پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے آرگنائزر سید حسن رضا شاہ گیلانی نے بلدیاتی انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا

لالہ موسی : پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے آرگنائزر سید حسن رضا شاہ گیلانی نے بلدیاتی انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل چکوڑی شیر غازی سے تحریک انصاف کی طرف سے حصہ لوں گا انہوں نے مزید کہا کہ بلدیاتی انتخابات کا جو […]

.....................................................

چیمپئینز ٹرافی: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پہلا وارم اپ میچ کل کھیلا جائیگا

چیمپئینز ٹرافی: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پہلا وارم اپ میچ کل کھیلا جائیگا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے وارم اپ میچز کا آغاز کل سے ہورہا ہے۔ پاکستان اپنا پہلا میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئینز ٹرافی کا باقاعدہ آغاز چھ جون سے انگلینڈ میں ہورہا ہے۔ ایونٹ کے وارم میچ کل سے شروع ہوں گے۔ پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ […]

.....................................................

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھ سکتی ہے : او آئی سی سی آئی

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھ سکتی ہے : او آئی سی سی آئی

کراچی (جیودیسک) کراچی بہتر معاشی پالیسیوں سے پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری 5 سے 6 ارب ڈالر سالانہ تک بڑھ سکتی ہے: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کے صدر کمھیڈے اینڈونے توقع ظاہر کی ہے کہ نئی حکومت کی جانب سے بہتر کاروباری ماحول اوردرست سمت […]

.....................................................

ایک نظر اِدھر بھی

ایک نظر اِدھر بھی

پاکستان ایک امن پسند ملک ہے۔ یہاں کی مٹی سے اس سر زمین پر سانس لینے والے ہر پاکستانی کو محبت ہے اور اپنے اس دعوے میں کروڑوں پاکستانی کوہِ استقامت کے مانند ہیں۔لیکن ملک کا ایک طبقہ حب الوطنی کا حسین لبادہ اوڑھ کر مادرِ وطن کو زہر ہلاہل پلا رہاہے اپنی ناپاک زبان […]

.....................................................

ایران کو بجلی کے بدلے گندم برآمد

ایران کو بجلی کے بدلے گندم برآمد

پاکستان (جیوڈیسک) توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ایران کو بجلی کے بدلے گندم برآمد کرے گا، وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان کے سرحدی علاقوں میں ایران کی طرف سے بجلی فراہمی کے بدلے میں ایران کو ایک لاکھ ٹن گندم دے گا، ایران کو گندم کو فراہمی رواں سال فروری کے وسط […]

.....................................................

شاباش جوانوں

شاباش جوانوں

ویسے تو پاکستان کے تمام محکموں کی کارکرگی ایک کھلی کتاب کی طرح ہم سب پر عیاں ہے افسران کا عوام کے ساتھ جو آمرانہ رویہ ہے وہ بھی کسی سے ڈھکا چھپا ہوا نہیں ہے مگر ان سب تلخ حقیقتوں کے باوجود اگر کسی محکمے نے مجموعی طور پر کوئی اچھا کام کیا ہے […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 29.05.2013

پاکستان ایٹمی دھماکے نہ کرتا تو بھارت پاکستان کو ہڑپ کرچکا ہوتا:پروفیسر ساجد میر لاہور(جی پی آئی) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے پاکستان ایٹمی دھماکے نہ کرتا تو بھارت پاکستان کو ہڑپ کرچکا ہوتا۔ خطے میں طاقت کا توازن قائم رکھنے کے لیے 28 مئی کے […]

.....................................................

ملک کو بدترین لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں میں دھکیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے کہا ہے کہ ملک کو بدترین لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں میں دھکیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے خود ائر کنڈیشن کمروں میں بیٹھ کر عوام کو چلچلاتی دھوپ میں جھلسنے کے لیے چھوڑ رکھا ہے۔ ایسے ملک دشمن بیرونی ایجنٹوں سے بھلائی کی کوئی […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان نے پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی 15 ویں سالگرہ” یوم تکبیر” منگل کو صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں جوش و خروش سے منائی

تحریک تحفظ پاکستان نے پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی 15 ویں سالگرہ” یوم تکبیر” منگل کوصوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں جوش و خروش سے منائی لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر کیک کاٹنے کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا کہ محسن […]

.....................................................

