حکومت اور طالبان مذاکرات کے دوران سیز فائر کو یقینی بنائیں، عمران خان

حکومت اور طالبان مذاکرات کے دوران سیز فائر کو یقینی بنائیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے حکومتی مذاکراتی ٹیم کے دو ارکان نے ملاقات کی۔ عمران خان نے واضح کیا کہ مذاکراتی عمل سے قوم کو آگاہ رکھا جائے اور اس سارے عمل کے دوران دونوں فریق سیز فائر کو یقینی بنائیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم کے دو […]

.....................................................

پشاور یونیورسٹی میں ملالہ کی کتاب پر پابندی، عمران خان کو صوبائی حکومت کے اقدام پر افسوس

پشاور یونیورسٹی میں ملالہ کی کتاب پر پابندی، عمران خان کو صوبائی حکومت کے اقدام پر افسوس

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور یونیورسٹی میں ملالہ یوسف زئی کی کتاب کی تقریب رونمائی رکوا دی ہے جبکہ عمران خان نے صوبائی حکومت کے اقدام پر اظہار افسوس اور سمجھ سے بالاتر قرار دے دیا ہے۔ ملالہ یوسف زئی کی کتاب ’’آئی ایم ملالہ‘‘ کی تقریب رونمائی پشاور یونیورسٹی میں ہونا تھی […]

.....................................................

زہرہ شاہد کیس؛ ایم کیو ایم کی جانب سے ہرجانے کا دعوٰی، عمران خان نے تاحال جواب داخل نہیں کیا

زہرہ شاہد کیس؛ ایم کیو ایم کی جانب سے ہرجانے کا دعوٰی، عمران خان نے تاحال جواب داخل نہیں کیا

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی مقامی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس میں ایم کیو ایم کو ملوث کرنے کے الزام میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تاحال جواب داخل نہیں کیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے عمران خان کو دوبارہ مہلت دیتے ہوئے 28 فروری تک جواب داخل کرنے کی ہدایت کی ہے، رجسٹرار آفس […]

.....................................................

عمران خان کو بالی ووڈ فلم ’’سیلا 1966 ‘‘ کے لیے بھی سائن کر لیا گیا

عمران خان کو بالی ووڈ فلم ’’سیلا 1966 ‘‘ کے لیے بھی سائن کر لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) نوجوان اداکار عمران خان کو بالی وڈفلم کے لیے سائن کر لیا گیا۔ انھیں ہدایتکار کرش گیل نے اپنی فلم بانوریا میں مرکزی کردار کے لیے سائن کیا ہے اور ان دنوں ممبئی میں فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔ عمران خان نے ممبئی سے فون پر بات کر تے ہوئے بتایا کہ بالی […]

.....................................................

عمران خان نے آپریشن پر اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا

عمران خان نے آپریشن پر اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت طالبان سے مذاکرات میں ناکام ہو چکی ہے۔ ہم فوج کے ساتھ کھڑے ہیں آپریشن کرنا ہے تو ہمیں اعتماد میں لیا جائے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات میں […]

.....................................................

ساڈی واری آن دِیو

ساڈی واری آن دِیو

سٹِفن لی کاک نے کہا” اگر مجھے ایک یونیورسٹی تعمیر کرنے کے لیے کہا جائے تو میں سب سے پہلے تمباکو نوشی کا کمرہ تعمیر کرواؤں گا۔ اُس کے بعد اگر کچھ رقم بچ گئی تو خواب گاہیں اور اُن سے منسلک لائبریری اور دار المطالعہ (سٹڈی) تعمیر کیے جائیں گے اور اگر اِس تمام […]

.....................................................

شدت پسندوں کیخلاف فوجی آپریشن آخری آپشن ہونا چاہیے: عمران خان

شدت پسندوں کیخلاف فوجی آپریشن آخری آپشن ہونا چاہیے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں سیکورٹی فورسز پر طالبان کے پے درپے حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔ تحریک انصاف نے شمالی وزیرستان میں انسداد دہشت گردی کی حکومتی حکمت عملی پر بھی اظہار تشویش کیا۔ عمران خان نے […]

.....................................................

