مسائل کاکوہ گراں میاں صاحب کا کردار اور عوام و پاکستان کا مستقبل

مسائل کاکوہ گراں میاں صاحب کا کردار اور عوام و پاکستان کا مستقبل

قومی امنگوں کو توقعات کے آخری پائیدان پر پہنچانے والا الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے مسلسل میڈیا کی زدپر ہیں۔ انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلیوں کے خلاف جہاں تمام ہی سیاسی جماعتیں شورمچارہی ہیں اور دھرنوں کے ذریعے اپنا احتجاج ریکارڈ کرارہی ہیں وہیں […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی کامیابی پورے پاکستان کی عوام کی کامیابی ہے عوام نے شیر پر مہر لگا کر باشعور ہونے کا ثبوت دیا ہے

بھمبر : مسلم لیگ ن کی کامیابی پورے پاکستان کی عوام کی کامیابی ہے عوام نے شیر پر مہر لگا کر باشعور ہونے کا ثبوت دیا ہے میاں محمد نوازشریف ہی پاکستان کو مشکل حالات سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے میاں نوزشریف تمام چیلنجز کو بخوبی حل کرنے کی صلاحیت رکھتے […]

.....................................................

ایم کیو ایم بمقابلہ تحریک انصاف

ایم کیو ایم بمقابلہ تحریک انصاف

اس بات میں کوئی شک نہیں کے تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان نے جو نعرہ عوام کو دیا اس پر عمل کروانے کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں ۔شہرقائد میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی نے پاکستان کی تاریخ تبدیل کررکھ دی ہے اور نوجوان نسل میں ایک نئے جذبہ پیداکردیا ہے […]

.....................................................

مسٹر جیکس یہ بے ایمانی نہیں سیاست ہے

مسٹر جیکس یہ بے ایمانی نہیں سیاست ہے

ایک نوجوان بجلی کی ننگی تار کو پکڑے حقیقی بریک ڈانس کر رہا تھا کہ اُس کے کِسی جان پہچان والے نے قریب سے گزرتے ہوئے اپنے دوست کو عجیب کیفیت میں دیکھا تو بلند آواز میں پوچھا کیا ہوا راجو ! یہ تم ڈانس کیوں کر رہے ہو پہلے والے نوجوان نے چیخ کر […]

.....................................................

چوری کی بنیاد پر جیتنے والے اور عوام کا مینڈیڈیٹ چرانے والے حکومت کے اہل نہیں ہیں،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ چوری کی بنیاد پر جیتنے والے اور عوام کا مینڈیڈیٹ چرانے والے حکومت کے اہل نہیں ہیں اور نہ ہی ان چوروں سے خیر کی امید رکھی جاسکتی ہے۔ ملک کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان فخرو […]

.....................................................

سخت گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ،عوام پریشان

سخت گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ،عوام پریشان

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ملک بھر کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور دوسری طرف لوڈ شیڈنگ بھی زوروں پر ہے ۔لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقوں میں بجلی کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18،18 گھنٹے تک برقرار ہے۔ معمولاتِ زندگی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ شہری […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن )عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کرے گی : رائوناصر علی خاں

لاہور : سینئر نائب صدر لیبرونگ لاہورائوناصر علی خاں میئو،چوہدری آس محمد میئو،سینئروائس چیرمین پی پی129نیامت علی بھٹی نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ میاں برادران عوامی مسائل سے باخوبی واقف ہیں۔اوروہ ان مسائل کے حل کے لئے دن رات ایک کردینگے ،انہوں نے کہا کہ عوام کی مشکلات ہماری مشکلات ہیں ۔بہت […]

.....................................................

چوری کی بنیاد پر جیتنے والے اور عوام کا مینڈیڈیٹ چرانے والے حکومت کے اہل نہیں ہیں،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ چوری کی بنیاد پر جیتنے والے اور عوام کا مینڈیڈیٹ چرانے والے حکومت کے اہل نہیں ہیں اور نہ ہی ان چوروں سے خیر کی امید رکھی جاسکتی ہے ملک کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان فخرو […]

.....................................................

شرپسند عناصر عوام کے دلوں میں شک کا بیج بو رہے ہیں،خوش بخت شجاعت

شرپسند عناصر عوام کے دلوں میں شک کا بیج بو رہے ہیں،خوش بخت شجاعت

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رہنما خوش بخت شجاعت کا کہنا ہے کہ، چند شرپسند عناصر کراچی کے عوام کے دلوں میں شک کا بیج بو رہے ہیں۔ کراچی میں الیکشن کمیشن آفس پر گزشتہ رات سے جاری متحدہ قومی موومنٹ کے دھرنے میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خوش بخت شجاعت کا کہنا تھا۔ کہ، […]

.....................................................

