موسم کی خرابی: عمران خان لاہور نہیں پہنچ سکے

موسم کی خرابی: عمران خان لاہور نہیں پہنچ سکے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں شدید بارش کے باعث عمران خانکے طیارے کو لاہور ائیرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملی، اورطیارہ سیالکوٹ میں اتارنا پڑا۔ تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری جنرل یاسمین راشد نے کہا کہ موسم کی خرابی کے باعث طیارہ لاہورکی بجائے سیالکوٹ ائیرپورٹ لے جایا گیا۔ لاہور میں تحریک انصاف کی پارلیمانی […]

.....................................................

غلطی نہیں کی تو معافی کس چیز کی مانگو، عمران خان

غلطی نہیں کی تو معافی کس چیز کی مانگو، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ سپریم کورٹ سے تصادم نہیں چاہتے لیکن جب غلطی نہیں کی تو معافی کس چیز کی مانگیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ انھوں نے جب کوئی غلط کام نہیں کیا تو معافی کس چیز کی، معلوم نہیں آج […]

.....................................................

عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت

عمران خان کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا اگر قومی لیڈر اداروں کے وقار کا خیال نہ رکھیں تو کیا ہو گا،اگر ہم فیصلہ دیں کہ شرمنا ک کا لفظ غلط نہیں تو یہ ایک مثال بن جائے گی، ڈکشنری […]

.....................................................

شرمناک کا لفظ عدالت کیلیے استعمال نہیں کیا، عمران خان

شرمناک کا لفظ عدالت کیلیے استعمال نہیں کیا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ سپریم کورٹ کیس کی سماعت آج کرے گی ۔عمران خان کی طرف سے ان کے وکیل حامد خان نے جواب جمع کرایا۔ عمران خان نے موقف اختیار کیا ہے کہ […]

.....................................................

معافی تب مانگوں جب کوئی غلطی کی ہو: عمران خان

معافی تب مانگوں جب کوئی غلطی کی ہو: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ سے کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے۔ دیکھیں آج عدالت میں کیا ہوتا ہے۔ توہین عدالت کیس کی سماعت سے قبل ذرائع سے گفتگو. سپریم کورٹ روانگی سے قبل ذرائع سے گفتگو میں عمران خان کا […]

.....................................................

توہین عدالت کیس، عمران خان نے نیا جواب داخل کرا دیا

توہین عدالت کیس، عمران خان نے نیا جواب داخل کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے توہین عدالت کیس میں نیا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا،کہتے ہیں شرمناک کا لفظ پوری عدلیہ کے لیے نہیں بلکہ ریٹرننگ افسران کے لیے استعمال کیا تھا۔ تحریک انصاف کے چیئر مین کا اکیس صفحات پر مشتمل جواب ان کے وکیل حامد خان نے جمع کرایا۔ عمران […]

.....................................................

صحیح بلدیاتی نظام تک غربت ختم نہیں ہو گی، عمران خان

صحیح بلدیاتی نظام تک غربت ختم نہیں ہو گی، عمران خان

پاکستان (جیوڈیسک) کالام تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک ایسا نیا نظام لے کر آرہے ہیں جس میں عوام کو اختیارات حاصل ہوں گے اور وہ اپنے فیصلے خود کریں گے کالام میں پاور جنریشن منصوبے کے افتتاح کے بعد عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]

.....................................................

کارکنان پرتشددسے ن لیگ کاآمرانہ چہرہ سامنے آگیا، عمران خان

کارکنان پرتشددسے ن لیگ کاآمرانہ چہرہ سامنے آگیا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب پولیس کے تحریک انصاف کی صوبائی قیادت پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے، اس اقدام سے مسلم لیگ ن کی سول حکومت کا آمرانہ چہرہ قوم کے سامنے آگیا ہے۔ پشاور میں جاری ہونے والے بیان میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان […]

.....................................................

عمران خان کی غلام احمد بلور کو کامیابی پر مبارکباد

عمران خان کی غلام احمد بلور کو کامیابی پر مبارکباد

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے ضمنی انتخابات میں عوامی نشینل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کو کامیابی پر مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ پشاور کے عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔ سرکاری ہینڈآوٹ کے مطابق اپنے تہنیتی پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پشاور […]

.....................................................

عمران خان توہین عدالت کیس، 3 رکنی نیا بنچ تشکیل

عمران خان توہین عدالت کیس، 3 رکنی نیا بنچ تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار چودھری نہیں کریں گے۔ سماعت کے لیے نیا تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی […]

.....................................................

عمران خان، نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقاتیں کرینگے

عمران خان، نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقاتیں کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آل پارٹیز کانفرنس سے قبل وزیراعظم نواز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقاتیں کریں گے۔ یہ بات عمران خان نے ذرائع کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ وہ یہ ملاقاتیں آل پارٹیز […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے کارکنوں کے قتل کی مذمت کرتا ہوں، عمران خان

پی ٹی آئی کے کارکنوں کے قتل کی مذمت کرتا ہوں، عمران خان

پاکستان (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی اور نوشہرہ میں کارکنان کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کارکنوں کو صبر کی تلقین کی اور کہا کہ کارکن صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور پرامن رہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا حکومت کارکنوں کو تحفظ فراہم کرے۔ عمران […]

.....................................................

عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کے ایک دوسرے پر حملے

عمران خان اور مولانا فضل الرحمان کے ایک دوسرے پر حملے

ضمنی انتخابات کی الیکشن مہم کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور فضل الرحمان ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کر رہے ہیں۔ ایک مرتبہ ایک کپتان بانسر کراتے ہیں تو دوسری مرتبہ مولانا صاحب بانسر پر ہی کھیل جاتے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضمنی الیکشن میں جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی، حکومت عمران خان سے ملاقات پر راضی

دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی، حکومت عمران خان سے ملاقات پر راضی

حکومت نے دہشت گردی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی کیلئے عمران خان کی شرائط مان لیں۔ آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے وزیراعظم، آرمی چیف اور عمران خان کی ملاقات ہو گی۔ آل پارٹیز کانفرنس سے قبل مشترکہ اجلاس کی شرط عمران خان نے رکھی تھی۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بھی اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم […]

.....................................................

عمران خان کو ہرا کر سیاست سے فارغ کر دینگے، فضل الرحمان

عمران خان کو ہرا کر سیاست سے فارغ کر دینگے، فضل الرحمان

لکی مروت (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جس طرح امریکا افغانستان سے بھاگ رہا ہے اسی طرح عمران خان کو بھی شکست دے کر سیاست سے فارغ کردیں گے۔ لکی مروت حلقہ این اے 27 کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا […]

.....................................................

نمائندے منتخب کرنے سے پہلے ان کا ذریعہ معاش دیکھیں،عمران خان

نمائندے منتخب کرنے سے پہلے ان کا ذریعہ معاش دیکھیں،عمران خان

راولپنڈی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو عوامی نمائندے منتخب کرنے سے قبل ان کا ذریعہ معاش دیکھنا چاہئے راول پنڈی میں انتخابی مہم کے سلسلہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ سیاست میں ایک نظریہ کے لئے آئے ہیں، انھوں […]

.....................................................

غیرجماعتی بلدیاتی انتخابات کے خلاف عدالت جائیں گے، عمران خان

غیرجماعتی بلدیاتی انتخابات کے خلاف عدالت جائیں گے، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے تحریک انصاف تبدیلی پہلی باری میں ہی لائی گی قوم سے کوئی بہانہ نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔ فیصل آباد اور لاہور میں ضمنی انتخابی جلسوں سے خطاب میں تحریک انصاف […]

.....................................................

اے این پی کے رہنما سنیٹر شاہی سید اور زاہد خان کی عمران خان پر تنقید

اے این پی کے رہنما سنیٹر شاہی سید اور زاہد خان کی عمران خان پر تنقید

اے این پی کے رہنماسنیٹرشاہی سید اورزاہدخان نے کہا ہے کہ عمران خان قوم سے جھوٹ نہ بولنے کا وعدہ ایفا نہیں کرپائِے وزیراعلی اور سپیکر خیبرپختونخواہ موروثی سیاست میں ملوث ہو گئے پارلیمنٹ کے باہر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شاہی سید اور زاہد خان عمران خان پر برس پڑے انھوں نے کہا کہ […]

.....................................................

پرانے سیاستدانوں کا نظریہ اقتدار میں آو مال بنا ہے، عمران خان

پرانے سیاستدانوں کا نظریہ اقتدار میں آو مال بنا ہے، عمران خان

میانوالی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 22 اگست کو نئے پاکستان اور پرانے پاکستان کی جنگ ہوگی، تحریک انصاف پنجاب اور خیبرپختون خوا میں مضبوط ہے، سندھ اور بلوچستان میں ایک سے ڈیڑھ سال کے اندر پارٹی کو مضبوط کرنا ہے۔ عمران خان نے میانوالی کے علاقے نمل […]

.....................................................

باریاں لینے والے سیاست دان ارب پتی بن گئے : عمران خان

باریاں لینے والے سیاست دان ارب پتی بن گئے : عمران خان

میانوالی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کا کہنا ہے باریاں لینے والے سیاست دان ارب پتی بن گئے۔ عوام گیارہ مئی کی طرح 22 اگست کو بھی گھروں سے باہر نکلیں اور اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کریں۔ میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں ایجنڈے پر عمل نہ ہوا تو مداخلت کرونگا: عمران خان

خیبر پختونخوا میں ایجنڈے پر عمل نہ ہوا تو مداخلت کرونگا: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ نئے پاکستان کا آغاز خیبر پختونخوا سے ہو گیا۔ احتساب ایکٹ لا رہے ہیں۔ صوبائی حکومت کو مثالی بنائیں گے۔ کہتے ہیں کے پی کے میں ایجنڈے پر عمل نہ ہوا تو وہ خود مداخلت کریں گے۔ پشاور میں انتخابی جلسے […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں، عمران خان

مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں، عمران خان

لکی مروت (جیوڈیسک) لکی مروت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے کہا کہ مولانا […]

.....................................................

عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جمیعت علمائے اسلام آباد ف کے سربراہ مولانا فضال الرحمان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ بے بنیاد الزامات پر مولانا فضل الرحمان سے ایک ہفتے میں غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ۔ قانونی نوٹس تین اگست 2013کو مولانا فضل الرحمان […]

.....................................................

قائد تحریک عمران خان ہی پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کا فن جانتے ہیں : خالد محمود گجر

لاہور : پاکستان تحر یک انصاف کے سینئر رہنما اور ضمنی انتخابات میں حلقہ پی پی 161 سے اُمیدوار خالد محمود گجر اور سینئر خاتون رہنما فضہ ذیشان نے کہا ہے کہ قائد تحر یک عمران خان ہی پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کا فن جانتے ہیں کیو نکہ اُن کے پاس عوام کے درد […]

.....................................................