بلوچستان کے معاملات میں امریکی مداخلت کیوں؟؟؟

بلوچستان کے معاملات میں امریکی مداخلت کیوں؟؟؟

  موجودہ این آر او زدہ حکومت اور اس کی ایجنسیوں نے امریکہ کو اپنے سر کا تاج بنا کر سجایا ہوا ہے۔امریکی ہمارے تمام معاملات میں جیسے مداخلت کا پورا اختیار رکھتے ہیں۔وہ جب اور جہاں چاہیں پاکستان کے مفادات کو کھلے عام چیلنج کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ہماری غلامی کا یہ عالم ہے کہ […]

.....................................................

ڈاکٹر عافیہ کی سزا کے خلاف اپیل، دلائل مکمل

ڈاکٹر عافیہ کی سزا کے خلاف اپیل، دلائل مکمل

امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ کی سزا کے خلاف اپیل پردلائل مکمل، وکیل صفائی نے سزا کے خاتمے جبکہ استغاثہ نے اپیل مسترد کرنے کے حق میں دلائل دئیے۔ نیویارک کی عدالت کے ججوں کے تین رکنی پینل نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی اپیل پر وکیل صفائی ڈان کارڈی کے دلائل سنے۔ ڈان نے کہاکہ […]

.....................................................

سندھ : صبح 9سے ایک دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند ہونگے

سندھ : صبح 9سے ایک دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند ہونگے

سندھ کے تمام سی این جی فلنگ اسٹیشن صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے بند رہیں گے۔ سی این جی بندش کے باعث رات گئے تک سی این جی اسٹیشن پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں۔ سوئی سدرن گیس کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پر گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت […]

.....................................................

عاقب جاوید کا بولنگ کوچ کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

عاقب جاوید کا بولنگ کوچ کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عاقب جاوید نے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید انگلینڈ کیخلاف یو اے ای سیریز میں آخری اسائنمنٹ کے طور پر قومی ٹیم کیلئے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ زرائع کے مطابق انھیں یو اے ای کرکٹ ٹیم کے ہیڈ […]

.....................................................

پرویز مشرف نے ملک لٹیروں اور دہشتگردوں کے حوالے کر دیا۔ شہباز

پرویز مشرف نے ملک لٹیروں اور دہشتگردوں کے حوالے کر دیا۔ شہباز

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے اقتدار پر قبضہ کر کے ملک لٹیروں اور دہشت گردوں کے حوالے کر دیا۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں آشیانہ ہاوسنگ اسکیم کے خوش نصیبوں میں گھروں کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں کہی۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہا […]

.....................................................

بلوچستان کو الگ کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ رحمان ملک

بلوچستان کو الگ کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔ رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بلوچستان کو الگ کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں، جنہیں ناکام بنانا ہو گا جبکہ نیٹو کو فضائی حدود کے زریعے سپلائی جاری رکھنے کے امریکی سفیر کے بیان پر سینٹ میں اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا۔ ڈپٹی چیئرمین جان محمد جمالی کی زیرصدارت ہونے […]

.....................................................

پاک افغان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاک افغان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل میچ کیلئے آج شارجہ میں میدان سجے گا۔ دو ہزار نو میں ون ڈے اسٹیٹس ملنے کے بعد افغان ٹیم پہلی بار کسی ٹیسٹ ٹیم کے خلاف بین الاقوامی میچ کھیلے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن خان نے کہا ہے کہ افغان ٹیم نے بہت […]

.....................................................

باکسنگ: عامر خان اور پیٹرسن ری میچ کا معاہدہ طے پا گیا

باکسنگ: عامر خان اور پیٹرسن ری میچ کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان اور لیمونٹ پیٹرسن کے درمیان ری میچ کا معاہدہ طے ہو گیا۔ دونوں باکسرز کا باکسنگ رنگ میں دوبارہ ٹکرائو انیس مئی کو لاس ویگاس میں ہوگا۔ عامر خان نے معاہدے کے تحت فائٹ سے ہونیوالی آمدنی برابر تقسیم کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔ گذشتہ سال دس دسمبر کوعامر […]

.....................................................