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ، ذکا اشرف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ، ذکا اشرف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ ملتان اور ایبٹ آباد ریجنز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کے ستارے گردش […]

.....................................................

نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ کیلئے چین 448 ملین ڈالر دینے پر تیار

نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ کیلئے چین 448 ملین ڈالر دینے پر تیار

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل کیلئے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ چین کا ایگزم بینک منصوبے کی تکمیل کیلئے چوالیس کروڑ اسی لاکھ ڈالر دے گا۔ چین کا ایگزم بینک قومی اہمیت کے حامل نو سو انہتر میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے نیلم جہلم پراجیکٹ کیلئے چار […]

.....................................................

سیکریٹریز سطح پر 500 میگاواٹ بجلی لائن بچھانے پر بات ہوئی ہے : بھارتی ہائی کمشنر

سیکریٹریز سطح پر 500 میگاواٹ بجلی لائن بچھانے پر بات ہوئی ہے : بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھر وال نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے سیکرٹریز تجارت کی سطح پر 500 میگاواٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن بچھانے پر بات چیت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں نیپال کے قومی دن پر تقریب کے موقع پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمشنر نے […]

.....................................................

پی ایس او نے جدید ٹیکنا لوجی سے تیار پی ایس او اسمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا

پی ایس او نے جدید ٹیکنا لوجی سے تیار پی ایس او اسمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا

پاکستان (جیوڈیسک) پی ایس او نے اپنے صارفین کے لیے جدید ٹیکنا لوجی سے تیار شدہ پی ایس او اسمارٹ کارڈ متعارف کرادیا ہے۔ اسمارٹ کارڈ کی تقریب رونمائی گذ شتہ شب گولف کلب میں ہوئی جس میں بزنس کمیونٹی کے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر بہترین کارکردگی سر انجام دینے والی […]

.....................................................

28 مئی یوم تکبیر کا دن ہے اس دن میاں نوازشریف نے پاکستان کا سر پوری دنیا میں فخر سے اونچا کردیا ہے : عابد رضا کوٹلہ

کھاریاں : نومنتخب ایم این اے چوہدری عابدرضا کوٹلہ اور نومنتخب ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ28مئی یوم تکبیر کا دن ہے اس دن میاں نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا سر پوری دنیا میں فخر سے اونچا کردیاہے۔ ایک طرف پاکستان کو مراعات کی […]

.....................................................

نواز شریف نے آج کے دن ایٹمی دھماکے کرکے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ، عقیل خان

اسلام آباد : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر اور ایڈیٹر پاک نیوز لائیو عقیل خان نے یوم تکبیرکے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ آج کے دن پاکستان ایٹمی طاقت بنا تھا۔ اس دن کو ہم یوم […]

.....................................................

پاک الجیریا تعلقات، معاشی شعبوں میں تعاون کی ضرورت

پاک الجیریا تعلقات، معاشی شعبوں میں تعاون کی ضرورت

پاکستان میں تعینات الجیریا کے سفیر ڈاکٹر احمد بن فلس نے پاکستان اور الجیریا کے درمیان تجارتی اور معاشی شعبوں میں تعاون کو مذید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی تاجر برادری کے درمیان براہ راست رابطے قائم کرنے سے دوطرفہ معاشی تعلقات مذید بہتر ہوسکتے ہیں۔ […]

.....................................................

پاکستان میں ہونیوالے ڈرون حملے غیر منصفانہ ہیں : اقوام متحدہ

پاکستان میں ہونیوالے ڈرون حملے غیر منصفانہ ہیں : اقوام متحدہ

جنیوا (جیوڈیسک) ڈرون حملوں سے دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے ، ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا خطاب اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن کے ہائی کمشنر نے پاکستان میں ڈرون حملوں کو غیر منصفانہ قرار دے دیا۔ جنیوا میں ادارہ برائے انسانی حقوق کے تئیسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہائی کمشنر نوی […]

.....................................................

