سونامی کی آمد آمد

سونامی کی آمد آمد

عشوہ، غمزہ، ناز، ادا، کیا ہے جو محترم عمران خاں ”کی ” سونامی میں نہیں ہے۔ وہ کبھی کبھی چلمن سے نظارہ مار کے غائب ہو جاتی ہے اور اب تو عرصۂ دراز سے اُس نے چلمن پہ آنا بھی چھوڑ دیا ہے لیکن عاشقانِ سونامی کو نوید ہو کہ اب وہ میک اپ کے […]

.....................................................

امریکا پاکستان میں امن نہیں چاہتا: عمران خان

امریکا پاکستان میں امن نہیں چاہتا: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے تحریک طالبان کے امیر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر پاکستان میں امن نہیں چاہتے۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی صاحبزادی کی شادی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

امریکا پاکستان کو کچھ نہیں سمجھتا، ڈرون حملے نے ثابت کر دیا، عمران خان

امریکا پاکستان کو کچھ نہیں سمجھتا، ڈرون حملے نے ثابت کر دیا، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکا نے ڈرون حملہ کرکے ثابت کر دیا کہ وہ ہمیں کیا سمجھتا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے امریکی صدر اوباما کو ” صاحب” کی طرح ٹریٹ کیا۔ بار بار حکومت بنانے والے امریکی صدر کے […]

.....................................................

عمران خان خود بزدل خان ہیں، بلاول بھٹو زرداری

عمران خان خود بزدل خان ہیں، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان شریف برادران کو ڈینگی برادران اور انہیں بچہ کہتے ہیں۔ دراصل عمران خان خود بزدل خان ہیں۔ سماجی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان آصف زرداری کو مسٹر ٹین پرسنٹ اور […]

.....................................................

عمران خان خیبرپختونخوا کے معاملات درست کرنے پرتوجہ دیں، پرویز رشید

عمران خان خیبرپختونخوا کے معاملات درست کرنے پرتوجہ دیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ عمران خان وفاقی حکومت کو مشورے دینے کے بجائے بہتر ہے خیبرپختونخوا میں معاملات درست کرنے پر توجہ دیں، ان کا کہناہے کہ وفاقی حکومت کام کرکے مثالیں قائم کررہی ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات اورحکومت کے ترجمان سینیٹر پرویز رشید نے عمران خان […]

.....................................................

کیا طالبان مذاکرات چاہتے ہیں؟

کیا طالبان مذاکرات چاہتے ہیں؟

حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔ حکومتِ وقت کی کوششوں، کاوشوں اور اے۔پی۔سی کے باوجود طالبان کی نیتوں کے فتور سے صاف نظر آتا ہے کہ وہ امن کے خواہاں ہیں نہ مذاکرات کے۔ طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد کہتے ہیں کہ وہ آئینِ […]

.....................................................

ایمنسٹی نے بھی تحریک انصاف کے موقف کی تائید کر دی، عمران خان

ایمنسٹی نے بھی تحریک انصاف کے موقف کی تائید کر دی، عمران خان

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ڈرونز کے ذریعے قتل عام کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرایا ہے، وفاقی حکومت اے پی سی کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے یہ حملے رکوائے۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں عمران خان نے کہاہے کہ ایمنسٹی […]

.....................................................

نواز شریف آگے آئیں اور مذاکرات کا آپشن استعمال کریں، عمران خان

نواز شریف آگے آئیں اور مذاکرات کا آپشن استعمال کریں، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں بزدل کہنے والے لوگ چاہتے ہیں کہ ملک کو دوبارہ جنگ میں دھکیل دیا جائے لیکن دانش مندی کا تقاضہ ہے کہ امن کو موقع دینا چاہیے، پشاور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پشاور میں […]

.....................................................

عمران خان سیاست میں بچے ہیں: اپوزیشن لیڈر

عمران خان سیاست میں بچے ہیں: اپوزیشن لیڈر

سکھر (جیوڈیسک) بلاول بھٹو کی جارحانہ تقریر سے عید کے دوران سیاسی ماحول گرم ہو گیا۔ بلاول پر اپوزیشن کی جوابی تنقید کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما ان کے دفاع کے لئے میدان میں آ گئے۔ کہتے ہیں سیاست میں تنقید ہوتی رہتی ہے۔ بلاول نے کسی کو گالی تو نہیں دی۔ سکھر میں […]

.....................................................

عمران خان کا مزید 4 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کرانے کا اعلان

عمران خان کا مزید 4 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کرانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا عام آدمی کے لیے انصاف مشکل ہوگیا ہے۔ حلقہ 256 میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کیلئے 9 لاکھ روپے ادا کرنا پڑے۔ اب این اے 58، 122،125، اور 154 میں ووٹوں کی تصدیق کے لئے بھی رقم ادا […]

.....................................................

ملالہ کو نوبیل امن انعام نہ ملنے پر عمران خان کا اظہار مایوسی

ملالہ کو نوبیل امن انعام نہ ملنے پر عمران خان کا اظہار مایوسی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملالہ یوسف زئی کو نوبیل امن انعام نہ ملنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے نوبیل انعام کیلئے ملالہ کی نامزدگی پوری پاکستانی قوم کیلئے باعث فخر ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ملالہ پاکستان کی بیٹی ہے، ملالہ […]

.....................................................

الیکشن مان لئے، مگر دھاندلی قبول نہیں: عمران خان

الیکشن مان لئے، مگر دھاندلی قبول نہیں: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے الیکشن میں دھاندلی کو قبول نہیں کیا ہے۔ اس طرح کے انتخابات تو آمروں کے دور میں بھی ہوتے تھے۔ ایسے انتخابات سے ملک میں کبھی جمہوریت نہیں آئے گی۔ کوئی غلط فہمی میں نہ […]

.....................................................

