ٹیکس سے ملک میں تباہی مچے گی : عمران خان

ٹیکس سے ملک میں تباہی مچے گی : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے امید ظاہر کہ عمران خان مثبت سیاست کا آغاز کریں گے۔ رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے کے بعد اپنے خطاب […]

.....................................................

عمران خان نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

عمران خان نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے امید ظاہر کہ عمران خان مثبت سیاست کا آغاز کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان رکنیت حلف اٹھانے […]

.....................................................

عمران خان کے روبہ صحت ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ نوازش علی شیخ

لالہ موسیٰ : عمران خان کے روبہ صحت ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ اور دیگرنے عمران خان کے صحت مند ہونے پرریلوے روڈ آفس میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صحت مند ہو چکے ہیں۔ […]

.....................................................

عثمان مرزا کے اہلخانہ کو انصاف کی فراہمی کیلئے آواز اٹھائیں گے،عمران خان

عثمان مرزا کے اہلخانہ کو انصاف کی فراہمی کیلئے آواز اٹھائیں گے،عمران خان

راولپنڈی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان راولپنڈی میں انتخابی مہم کے دوران قتل ہونے والے کارکن عثمان مرزا کے گھر پہنچ گئے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ بستر سے اٹھ کر پہلی مرتبہ اپنے کارکن کے گھر آئے ہیں۔عثمان مرزا کے اہل خانہ کو انصاف کی فراہمی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں […]

.....................................................

عمران خان صحتمند قرار ، آئندہ اسمبلی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے

عمران خان صحتمند قرار ، آئندہ اسمبلی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی ایکسرے رپورٹ آنے کے بعد شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز نے انہیں سفر کرنے کی اجازت دے دی، عمران خان آج اسلام آباد پہنچیں گے جہاں قیام کے دوران قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف بھی اٹھائیں گے۔ لاہور میں انتخابی جلسے کے دوران لفٹر سے […]

.....................................................

نوجوانوں کیلئے مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتاہے : چودھری شجاعت

نوجوانوں کیلئے مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتاہے : چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بجٹ میں نوجوانوں کیلئے مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔ حکومت نے عمران خان کے پروگرام کا ایک حصہ پورا کر دیا ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین […]

.....................................................

مبینہ انتخابی دھاندلیاں، عمران خان نے تحقیقات کیلئے ڈیڈ لائن دے دی

مبینہ انتخابی دھاندلیاں، عمران خان نے تحقیقات کیلئے ڈیڈ لائن دے دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے انتخابی دھاندلیوں کی شفاف تحقیقات نہ کروائی تو عیدالفطر کے بعد احتجاج کرنے والوں کا سونامی سڑکوں پر ہو گا۔ اپنی رہائش گاہ پر زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا […]

.....................................................

ڈرون حملے میں مرنے والوں کی شناخت ظاہر کی جائے ، عمران خان

ڈرون حملے میں مرنے والوں کی شناخت ظاہر کی جائے ، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر میں عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرون حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ظاہر کی جائے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حملے ملکی خود مختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

بل گیٹس کی عمران خان کو پولیو کے خاتمے کیلئے تعاون کی پیشکش

بل گیٹس کی عمران خان کو پولیو کے خاتمے کیلئے تعاون کی پیشکش

پاکستان (جیوڈیسک) امریکی سافٹ ویئر کمپنی کے مالک بل گیٹس نے عمران خان کو پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لئے تعاون کی پیش کش کر دی۔ ذرائع کے مطابق امریکی سافٹ ویئر کمپنی کے مالک بل گیٹس نے عمران خان کو خط کے ذریعے پاکستان سے پولیو کے خاتمے میں تعاون کی پیش کش […]

.....................................................

اپوزیشن حکمرانوں کے پیچھے نہیں آگے کھڑی ہو گی ، عمران خان

اپوزیشن حکمرانوں کے پیچھے نہیں آگے کھڑی ہو گی ، عمران خان

خیبرپختونخواہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ فرینڈلی اپوزیشن کے دن اب گئے، اپوزیشن حکمرانوں کے پیچھے نہیں آگے کھڑی ہونے والی ہے۔ نواز شریف کو قوم سے کئے وعدوں پر عمل کرنا ہو گا۔ کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جلد قومی اسمبلی میں جائیں […]

.....................................................

عمران خان سے ہاتھ ملانے پر پابندی

عمران خان سے ہاتھ ملانے پر پابندی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ریڑھ کی ہڈی میں درد اٹھنے پر ان سے ہاتھ ملانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان سے ہاتھ ملانے پر پابندی انکے معالجین نے عائد کی ہے، دو روز قبل تحریک انصاف کے ایک ایم پی اے نے عمران خان سے گرم […]

.....................................................

عمران خان اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے

عمران خان اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے

پاکستان (جیوڈیسک) کی سیاست میں تہلکہ مچانے اور ملک کے چاروں صوبوں میں عوامی نمائندگی پانے والی تحریک انصاف کے کپتان عمران خان قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ عمران خان کے کامیا ب جلسے سے بڑے بڑے سیاستدانوں کو اپنے سیاسی مستقبل کی فکر لگ گئی تھی۔ ملک کو […]

.....................................................

