خارجہ پالیسی اب منتخب پارلیمان بنائے گی۔ وزیراعظم

خارجہ پالیسی اب منتخب پارلیمان بنائے گی۔ وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی اب فرد واحد نہیں بلکہ منتخب پارلیمان بنائے گی۔ اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان کی افغان پالیسی پر بھی کئی سوالیہ نشان ہیں کیونکہ وہ ایک آمر […]

.....................................................

وزیر اعظم گیلانی آج قطر کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم گیلانی آج قطر کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم گیلانی آج قطر کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے اس دوران وہ امریکی و افغان حکام اور طالبان رہنماوں سے ملاقاتوں میں افغانستان سے متعلق اہم امور پر بات چیت کریں گے۔ قطر میں وزیراعظم کے دورے کے دوران مصروفیات کے حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ […]

.....................................................

زہریلا مواد وزیراعظم سیکریٹیریٹ بھجوانے کے خلاف مقدمہ درج

زہریلا مواد وزیراعظم سیکریٹیریٹ بھجوانے کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں وزیراعظم سیکریٹیریٹ میں زہریلا مواد بھجوانے کے الزام میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم سیکریٹیریٹ کو گذشتہ ماہ ایک لفافہ موصول ہوا تھا جس میں مشکوک پاوڈرموجود تھا ۔ لیباریٹری سے چیک کرانے پر معلوم ہوا کہ یہ انتہائی زہریلا پاوڈر ہے جس پر […]

.....................................................

فضل الرحمان کی چوہدری نثار سے ملاقات

فضل الرحمان کی چوہدری نثار سے ملاقات

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماوں کے درمیان پارلیمنٹ کے ممکنہ مشترکہ اجلاس کے موقع پر اپوزیشن کی حکمت عملی پر بات […]

.....................................................

جمہوری حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ گیلانی

جمہوری حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موجودہ جمہوری حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ موجودہ دور حکومت میں جتنی قانون سازی ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی۔ وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں چیرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹ کے انتخابات سے متعلق امور پر تبادلہ […]

.....................................................

عدالت سے اجازت کے بعد حسین حقانی بیرون ملک چلے گئے

عدالت سے اجازت کے بعد حسین حقانی بیرون ملک چلے گئے

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی اسلام آباد سے ابوظہبی پہنچ گئے، جہاں سے وہ امریکا جائیں گے۔ سپریم کورٹ نے انہیں گذشتہ روز سماعت کے بعد بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی۔ حسین حقانی سخت سیکورٹی میں اسلام آباد کے بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ انہوں نے ایئرپورٹ پر موجود صحافیوں سے کوئی […]

.....................................................

منصور اعجاز کا سپریم کورٹ کو خط، تفصیلات میڈیا پر آ گئیں

منصور اعجاز کا سپریم کورٹ کو خط، تفصیلات میڈیا پر آ گئیں

منصور اعجاز کی جانب سے سپریم کورٹ کو لکھے گئے خفیہ خط کی تفصیلات میڈیا پر آ گئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے عملے نے اس حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ خط چیف جسٹس نے بھری عدالت میں خفیہ قرار دے کر سیل کر دیا تھا۔ دوسری جانب منصور اعجاز کے وکیل […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں، شمال مشرقی بلوچستان ،بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں پارہ بدستور نقطہ انجماد تک گرا ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل کشمیر، گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوگی۔ جبکہ […]

.....................................................

حکومت پاکستان کو اسامہ کی موجودگی کا علم نہیں تھا، امریکا

حکومت پاکستان کو اسامہ کی موجودگی کا علم نہیں تھا، امریکا

امریکا نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے حکومت پاکستان یا سینئرحکام کو ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی موجودگی کا علم نہیں تھا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے لیون پینیٹا کے انٹرویو پر وضاحتی بیان جاری ہے جس میں کہا گیا ہے وزیردفاع نے انٹرویو میں اس یقین کا اظہارکیا جسے دیگرامریکی حکام […]

.....................................................

