی جھگڑوں پر فائرنگ سے راہگیر ہلاک، بچوں سمیت 4 زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معمولی جھگڑوں کے واقعات میں فائرنگ سے ایک راہگیر ہلاک جب کہ دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں 25 سالہ راہگیر فیاض جاں بحق اور 32 سالہ خلیل زخمی ہوگیا۔ […]

.....................................................

ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کلفٹن دو دردریا کے قریب پہاڑی پتھر پر چڑھ کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ ٹک ٹاک بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے تفریحی علاقے کلفٹن دو در دریا کے قریب نوجوان پہاڑی پتھر پر چڑھ […]

.....................................................

اسپین: دارالحکومت میڈرڈ میں دھماکہ

اسپین: دارالحکومت میڈرڈ میں دھماکہ

میڈرڈ (اصل میڈیا ڈیسک) اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے مرکز میں ایک عمارت میں شدید دھماکہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اسپین کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے میڈرڈ کے مرکز ی محلّے پیرٹو ڈے ٹولیڈو کے ایک رہائشی اپارٹمنٹ میں دھماکے کی وجہ سے عمارت کی بالائی منزلوں کو شدید […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں 7 ملزمان گرفتار

کراچی: پولیس مقابلے میں 7 ملزمان گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کے ڈی اسکیم 1 میں کنگری ہاؤس کے قریب سفید رنگ کی کرولا میں سوار ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق کے ڈی اے اسکیم 1 میں سفید کار میں سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے رکنے کے بجائے فائرنگ کرکے فرار […]

.....................................................

انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 56 ہو گئی

انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 56 ہو گئی

انڈونیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلے سے ہلاک ا فراد کی تعداد 56 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے میں سیکڑوں افراد زخمی ہیں جبکہ اسپتال زخمیوں سے بھر گئے۔ انڈونیشین میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں اور اور ہزاروں افراد تاحال […]

.....................................................

بلوچستان کے شہر تربت میں دھماکا، ایک شخص زخمی

بلوچستان کے شہر تربت میں دھماکا، ایک شخص زخمی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) تربت شہر بازار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس میں ابھی تک ایک شخص کے زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ پولیس اور ایف سی اہلکاروں دھماکے کی […]

.....................................................

عدن: نئی کابینہ کے طیارے کی ہوائی اڈے آمد پر حملہ،26 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عدن: نئی کابینہ کے طیارے کی ہوائی اڈے آمد پر حملہ،26 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عدن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کے جنوبی شہر اور عارضی دارالحکومت عدن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئی کابینہ کے طیارے کی آمد پر بم حملے کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہوائی اڈے پر ایک مارٹر گولا گرا تھا جس سے ایک زور دار دھماکا ہوا تھا۔اس وقت […]

.....................................................

کابل 4 خوفناک دھماکوں سے لرز اُٹھا

کابل 4 خوفناک دھماکوں سے لرز اُٹھا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کا دارالحکومت 3 مختلف مقامات پر ہونے والے یکے بعد دیگرے 4 دھماکوں سے گونج اُٹھا جس کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کا دارالحکومت ایک بار پھر دھماکوں سے لرز اُٹھا، رواں ماہ یہ چوتھا موقع […]

.....................................................

جرمنی: برلن میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

جرمنی: برلن میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن دارالحکومت برلن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے اور برلن پولیس علاقے میں ان کی تلاش اور تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس علاقے میں ناکہ بندی کے بعد مسلح پولیس […]

.....................................................

کراچی میں پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان زخمی

کراچی میں پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیپیئر کے علاقے پیتل داس کمپاؤنڈ کے قریب پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان جسم پر چھرے لگنے سے زخمی ہو گئے۔ نیپیئر تھانے کے علاقے میں واقع پولیس کوارٹرز پیتل داس کمپاؤنڈ کے قریب پراسرار دھماکے میں 2 نوجوان سینے اور گردن پر چھرے لگنے سے زخمی ہو گئے جنہیں فوری […]

.....................................................

پاکستان میں ایک اور صحافی قتل

پاکستان میں ایک اور صحافی قتل

ڈیرہ اسماعیل (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک صحافی کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح حملہ آور اس واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق مقتول صحافی قیس جاوید ایک مقامی ٹی وی […]

.....................................................

