قومی المیہ

قومی المیہ

اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ عمران خان آج کل عوامی قوت کا مظہر بنا ہوا ہے ۔اس وقت سٹریٹ پاور اس کے پاس ہے جس کا مظاہرہ اس نے چند روز قبل لاہور میں مہنگائی کے خلاف ایک بڑے عوامی احتجاج کے ذریعے کیا ہے ۔ایک زمانہ تھا کہ اس […]

.....................................................

ڈرون حملے بند ہونے تک سپلائی نہیں جانے دیں گے: عمران خان

ڈرون حملے بند ہونے تک سپلائی نہیں جانے دیں گے: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا کہ وہ ڈالر لیکر پختونوں کے سر کا سودا کرنے والوں میں سے نہیں۔ ڈرون حملوں کے خلاف اپنے موقف پر قائم ہیں، نیٹو سپلائی اسی لئے بند کی ہے اور یہ ڈرون حملے بند ہونے تک نہیں کھلے گی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ بجلی و گیس […]

.....................................................

عمران خان کو سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، صدیق الفاروق

عمران خان کو سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، صدیق الفاروق

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما صدیق الفارق کا کہنا ہے عمران خان کو سیاسی سمجھ بوجھ نہیں، لگتا ہے تریسٹھ سال کا آدمی اب تک میچور نہیں ہوا، اب بھی وقت ہے اپنی ٹیم سے کالی بھیڑوں کو نکالیں اور نواز شریف کا ہاتھ تھام لیں۔ اسلام آباد میں قائد اعظم […]

.....................................................

تحریکِ انصاف اور پیپلز پارٹی

تحریکِ انصاف اور پیپلز پارٹی

سیاست کے سینے میں دِل ہوتا ہے نہ اِس کا کوئی مذہب بقول جنابِ آصف زرداری سیاسی وعدے قُرآن و حدیث نہیں ہوتے کہ توڑنے والا گناہ گار بن جائے یہاں تو سب چلتا ہے چلتا کیا، دوڑتا ہے اور حالات و واقعات ہی طے کرتے ہیں کہ کس کی دوستی اچھی اور کس کی […]

.....................................................

عمران خان پہلے خیبر پختونخوا میں مہنگائی کا خاتمہ کریں: خورشید شاہ

عمران خان پہلے خیبر پختونخوا میں مہنگائی کا خاتمہ کریں: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) نجی اسپتال کے دورے کے موقع پر قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا کام لڑنا نہیں ہوتا نہ ہی ہم سڑکیں بلاک کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو چھ ماہ ہو چکے ہیں تین ماہ کا وقت اور دیں گے اگر […]

.....................................................

عمران خان بیرون ملک دورے پر نہیں جا رہے: شیریں مزاری

عمران خان بیرون ملک دورے پر نہیں جا رہے: شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے جاری بیان میں شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ لاہور میں پی ٹی آئی کی کامیاب ریلی نے حکمرانوں پر بوکھلاہٹ طاری کر دی ہے۔ عمران خان ملک سے باہر نہیں جا رہے بلکہ عوام کے شانہ بشانہ ملک میں ہی رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز […]

.....................................................

آپریشن کا ارادہ ہے تو قوم کو اعتماد میں لیا جائے: عمران خان

آپریشن کا ارادہ ہے تو قوم کو اعتماد میں لیا جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت شمالی وزیر ستان میں آپریشن کا ارادہ رکھتی ہے تو تمام سیاسی جماعتوں اور قوم کو اعتماد میں لے۔ ایسے آپریشن دہشت گردی اور انتہا پسندی کو فروغ دیں گے۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ شمالی […]

.....................................................

پرویز مشرف کو سزا دی جائے پھانسی نہیں: عمران خان

پرویز مشرف کو سزا دی جائے پھانسی نہیں: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا کہ بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے ان کی جان بھی چلی جائے تو افسوس نہیں۔ عمران خان نے کہا کہ وہ پرویز مشرف کو سزا دینے کے حق میں ہیں پھانسی دینے کے نہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت بائیکاٹ کرتے ہوئے […]

.....................................................