خیبر پختون خوا میں بلامقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے، عمران خان

خیبر پختون خوا میں بلامقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماوں کا بلامقابلہ انتخاب جمہوریت کی فتح ہے۔ پرویز خٹک سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہو ئے عمران خان نے ہدایت کی خیبر پختونخوا میں بد امنی کے خاتمے،تعلیم وصحت کو ترجیح بنائیں۔ عمران خان […]

.....................................................

زنجیریں ٹوٹ رہی ہیں

زنجیریں ٹوٹ رہی ہیں

چند روز قبل کراچی میں تحریکِ انصاف کی سینئر نائب صدر زہرہ شاہد کے قتل نے پرانی نفرتوں کو ایک دفعہ پھر ہوا دے دی ہے۔ تحریکِ انصاف کے چیر مین عمران خان نے اس قتل کی برائے راست ذمہ داری قائدِ تحریک الطاف حسین کے سر ڈال دی جس پر ایم کیو ایم سیخ […]

.....................................................

عمران خان تیزی سے روبہ صحت ہورہے ہیں: ڈاکٹرز

عمران خان تیزی سے روبہ صحت ہورہے ہیں: ڈاکٹرز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان تیزی سے روبہ صحت ہو رہے ہیں۔ شوکت خانم ہسپتال میں چیک اپ اور ٹیسٹ کرانے کے بعد گھر روانہ ہو گئے۔ شوکت خانم ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا اور ان کے معمول کے ٹیسٹ اور فزیو تھراپی کی گئی […]

.....................................................

ایرانی سفیر کی عمران خان سے ملاقات ، جلد صحت یابی کیلئے دعا

ایرانی سفیر کی عمران خان سے ملاقات ، جلد صحت یابی کیلئے دعا

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ایرانی سفیر نے ملاقات کی ہے۔ عمران خان کی تیمار داری کرتے ہوئے جلد صحت یابی کی دعا کی ۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر علی رضا نے ملاقات کی جس میں پاک ایران صورتحال اور […]

.....................................................

عمر ان خان کی کال پر ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد ہونے والے احتجاجی دھرنے میں تحریک انصاف چکوال کے قائدین اور سینکڑوں ارکان نے شرکت کی

راجہ یاسر ہمایوں سرفراز خان اور علی ناصر بھٹی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمر ان خان کی کال پر ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد ہونے والے احتجاجی ا دھرنے میں پاکستان تحریک انصاف چکوال کے قائدین ، یوتھ اورانصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے قائدین سمیت سینکڑوں ارکان نے شرکت کی۔ اس […]

.....................................................

امریکی سفیر کی عمران خان سے ملاقات، حکومت سازی پر تبادلہ خیال

امریکی سفیر کی عمران خان سے ملاقات، حکومت سازی پر تبادلہ خیال

لاہور(جیودیسک)پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اور خیبر پختونخوا میں حکومت سازی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔عمران خان کی رہائش گاہ پر ہونیوالی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رچرڈ اولسن نے عمران خان […]

.....................................................

عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہفتے کو طلب کرلیا

عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہفتے کو طلب کرلیا

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہفتے کی شام اپنی رہائش گاہ زمان پارک لاہور طلب کرلیا، عمران خان کی عیادت اور ملاقاتوں کیلئے سیاسی رہنماوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کے گھر پر ان سے […]

.....................................................

عمران خان کو اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے ایم کیو ایم سے رابطہ کروں گا: شیخ رشید

عمران خان کو اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے ایم کیو ایم سے رابطہ کروں گا: شیخ رشید

اسلام آبا(جیو ڈیسک)اسلام آباددعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے ایم کیو ایم سے رابطہ کریں گے، شیخ رشید ایوان صدر اسلام آباد میں چینی وزیر اعظم کے اعزاز میں تقریب کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کر رہے […]

.....................................................

لاہور : جماعت اسلامی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

لاہور : جماعت اسلامی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

لاہور(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد پارٹی امور کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔ جماعت اسلامی کے وفد نے ان سے ملاقات کی۔سات مئی کو ایک انتخابی جلسے میں حادثے کے دوران زخمی ہونیوالے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 22 مئی کی صبح سات […]

.....................................................

جماعت اسلامی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

جماعت اسلامی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

لاہور(جیوڈیسک)جماعت اسلامی کے وفد نے عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں خیبر پختونخواہ میں حکومت سازی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سراج الحق کہتے ہیں کہ طالبان کا اعتماد حاصل کرنے کیلئے امریکی جنگ سے نکلنا ہوگا۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے نامزد سینئیر وزیر سراج […]

.....................................................

عمران خان کی شکایت پر لندن میں الطاف حسین کیخلاف تحقیقات شروع

عمران خان کی شکایت پر لندن میں الطاف حسین کیخلاف تحقیقات شروع

لندن(جیوڈیسک)عمران خان کی شکایات پر برطانوی پولیس نے الطاف حسین کے خلاف تحقیقات شروع کر دی۔ ایم کیو ایم کے لندن آفس کی سیکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے۔تحریک انصاف کے دھرنے کے موقع پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی متنازعہ تقریر برطانوی پولیس کے زیرتفتیش ہے۔ اس تقریر کے بعد […]

.....................................................

عمران خان ھسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے

عمران خان ھسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کواسپتال سے چھٹی مل گئی، عمران خان اسپتال سے زمان پارک اپنے گھرجائیں گے۔ ذرائع کے مطابق 3دن لاہورمیں قیام کے بعدعمران خان اسلام آبادجائیں گے۔

.....................................................