الیکشن کے دوران مختلف حلقوں میں ہنگامہ آرائی کے واقعات، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

الیکشن کے دوران مختلف حلقوں میں ہنگامہ آرائی کے واقعات، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر عام انتخابات کے دوران مختلف حلقوں میں دنگا فساد اور ہنگامہ آرائی کے واقعات پیش آئے جن میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ آزاد کشمیر کے حلقے ایل اے 25 نیلم ون کے حساس ترین پولنگ اسٹیشن نمبر 53 پر ہنگامہ آرائی کے دوران […]

.....................................................

مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز سے جھڑپ میں 140 فلسطینی زخمی

مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز سے جھڑپ میں 140 فلسطینی زخمی

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاری کے خلاف مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 140 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ مغربی کنارے میں نابلوس کے قریب بیتا کے علاقے میں اسرائیلی آبادکاری کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں […]

.....................................................

نور مقدم کیس، گرفتاری کے وقت ملزم ہوش و حواس میں تھا، ایک شخص کو زخمی بھی کیا

نور مقدم کیس، گرفتاری کے وقت ملزم ہوش و حواس میں تھا، ایک شخص کو زخمی بھی کیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس کے سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن عطاالرحمان نے کہا ہے کہ ایف 7 فور میں قتل ہونے والی نور مقدم کے قتل کے ملزم کو جب پکڑا تو وہ مکمل ہوش و حواس میں تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]

.....................................................

غزہ شہر: مصروف کاروباری علاقے میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی

غزہ شہر: مصروف کاروباری علاقے میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی

غزہ (اصل میڈیا ڈیسک) غزہ شہر کے مصروف کاروباری علاقے میں واقع ایک مکان میں جمعرات کو دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ عید کے تیسرے روز ہونے والے اس دھماکے سے الزاویہ میں واقع مکان کا بیشتر منہدم ہوگیا ہے اور اس سے ملحقہ […]

.....................................................

عراق : بغداد کے صدر سٹی میں بم دھماکا، 21 افراد ہلاک، 33 زخمی

عراق : بغداد کے صدر سٹی میں بم دھماکا، 21 افراد ہلاک، 33 زخمی

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے صدرسٹی میں بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور33 زخمی ہوگئے ہیں۔ عراقی پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صدرسٹی میں سوموار کی شب ایک مصروف بازار میں دھماکا ہوا ہے اور اس کے نتیجے میں بعض دکانیں جل گئی ہیں۔مہلوکین میں چار خواتین […]

.....................................................

اپرکوہستان میں دھماکا، ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

اپرکوہستان میں دھماکا، ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

اپر کوہستان (اصل میڈیا ڈیسک) داسو جانے والی گاڑی میں دھماکے سے ایف سی اہلکاروں اور غیر ملکیوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر محمد عارف کے مطابق دھماکا برسین لیبر کیمپ سے داسو جانے والی گاڑی میں کیمپ کے قریب ہوا، دھماکے میں 39 افراد زخمی بھی ہوئے۔ محمد عارف کا […]

.....................................................

خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 4 افراد جاں بحق اور 1 زخمی

خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 4 افراد جاں بحق اور 1 زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 4 افراد جاں بحق اور 1 زخمی جب کہ تین گھروں كو نقصان پہنچا ہے۔ طوفانی بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان ایبٹ آباد میں ہوا جہاں شہر تالاب كا منظر پیش كرنے لگا۔ خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں مون سون كی بارشوں كا […]

.....................................................

صومالیہ میں پولیس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی

صومالیہ میں پولیس چیف کے قافلے پر خودکش حملہ، 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی

موغادیشو (اصل میڈیا ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت کے پولیس کمشنر کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے پولیس چیف محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں موغادیشو میں خود کش […]

.....................................................