نیٹو سپلائی بند کر کے عمران خان نے ایک بہادر، نڈر اور محبت وطن لیڈر ہونے کا ثبوت دیا

مصطفی آباد/للیانی: نیٹو سپلائی بند کر کے عمران خان نے ایک بہادر، نڈر اور محبت وطن لیڈر ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ امریکی ڈالروں پر پلنے والے سیاستدانوں کو نیٹو سپلائی بحال کرکے کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ ملک جاری دہشت گردی کی کاروائیاں ڈرون حملوںپیدا وار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بانی رہنما تحریک […]

.....................................................

دھمکیوں کی پرواہ نہیں، پولیو مہم کی سرپرستی کروں گا: عمران خان

دھمکیوں کی پرواہ نہیں، پولیو مہم کی سرپرستی کروں گا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کی بندش پر دباؤ یا پولیو مہم کی سرپرتی پر دھمکیوں کی پرواہ نہیں ہے۔ عمران خان نے کہا کہ حکومت بلدیاتی انتخابات سے قبل ہی بوکھلا چکی ہے۔ پنجاب میں انتخابات نیوٹرل ایمپائرز کے ذریعے […]

.....................................................

پولیو ورکرز پر حملے روکنے کی اپیل کے بعد طالبان کی عمران خان کو دھمکیاں

پولیو ورکرز پر حملے روکنے کی اپیل کے بعد طالبان کی عمران خان کو دھمکیاں

لاہور (جیوڈیسک) پولیو ورکرز پر حملے روکنے کی اپیل کے بعد طالبان نے عمران خان کو دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ دھمکیوں کے باوجود پولیو مہم جاری رکھی جائے گی۔ عمران خان نے پھول برسائے تو جواب میں پتھر آئے۔ حملے روکنے کی اپیل کی […]

.....................................................

وزیرِ اعظم کی یوتھ لون سکیم

وزیرِ اعظم کی یوتھ لون سکیم

ایک بہت پرانا گھِسا پٹا لطیفہ ہے کہ شیخ چلی ایک درخت پر چڑھ کر اُسی شاخ کو کاٹ رہا تھا، جس پر وہ بیٹھا تھا۔ قریب سے گزرنے والے ایک شخص نے شیخ چلّی کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہوئے اُس سے کہا کہ ”اِس شاخ کو کاٹنے سے باز رہو، گر جاؤ گے […]

.....................................................

وہ جو بیچتے تھے دوائے دِل

وہ جو بیچتے تھے دوائے دِل

جب شیر کی طرح دھاڑنے اور شاہین کی طرح جھپٹنے والے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے گھر کی راہ لی تو ہم نے یہ سوچ کر سُکھ کا سانس لیا کہ چلوچیف صاحب نے جو آئینی ”مارشل لاء ” لگایا ہوا تھا کم از کم اُس سے توجان چھوٹی اور اب راوی عیش ہی […]

.....................................................

عمران خان سیاسی بقا کیلئے نوازلیگ پر تنقید کر رہے ہیں: پرویز رشید

عمران خان سیاسی بقا کیلئے نوازلیگ پر تنقید کر رہے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاس خیبر پختونخوا میں عوام کو دکھانے کو کچھ نہیں ہے اس لئے وہ سیاست میں زندہ رہنے کیلئے نون لیگ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرائے جائیں، عمران خان

بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرائے جائیں، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کا اعلان اور بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کر دیا، عمران خان کہتے ہیں کہ پنجاب حکومت شفاف انتخابات کرانے سے ڈر گئی ہے، ڈی سی اوز کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر بنا دیا گیا ہے۔ زمان پارک لاہور میں اپنی رہائش گا […]

.....................................................

