عمران خان کا سر اور ریڑھ کی ہڈی محفوظ، داہنی پسلی متاثر : ڈاکٹرز

عمران خان کا سر اور ریڑھ کی ہڈی محفوظ، داہنی پسلی متاثر : ڈاکٹرز

لاہور(جیوڈیسک)شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سر اور ریڑھ کی ہڈی محفوظ جبکہ داہنی پسلی متاثر ہوئی ہے۔ ابھی مزید ٹیسٹ ہوں گے، تحریک انصاف کے چیئرمین سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ شوکت خانم ہسپتال میں عمران خان کے علاج معالجے پر مامور ڈاکٹر فیصل نے […]

.....................................................

عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیں

عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیں

لاہور(جیوڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کیں۔لاہور تحریک انصاف کے رہنما اور کارکنوں نے داتا دربار پر حاضری دی اور عمران خان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔ پشاور میں پی کے دو کے انتخابی دفتر میں چیئرمین تحریک انصاف کی […]

.....................................................

سیاسی مخالفین نے جمائما کو یہودی لابی کہہ کرظلم کیا،عمران خان

سیاسی مخالفین نے جمائما کو یہودی لابی کہہ کرظلم کیا،عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے سیاسی مخالفین نے ان کی سابقہ بیوی جمائما کویہودی لابی کہہ کرظلم کیا۔ اس پر چھوٹا مقدمہ بنایاگیا۔یہ بات انھوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام کھرا سچ میں کہی، ناظرین یہ پروگرام آج ملاحظہ کرسکیں گے۔

.....................................................

وزیراعظم کھوسہ کی جانب سے عمران خان کو پھولوں کا گلدستہ بھجوایا گیا

وزیراعظم کھوسہ کی جانب سے عمران خان کو پھولوں کا گلدستہ بھجوایا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم میرہزارخان کھوسو نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کوپھولوں کا گلدستہ بھجوایاہے،وزیراعظم نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا بھی پیغام بھیجا ہے۔ ترجمان پرائم منسٹرہاوس کے مطابق وزیراعظم میرہزارخان کھوسو نے عمران خان کیلئے اسپتال میں پھولوں کا گلدستہ بھجوایا اور نیک خواہشات کے پیغام کے ساتھ […]

.....................................................

عمران خان کے لفٹر سے گرنے کی خبر کی عالمی پریس میں نمایاں کوریج

عمران خان کے لفٹر سے گرنے کی خبر کی عالمی پریس میں نمایاں کوریج

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے لفٹر سے گرنے کی خبر کو عالمی پریس نے نمایاں کوریج دی اور ہمدری کے جذبات کا اظہار کیا۔ برطانوی اخبار گارجین کا کہنا ہے کہ عمران خان کے زخمی ہونے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح نہ صرف ملک کے اندر بلکہ پوری دنیا […]

.....................................................

عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے مداح بے تاب

عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے مداح بے تاب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے شوکت خانم ہسپتال کے باہر تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب مداح نعرے لگا رہے ہیں ۔ کی جا رہی ہیں کراچی سے خیبر تک ان کی جلد صحت یابی کی دعائیں کی جا رہی ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے لاہور کے شوکت […]

.....................................................

متحدہ وفد عمران خان کی عیادت کیلئے شوکت خانم اسپتال پہنچ گیا

متحدہ وفد عمران خان کی عیادت کیلئے شوکت خانم اسپتال پہنچ گیا

لاھور(جیوڈیسک) عمران خان کی عیادت کیلئے ایم کیو ایم کا 4 رکنی وفد شوکت خانم اسپتال لاہور پہنچ گیا۔ ایم کیو ایم کا وفد اسپتال میں عمران خان کی عیادت کے علاوہ متحدہ کے قائدالطاف حسین کی جانب سے پیغام بھی پہنچائے گا۔

.....................................................

حادثہ سازش نہیں انسانی غلطی تھی ،عمران خان

حادثہ سازش نہیں انسانی غلطی تھی ،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک)عمران خان نے کہا ہے کہ پیش آنے والا حادثہ سازش نہیں انسانی غلطی تھی ، بلٹ پروف جیکٹ نہ پہنی ہوتی تو کمر ٹوٹ جاتی۔ انہوں نے یہ بات جیو ٹی وی کے سینئر اینکر حامد میر سے گفتگو کرتے ہو ئے کہی۔دوسری جانب اسپتال میں عوام کی طرف سے پھول بھیجنے کاسلسلہ جاری […]

.....................................................