جمہوری قوتیں انتخابات کے نام پر عوام کے ساتھ کئے گئے دھوکے کی حمایت کبھی نہیں کرسکتیں

کراچی : عوام کا فیصلہ سر آنکھوں پر ہم عوامی میندیٹ کا احترام کرتے ہیں اور عوام کے ہر فیصلے کے سامنے سرجھکانے کیلئے تیار ہیں مگر انتخابات کے موجودہ نتائج عوام کا فیصلہ یا عوامی مینڈیٹ نہیں بلکہ خفیہ قوتوں کی کارستانی ہے اور کوئی بھی سیاسی و جمہوری قوت سیاست میں خفیہ قوتوں […]

.....................................................

عوام کا انتخابی فیصلہ استحصال ,نا انصافی,کرپشن و بد امنی سے بیزاری کا ثبوت ہے، عمران چنگیزی

کراچی : انتخابات میں حق رائے دہی کے فریضے کی ادائیگی کے عوامی عزم نے ثابت کردیا ہے کہ عوام جان گئے ہیں کہ تقدیریں حوصلے ,عزم اور جدوجہد سے بدلی جاتی ہیں اور مستقبل محفوظ بنانے کیلئے درست فیصلہ ضروری ہے اسی لئے عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے احتساب کا حق استعمال کرنے […]

.....................................................

عوام نے رد نہیں کیا بلکہ پیپلزپارٹی نے دھاندلی سے انتخابات جیتا ،قادر مگسی

عوام نے رد نہیں کیا بلکہ پیپلزپارٹی نے دھاندلی سے انتخابات جیتا ،قادر مگسی

حیدرآباد(جیوڈیسک)حیدرآباد سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں انتخابات کے نتائج کو کالعدم قرار دیاجائے اور دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔انہوں نے میاں نواز شریف اور عمران خان کو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کی۔ ترقی پسند ہاس میں ایک پریس […]

.....................................................

عوام کے جوش وخروش پر فخر ہے : عمران خان

عوام کے جوش وخروش پر فخر ہے : عمران خان

پاکستان(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا پنجاب میں ٹرن آٹ حیران کن رہا۔ عوام کے جوش وخروش پر فخر ہے۔ لاہور شوکت خانم ہسپتال میں زیرعلاج پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹویٹر پر پیغام دیا ہے۔ تمام ووٹر سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ووٹ کاسٹ کرنے ضرور جائیں۔ انہوں […]

.....................................................

ووٹرز نے ثابت کردیا عوام جمہوریت پسند ہیں،گورنر کے پی کے

ووٹرز نے ثابت کردیا عوام جمہوریت پسند ہیں،گورنر کے پی کے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور گورنر خیبر پختون خوا انجینئر شوکت اللہ نے کہا کہ پشاور سمیت قبائلی علاقوں اور صوبے بھر میں ووٹرز نے جوش و خروش کا مظاہرہ کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ وطن سے محبت اور مستحکم جمہوریت چاہتے ہیں۔ گورنر انجینئر شوکت اللہ نے این اے و ن کیلئے میونسپل […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کی عوام سے ووٹ ڈالنے کی پرزور اپیل

چیف الیکشن کمشنر کی عوام سے ووٹ ڈالنے کی پرزور اپیل

کراچی ۔ چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ہر صورت ووٹ ڈالیں،اچھے لوگ ووٹ نہیں ڈالتے تو برے لوگ منتخب ہو جاتے ہیں۔ انھوں نے کلفٹن ون میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا […]

.....................................................

آج روایتی و عوام دشمن سیاستدانوں کا بیلٹ احتساب ہوگا محمد رئیس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) لانڈھی کے حلقہ پی ایس 128سے سندھ اسمبلی کی صوبائی نشست کیلئے امیدوار محمد رئیس نے ارشاد احمد بھٹو مرزا عتیق بیگ محمد ذاکر’محمد سبطین اورحنیف وارثی و دیگر کے ہمراہ میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد و غیرجانبدار میڈیا نے عوام کو جو شعور عطا کیا […]

.....................................................