عمران خان کا 22 دسمبر کو مہنگائی کیخلاف احتجاج کا اعلان

عمران خان کا 22 دسمبر کو مہنگائی کیخلاف احتجاج کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 22 دسمبر کو مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حکومت کا ہنی مون پیریڈ ختم ہو چکا، ہم نے وفاقی حکومت کو بہت مواقع دیے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

عدالت اور افتخار چوہدری

عدالت اور افتخار چوہدری

عدل کا لغوی معنی حقدار کو اس کا مکمل حق تفویض کرنا ہے اس طرح کہ نہ اسکے حق میں کمی ہو اور نہ ہی زیادتی۔ عدل کی بنیاد اس دن رکھی گئی جس دن اللہ کے رسول ۖ نے عالم کائنات کے سامنے اعلان نبوت کیا۔ جیسے ہی لوگوں کو اللہ کی توحید کا […]

.....................................................

عمران خان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلیے وقت مانگ لیا

عمران خان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلیے وقت مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف پنجاب کے چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق چاہتے ہیں۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ انگوٹھوں کی تصدیق کے ساتھ ساتھ وہ کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر […]

.....................................................

عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسپتال قائم کروں گی، میرا

عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسپتال قائم کروں گی، میرا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان میں اسپتال قائم کروں گی، اداکارہ میرا امریکا سے واپسی پر لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے اسپتال […]

.....................................................

عمران خان نیٹو سپلائی روک کر حماقت کر رہے ہیں: رانا ثناءاللہ

عمران خان نیٹو سپلائی روک کر حماقت کر رہے ہیں: رانا ثناءاللہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا کہ عمران خان کے ڈرون حملوں کے خلاف نیٹو سپلائی روکنے کیلئے دھرنے سازش ہو سکتے ہیں یا حماقت، مگر وہ اتنے ہو شیار نہیں کہ سازش کر سکیں۔ ان کے اس عمل کو حماقت ہی کہا جا سکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ سپریم […]

.....................................................

مہنگائی مار گئی

مہنگائی مار گئی

ذوالفقار علی بھٹو مرحوم نے روٹی، کپڑا اور مکان کا دل پزیر نعرہ لگا کر بینظیر کامیابی حاصل کرتے ہوئے بڑے بڑے بُرج اُلٹ دیئے۔ وہ اپنے دورِ حکومت میں روٹی دے سکے نہ کپڑا اور مکان لیکن یہ نعرہ پیپلز پارٹی کی پہچان بن گیا۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے یہی نعرہ استعمال کیا […]

.....................................................

تحریک انصاف مقابلے کیلئے تیار

تحریک انصاف مقابلے کیلئے تیار

آج کل پاکستان میں بلدیاتی الیکشن کی رونقیں عروج پرہیں۔ گلی محلے بلڈنگ بینرز اور فلیکس سے سجی ہیں۔ دوسر ی طرف پاکستان میں بیروز گاری بھی عروج پر ہے لیکن اسکے باوجود پیسے کا ضیاع عام ہے۔ دوسری طرف لوگ پھر تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں۔ آج کل مختلف علاقوں میں امیدواروں […]

.....................................................

جمہوریت کی خاطر 4 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کی جائے: عمران خان

جمہوریت کی خاطر 4 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کی جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سات ماہ سے چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ الیکشن ٹربیونل کو دیا گیا چار ماہ کا وقت پورا ہو گیا۔ ووٹوں کی تصدیق ہو جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ […]

.....................................................

ریڈ کار پیٹڈ احتجاج

ریڈ کار پیٹڈ احتجاج

کوئی ہے جو ہمارے رہبر محترم عمران خاں صاحب کی انوکھی، لا ثانی اور لا فانی سیاست کا مقابلہ کر سکے؟۔ اُنہوں نے جب سے میدانِ سیاست میں قدم رنجہ فرمایا ہے، وہ تاریخ پہ تاریخ رقم کرتے چلے جا رہے ہیں۔ ہم نے بہت سے جلسے جلوس بھی دیکھے اور جماعت اسلامی کے دھرنے […]

.....................................................