لوگ ہماری نیت جانتے ہیں،گیارہ مئی کو انشااللہ سرخرو ہوں گے ،عمران خان

لوگ ہماری نیت جانتے ہیں،گیارہ مئی کو انشااللہ سرخرو ہوں گے ،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئر مین نے کہا کہ پاکستانی قوم میری اصل طاقت ہے،میری چھوڑو پاکستان کی فکر کرو،انھوں نے پارٹی رہنمائوں سے مختصر گفتگو میں کہا کہ ہمت کرو گیارہ مئی کے معرکے میں سرخرو ہوں گے ۔انھوں نے کہا کہ لوگ ہماری نیت جانتے ہیں۔ انشااللہ سرخرو ہوں گے ۔انھوں نے پارٹی رہنمائوں […]

.....................................................

عمران خان تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں،ڈاکٹر فیصل سلطان

عمران خان تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں،ڈاکٹر فیصل سلطان

لاہور(جیوڈیسک)شوکت لاہور خانم اسپتال لاہور کے ڈاکٹر فیصل سلطان نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ عمران خان تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں،وہ آیندہ 2،تین دن تک بیڈ ریسٹ پر رہیں گے تاہم عمران خان از خود بہتر محسوس کریں تو انہیں خطاب کی اجازت دے سکتے ہیں۔ ذرائع […]

.....................................................

عمران خان کو اپنی نہیں قوم کی فکر ہے ،شاہ محمود قریشی

عمران خان کو اپنی نہیں قوم کی فکر ہے ،شاہ محمود قریشی

لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماوں نے شوکت خانم ہسپتال میں عمران خان کی عیادت کی،شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنی نہیں قوم کی فکر ہے۔شوکت خانم ہسپتال لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی ،جاوید ہاشمی اور اسد عمر نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عیادت کی۔ […]

.....................................................

یااللہ ہمارے عمران خان کو مکمل صحت عطا فرما آمین

یااللہ ہمارے عمران خان کو مکمل صحت عطا فرما آمین

کبھی دیکھا ہے کہ وہ ماں جایا نہ ہو لیکن اس کی آہ پے پورا ملک سوگوار ہو جائے کبھی دیکھا کہ سیاسی محاذ آرائی عروج پے ہو اور حریف کے گرتے ہی جیت کے واضح امکان ہوں اور جلسے ہی منسوخ کر دیے جائیں کبھی دیکھا ہے اختلاف کے باوجود اس بیٹے کے حادثے […]

.....................................................

عمران خان جلسہ کے دوران سٹیج سے گر گے

کراچی : عمران خان جلسے کے بعد اپنے سپورٹرز کے نعروں کے جواب میں ہاتھ ہلا رہے تھے کہ وہ اپنا توازن قائم نہ رکھ سکے اور سٹیج سے اپنے ورکرز کے ساتھ نیچے گر گئے۔ جس سے ان کو چوٹ آئی ان کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہرہے اور […]

.....................................................

ماہر ڈاکٹرز کا بورڈ آج عمران خان کا مکمل چیک اپ کرے گا

ماہر ڈاکٹرز کا بورڈ آج عمران خان کا مکمل چیک اپ کرے گا

لاھور(جیو ڈیسک)عمران خان شوکت خانم ھسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کی حالت میں بہتری آئی ہیں۔ ماہر ڈاکٹرز کا بورڈ آج مکمل چیک اپ کرے گا۔ ڈاکٹرفیصل کے مبابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے رات اسپتال میں گزاری اب ان کی حالت بہتر ہے۔انہیں معمولی فریکچر بھی ہوئے ہیں […]

.....................................................

ڈاکٹروں نے عمران خان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیدیا،بیڈ ریسٹ کا مشورہ

ڈاکٹروں نے عمران خان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیدیا،بیڈ ریسٹ کا مشورہ

لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان لاہور میں شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج ہیں،ڈاکٹروں نے ان کی حالت تسلی بخش قرار دی ہے،تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد گزشتہ رات سے اب تک ہسپتال کے باہر موجود ہے۔ شوکت خانم ہسپتال اور پاک فوج کے 2 ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم عمران خان کا […]

.....................................................

