عمران خان کا25 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ

عمران خان کا25 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ

لاہور(جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے پچیس حلقوںمیں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں سپورٹس مین ہیں، جیتنے والوں کو خود مبارکباد دیں گے۔لاہور سے جاری بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت دھاندلی کے شواہد جلد ذرائع کے سامنے لائے […]

.....................................................

عمران خان نیقومی اسمبلی کے 25 حلقوں میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا

عمران خان نیقومی اسمبلی کے 25 حلقوں میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے قومی اسمبلی کے پچیس حلقوں میں دوبارہ گنتی کا مطالبہ کر دیا ہے ، دوسری جانب تحریک انصاف کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔کراچی میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے شاہراہ فیصل بلاک کر کے احتجاج کیا۔ عمران خان کا کہناہے کہ وہ […]

.....................................................

عمران خان نا تجربہ کار لفٹ آپریٹر کی وجہ سے گرے،انکوائری رپورٹ

عمران خان نا تجربہ کار لفٹ آپریٹر کی وجہ سے گرے،انکوائری رپورٹ

لاہور(جیوڈیسک)پولیس نے عمران خان کے گرنے کے واقعے کی انکوائری مکمل کر لی ہے،رپورٹ کے مطابق لفٹر کا ڈرائیور اور سیکورٹی گارڈ نا تجربہ کارتھے۔پولیس کی انکوائری رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان غالب مارکیٹ میں جلسے کے دوران جب لفٹر کے ذریعے سٹیج پر اوپر جا رہے تھے۔ تو ڈرائیور نے […]

.....................................................

انتخابی نتائج میں ردوبدل کی اطلاعات ہیں : عمران خان

انتخابی نتائج میں ردوبدل کی اطلاعات ہیں : عمران خان

پاکستان(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں جمہوری عمل میں حصہ لینے پر عوام کا مشکور ہوں، حق رائے دہی کے لئے لوگوں کا گھنٹوں کھڑا رہنا قابل ستائش ہے۔ لاہور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ انتخابات کے روز […]

.....................................................

عوام کے جوش وخروش پر فخر ہے : عمران خان

عوام کے جوش وخروش پر فخر ہے : عمران خان

پاکستان(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا پنجاب میں ٹرن آٹ حیران کن رہا۔ عوام کے جوش وخروش پر فخر ہے۔ لاہور شوکت خانم ہسپتال میں زیرعلاج پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹویٹر پر پیغام دیا ہے۔ تمام ووٹر سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ووٹ کاسٹ کرنے ضرور جائیں۔ انہوں […]

.....................................................

ہم کب تک ہمدردی کا ووٹ دیں گے؟

ہم کب تک ہمدردی کا ووٹ دیں گے؟

ہم تمام دوست رات کوبیٹھے گپ شپ کررہے تھے ۔کہ میرے موبائل پر ایک ایس ایم ایس آیا جس کو پڑھ کرمجھے بہت زور سے شوق لگا۔ ایس ایم ایس میں لکھا تھا کہ عمران خان 16فٹ بلندی سے گر کر شدید زخمی،دماغ پر چوٹیں لگی ہیں۔ یہ پڑھتے ہی میرے ذہن میں الٹے سید […]

.....................................................

زبیر کیانی امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 عمران خان کے حق میں الیکشن سے دستبردار ۔

اسلام آباد : سابقہ مرکزی سیکریٹری اطالاعات جمعیت علماء پاکستان اور آزاد امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 محمد زبیر کیانی نے اپنے بیان کہا ہے ۔کہ میں عمران خان کے حق میں الیکشن سے دستبردار ہوتا ہوں کیونکہ عمران خان ایک سچا نڈر اور ایماندار لیڈر ہے۔ عمران خان ایک بہادر انسان […]

.....................................................

لاہور:عمران خان کے مداحوں کا شوکت خانم اسپتال کے باہر تانتا

لاہور:عمران خان کے مداحوں کا شوکت خانم اسپتال کے باہر تانتا

لاہور (جیوڈیسک)عمران خان کے مداحوں کا شوکت خانم ھسپتال کےباہر آج بھی تانتا بندھا رہا، کپتان کی جلد صحت یابی کیلئے کارڈز اور پھولوں کے ڈھیر لگ گئے۔ ہر گزرتے لمحے کے ساتھ عمران خان کی صحت یابی کے لئے دعا کرنے والوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ اپنے لیڈر کے لئے دعا کرنے […]

.....................................................