ملک کو امریکی غلامی سے نکال کر دکھاؤں گا: عمران خان

ملک کو امریکی غلامی سے نکال کر دکھاؤں گا: عمران خان

قائد آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ گیارہ مئی کو دھاندلی کرنے والوں کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے گا۔ کہتے ہیں بجلی اور ڈسٹری بیوشن خیبرپختونخوا کے حوالے ہوئی تو بیس فی صد قیمت نیچے لائیں گے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ […]

.....................................................

خیبرپختونخواہ میں انتہائی ناقص کارکردگی کے باوجود وفاق میں حکومت مانگ رہے ہیں۔ عمران خان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ عمران خان کو چاہیے کہ حکومت، عزت اور سیاسی بصیرت بھیک میں نہیں ملتی، وہ خیبرپختونخواہ میں انتہائی ناقص کارکردگی کے باوجود وفاق میں حکومت مانگ رہے ہیں۔ ملک میں حالات جو بھی ہوں عمران خان پوائنٹ سکورنگ سے باز […]

.....................................................

سیکیورٹی فورسز پر حملے کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں: عمران خان

سیکیورٹی فورسز پر حملے کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں: عمران خان

ہری پور (جیوڈیسک) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا کہ فوج اور عوام کے غم میں برابر کا شریک ہوں کچھ لوگ جو ملک میں جنگ فوج کو قبائلی علاقے میں رکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف سے کہا تھا کہ ملک میں قیام امن بہت ضروری […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں پولیو سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ حیران کن ہے، عمران خان

خیبرپختونخوا میں پولیو سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ حیران کن ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پولیو سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ حیران کن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیو کےخلاف سابق حکومتوں کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے پاکستان کی […]

.....................................................

ملک پولیو مہم میں ناکامی کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان

ملک پولیو مہم میں ناکامی کا متحمل نہیں ہو سکتا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پولیو پر عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ دہلا دینے والی ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے عالمی ادرہ صحت کی رپورٹ کودل دہلا دینے والی رپورٹ قرار دیتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ اور وزیر صحت کو بچوں کو حفاظتی ٹیکے […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات کا میچ بھی فکس لگتا ہے: عمران خان

طالبان سے مذاکرات کا میچ بھی فکس لگتا ہے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمن عمران خان نے کہا پاکستان کو جنگ میں لپیٹنے کے لیے ایک مہم چل رہی ہے، پرویز خٹک 2 ماہ سے وزیراعظم سے ملاقات کا وقت مانگ رہے ہیں، وزیراعظم کے پاس وزیر اعلی پرویز خٹک سے ملنے کا وقت نہیں۔ ان کا […]

.....................................................

پشاور دھماکہ، ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف مقدمہ کا مطالبہ، پاکستان علما کونسل آج احتجاج کریگی

پشاور دھماکہ، ایم کیو ایم کا عمران خان کیخلاف مقدمہ کا مطالبہ، پاکستان علما کونسل آج احتجاج کریگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر اور وزیراعظم سمیت اہم رہنماؤں نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے،الطاف حسین کہتے ہیں طالبان کو بھائی قرا ردینے والے بھی معصوم شہریوں کی ہلاکتوں میں برابر کے شریک ہیں،ایم کیو ایم اوورسیز نے دھماکے کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے مذمتی بیان […]

.....................................................

عمران خان نے ایک کارکن کی موت کو بھی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لئے استعمال کیا ہے۔ رانا ثناء اللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے افسوس ہے کہ عمران خان نے ایک کارکن کی موت کو بھی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لئے استعمال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حقائق سامنے آنے پر ہو سکتا ہے کہ عمران خان کو اپنے کہے پر پشیمانی کا سامنا کرنا پڑے۔ انہوں […]

.....................................................

بالی وڈ اداکار عمران خان آج اپنی اکتیسویں سالگرہ منا رہے ہیں

بالی وڈ اداکار عمران خان آج اپنی اکتیسویں سالگرہ منا رہے ہیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار عمران خان آج اپنی اکتیسویں سالگرہ منا رہے ہیں بالی وڈ کے اسٹار کڈ عمران خان 13 جنوری کو امریکا میں پیدا ہوئے۔ فلمی کیرئیر کا آغاز اپنے ماموں عامر خان کی بلاک بسٹر فلم “قیامت سے قیامت تک” میں بطور چائلڈ آرٹسٹ سے کیا۔بطور ہیرو عمران کی پہلی فلم […]

.....................................................