جرمن شہر ٹریئر میں کار ہجوم پر چڑھا دی گئی: دو افراد ہلاک، دس زخمی

جرمن شہر ٹریئر میں کار ہجوم پر چڑھا دی گئی: دو افراد ہلاک، دس زخمی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے مغربی شہر ٹریئر میں ایک شخص کے اپنی کار راہگیروں کے ایک ہجوم پر چڑھا دینے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ابتدائی رپورٹوں کے مطابق پیدل چلنے والے دس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ […]

.....................................................

لاہور: 12 گھنٹوں میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کا قتل

لاہور: 12 گھنٹوں میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کا قتل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت لیاقت آباد کے علاقے دھلے فلیٹوں میں کوڑے سے نامعلوم خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی جب کہ شام کو اسی علاقے میں خضر حیات نامی شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر […]

.....................................................

امریکی ریاست ویسکونسن میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی

امریکی ریاست ویسکونسن میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی

ویسکونسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی ریاست ویسکونسن کے ایک مال میں فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا نے واوواٹوسہ کے میئر ڈینس مک برائیڈ کے حوالے سے بتایا ایک شاپنگ مال میں جمعہ کے روز متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں لیکن ان میں سے تمام زخمیوں کی […]

.....................................................

جرمن شہر اوبرہازن میں چاقو سے حملہ، متعدد افراد زخمی

جرمن شہر اوبرہازن میں چاقو سے حملہ، متعدد افراد زخمی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے مغربی شہر اوبرہازن میں چاقو سے کیے جانے والے ایک حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق بظاہر یہ واقعہ خاندانی جھگڑے کی وجہ سے پیش آیا۔ مشتبہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ جرمنی کے مغربی شہر اوبرہازن میں حکام کا […]

.....................................................

ایران میں ایک پٹرول پمپ پر دھماکہ، متعدد افراد زخمی

ایران میں ایک پٹرول پمپ پر دھماکہ، متعدد افراد زخمی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ دارالحکومت تہران میں‌ ایک پٹرول اسٹیشن پر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے وجہ معلوم نہیں ہو سکی اور یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ آیا اس دھماکے میں اموات ہوئی ہیں یا نہیں۔ سرکاری ٹیلی ویژن نے بتایا […]

.....................................................

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید، 3 زخمی

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید، 3 زخمی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او ای سی کے رکھ چکری اور خنجار سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کر دی۔ آئی […]

.....................................................

سعودی عرب میں بم دھماکا، 4 زخمی

سعودی عرب میں بم دھماکا، 4 زخمی

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں جنگ عظیم اوّل کے خاتمے کی مناسبت سے غیر مسلم کے مختص قبرستان میں ہونے والی یادگاری تقریب پر بم دھماکے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی یادگار تقریب میں […]

.....................................................

کوہاٹ میں تقریب کے دوران فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کوہاٹ میں تقریب کے دوران فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کوہاٹ (اصل میڈیا ڈیسک) کوہاٹ کے نواحی علاقے کاغزئی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ ایک تقریب کے دوران اس وقت ہوئی جب 2 گروپ آمنے سامنے آ گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 […]

.....................................................

شام: اسد فورسز کے حملے، 7 شہری ہلاک، 13 زخمی

شام: اسد فورسز کے حملے، 7 شہری ہلاک، 13 زخمی

ادلب (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے شہر ادلب کے مرکز اور اطراف کی تحصیلوں کے رہائشی مراکز پر بشار الاسد فورسز کی طرف سے کئے گئے حملوں میں 7 شہری ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ ادلب سول ڈیفنس ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق انتظامی فورسز کےحملوں میں تحصیل الریحا میں 4، کفریا […]

.....................................................

امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی

امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی

لاس ویگاس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا جب کہ پولیس کی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست نیواڈا میں پولیس کو اطلاع ملی کہ رہائشی عمارت میں ایک مسلح شخص موجود ہے جس نے تین […]

.....................................................

آسٹریا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی

آسٹریا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب دہشت گردانہ حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں سوموار کی شام دیر گے ایک یہودی عبادت گاہ کے قریب ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی میڈیا نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ رات گئے ہونےوالے اس حملے میں کم […]

.....................................................