عمران خان آج لندن سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں

عمران خان آج لندن سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج لندن سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے لندن میں اپنا قیام مختصر کرتے ہوئے وطن واپسی کا فیصلہ تیس جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے پیش نظر کیا ہے۔ عمران خان صدارتی الیکشن میں اپنا امیدوار اتارنے یا کسی […]

.....................................................

عمران خان الطاف حسین کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈے میں مصروف ہیں’

عمران خان الطاف حسین کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈے میں مصروف ہیں’

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ عمران خان لندن میں الطاف حسین کے خلاف بے بنیاد اور زہریلے پروپیگنڈے میں مصروف ہیں لیکن تمام منفی پروپیگنڈوں کے باوجود الطاف حسین نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے مقبول ترین لیڈر ہیں۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین نے کہا ہے کہ الطاف […]

.....................................................

عمران خان کراچی میں ہونے والے ایم کیو ایم کے ظلم و ستم کا حساب لیں گے:نوازش علی شیخ

لالہ موسی : عمران خان کراچی میں ہونے والے ایم کیو ایم کے ظلم و ستم کا حساب لیں گے۔زہرہ شاہد حسین سمیت کراچی کے تمام بے گناہ اور معصوم لوگوں کے قتل عام کا حساب لیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنما و ٹکٹ ہو لڈرحلقہ پی پی 112 […]

.....................................................

عمران خان کراچی میں ہونے والے ایم کیو ایم کے ظلم و ستم کا حساب لیں گے

لالہ موسیٰ : عمران خان کراچی میں ہونے والے ایم کیو ایم کے ظلم و ستم کا حساب لیں گے۔زہرہ شاہد حسین سمیت کراچی کے تمام بے گناہ اور معصوم لوگوں کے قتل عام کا حساب لیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنما و ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 112 […]

.....................................................

عمران خان کا بیان افسوسناک ہے: حیدر عباس رضوی

عمران خان کا بیان افسوسناک ہے: حیدر عباس رضوی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے عمران خان کے بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ ذرائع سے گفتگو میں حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردی اور ڈرون حملے روکنے کے دعویدار اپنی گرتی ساکھ بچانے کے لیے ایم کیو ایم مخالف بیان بازی نہ کریں۔

.....................................................

زہرہ شاہد کے قتل کی ذمہ دار برطانوی حکومت ہے : عمران خان

زہرہ شاہد کے قتل کی ذمہ دار برطانوی حکومت ہے : عمران خان

لندن (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی کارکن زہرہ شاہد کے قتل کی ذمہ دار برطانوی حکومت ہے۔ دوسری طرف ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی نے کہا ہے کہ عمران خان کا بیان افسوسناک ہے۔ لندن میں افطار ڈنر کے بعد ذائع سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

اے پی سی جیسے اوپن فورم میں قومی سلامتی پر بات نہیں ہوسکتی، عمران خان

اے پی سی جیسے اوپن فورم میں قومی سلامتی پر بات نہیں ہوسکتی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق 2 ماہ پہلے لیگی قیادت نے رابطہ کیا تھا،اے پی سی جیسے اوپن فورم میں قومی سلامتی معاملے پربات نہیں ہو سکتی۔ عمران خان کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ پہلے ہونے والی 3 آل پارٹیز […]

.....................................................

حکومت امریکی اتحاد پر عوام کو اعتماد میں نہیں لے رہی : عمران خان

حکومت امریکی اتحاد پر عوام کو اعتماد میں نہیں لے رہی : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس نتیجہ خیز بنانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی میٹنگ ناگزیر ہے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ پہلے بھی تین اے پی سی ہوئیں جو بے نتیجہ رہیں۔ حکومت امریکی اتحاد کے بارے میں عوام کو […]

.....................................................