ضمنی الیکشن میں کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے : عمران خان

ضمنی الیکشن میں کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے : عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی عوام کا ن لیگ پر عدم اعتماد ہے۔ حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیں۔ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی پی 72 فیصل آباد سے تحریک انصاف کے […]

.....................................................

اسلام میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے، عمران خان

اسلام میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے، عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ایک سوشل ویب سائٹ پر جاری کئے گئے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اسلام امن کا دین ہے۔ معصوم لوگوں کو قتل کرنا اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔انہوں نے کہا کہ قرآن پاک اقلیتوں […]

.....................................................

شریف برادران سمیت بڑی فیکٹریاں کسانوں کا پیسہ نہیں دیتیں، عمران خان

شریف برادران سمیت بڑی فیکٹریاں کسانوں کا پیسہ نہیں دیتیں، عمران خان

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقے سمندری کسانوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف برادران سمیت بڑی بڑی فیکٹریاں کسانوں کا پیسہ سارا سال نہیں دیتے جس سے کسان مارا جاتا ہے۔ نواز شریف اور شہباز شریف سے کہنا چاہتا ہوں کہ اپنی مثال سے پیسہ دینا شروع کریں […]

.....................................................

کہتے ہیں جس کو عشق

کہتے ہیں جس کو عشق

صرف ہمارے وزیرِ اعظم اور محترم عمران خاں ہی ”مبتلائے عشقِ طالبان ”نہیں بلکہ حالات و واقعات کا تجزیہ کرنے سے پتہ چلتا ہے طالبان بھی اپنی محبوبانہ ضد اور ناز و انداز میں کسی سے کم نہیں گویا ” دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی” شنید ہے کہ طالبان نے اپنے عاشقان کے […]

.....................................................

ایمانداری سے مذاکرات کریں، ناکامی پر آپریشن کیا جائے

ایمانداری سے مذاکرات کریں، ناکامی پر آپریشن کیا جائے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم امن چاہتی ہے۔ پاکستان کے دشمن امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دنیا میں کہیں بھی اخبارات کے ذریعے مذاکرات نہیں کئے جاتے۔ آپریشن کی طرف بڑا سوچ سمجھ کر […]

.....................................................

طالبان سے بات کرنے کیلئے انہیں کوئی دفتر دینا ضروری ہے، عمران خان

طالبان سے بات کرنے کیلئے انہیں کوئی دفتر دینا ضروری ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان سے بات کرنے کے لئے انہیں کوئی دفتر دینا ضروری ہے ہماری کوشش مذاکرات کی ہے مذکرات ناکام ہوں گے تو پھر جنگ ہوگی۔ جس کے پیچھے پوری قوم کھڑی ہوگی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مذاکرت پہلی کوشش ہے طالبان سے مذاکرات […]

.....................................................

KPK اور عمران خان

KPK اور عمران خان

سیاست میں آنا اور پھر سیاست کرنا بہت مشکل کام ہے مگر یہ کام پاکستان میں بہت ہی آسان ہے بس زرا سا ڈرامہ کیا تین چار الٹے ہاتھ مار کر جذباتی تقریریں کرنا شروع کر دی تو سمجھ لیں کہ آپ بھی سیاسی لیڈر بن گئے ہیں اور یہ وہ سیاسی دوکاندار ہوتے ہیں […]

.....................................................

شہباز شریف، حمزہ شہباز، عمران خان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

شہباز شریف، حمزہ شہباز، عمران خان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز اور عمران خان نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں۔ الیکشن کمیشن میں اب تک چار سو باہ اراکین نے تفصیلات جمع کرائی ہیں جن میں اٹھاون سینیٹرز اور ایک سو تریسٹھ قومی اسمبلی کے ارکان شامل ہیں […]

.....................................................

پشاور دھماکا، مولانا فضل الرحمن ، عمران خان سمیت سیاسی شخصیات کی مذمت

پشاور دھماکا، مولانا فضل الرحمن ، عمران خان سمیت سیاسی شخصیات کی مذمت

پشاور (جیوڈیسک)پشاور جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن، تحریک انصاف کے قائد عمران خان سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے پشاور دھماکے کی مذمت کی ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں مولانا فضل الرحمن نے قصہ خوانی دھماکے کی شدید مذمت کی اور متاثرین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ پاکستان تحریک انصاف […]

.....................................................

عمران خان کے موقف پر بحث

عمران خان کے موقف پر بحث

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اس موقف پر کہ ”طالبان قیادت صوبہ خیبر پی کے میں اپنے دفاتر کھولے ” بحث سے قبل ہمیں اس سوال کی شدت کو تسلیم کرنا ہے کہ نام نہاد دہشت گردی کی حقیقی وجوہات ابھی تک دنیا بھر کے عوام کی نظروں سے اوجھل ہے محب وطن […]

.....................................................

پشاور : دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے، غلام احمد بلور

پشاور : دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے، غلام احمد بلور

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے۔ قصہ خوانی بازار میں واقع خان رازق پولیس اسٹیشن کے باہر ہونے والے دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے غلام […]

.....................................................

عوام نے جنگ کیلئے نہیں امن کیلئے ووٹ دیا : عمران خان

عوام نے جنگ کیلئے نہیں امن کیلئے ووٹ دیا : عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام نے جنگ کیلئے نہیں امن کیلئے ووٹ دیا۔ حکومت سیز فائر کا اعلان کر کے بات چیت کے نکات بتائے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کوہاٹی چرچ دھماکوں کے زخمیوں کی عیادت کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................