گزشتہ پانچ برس میں1 ارب ڈالر سے زائد کی دالیں درآمد کی گئیں

گزشتہ پانچ برس میں1 ارب ڈالر سے زائد کی دالیں درآمد کی گئیں

پاکستان کی 70 فیصد آبادی کا تعلق زراعت سے ہونے کے باوجود گزشتہ پانچ برس میں 1 ارب ڈالر سے زائد کی دالیں درآمد کی گئیں، اعداد وشمار کے مطابق پنجاب اور سندھ میں دالوں کی پیداوار میں مجموعی طور پر 30 سے40 فیصد کمی دیکھنے میں آئی، رپورٹ کے مطابق سب سے بڑے صوبہ […]

.....................................................

چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت پاکستان ٹیم برمنگھم پہنچ گئی

چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت پاکستان ٹیم برمنگھم پہنچ گئی

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم آی سی سی چیمپیئنزٹرافی میں شرکت کے لئے برمنگھم پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم تیس مئی کو سری لنکا کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی.ٹیم کے کپتان مصبالحق نے کہا ہے کے ٹائٹل حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

.....................................................

”یوم تکبیر” پاکستان کی بقا کا دن

”یوم تکبیر” پاکستان کی بقا کا دن

مسلم لیگ نے قائداعظم کی انتھک کوششوں سے پاکستان بنایا اور مسلم لیگ نے ہی میاں نواز شریف کی کوششوں سے پاکستان کی حفاظت کرنے کے لیے ایٹمی دھماکے کیے۔ ایسا وطن پرست جذبہ صرف مسلم لیگیوں میں ہی پایا جاتا ہے پاکستان بننے سے لیکر آج تک پاکستان کے دشمنوں کی نظریں پاکستان کو […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 28.05.2013

آنے والی حکومت اداروں کی اور کرپٹ اشخاص کا کڑا احتساب کرے گی :سلیم سیف اللہ خان اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ)ن( کے سینئیر رہنماء سلیم سیف اللہ خان نے کہا کہ اسلام اور جمہوریت کی بنیاد احتساب ہے اور میں امید رکھتا ہوںکہ آنے والی حکومت اداروں کی اور کرپٹ اشخاص کا کڑ […]

.....................................................

چودھری شجاعت حسین کی بھارتی دانشور ڈاکٹر وی پی ویدک سے ملاقات

چودھری شجاعت حسین کی بھارتی دانشور ڈاکٹر وی پی ویدک سے ملاقات

پاکستان (جیوڈیسک) مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ممتاز بھارتی دانشوراور کونسل برائے امور خارجہ ہندوستان کے سربراہ ڈاکٹر وی پی ویدک کی ملاقات ہوئی۔ کشمیر اور پانی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ لاہور میں بھارت کے ممتاز دانشور، کالم نویس اور کونسل برائے امور خارجہ ہندوستان کے سربراہ ڈاکٹر […]

.....................................................

پاکستان کو ایٹمی دھماکے کیے 15 سال مکمل، آج یوم تکبیر

پاکستان کو ایٹمی دھماکے کیے 15 سال مکمل، آج یوم تکبیر

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کو ایٹمی دھماکے کئے آج پندرہ سال مکمل ہو گئے، 28 مئی 1998 کے دھماکوں کے بعد پاکستان نے ایٹمی صلاحیت میں مسلسل ترقی کی جس سے اسے روایتی دشمن بھارت پر فوقیت حاصل ہو گئی ہے۔پاکستان اپنی خواہش کی بنیاد پر ایٹمی طاقت نہیں بنا، 1974 میں بھارت کی جانب سے […]

.....................................................

پاک بھارت مسائل مذاکرات کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، نواز شریف

پاک بھارت مسائل مذاکرات کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ ن کے سربراہ اور نامزد وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، دیرپا معاشی تعلقات دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں ہیں۔ لاہور میں بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کے خصوصی نمائندے ستندر […]

.....................................................