پاکستان کو کسی کے سامنے نہیں جھکنے دیں گے،عمران خان

پاکستان کو کسی کے سامنے نہیں جھکنے دیں گے،عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے راستے میں کپتان کھڑا ہے، بلے سے شیر کو خوب مار پڑے گی، صدر زرداری کے ساتھ مولانا فضل الرحمن کی وکٹ بھی گرنے والی ہے۔ پاکستان کوکسی کے سامنے جھکنے نہیں دیں گے۔ملتان میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا تھا۔ میاں […]

.....................................................

لوگوں کو انصاف دینے سے قومیں بنتی ہیں،عمران خان کا جلسے سے خطاب

لوگوں کو انصاف دینے سے قومیں بنتی ہیں،عمران خان کا جلسے سے خطاب

قصور(جیوڈیسک)قصور تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان نے کہا ہے کہ قومیں سڑکین بنانے سے نہیں بنتیں بلکہ لوگوں کو عدل اور انصاف فراہم کرنے سے قوم بنتی ہے،اور جب قوم بن جائے تو سڑکیں ، عمارتیں سب کچھ بن جاتا ہے ،قصور میں انتخابی جلسے سے خطاب کے موقع پر عمران نے کہا […]

.....................................................

انتخابات جنگ ہے، نوجوان گھروں سے باہر نکلیں: عمران خان

انتخابات جنگ ہے، نوجوان گھروں سے باہر نکلیں: عمران خان

پاکستان (جیو ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 11 مئی کو لوگ فجر کے بعد پولنگ سٹیشنوں کے باہر لائنیں لگانا شروع کر دیں، نوجوان انتخابات کو اپنی جنگ سمجھتے ہوئے گھروں سے باہر نکلیں۔قصور: قصور میں جلسہ عام سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ سڑکیں بنانے سے […]

.....................................................

عمران خان آج 5، نواز شریف 3 شہروں میں خطاب کریں گے

عمران خان آج 5، نواز شریف 3 شہروں میں خطاب کریں گے

(جیو ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پانچ شہروں میں جلسے کریں گے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف تین شہروں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔انتخابی مہم زور شور سے جاری ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج قصور، الہ آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور ملتان میں […]

.....................................................

سب سے پہلے انگریز کا بنایا نظام ختم کریں گے، عمران خان

سب سے پہلے انگریز کا بنایا نظام ختم کریں گے، عمران خان

چنیوٹ(جیو ڈیسک) چنیوٹ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے پہلے انگریز کا بنایا ہوا نظام ختم کریں گے،جس دن بلدیاتی نظام بن گیا ایم این اے اور ایم پی اے کے پیچھے بھاگنا نہیں پڑے گا۔ چنیوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ۔ […]

.....................................................

عمران خان کی پشاور آمد پربد نظمی ،دفاتر کا افتتاح کئے بغیر لوٹ گئے

عمران خان کی پشاور آمد پربد نظمی ،دفاتر کا افتتاح کئے بغیر لوٹ گئے

پشاور(جیو ڈیسک)پشاورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انتخابی مہم کے سلسلے میں پشاور آئے، تاہم کارکنوں کی بدنظمی کی وجہ سے عمران خان نہ انتخابی دفاتر کا افتتاح کرسکے نہ ہی کارکنوں سے خطاب ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون سے گیارہ مئی کے انتخابات میں حصہ […]

.....................................................

ملک کو بھیک اور قرضے سے نجات دلادیں گے، عمران خان

ملک کو بھیک اور قرضے سے نجات دلادیں گے، عمران خان

لاہور(جیو ڈیسک) لاہورتحریک انصاف کے سر براہ عمران خان کا کہنا ہے ایک سال میں اتنا پیسہ اکٹھا کریں گے کہ نہ بھیک مانگنے کی ضرورت پڑے گی نہ قرضہ لینے کی ،لاہور میں خطاب کرتے ہو ئے عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ملک کو بھیک اور قرضے سے نجات دلائے گی […]

.....................................................

قوم کو کسی کی غلامی نہیں کرنے دوں گا، عمران خان

قوم کو کسی کی غلامی نہیں کرنے دوں گا، عمران خان

پاکستان (جیوڈیسک)صوابی میں پی ٹی اے کے بانی عمران خان نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گیارہ مء کی شام کو ایک نیا پاکستان بنے گا۔اس دن پرانے سیاسی اداکاروں کو خدا حافظ کہیں گے۔انہوں نے کہا کہ اپنی قوم کو کسی کی غلامی نہیں کرنے دوں گا۔ ملک میں ابھی تک […]

.....................................................