عمران خان جلد وطن واپس آجائیں گے، فوزیہ قصوری

عمران خان جلد وطن واپس آجائیں گے، فوزیہ قصوری

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری نے کہا کہ عمران خان بہت جلد وطن واپس آجائیں گے۔ پرنس چارلز سے عمران خان کی ملاقات ایک چیریٹی پروگرام میں ہوئی۔ اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں ایک تقریب کے موقع پر زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے فوزیہ قصوری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پرآل […]

.....................................................

عمران خان آل پارٹیز کانفرنس کے التوا کے ذمہ دار نہیں، شیریں مزاری

عمران خان آل پارٹیز کانفرنس کے التوا کے ذمہ دار نہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہاہے کہ عمران خان آل پارٹیز کانفرنس کے التوا کے ذمہ دار نہیں۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ حکومت کی عدم تیاری، قومی سیکیورٹی پالیسی کے لیے اے پی سی کے التوا کی وجہ ہے۔ […]

.....................................................

برطانیہ میں شاہی خاندان کی تقریب میں عمران خان کی شرکت

برطانیہ میں شاہی خاندان کی تقریب میں عمران خان کی شرکت

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں شاہی خاندان کی ایک تقریب میں جہاں نامور ماڈل جلوہ گر ہوئیں، وہیں عمران خان کی موجودگی نے بھی ایونٹ کو چارچاند لگا دیئے۔ شہزادہ چارلس اور کمیلا پارکر کی جانب سے لندن میں تقریب منعقد کی گئی، جس کا مقصد ایشیائی ہاتھیوں کے تحفظ کیلئے شعور اجاگر کرنا تھا۔ چارلس […]

.....................................................

دہشت گردی نے صوبہ خیبر پختونخوا کو تباہ کر دیا ہے: عمران خان

دہشت گردی نے صوبہ خیبر پختونخوا کو تباہ کر دیا ہے: عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے دہشت گردی نے خیبر پختونخوا کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ صوبے کو چلانا بہت بڑا چیلنج ہے۔ عمران خان نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں حکومت کرنا بڑا چیلنج ہے اس صوبے کو چلانا بہت مشکل ہے لیکن […]

.....................................................

لندن آنے کا مقصد ریڑھ کی ہڈی کا معائنہ کرانا ہے،عمران خان

لندن آنے کا مقصد ریڑھ کی ہڈی کا معائنہ کرانا ہے،عمران خان

لندن (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی گئی تھی اور تحریک انصاف کو کئی نشستوں سے محروم کیا گیا۔لندن پہنچنے کے بعد ہیتھرو ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ جب تک انھیں انصاف نہیں ملتا وہ احتجاج جاری رکھیں گے۔ انصاف نہ ملا تو […]

.....................................................

امن و امان کیلئے ایف سی پلاٹونز خیبرپختونخوا کو واپس کی جائیں، عمران خان

امن و امان کیلئے ایف سی پلاٹونز خیبرپختونخوا کو واپس کی جائیں، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خیبر پختونخوا میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے وفاقی حکومت سے ایف سی پلاٹونز واپس صوبے کے حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور آئے، اس دوران انہیں وزیر اعلی سیکرٹریٹ میں حکام نے مختلف سرکاری […]

.....................................................

عمران خان کا وزرا کو پارٹی عہدہ چھوڑنے کی ہدایت

عمران خان کا وزرا کو پارٹی عہدہ چھوڑنے کی ہدایت

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبرپختونخوا میں وزرا کو پارٹی عہدے یا وزارت میں سے کسی ایک کاانتخاب کرنے کی ہدایت کر دی۔ تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں خیبرپختونخوا میں وزرا کے پارٹی عہدہ رکھنے پر اعتراض کیا گیا۔ وزیر تعلیم خیبرپختونخوا عاطف خان […]

.....................................................

