منصوراعجاز کو سیکورٹی وزارت داخلہ دیگی،رحمان ملک

منصوراعجاز کو سیکورٹی وزارت داخلہ دیگی،رحمان ملک

وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ منصوراعجاز کو سیکورٹی آئی ایس آئی نہیں بلکہ وزارت داخلہ فراہم کرے گی۔ آئی ایس آئی انٹیلی جنس ایجنسی ہے سیکورٹی کا ادارہ نہیں۔ منصوراعجاز پاکستان آئیں انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ اسلام آباد میں  ایف نائن پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

این آر او کیس: نیب کی عبوری رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

این آر او کیس: نیب کی عبوری رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد : نیب نے این آر او عمل درآمد کیس میں عبوری رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب نے یقین دہائی کرائی ہے کہ سابق اٹارنی جنرل ملک عبدالقیوم وطن واپس آکر انکوائری کا سامنا کریں تو انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات […]

.....................................................

وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر نئی تاریخ رقم کی۔ فردوس

وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر نئی تاریخ رقم کی۔ فردوس

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر نئی تاریخ رقم کی، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس فروری کے پہلے ہفتہ میں ہو گا۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا […]

.....................................................

منصور اعجاز نے ای میل کے ذریعے ویزہ درخواست دی ہے۔ رحمان ملک

منصور اعجاز نے ای میل کے ذریعے ویزہ درخواست دی ہے۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ منصور اعجاز نے سوئٹزر لینڈ میں ای میل کے ذریعے پاکستانی سفارت خانے کو ویزہ درخواست دی ہے۔ منصور اعجاز امریکی شہری ہیں اور قانون کے مطابق انہیں واشنگٹن میں درخواست دینی چاہیے۔ وزارت داخلہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ […]

.....................................................

ایم کیو ایم وزراء وزیراعظم کے ہمراہ سپریم کورٹ نہیں گئے

ایم کیو ایم وزراء وزیراعظم کے ہمراہ سپریم کورٹ نہیں گئے

ایم کیو ایم کے وفاقی وزراء آج وزیراعظم کے ساتھ سپریم کورٹ نہیں گئے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کی کارروائی کے لیے اظہار وجوہ کے نوٹس کے بعد سپریم کورٹ میں حاضری سے قبل ہی ایم کیو ایم کے وزیر ڈاکٹر فاروق ستار اور بابر غوری اسلام […]

.....................................................

منصور اعجاز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

منصور اعجاز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

میمو گیٹ اسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد نے خارج کردی ہے۔  درخواست گذار خالد جاوید ستی نے موقف اختیار کیا تھا کہ منصور اعجاز کے مختلف اخبارات میں پاکستان، پاک فوج اور دیگر اداروں کے خلاف توہین آمیز مضامین سے ملک اور اداروں […]

.....................................................

سابق سیکرٹری دفاع برطرفی کیس، فریقین کو نوٹس جاری

سابق سیکرٹری دفاع برطرفی کیس، فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سیکر ٹری دفاع کی برطرفی کے خلاف درخواست پرصدر وزیر اعظم، سیکر ٹری اسٹیبلشمنٹ اور قائم مقام سیکر ٹری دفاع سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کر لیا ہے۔ اسلام آ باد ہائیکورٹ کے جسٹس ریاض احمد خان کی عدالت میں سابق سیکر ٹری […]

.....................................................

صدر کو آئین کے تحت استثنیٰ حاصل ہے۔ اعتزاز احسن

صدر کو آئین کے تحت استثنیٰ حاصل ہے۔ اعتزاز احسن

چوہدری اعتزاز احسن نے اسلام آ باد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر کو آ ئین کی آ رٹیکل دو سو اڑتالیس کے تحت پاکستان اور سوئٹزرلینڈ میں استثنی حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ صدر کو فوجداری مقدمات میں استثنی حاصل ہے اس […]

.....................................................

استعفیٰ دیا نہ طلب کیا گیا، وزیر قانون مولا بخش چانڈیو

استعفیٰ دیا نہ طلب کیا گیا، وزیر قانون مولا بخش چانڈیو

وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈیو نے اپنے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی ہے بابر اعوان کابینہ میں شامل ہو رہے ہیں یا نہیں لیکن وفاقی وزیر قانون مولا بخش چانڈ یو کا کہنا ہے وہ ابھی مستعفی نہیں ہوئے ہیں۔ یہ بات انھوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ […]

.....................................................

میمو کمیشن: حقانی کے بلیک بیری نہیں ملے۔ اٹارنی جنرل

میمو کمیشن: حقانی کے بلیک بیری نہیں ملے۔ اٹارنی جنرل

میمو اسکینڈل پر قائم تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائی کورٹ میں جاری ہے۔ حسین حقانی کا ای میل ایڈریس اور بلیک بیری فون نمبر کمیشن کے روبرو پیش کئے گئے ہیں۔ اٹارنی جنرل کا کہنا ہے امریکا میں حسین حقانی کے گھراورپاکستانی سفارتخانے میں بلیک بیری فون موجود نہیں۔ کمیشن نے منصوراعجاز کو […]

.....................................................

سپریم کورٹ: این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ: این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد :  سپریم کورٹ میں این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت آج ہو گی، چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے لئے جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بینچ تشکیل دیا ہے۔ بینچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس سرمد جلال عثمانی، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز […]

.....................................................