عمران خان کے زخمی ہونے کا کرب پوری قوم نے محسوس کیا جلد صحت یابی کیلئے دعا گوہوں،خواجہ طاہر ضیائ

لاہور(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب کے راہنما خواجہ طاہر ضیا نے کہا ہے کہ عمران خاں کے زخمی ہونے کا کرب پوری قوم نے محسوس کیا،ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ۔انہوں نے مسلم لیگ ہائوس میں اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چودھری شجاعت حسین اور چودھری […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 9.05.2013

چودھری شجاعت حسین کی عمران خان سے ٹیلیفون پر بات چیت گجرات (جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے جمعرات کو ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ انہوں نے عمران خان کی تیزی سے صحت یابی پر دلی اطمینان کا اظہار […]

.....................................................

ہم کب تک ہمدردی کا ووٹ دیں گے

ہم کب تک ہمدردی کا ووٹ دیں گے

ہم تمام دوست رات کوب یٹھے گپ شپ کررہے تھے ۔کہ میرے موبائل پر ایک ایس ایم ایس آیا جس کو پڑھ کرمجھے بہت زور سے شوق لگا۔ ایس ایم ایس میں لکھا تھا کہ عمران خان 16فٹ بلندی سے گر کر شدید زخمی،دماغ پر چوٹیں لگی ہیں۔ یہ پڑھتے ہی میرے ذہن میں الٹے […]

.....................................................

دل نواز شریف ،دھڑکن عمران خان

دل نواز شریف ،دھڑکن عمران خان

وقت سداایک سا نہیں رہتا۔ ہمارے علاقہ میں ایک دربار کے سامنے ایک دن پہلے ن لیگ جلسہ ہوا اور اس کے بعد کل رات اسی جگہ تحریک انصاف کا جلسہ ہورہا تھا۔ہم تمام دوست بیٹھے اسی بات پر تبصرہ کررہے تھے کہ اچانک میرے موبائل پر ایک ایس ایم ایس آیا جس کو پڑھ […]

.....................................................

پاکستانی قوم اندھیروں سے نکلے، تبدیلی کو ووٹ دے : عمران خان

پاکستانی قوم اندھیروں سے نکلے، تبدیلی کو ووٹ دے : عمران خان

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں تمام پاکستانیوں کا تہہ دل سے شکریہ کرنا چاہتا ہوں۔ ہر مکتبہ فکر کے افراد نے میری صحت کے لئے دعائیں کیں جس کا میں بے حد مشکور ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالی […]

.....................................................

عمران خان کو ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ، ملاقاتوں پر پابندی

عمران خان کو ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ، ملاقاتوں پر پابندی

ڈاکٹروں نے عمران خان کو مکمل آرام کا مشورہ دیتے ہوئے ملاقاتوں پرپابندی عائد کر دی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین گیارہ مئی کو ووٹ بھی نہیں ڈال سکیں گے۔ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے سی ٹی سکین اور ایم آر […]

.....................................................

عمران خان اسلام آباد کے انتخابی جلسہ سے آج ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے

عمران خان اسلام آباد کے انتخابی جلسہ سے آج ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے

لاہور : تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آخری انتخابی جلسہ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے جس کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔شوکت خانم ہسپتال لاہور میں زیر علاج عمران خان کی عیادت کے موقع پر ذرائع سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر تریں کا کہنا تھا کہ عمران […]

.....................................................

ووٹ دینا کس کو شرعاََ حرام ہے عمران خان کو یا پھر مولانا کو

ووٹ دینا کس کو شرعاََ حرام ہے عمران خان کو یا پھر مولانا کو

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے فتوی ٰ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعاََ حرام ہے ۔ اور یقین ہے کہ عمران خان یہودی اور احمدی لابی کے ایجنٹ ہیں ۔ مولانا سعید احمد عثمانی 2010ء میں انتقال کر چکے تھے لیکن پھر بھی عمران خان […]

.....................................................

ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو جلد سے جلد صحت یابی عطا کریں : سہیل نواز خان

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عمران خان کو جلد سے جلد صحت یابی عطا کریں اور وہ اللہ کے فضل سے پاکستان کی تقدیر بدلنے میں اپنا کردارادا کر سکیں ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ کے سابق سٹی صدر سہیل نواز خان ،سید حسن رضا شاہ گیلانی […]

.....................................................

پوری قوم قائد عمران خان کے لئے دعا گو ہے : نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)پوری قوم قائد عمران خان کے لئے دعا گو ہے اور انشا ء اللہ و ہ جلد صحت یاب ہو کر عوام کے درمیان موجود ہونگے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ 11مئی کو پاکستان تحریک […]

.....................................................

شوکت خانم اسپتال،عمران خان کی سیکیورٹی حکومت اورخفیہ اداروں کے حوالے

شوکت خانم اسپتال،عمران خان کی سیکیورٹی حکومت اورخفیہ اداروں کے حوالے

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورکے شوکت خانم میموریل کینسراسپتال میں زیرِعلاج عمران خان کی سیکیورٹی حکومت اورخفیہ اداروں نے سنبھال لی۔ان کا کمرہ بھی تبدیل کر دیا گیا ہے، صرف ذاتی معالج اوران کی بہن کوملنے کی اجازت دی گئی ہے۔ عمران خان منگل کی شام غالب مارکیٹ لاہورمیں جلسے سے خطاب کیلئے اسٹیج پرچڑھتے ہوئے لفٹرسے گر […]

.....................................................

عمران خان آج انتخابی مہم کے آخری جلسے سے ھسپتال سے ہی خطاب کریں گے

عمران خان آج انتخابی مہم کے آخری جلسے سے ھسپتال سے ہی خطاب کریں گے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور عمران خان آج انتخابی مہم کے آخری جلسے سے ھسپتال سے ہی خطاب کریں گے۔لفٹر سے گر کر زخمی ہونے والے عمران خان آج اپنی انتخابی مہم کے آخری جلسے سے، ھسپتال سے ہی خطاب کریں گے عمران خان آج اسلام آباد کے جلسے سے، ویڈیو لنک پر ہی خطاب کریں گے۔ ڈی چوک […]

.....................................................

برمنگھم : عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیہ تقاریب

برمنگھم : عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیہ تقاریب

برمنگھم(جیوڈیسک) برمنگھم میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیہ تقاریب کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے خصوصی دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔

.....................................................

لاہور ریما خان اور شعیب اختر نے عمران خان کی عیادت کی

لاہور ریما خان اور شعیب اختر نے عمران خان کی عیادت کی

لاہور(جیو ڈیسک) شعیب اختر اور اداکارہ ریما خان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عیادت کی۔ شوکت خانم اسپتال میں عمران خان کی عیادت کے بعد میڈیا ست گفتگو میں شعیب اخترکا کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے عمران خان کو بڑے حادثے سے بچایا ، عمران خان کے حوصلے بلند ہیں جلد […]

.....................................................

لاہور:عمران خان کی صحتیابی کے لیے بکروں کا صدقہ

لاہور:عمران خان کی صحتیابی کے لیے بکروں کا صدقہ

لاہور(جیو ڈیسک)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی جلد صحت یابی کیلئے لاہور میں ان کے کارکنوں نے بکروں کا صدقہ دیا اوران کی کامیابی کیلئے دعائیں کیں۔ لاہور کے حلقہ این اے 122 میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنے قائد کی صحت یابی کیلئے بکروں کاصدقہ دیا ۔ خدائے بزرگ و برتر کے […]

.....................................................

عمران خان کل اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے، شاہ محمود قریشی

عمران خان کل اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے، شاہ محمود قریشی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریکِ انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کل اسلام آباد کیڈی چوک میں جلسے سے خطاب کریں گے ،اب سونامی تھمنے والا نہیں۔لاہور میں مخدوم جاوید ہاشمی اور دیگر رہنماوں کے ساتھ مشترکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان تیزی سے […]

.....................................................