عمران خان بھڑکیں مارنے کے بجائے خیبرپختونخوا حکومت پر توجہ دیں، اسفندیار ولی

عمران خان بھڑکیں مارنے کے بجائے خیبرپختونخوا حکومت پر توجہ دیں، اسفندیار ولی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ خیبرپختون کی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان لاہور میں بھڑکیں مارنے کے بجائے خیبر پختون خوا کی حکومت پر توجہ دیں۔ اسفند یار ولی کا اپنے ایک جاری […]

.....................................................

محمود غزنوی کے حملوں کی طرح سندھ کے دورے کرونگا: عمران خان

محمود غزنوی کے حملوں کی طرح سندھ کے دورے کرونگا: عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) مقامی عہدیداروں اور کارکنان کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی چوٹ کے باعث کراچی اور اندرون سندھ پر زیادہ توجہ نہیں دے سکے لیکن اب ان کی پوری توجہ سندھ پر ہو گی اور وہ محمود غزنوی […]

.....................................................

پاکستان کی بقا صرف عدل و انصاف کے نظام میں ہے: عمران خان

پاکستان کی بقا صرف عدل و انصاف کے نظام میں ہے: عمران خان

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس عمران خان کی صدارت میں بلول ہاؤس میں ہوا جس میں پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین، سندھ کے صدر نادر اکمل لغاری اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، ٹکٹوں کی تقسیم اور سندھ کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر […]

.....................................................

عمران خان کیخلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت ملتوی

عمران خان کیخلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت ملتوی

پشاور (جیوڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سابق وزیر بخت بیدار کی جانب سے عمران خان کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے انصاف لائرز فورم کے سکندر حیات پیش ہوئے۔ سکندر حیات نے عدالت کو آئندہ پیشی پر پی ٹی […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات کے لئے مولانا سمیع الحق کو موقع ملنا چاہیے، عمران خان

طالبان سے مذاکرات کے لئے مولانا سمیع الحق کو موقع ملنا چاہیے، عمران خان

حید آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے لئے مولانا سمیع الحق کو موقع ملنا چاہیے، وزیراعظم کے غیر ملکی دوروں میں صرف پنجاب کے وزیراعلیٰ کی موجودگی کے سبب دیگر تین وزراء اعلیٰ میں احساس محرومی پیدا ہو رہا ہے۔ عمر کوٹ روانگی سے قبل […]

.....................................................

عام آدمی

عام آدمی

بھارت میں عام آدمی پارٹی کی کامیابی اور اسکی حکومت کے عام آدمی کے ساتھ کیے گئے وعدوں پر فوری عملدرآمد سے جہاں بھارت میں عام آدمی کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے وہیں پاکستان میں بسنے والے وہ عام آدمی جس تک عام آدمی پارٹی کی کامیابی کی خبر پہنچ چکی ہے انتہائی […]

.....................................................

شکریہ کپتان

شکریہ کپتان

30اکتوبر کا دن تھا ہر جگہ رونق ہی رونق اور پاکستان ذندہ باد کے نعرے لگ رہے تھے۔ میں کافی حیران ہوا اتنا رش میں نے پہلے لاہور میں نہیں دیکھا، تو مجھے پتہ چلا کہ عمران خان آج مینار پاکستان میں جلسہ کر رہے ہیں۔ مجھے پھر حیرانگی ہوئی کہ لوگ تو ٹی وی […]

.....................................................

عمران خان امریکی امداد بھی لیتے ہیں، دھرنے بھی دیتے ہیں: پرویز رشید

عمران خان امریکی امداد بھی لیتے ہیں، دھرنے بھی دیتے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کی مان لیں تو دنیا میں تنہا رہ جائیں۔ وہ ایک طرف امریکا سے امداد لیتے ہیں، دوسری طرف دھرنے دیتے ہیں۔ ایک بیان میں پرویز رشید کا کہنا ہے کہ اصولی سیاست نہ کرتے تو خیبر پختونخوا اور آزاد […]

.....................................................