آج پیپلزپارٹی کی کامیابی وکامرانی کا دن ہو گا پاکستان کی جمہوریت پسند عوام تیر کے نشان پر مہر لگا کر پیپلزپارٹی کو کامیاب بنائیں گے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آج پیپلزپارٹی کی کامیابی وکامرانی کا دن ہو گا پاکستان کی جمہوریت پسند عوام تیر کے نشان پر مہر لگا کر پیپلزپارٹی کو کامیاب بنائیں گے پیپلزپارٹی دوبارہ اقتدار میں آکر مسلہ کشمیر کو حل کروائے گی ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹی کے راہنما و کوآرڈینیٹر وزیراعظم آزادکشمیر ڈاکٹر محمد امتیاز آف سوکاسن ،پیپلزپارٹی برٹن […]

.....................................................

عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے تبدیلی کی بنیادرکھیں ملک عبدالرئوف

راولپنڈی(جی پی آئی)پی پی 10سے پاکستان سنی تحریک اورجے یو پی کے مشترکہ امیدوارملک عبدالرئوف نے کہا ہے کہ پرانے شکاری نئے جال کے ساتھ قوم کو بیوقوف بنانے کی کوششیں کررہے ہیں۔تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا ایجنڈاصرف اقتدار کاحصول ہے۔عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے تبدیلی کی بنیادرکھیں۔ نیالبادہ اوڑھ کر آنے والوں […]

.....................................................

عوام اپنا ووٹ سوچ سمجھ کر استعمال کریں ایم کیو ایم کے اُمیدواروں کو واضح اکثریت سے کامیاب کرائیں وسیم آفتاب

عوام اپنا ووٹ سوچ سمجھ کر استعمال کریں ایم کیو ایم کے اُمیدواروں کو واضح اکثریت سے کامیاب کرائیں وسیم آفتاب

کراچی : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان وسیم آفتاب اور ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا ہے کہ عوام اپنا ووٹ سوچ سمجھ کر استعمال کریں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد اُمیدواروں کو پورے ملک سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرا کر ملک سے بھوک و افلاس ،غربت اور بے روز گاری کے ساتھ […]

.....................................................

کل عوام کے صبر اور امتحان کا دن ہے،ڈاکٹر غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے اسلام آباد سے امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-49 ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا کہ کل عوام کے صبر اور امتحان کا دن ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستانی قوم ملک دشمن قیادت کو ووٹ دیتی ہے یا ملک کو ایٹمی ٹیکنالوجی دینے والے محسن پاکستان کو کامیاب کرواتے ہیں۔ […]

.....................................................

مسلم لیگ ن ہی عوام کی تقدیر بدل سکتی ہے : نواز شریف

مسلم لیگ ن ہی عوام کی تقدیر بدل سکتی ہے : نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا کہ فتح ہمیشہ نیک نیتی کی ہوتی ہے، فتح ہمشہ اس کی ہوتی ہے جس کے دل میں خلوص ہو اور عوام سے محبت ہو۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا ہمارے دور میں خود کش دھماکے، بے روزگاری اور مہنگائی نہیں تھی۔ ایٹمی […]

.....................................................

ن لیگ نے پانچ سالوں میں عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویزالہی

ن لیگ نے پانچ سالوں میں عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویزالہی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ن لیگ نے پانچ سالوں میں عوام کومحرومیوں کے سواکچھ نہیں دیا، سستی روٹی پر اربوں روپے جھونک دینے والی حکومت اسپتالوں میں غریبوں کو دوائیں فراہم کرنے میں ناکام رہی۔ تلہ گنگ میں جلسہ عام سے خطاب میں چودھری پرویزالہی کاکہناتھاکہ […]

.....................................................

عوام نے تبدیلی کا فیصلہ کرلیا،شاہ محمود قریشی

عوام نے تبدیلی کا فیصلہ کرلیا،شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی نیعمران خان کیلئینیک خواہشات کے اظہار پرسیاسی رہنماں کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے عوام نے تبدیلی کا فیصلہ کرلیا،کل اسلام آباد میں جلسہ ضرور کریں گے،وہ لاہورمیں ذرائع سے گفتگوکر رہے تھے۔

.....................................................

عوام کا خون چوسنے والے سیاستدانوں کے احتساب کا وقت آگیا ہے،روحیل ا کبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے کہا ہے کہ عوام کا خون چوسنے والے سیاستدانوںکے احتساب کا وقت آگیا ہے اور 11مئی کو عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ان عنا صر کو مسترد کر دینگے۔باریاں لینے والے حکمران کبھی بھی عوام کے مفاد کی بات نہیں کر سکتے۔ عوام کو […]

.....................................................