عمران خان کے گرنے پر سیاسی رہنماں کا اظہار ہمدردی

عمران خان کے گرنے پر سیاسی رہنماں کا اظہار ہمدردی

عمران خان کے لفٹر سے گرنے کے واقعہ پر صدر، وزیراعظم اور تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں نے ہمدری کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحت یابی کی دعا کی ہے، تحریک انصاف کے سربراہ سے اظہار یکجہتی کے لئے مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور متحدہ قومی موومنٹ نے انتخابی جلسے منسوخ […]

.....................................................

9 مئی کو جلسہ ہوگا، عمران خان خطاب کریں گے، ترجمان پی ٹی آئی

9 مئی کو جلسہ ہوگا، عمران خان خطاب کریں گے، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد9 مئی کو تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ شیڈول کے مطابق ہوگا، جلسے میں عمران خان شرکت کریں گے۔ خطاب بھی کریں گے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق 9 مئی کو شیڈول کے مطابق جلسہ ہوگا جس میں عمران خان خطاب بھی کریں گے۔ عمران خان لفٹر سے گرکرزخمی ہوگئے تھے۔

.....................................................

عمران خان کے زخمی ہونے پر کھلاڑیوں کا اظہار ہمدردی

عمران خان کے زخمی ہونے پر کھلاڑیوں کا اظہار ہمدردی

فاتح کپتان عمران خان کو کرکٹ کے میدان سے علیحدہ ہوئے اکیس سال ہو گئے، ان کے زخمی ہونے پر کھلاڑیوں نے ان سے اظہار ہمدردی کیا۔لاہور میں جلسے کی لفٹ سے گر کر زخمی ہونے پر ماضی کے اسٹار عبدالقادر اور سابق کپتان انضمام الحق شوکت خانم اسپتال عیادت کے لئے پہنچ گئے۔ گگلی […]

.....................................................

لاہور: شہباز شریف کی شوکت خان اسپتال آمد، عمران خان کی عیادت کی

لاہور: شہباز شریف کی شوکت خان اسپتال آمد، عمران خان کی عیادت کی

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف شوکت خان اسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عیادت کی۔عمران خان نے عیادت کرنے پر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں جلسہ گاہ کے اسٹیج پر چڑھنے […]

.....................................................

عمران خان کے زخمی ہونے پر دنیا بھر میں تشویش کی لہر

عمران خان کے زخمی ہونے پر دنیا بھر میں تشویش کی لہر

سابق کپتان اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسٹیج پر چڑھتے ہوئے لفٹر سے گر کر زخمی ہو گئے اس پر صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں تشویش کی لہر نے ثابت کر دیا کہ فاتح ورلڈکپ پر شہرت کس طرح مہربان ہے۔ انتخابی مہم کے دوران لاہور میں عمران خان زخمی […]

.....................................................

عمران خان کا چیئرمین نیپرا کی تقرری پر تحفظات کا اظہار

عمران خان کا چیئرمین نیپرا کی تقرری پر تحفظات کا اظہار

لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیئرمین نیپرا کی تقرری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت بڑے انتظامی فیصلوں سے باز رہے۔ لاہور تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیپرا کی تقرری نگران حکومت کا مینڈیٹ نہیں۔ نگران حکومت شفاف […]

.....................................................

گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

ملک میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ساتھ لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں اضافے نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ عوام کی اس دکھتی رگ کو دیکھتے ہوئے تمام سیاستدان اپنے انتخابی جلسوں میں عوام کو لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے کے وعدے کر رہے ہیں۔ ملک میں لوڈشیڈنگ کا جن بدستور بے […]

.....................................................

سندھ میں ہمارا مقابلہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سے ہے،عمران خان

سندھ میں ہمارا مقابلہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سے ہے،عمران خان

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان رات گئے کارکنان سے ملنے کراچی پہنچ گئے۔ ایئر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں تحریک انصاف کا مقابلہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سے ہے.ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے حالات کی وجہ سے جلسہ نہیں […]

.....................................................

کراچی کے عوام تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، عمران خان

کراچی کے عوام تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، عمران خان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو چوائس دیں گے،تبدیلی کے لئے بلے پر مہر لگائیں، کراچی میں ہمارا مقابلہ ایم کیو ایم اور سندھ میں پیپلز پارٹی سے ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عمران خان […]

.....................................................