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، سینیئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی، وزیرخارجہ حناربانی کھر، وزیردفاع چوہدری احمد مختار شریک ہوں گے ۔ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل […]

.....................................................

آرمی چیف اور جنرل پاشا کی ممکنہ برطرفی، درخواست منظور

آرمی چیف اور جنرل پاشا کی ممکنہ برطرفی، درخواست منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل کیانی ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل احمد شجاع پاشاکی ممکنہ برطرفی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی گئی۔ درخواست مولوی اقبال حیدر ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی تھی۔ درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کا […]

.....................................................

سلیم شہزاد کے قاتلوں کا سراغ نہیں مل سکا۔ فردوس عاشق

سلیم شہزاد کے قاتلوں کا سراغ نہیں مل سکا۔ فردوس عاشق

اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سلیم شہزاد قتل کیس کی رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کردی۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ چھ ماہ میں کمیشن کے تئیس اجلاس منعقد ہوئے۔ اکیس شہادتیں قلم بند کی گئیں تاہم کمیشن مجرموں کا سراغ نہیں لگا سکا۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے ہو گا۔ وزیراعظم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اظہار اعتماد کی قراردادیں پیش کی جائیں گی۔ ملک میں میمو گیٹ اسکینڈل، این آر او عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے اور حکومتی اداروں کے درمیان تنا سے پیدا ہونے […]

.....................................................

اے این پی کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریگی۔ اسفند یار

اے این پی کسی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریگی۔ اسفند یار

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی حسب روایت کسی بھی غیر آ ئینی اور غیر قانونی اقدام کی حمایت نہیں کرے گی جو بھی ادارہ اپنے آ ئینی اختیارات سے تجاوز کرے گا تو اے این پی اس کا ہاتھ روکے گی۔ خیبر پختونخواہ ہاؤس […]

.....................................................

ن لیگ کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری

ن لیگ کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری

مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس کی صدارت میاں نواز شریف کررہے ہیں جس میں پارلیمانی پارٹی اور مرکزی مجلس عاملہ کے اراکین شریک ہیں۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔ […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چھ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سابق رکن اسمبلی عظیم دولتانہ کے انتقال کے باعث فاتحہ خوانی کے سوا کوئی کارروائی نہیں ہو سکے گی۔ اجلاس سے قبل قومی اسمبلی کی ہاوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس […]

.....................................................

بددیانت کہے جانے پر افسوس ہے۔ گیلانی

بددیانت کہے جانے پر افسوس ہے۔ گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کے بیان سے پہلے آرمی چیف نے ان سے بات کی اور کہا کہ وہ میرے اخباری انٹرویو پر اپنا وضاحتی بیان جاری کرنا چاہتے ہیں جس پر میں نے ان سے کہا کہ وہ وضاحتی بیان جاری کردیں۔ اسلام آباد میں […]

.....................................................

صدر نے سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا

صدر نے سینئر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا

این آر او عملدرآمد کیس کے فیصلے کے بعد صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر رہنماں کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر زرداری سے آج رات متحدہ قومی موومنٹ کی پانچ رکنی وفد نے ملاقات کرنی تھی جسے […]

.....................................................

مجھے اپنے قتل کا خدشہ ہے۔ رحمنٰ ملک

مجھے اپنے قتل کا خدشہ ہے۔ رحمنٰ ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ انہیں اپنے قتل کا خدشہ ہے اور اگر انہیں جان سے مارا گیا تو ان کا بیٹا قاتلوں کوکیفر کردار تک پہنچوائے گا۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے این آر او کے معاملہ پر مسلم لیگ […]

.....................................................

منصور اعجاز سولہ جنوری کو پاکستان آئیں گے۔ اکرم شیخ

منصور اعجاز سولہ جنوری کو پاکستان آئیں گے۔ اکرم شیخ

میمو کمیشن نے حکومت کو پاکستان آنے کے لیے ویزہ جاری کرنے کی ہدایت کردی، منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ کا کہنا ہے کہ منصور اعجاز سولہ جنوری کو پاکستان پہنچ جائیں گے۔ میمو کمیشن کی آج کی کارروائی کے اختتام پر منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا […]

.....................................................

وینا ملک کو کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کی ضرورت پڑگئی

وینا ملک کو کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کی ضرورت پڑگئی

اپنی حرکتوں کی وجہ سے مشکوک نظرآنے والی وینا ملک کو کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کی ضرورت پڑگئی۔ ایس پی ڈیفنس لاہور نے وینا ملک کو فی الحال کیریکٹر سرٹیفیکیٹ دینے سے انکارکردیا ہے۔ پولیس کا موقف ہے کہ اسلام آباد کے شہری کی طرف سے وینا کے خلاف دفعہ ایک سو پچپن کے تحت ہائی کورٹ […]

.....................................................

پاکستان کسی کے ساتھ تنا نہیں چاہتا۔ جنرل کیانی

پاکستان کسی کے ساتھ تنا نہیں چاہتا۔ جنرل کیانی

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان کسی کے ساتھ تنا نہیں چاہتا۔ بیجنگ میں چینی وزیر اعظم وین جیا با سے ملاقات کے دوران جنرل کیانی نے کہا کہ پاکستان باہمی احترام کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے باہمت عوام ملک […]

.....................................................