ہیٹی کے صدر گھر پر قاتلانہ حملے میں ہلاک، خاتونِ اوّل شدید زخمی

ہیٹی کے صدر گھر پر قاتلانہ حملے میں ہلاک، خاتونِ اوّل شدید زخمی

پورٹ او پرنس (اصل میڈیا ڈیسک) ہیٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے صدر جووینل موئس کے گھر پر حملہ کرکے صدر کو قتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے خاتون اوّل شدید زخمی ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رات کی تاریکی میں ہسپانوی زبان میں بات کرنے والے نامعلوم مسلح افراد نے ہیٹی […]

.....................................................

لاہور: دربار میں سلنڈر دھماکا، 3 افراد زخمی

لاہور: دربار میں سلنڈر دھماکا، 3 افراد زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رام گڑھ میں واقع ایک دربار میں سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں آگ لگنے سے تین افراد جھلس گئے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق سلنڈر دھماکا اس وقت ہوا جب دربار سید محمود شاہ میں زائرین کے لیے لنگر تیار کیا جا رہا تھا، دو سلنڈروں میں دھماکے کے بعد […]

.....................................................

جرمن شہر ایرفرٹ میں راہ گیروں پر چھری سے حملہ، دو افراد زخمی

جرمن شہر ایرفرٹ میں راہ گیروں پر چھری سے حملہ، دو افراد زخمی

ایرفرٹ (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے مشرقی شہر ایرفرٹ میں ایک نوجوان شخص نے چھری سے حملہ کر کے دو افراد کو زخمی کر دیا۔ مفرور ملزم کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم آج پیر اٹھائیس جون کی صبح یہ حملہ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ ایرفرٹ پولیس […]

.....................................................

پاکستان میں حالیہ بھارتی دہشت گردی

پاکستان میں حالیہ بھارتی دہشت گردی

تحریر : نسیم الحق زاہدی بھارت کسی بھی صورت خطہ میں امن نہیں چاہتا جس کی تازہ مثال مادر وطن میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی ہے۔لاہور کے علاقہ جوہر ٹائون میں ہونے والے بم دھماکے میں تین افراد شہید اور 25 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔پاکستان میں یہ دھماکہ کافی عرصہ بعد ہوا ہے […]

.....................................................

لاہور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر

لاہور دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوئے، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہو گئی جبکہ 17 افراد زخمی ہیں۔ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکا ایک گھر میں ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ […]

.....................................................

کراچی: پی ٹی آئی کے مقامی رہنما اور ان کی اہلیہ قاتلانہ حملے میں زخمی

کراچی: پی ٹی آئی کے مقامی رہنما اور ان کی اہلیہ قاتلانہ حملے میں زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلشن معمار افغان بستی کے قریب فائرنگ سے پی ٹی آئی لیبر ڈویژن کے صدر اور ان کی اہلیہ زخمی ہوگئیں۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان تین موٹرسائیکلوں پر سوار تھے جن کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما عیسیٰ خان اور ان کی اہلیہ […]

.....................................................

کولمبیا میں فوجی اڈے پر بم دھماکا، درجنوں زخمی

کولمبیا میں فوجی اڈے پر بم دھماکا، درجنوں زخمی

کولمبیا (اصل میڈیا ڈیسک) کولمبیا کے شورش زدہ شمالی سینٹینڈر ریاست میں ایک فوجی اڈے پر ہونے والے کار بم دھماکے میں کم ازکم 36 افراد زخمی ہو گئے۔ کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ مشرقی کولمبیا میں ایک فوجی اڈے پر منگل کے […]

.....................................................

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح افراد کی فائرنگ، 14 افراد زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح افراد کی فائرنگ، 14 افراد زخمی

ٹیکساس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے مصروف شہر آسٹن میں دو مسلح افراد کے ایک دوسرے پر فائرنگ کے تبادلے کے دوران 14 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق آسٹن کے محکمہ پولیس کے عبوری چیف جوزیف چیکون نے سنیچر کو نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ صبح ایک بجکر […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی لڑکا شہید، 6 زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 سالہ فلسطینی لڑکا شہید، 6 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی لڑکا شہید ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی لڑکا محمد سید ہمائل شہید جب کہ مزید 6 فلسطینی زخمی ہوگئے جنہیں […]

.....................................................