سیاسی موسم سرد ہے،گرم کرنا پڑے گا،چوہدری شجاعت

سیاسی موسم سرد ہے،گرم کرنا پڑے گا،چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا سیاسی موسم سرد ہے اسے گرم کرنے کی ضرورت ہے ،پاکستان کی خالق جماعت ہونے کے ناطے مسلم لیگ کا سر ہمیشہ اونچا رہا ہے۔ کوئٹہ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواب اکبر خان […]

.....................................................

کرپشن کے پولیو نے صنعت اور زراعت کو تباہ کر دیا۔ شہباز شریف

کرپشن کے پولیو نے صنعت اور زراعت کو تباہ کر دیا۔ شہباز شریف

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن کے پولیو نے ملکی صنعت اور زراعت کو تباہ کردیا ہے۔ اس پولیو کے خلاف بھی بھرپور کام کرنا ہو گا۔ لاہور میں تین روزہ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہیں وزیراعلی نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے چوروں کی بات پر […]

.....................................................

ڈرگ اسکینڈل، دو افراد مزید لقمہ اجل، تعداد110ہو گئی

ڈرگ اسکینڈل، دو افراد مزید لقمہ اجل، تعداد110ہو گئی

ڈرگ اسکینڈل نے لاہور میں موت کا جال پھیلا دیا ہے جس کے نتیجیمیں دو افراد مزید لقمہ اجل بن گئے ۔ ہلاکتوں کی تعداد 110 ہوگئی ہے۔ ادھر کراچی اور اسلام آباد کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز نے پی آئی سی اسکینڈل کی ادویات کو غیرمعیاری قرار نہیں دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی […]

.....................................................

رحمان ملک نے خرم رسول کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیا

رحمان ملک نے خرم رسول کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیا

اسلام آباد : وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیراعظم کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر خرم رسول کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دے دیا۔ ذرائع کے مطابق خرم رسول کی ملک میں موجودگی کا ثبوت نہ ملنے پر جنوبی افریقہ کے سفیر سے رابطہ کرلیا گیا۔وزارت داخلہ کے مطابق رحمان ملک نے ڈی جی ایف آئی اے […]

.....................................................

میمو اسکینڈل: خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

میمو اسکینڈل: خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : میمو اسکینڈل کے حوالے سے تحقیقات کے لئے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ ان کیمرا اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین میاں رضا ربانی کریں گے۔ کمیٹی نے آج ہونے والے اجلاس میں میمواسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز کو طلب کر رکھا […]

.....................................................

عسکری قیادت کا بیان قوائد کے منافی نہیں تھا۔ وزیراعظم

عسکری قیادت کا بیان قوائد کے منافی نہیں تھا۔ وزیراعظم

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ یہ تاثر رد کرنا چاہتے ہیں کہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا بیان غیر آئینی یا قوائد کے منافی تھا۔ ڈیوس روانگی سے قبل اسلام آباد ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ انہوں نے آرمی چیف […]

.....................................................

پی پی کور کمیٹی کا اجلاس، نگراں سیٹ اپ پر غور

پی پی کور کمیٹی کا اجلاس، نگراں سیٹ اپ پر غور

اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں نگراں حکومت کے سیٹ اپ سے متعلق مشاورت کی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں جون کے بعد نگراں سیٹ اپ تشکیل دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اس حوالے […]

.....................................................

منصور اعجاز کی بات سننا گناہ ہے۔ راجہ ریاض

منصور اعجاز کی بات سننا گناہ ہے۔ راجہ ریاض

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ منصور اعجاز جھوٹا شخص ہے اس کی بات سننا گناہ ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر ذرائع سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ منصور اعجاز نے بے نظیر حکومت گرانے کی سازش کا اعتراف کیا۔ میمو کی سازش میں منصور اعجاز […]

.....................................................