آئین کی بحالی تاریخ ساز کارنامہ ہے۔ صدر زرداری

آئین کی بحالی تاریخ ساز کارنامہ ہے۔ صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئین سے آمریت کے دھبے دھونے، اٹھارویں اور انیسویں ترامیم منظور کرانے پر سینیٹرز کا نام پارلیمانی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ ریٹائر ہونے والے سینیٹرز کے اعزاز میں دیئے گئے اعشائیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر زرداری کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

منصور کا بیان ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ کمیش

منصور کا بیان ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ کمیش

میمو تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا ہے کہ قانون شہادت کے تحت منصوراعجاز کا بیان لندن میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ میمو کمیشن کے اجلاس میں کیس کے مرکزی کردار منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ کا کہنا تھا کہ منصور اعجاز لندن میں پاکستانی […]

.....................................................

بھارت میں مسلمان اور ہندو سماج

بھارت میں مسلمان اور ہندو سماج

امن ،دوستی ،محبت اور بھائی چارے کا راگ الاپنے والا بھارت حقیت میں جنگ ،نفرت ، بدامنی، لڑائی جھگڑے اور فساد چاہتا ہے پوری دنیا میں بھار ت وہ واحد ملک ہے جہاں اقلیتوں کے حقوق کو سب سے زیادہ پامال کیا جاتاہے۔ بھارت کی ایک ارب بیس کروڑ کی آبادی میںہندو مذہب کے بعد […]

.....................................................

عمران خان ایک گیند سے کتنی وکٹیں گرا سکتا ہے

عمران خان ایک گیند سے کتنی وکٹیں گرا سکتا ہے

آج سے تقریبا 15سال قبل تحریک انصاف میں چند لوگ شامل تھے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا تو امیدوار بھی مشکل سے مل رہے تھے۔ہرطرف سے تنقید ہو رہی تھی تنقید کو نہ صرف برداشت کیا بلکہ اپنے مشن پر ڈٹے رہے۔جب عمران خان یہ کہتے کہ انکی پارٹی ایک دن بہت بڑی […]

.....................................................

ہماری تجویز 20ویں ترمیم میں شامل ہو گی۔ حیدر عباس رضوی

ہماری تجویز 20ویں ترمیم میں شامل ہو گی۔ حیدر عباس رضوی

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدرعباس رضوی نے بیسویں آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں اتفاق رائے کے حوالے سے کہا ہیکہ ایم کیو ایم نے ایک تجویز دی ہے اور توقع ہے کہ وہ تجویز ترمیم میں شامل کی جائیگی۔

.....................................................

سینیٹ: امریکا میں بلوچستان پر اجلاس کی مذمت

سینیٹ: امریکا میں بلوچستان پر اجلاس کی مذمت

سینیٹ میں اراکین نے امریکی کانگریس کی خارجہ کمیٹی کی طرف سے بلوچستان کی صورتحال پراجلاس کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے یہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ حکومت نوٹس لے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت ہوا۔ قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین رضاربانی نے کہا کسی بھی ملک […]

.....................................................

عدالت کو جذباتی طور پر بلیک میل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ اعتزاز

عدالت کو جذباتی طور پر بلیک میل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ اعتزاز

توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں دوران سماعت عدالت کو جذباتی طور پر بلیک میل کر نے کی کوشش نہیں کی۔ عدالت روانگی سے قبل ذرائع سے خصو صی گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ وکیل کو ہمیشہ پر امید […]

.....................................................

سندھ: سی این جی اسٹیشن کل بند رہیں گے

سندھ: سی این جی اسٹیشن کل بند رہیں گے

سندھ میں سی این جی اسٹیشن ہفتے کی صبح نو بجے سے اتوار کی صبح نو بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے بند رہیں گے ۔ فیصلہ سوئی سدرن گیس کمپنی اور سی این جی ایسوسی ایشن حکام کے درمیان مذاکرات میں کیا گیا۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین جنید ماکڈا نے بتایا کہ […]

.....................................................