ڈرون حملوں کا تعلق خارجہ اور دفاعی پالیسی سے ہے، وفاقی حکومت حملے رکوائے : عمران خان

ڈرون حملوں کا تعلق خارجہ اور دفاعی پالیسی سے ہے، وفاقی حکومت حملے رکوائے : عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کا براہ راست تعلق خارجہ اور دفاعی پالیسی سے ہے، اس لیے انہیں روکنے کی ذمے داری وفاقی حکومت پر ہی عائد ہوتی ہے۔ عمران خان نے شمالی وزیر ستان میں ڈرون حملے اور اس میں اٹھارہ افراد کی ہلاکت کی […]

.....................................................

ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں : عمران خان

ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں : عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے اقوام متحدہ کے چارٹر سمیت تمام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے حالیہ ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بیان دینے کے بجائے […]

.....................................................

عمران خان کا احتساب کا آزاد ادارہ قائم کرنیکا اعلان

عمران خان کا احتساب کا آزاد ادارہ قائم کرنیکا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے خیبر پختونخوا میں شفاف نظم ونسق یقینی بنانے کیلئے احتساب کا ایک آزاد ادارہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد تحریک انصاف کے سربراہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ احتساب سیل حکومت کے ماتحت نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

قومی پالیسی بنانے تک دہشت گردی ختم نہیں ہو گی : عمران خان

قومی پالیسی بنانے تک دہشت گردی ختم نہیں ہو گی : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ غلطیوں کو تسلیم کرتے ہیں لیکن مستقبل تحریک انصاف کا ہے۔ خیبر پختونخوا کو مثالی صوبہ بنائیں گے۔دہشت گرد ی کے خلاف نیشنل پالیسی بنانا ہو گی۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی کنونشن سے خطاب […]

.....................................................

الطاف حسین ٹھیک کہتے ہیں، مسلم امہ کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے، عمران خان

الطاف حسین ٹھیک کہتے ہیں، مسلم امہ کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین درست کہتے ہیں کہ مسلم امہ کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے، طاہرالقادری نے الیکشن کمیشن کے بارے میں جن خدشات کا اظہار کیا تھا وہ بھی درست تھے۔ کیپیٹل ٹاک کے میزبان حامد میر نے عمران خان کا انتخابی مہم کے دوران زخمی […]

.....................................................

عمران خان نے پرویز خٹک کو ہیلی کاپٹر کے استعمال سے روک دیا

عمران خان نے پرویز خٹک کو ہیلی کاپٹر کے استعمال سے روک دیا

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک کے ہیلی کاپٹر میں بیٹھنے پر پر پابندی لگادی ہے۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے اعلان کیا تھا کہ وہ سادگی سے حکومت کریں گے، جب وہ اپنے قائد عمران خان سے ملنے گئے تو سرکاری ہیلی کاپٹر […]

.....................................................

عمران خان آج پشاور میں پرویز خٹک ، پارٹی ایم پی ایز سے ملاقات کرینگے

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پشاور پہنچ گئے ہیں، وہ وزیر اعلی خیبر پختون خوا پرویز خٹک، پارٹی ایم پی ایز اور حکومتی پارلیمانی لیڈروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان صحت یابی کے بعد خیبر پختونخوا کے پہلے دورے پرپشاور پہنچ گئے۔ وہ وزیر اعلی پرویز خٹک، […]

.....................................................

عمران خان ایک روزہ دورے پر آج پشاور پہنچیں گے

عمران خان ایک روزہ دورے پر آج پشاور پہنچیں گے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک روزہ دورے پر آج پشاور پہنچ رہے ہیں۔ عمران خان وزیراعلی ہاس پشاور میں تحریک انصاف اور اتحادی ارکان اسمبلی سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ صوبے میں تحریک انصاف کی حکومت بننے […]

.....................................................

ٹیکس سے ملک میں تباہی مچے گی : عمران خان

ٹیکس سے ملک میں تباہی مچے گی : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے امید ظاہر کی کہ عمران خان مثبت سیاست کا آغاز کریں گے۔ قومی اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں عمران خان […]

.....................................................