فضل الرحمان نے زرداری سے مل کر پختونوں کا خون بہایا،عمران خان

فضل الرحمان نے زرداری سے مل کر پختونوں کا خون بہایا،عمران خان

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے چارسدہ اور مردان میں عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام کے نام پر سیاست کر رہے ہیں اور پانچ سال تک زرداری کے ساتھ مل کر پختونوں کا خون بہایا۔عمران خان چارسدہ اور مردان میں جلسے سے خطاب کر رہے […]

.....................................................

عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے : فضل الرحمان

عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے : فضل الرحمان

لاہور(جیوڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے۔ یقین تھا کہ عمران خان یہودی اور احمدی لابی کے ایجنٹ ہیں۔ علما نے قادیانی لابی […]

.....................................................

11مئی کے بعد امریکی ڈرون آئے تو گرادیں گے ،عمران خان

11مئی کے بعد امریکی ڈرون آئے تو گرادیں گے ،عمران خان

صوابی(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان سے پوچھتا ہوں کہ زرداری اور آپ کے ہوتے ہوئے یہودیوں کی سازش کی کیا ضرورت ہے، فضل الرحمان کے دور میں پشتونوں کا خون ہوا۔ صوابی میں مولانا فضل الرحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہو ئے عمران خان نے […]

.....................................................

پرانے نظام کا سورج 11مئی کو غروب ہوجائیگا ہے: عمران خان

پرانے نظام کا سورج 11مئی کو غروب ہوجائیگا ہے: عمران خان

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جنگل کے شیرکا شکاری آگیا مگر سامنے سرکس کا شیر ہے۔نوجوانوں نے لیپ ٹاپ ن لیگ سے لیے ووٹ بلے کو دیں گے۔ لاہور کینٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پرانا نظام،پرانی سیاست اور پرانے سیاسی […]

.....................................................

طالبان نے بینظیر بھٹو کو قتل نہیں کیا : عمران خان

طالبان نے بینظیر بھٹو کو قتل نہیں کیا : عمران خان

لاھور(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو طالبان نے قتل نہیں کیا بلکہ ان لوگوں نے قتل کیا جو ان کے اقتدار میں آنے سے خوفزدہ تھے۔ ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو […]

.....................................................

سیاسی فنکاروں اور سیاسی مگرمچھوں کا دور ختم ہونے والا ہے ، عمران خان

سیاسی فنکاروں اور سیاسی مگرمچھوں کا دور ختم ہونے والا ہے ، عمران خان

لورا لائی (جیوڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی فنکاروں اور سیاسی مگر مچھوں کا دور پاکستان میں ختم ہونے والا ہے ، لوگ عمران خان کیلئے نہیں اپنی تقدیر بدلنے کیلئے پاکستان کو وو ٹ دیں ،لورا لائی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہو ئے عمران خان نے کہا کہ […]

.....................................................

قوم کو لا الہ الا اللہ پر جمع کروں گا، عمران خان

قوم کو لا الہ الا اللہ پر جمع کروں گا، عمران خان

میانوالی(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لا الہ الا اللہ کے نام پر قوم کو جمع کریں گے ، اور امریکا کی غلامی سے نجات دلائیں گے۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج میاں والی کے پانچ علاقوں میں جلسوں سے خطاب کیا۔ پپلاں میں خطاب کے دوران ان کا […]

.....................................................

باریوں کی روایت ختم کر کے عوام کی حالت بدل دیں گے،عمران خان

باریوں کی روایت ختم کر کے عوام کی حالت بدل دیں گے،عمران خان

میانوالی(جیوڈیسک)میانوالی چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پرانی جماعتوں کی طرف سے سلسلہ وار باریوں کی روایت کوختم کر کے عوام کی حالت بدل دیں گے،میانوالی میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا ہے کہ جوجماعتیں پانچ دفعہ اقتدار میں آکر کچھ نہیں کرسکیں۔ چھٹی بارکیا کریں […]

.....................................................