قومی اسنوکر چیمپین شپ: محمد آصف نے ٹائٹل جیت لیا

قومی اسنوکر چیمپین شپ: محمد آصف نے ٹائٹل جیت لیا

قومی اسنوکر چیمپین شپ دو ہزار بارہ میں محمد آصف نے سلطان محمد کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں محمد آصف نے سلطان محمد کو دو کے مقابلیمیں آٹھ فریمز میں شکست دی۔ محمد آصف کو فاتح قرار دئیے جانے پر ستر ہزار روپے […]

.....................................................

بلوچستان پربحث:دفترخارجہ امریکی حکومت کو تحفظات سے آگاہ کردیا

بلوچستان پربحث:دفترخارجہ امریکی حکومت کو تحفظات سے آگاہ کردیا

ترجمان دفتر خارجہ عبد الباسط نے کہا ہے کہ امریکی خارجہ امور کمیٹی کی جانب سے بلوچستان پر بحث سے امریکی حکومت کو پاکستان نے اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ایران سے گیس پائپ لائن کے منصوبے کی […]

.....................................................

وزیراعظم کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیراعظم کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، پنجاب ، سندھ اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلی کے علاوہ متعلقہ حکام شرکت کر رہے ہیں۔ کونسل کے اجلاس میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام سرفہرست ہے۔ اجلاس میں کونسل […]

.....................................................

بنگلہ دیش بورڈ کے صدرمصطفی کمال پاکستان آئیں گے

بنگلہ دیش بورڈ کے صدرمصطفی کمال پاکستان آئیں گے

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفی کمال کاکہنا ہے کہ بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے وہ خود سیکیورٹی ٹیم کے ساتھ پاکستان کادورہ کریں گے۔ بنگلہ دیش نے پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وفد بھیجنے کا وعدہ کیاتھا ۔ بی سی بی کے صدر مصطفی کمال کاکہنا ہے کہ وہ […]

.....................................................

ناقص ادویات: مزید دو مریض ہلاک، کل تعداد 144 ہو گئی

ناقص ادویات: مزید دو مریض ہلاک، کل تعداد 144 ہو گئی

پی آئی سی دوا اسکینڈل کے مزید دو مریض مزید جان سے گذر گئے جس کے بعد پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 144 ہو گئی ہے۔ سروسز اسپتال میں زیر علاج گلشن راوی کے رہائشی 60 سالہ محمد شہزاد اور رحمن پورہ شیخوپورہ کے 50 سالہ محمد سردار جاں بحق ہو گئے۔ پنجاب میں ناقص […]

.....................................................

بلوچستان کے حالات پر امریکی کانگریس کی کمیٹی میں سماعت

بلوچستان کے حالات پر امریکی کانگریس کی کمیٹی میں سماعت

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے رکن، کیلی فورنیا کے کانگریس مین، ڈینا روہرا باکر کی سربراہی میں امریکی کانگریس کی کمیٹی برائے امور خارجہ نے بدھ کو بلوچستان کے حالات اور وہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایک سماعت رکھی جس میں ہیومن رائٹس واچ کے پاکستان ڈائریکٹر علی دایان حسن کے علاوہ […]

.....................................................

چیف جسٹس کے روبرو پیش ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ اعتزاز احسن

چیف جسٹس کے روبرو پیش ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ اعتزاز احسن

توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے آئین کی پاسداری کیلئے وہ عدالت جا رہے ہیں۔ چیف جسٹس کے روبرو پیش ہونے کے سوا اب کوئی راستہ نہیں۔ کئی برس بعد انکی عدالت میں پیش ہونے پر وہ بہت پرجوش ہیں۔ اعتزاز احسن انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت […]

.....................................................

سرکلر قرضے سات سو ارب تک پہنچ گئے

سرکلر قرضے سات سو ارب تک پہنچ گئے

حکومت کے سرکلر قرضے سات سو ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں جس میں بہتری کے لیے مزید ایک سو ساٹھ ارب روپے کے بانڈز کا اجرا کیا جا ئے گا ۔ ذرائع کے مطابق موجودہ سات سو ارب کے سرکلر قرضوں میں ایک سو ساٹھ ارب روپے کے قرضوں کے سواپ کئے جا رہے […]

.....................................................