کینیڈا: دہشتگرد نے پاکستانی خاندان کو ٹرک تلے روند دیا

کینیڈا: دہشتگرد نے پاکستانی خاندان کو ٹرک تلے روند دیا

کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں دہشتگرد نے پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک تلے روند ڈالا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ گزشتہ روز کینیڈا کے شہر لندن اونٹاریو میں پیش آیا جس میں جاں بحق افراد میں ایک مرد، دو خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہے جب کہ واقعے میں ایک کمسن […]

.....................................................

ڈہرکی کے قریب ٹرینوں کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہوگئی، متعدد زخمی

ڈہرکی کے قریب ٹرینوں کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہوگئی، متعدد زخمی

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) ڈہرکی کے قریب مسافر ٹرینیں ملت اور سر سید ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئیں جس کے نتیجے میں جاں بحق مسافروں کی تعداد 41 ہوگئی۔ ملت ایکسپریس کراچی سے سرگودھا جارہی تھی اور سرسید ایکسپریس پنجاب سے کراچی جارہی تھی کہ ملت ایکسپریس کی بوگیاں ڈہرکی کے قریب پٹری سے اتر […]

.....................................................

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ، تین افراد ہلاک، 20 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ، تین افراد ہلاک، 20 زخمی

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ دارالحکومت بغداد کے شمال میں الکاظمیہ کے علاقے میں بم دھماکا ہوا ہے جس میں 3 افراد ہلاک اور 20 شہری زخمی ہوئے ہیں۔ عراقی سیکیورٹی میڈیا سیل نے بتایا کہ خصوصی ٹیمیں دھماکے کی نوعیت کے تعین کے لیے تحقیقات کر رہی ہیں۔ […]

.....................................................

امریکہ: مسلح حملہ، 2 افراد ہلاک، 20 زخمی

امریکہ: مسلح حملہ، 2 افراد ہلاک، 20 زخمی

فلوریڈا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک کانسرٹ پر مسلح حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ میامی کے علاقے ہیالیہ میں ایک گاڑی کے ذریعے کیا گیا۔ گاڑی سے اترنے والے 3 مسلح افراد نے کانسرٹ کے لئے جمع ہجوم پر فائر کھول دیا۔ […]

.....................................................

ایران: عسلویہ میں واقع پیٹرو کیمیکل کمپیلکس میں دھماکا، ایک شخص ہلاک ، دو زخمی

ایران: عسلویہ میں واقع پیٹرو کیمیکل کمپیلکس میں دھماکا، ایک شخص ہلاک ، دو زخمی

تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے جنوب میں واقع شہر عسلویہ میں بدھ کو پیٹروکیمیکل کمپلیکس میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبہ بوشہر میں واقع شہر عسلویہ کے گورنرعبدالنبی یوسفی نے سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا کوبتایا ہے کہ پیٹروکیمیکل کی دو کمپنیوں کے درمیان آکسیجن کی ترسیل […]

.....................................................

ملائیشیا، ٹرینوں کے تصادم میں زخمی ہونے والوں میں سے 6 کی حالت تشویش ناک

ملائیشیا، ٹرینوں کے تصادم میں زخمی ہونے والوں میں سے 6 کی حالت تشویش ناک

کوالالمپور (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں میٹرو روٹ پر دو ٹرینوں کے تصادم سے زخمی ہونے والے 213 افراد میں سے 6 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ وفاقی علاقوں کے امور کے وزیر انور موسی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کل کے حادثے میں زخمی […]

.....................................................

کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر دھماکا ،5 افراد زخمی ہو گئے

کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر دھماکا ،5 افراد زخمی ہو گئے

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دیسی ساختہ بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، دھماکے کی جگہ پر ریڑھی اور چھابڑی والے موجود تھے۔ ریسیکو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک بچے سمیت 5 افراد زخمی ہوئے […]

.....................................................