اسلام آباد میں موبی لنک کے زیراہتمام گالف ٹورنامنٹ

اسلام آباد میں موبی لنک کے زیراہتمام گالف ٹورنامنٹ

اسلام آباد گالف کلب میں موبی لنک کے زیراہتمام گالف ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا۔ خواتین کے مقابلے میں نیٹ کیٹیگری میں سعدیہ افسر اور گراس مقابلے میں ایمی حسن نے کامیابی حاصل کی۔ مردوں کینیٹ مقابلیمیں میجر جنرل طاہر مسعوداورگراس مقابلہ ڈاکٹر حسن نے جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزر عرفان اکرم کا کہنا تھا […]

.....................................................

ضمنی الیکشن رکوانے کا حکم آئین سے متصادم ہے۔ ای سی پی

ضمنی الیکشن رکوانے کا حکم آئین سے متصادم ہے۔ ای سی پی

سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن رکوانے کا سپریم کورٹ کا حکم آئین سے متصادم ہے، ہمیں نہیں سنا گیا، پچیس مئی تک انتخابی فہرستیں تیار کرلی جا ئینگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ  ہماری خواہش تھی کہ فہرستوں کو جلد […]

.....................................................

لاپتہ طلباء و طالبات کو 48 گھنٹے میں بازیاب کرانے کا حکم

لاپتہ طلباء و طالبات کو 48 گھنٹے میں بازیاب کرانے کا حکم

اسلام آباد : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی کے نجی اسکول کے لاپتہ چھ طلبہ و طالبات کو اڑتالیس گھنٹے میں بازاب کرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور سے اسلام آباد آمد کے بعد بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیراعلی پنجاب نے لاپتہ طلبا کے حوالے سے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔ […]

.....................................................

لگتا ہے منصور اعجاز پاکستان آنا ہی نہیں چاہتے۔ اٹارنی جنرل

لگتا ہے منصور اعجاز پاکستان آنا ہی نہیں چاہتے۔ اٹارنی جنرل

اسلام آباد : اٹارنی جنرل مولوی انوار الحق کا کہنا ہے کہ ہم یقین دہانی کرا چکے ہیں کہ منصور اعجاز کو آئین کے مطابق سیکورٹی دی جائے گی، لگتا ہے کہ منصور اعجاز پاکستان آنا ہی نہیں چاہتے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل نے کہا کہ منصور اعجاز […]

.....................................................

جمہوریت کیخلاف سازش ناکام بنا دیں گے۔ میاں افتخار

جمہوریت کیخلاف سازش ناکام بنا دیں گے۔ میاں افتخار

اسلام آباد : وزیر اطلاعات خیبر پختون خوا میاں افتخار نے کہا ہے کہ جمہوریت کے خلاف ہونے والی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ سینٹر زاہد خان کہتے ہیں الطاف حسین کی ہزارہ صوبہ بنانے کی حمایت میں جناح پور کا منصوبہ پوشیدہ ہے۔ اسلام آباد میں باچا خان کی برسی کی […]

.....................................................

منصور اعجاز نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا

منصور اعجاز نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد : میمو گیٹ اسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے سیکورٹی خدشات کے باعث پاکستان آنے سے انکار کر دیا، کہتے ہیں کہ بیان لندن یا زیورخ میں ریکارڈ کیا جائے، ان کے وکیل اکرم شیخ کا کہنا ہے کہ منصور اعجاز کو پاکستان بلا کر پھنسانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ […]

.....................................................

انتخابات میں حصہ لینے سے روکا جارہا ہے، پرویز مشرف

انتخابات میں حصہ لینے سے روکا جارہا ہے، پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ کسی غیر ملکی طاقت کے بل بوتے پر وطن واپس نہیں آنا چاہتے ۔۔۔ انہیں آئندہ انتخابات میں حصہ لینے سے روکا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں ایکس سروس مین ایسوسی ایشن کے ارکان سے خطاب میں سابق صدر نے کہا کہ ان کے خلاف سیاسی […]

.....................................................