شریف برادران کی سکیورٹی پر 2 ارب روپے خرچ کیے گئے : عمران خان

شریف برادران کی سکیورٹی پر 2 ارب روپے خرچ کیے گئے : عمران خان

پپلاں(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر عدل اور انصاف کا نظام لائیں گے۔ پانچ پانچ باریاں لینے والوں نے آپ لوگوں کی حالت نہیں بدلی۔میانوالی کی تحصیل پپلاں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شریف برادران کی سیکیورٹی پر5 سال میں2 ارب روپے خرچ […]

.....................................................

پیسے اور جنون کی جنگ میں جنون ہی جیتتا ہے،عمران خان

پیسے اور جنون کی جنگ میں جنون ہی جیتتا ہے،عمران خان

اٹک(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہنون لیگ کا مقابلہ جنون سے ہے، پیسے اور جنون کی جنگ میں جنون ہی جیتتا ہے، 11 مئی کو بلے سے سرکس کے شیروں کی خیر نہیں،پاکستان میں دنیا کی ہر دولت ہے، معدنیات سے مالا مال ہے۔ بجلی پیدا کرنے کی بھرپور صلاحیت ہے، […]

.....................................................

انتخابات میں مقابلہ ن لیگ اور جنون میں ہوگا ،عمران خان

انتخابات میں مقابلہ ن لیگ اور جنون میں ہوگا ،عمران خان

مری(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں مقابلہ ن لیگ اور جنون میں ہوگا ، پرانے سیاستدان خود بوڑھے ہوجاتے ہیں تو بچوں کو آگے لے آتے ہیں، زرداری صاحب نے اپنے بیٹے بلاول کو تیار کیا ہے، جس کو اردو بولنا بھی نہیں آتی۔ مری میں جلسہ عام […]

.....................................................

نواز شریف اوکاڑہ عمران خان 6 شہروں جلسہ سے خطاب کریں گے

نواز شریف اوکاڑہ عمران خان 6 شہروں جلسہ سے خطاب کریں گے

اوکاڑہ(جیوڈیسک)پنجاب میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں ۔مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کی قیادت مختلف شہروں میں جلسے کررہی ہے ۔مسلم لیگ نون کے سربراہ نوازشریف آج اوکاڑہ میں جلسہ کریں گے۔ فٹ بال اسٹیڈیم کو پارٹی جھنڈوں اور قیادت کی تصاویر سے سجادیا گیا ہے۔ میاں شہباز شریف خوشاب میں جلسے سے خطاب […]

.....................................................

دھماکے نہ کریں،عمران خان نے دہشت گردوں سے اپیل کردی

دھماکے نہ کریں،عمران خان نے دہشت گردوں سے اپیل کردی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے اپیل کی ہے کہ دہشت گرد دھماکے نہ کریں، پارٹیوں کو انتخابی مہم چلانے دیں،لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے سوال کے جواب میں ان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان منافق آدمی ہیں۔ وہ اگر ثابت […]

.....................................................

عمران خان کی اخلاق سے گری زبان دل آزاری کا سبب بنی،پرویز رشید

عمران خان کی اخلاق سے گری زبان دل آزاری کا سبب بنی،پرویز رشید

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے ترجمان سینیٹر پرویز رشید کاکہناہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بہاولپور جلسے میں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور ان کے خاندان کے حوالے سے جو اخلاق سے گری زبان استعمال کی، وہ مشرقی اقدار سے محبت کرنے والے کروڑوں پاکستانیوں کی شدید دل […]

.....................................................

فیصل کالونی کے عوام کا جوش دیکھ کر اس بات کا ثبوت مل چکا ہے کہ تبدیلی آچکی ہے اورعمران خان کا ہر سپاہی ایک سونامی کے مترادف ہے

چکوال : فیصل کالونی کے عوام کا جوش دیکھ کر اس بات کا ثبوت مل چکا ہے کہ تبدیلی آچکی ہے اورعمران خان کا ہر سپاہی ایک سونامی کے مترادف ہے اور انشاء اللہ تحریک انصاف اقتدار میں آنے کے بعد ملک پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنا کر قائد کا خواب پورا کے گی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نواز شریف پر ذاتی تنقید کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نواز شریف پر ذاتی تنقید کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نواز شریف پر ذاتی تنقید کا نوٹس لے لیا ہے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن منگل کے روز اجلاس میں عمران خان کی بہاولپورمیں تقریرکے متن کاجائزہ لے گا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز تمام سیاسی جماعتوں کو ذاتی تنقید کے بارے میں […]

.....................................................