جناب اَب توحکومت کا وقتِ نزع ہے

جناب اَب توحکومت کا وقتِ نزع ہے

اَب کوئی یہ بات مانے یا نہ مانے مگر یہ حقیقت ہے کہ حکومت کے بے حس رویوں کی وجہ سے مسائل کی چکی میں چار سالوں سے بستے عوام کے ساتھ ساتھ آج حکومت پر بھی وقتِ نزع کی تلوار جھول رہی ہے اَب ایسے میں عوام اپنے حکمرانوں سے مایوس ہوکر خداسے لو […]

.....................................................

چیف جسٹس صاحب نوٹس لیں اور کچھ کریں

چیف جسٹس صاحب نوٹس لیں اور کچھ کریں

جناب عزت مآب چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری صاحب!سنیں سنیں غریبوں کی بھی سنیں کیوں کہ ماہِ جنوری 2012کے گیس کے بل نے عوام سے جینے کی امید بھی چھین لی ہے ایسے میں اب آپ ہی ملک کے غریب اور مفلوک الحال عوام کے لئے کچھ کرسکتے ہیں تو غریب عوام کے لئے کردیں […]

.....................................................

محسن خان کومستقل کوچ مقرر نہیں کیاجاسکتا، ذکا اشرف

محسن خان کومستقل کوچ مقرر نہیں کیاجاسکتا، ذکا اشرف

چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے واضح کیاہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ فتوحات کے باوجود محسن خان کو مستقبل کوچ مقرر نہیں کیا جاسکتا۔ مصباح الحق کی قیادت اور محسن خان کی کوچنگ میں پاکستان ٹیم نے کسی طرز کی کرکٹ میں کوئی سیریز نہیں ہاری ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز […]

.....................................................

کرکٹ کی خدمت جاری رکھوں گا، محسن خان

کرکٹ کی خدمت جاری رکھوں گا، محسن خان

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن خان کا کہنا ہے کہ کوچ کی تقرری کرنا بورڈ کا اختیار ہے۔ان کیلئے ذاتی عزت و وقار زیادہ اہم ہے۔کرکٹ کی خدمت ہر صورت میں کرتا رہوں گا۔ محسن خان کا کہناہے کہ وہ اپنی ذمہ داری احسن طور پر نبھا رہے ہیں۔ انگلینڈکے خلاف کلین سوئپ ٹیم […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دو روز میں دو ڈرون حملے کیے گئے۔ دونوں حملوں میں چار میزائل فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں چودہ افراد جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ آج دوسرا حملہ شمالی وزیرستان ایجنسی تحصیل میران شاہ میں امریکی جاسوس طیاروں کی جانب حملہ کیا گیا […]

.....................................................

صدر کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس

صدر کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس

صدر آصف زرداری اور وزیراعظم کی مشترکہ سربراہی میں ہونے والے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں تازہ ترین صورتحال اور ملک کو درپیش چیلنجز سے باہر نکالنے سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء اور پارٹی کی سنیئرقیادت نے شرکت کی۔ ان میں سیدنیئر بخاری، مخدوم […]

.....................................................

ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد انگلش ٹیم دباؤ کا شکار ہے۔ عبدالقادر

ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد انگلش ٹیم دباؤ کا شکار ہے۔ عبدالقادر

پاکستان ٹیم کے سابق لیگ اسپنر عبدالقادر نے کہا ہے کہ انگلش کھلاڑی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد دبا کا شکار ہیں۔ قومی اسپنرز پہلے ہی ان پر حاوی ہیں اور شاہد آفریدی کی ون ڈے میں شمولیت کے بعد ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا۔

.....................................................

بینک اور مائیکرو فائنانس بینک غیر آڈٹ رپورٹ جمع کرائیں گے

بینک اور مائیکرو فائنانس بینک غیر آڈٹ رپورٹ جمع کرائیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام خرد مالکاری بینکوں اور مائیکرو فائنانس بینکوں کو سرمایہ کے سہ ماہی غیر آڈٹ شدہ ریٹرنز اسٹیٹ بینک کے بینکنگ سرویلنس ڈیپارٹمنٹ کے پاس جمع کروانے کی ہدایات جاری ۔ تمام مائیکرو فائنانس بینکوں کے سربراہان کوجاری کردہ دوہزار بارہ کے بی ایس ڈی سرکلرلیٹر نمبر دو میں کہا […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا ملک بھر میں رکنیت سازی مہم کا اعلان

ایم کیو ایم کا ملک بھر میں رکنیت سازی مہم کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ نے کل سے ملک بھر میں رکنیت سازی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان انیس قائمخانی، نسرین جلیل، مصطفی کمال، شعیب بخاری اور وسیم آفتاب نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ کرپشن سے پاک لوگوں کے ذریعے ہی تبدیلی لائی جا […]

.....................................................

وقت ثابت کرے گا کہ جوڑا خاندان کا فیصلہ درست تھا :احسن رشید

گجرات: تحریک انصاف پنجاب کے صدر احسن رشید نے کہا ہے کہ وقت ثابت کرے گا کہ جوڑا خاندان کا فیصلہ درست تھا ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے چوہدری اختر حسین جوڑا کی رہائشگاہ پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا جوڑا خاندان کا گجرات کی تاریخ میں ایک نمایاں […]

.....................................................

کوئٹہ: پاک فضائیہ کا طیارہ گر کے تباہ

کوئٹہ: پاک فضائیہ کا طیارہ گر کے تباہ

کوئٹہ کے قریب پاک فضایہ کا تربیتی طیارہ ایف سیون جی ٹی گر کر تباہ ہو گیا۔ پاک فضائیہ کا ایف سیون جی ٹی طیارے نے گیارے بجے اڑان بھری۔ دوران تربیت طیارہ پشین کے پہاڑی علاقے میں فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا جبکہ طیارے کا پائلٹ شد ید زخمی ہو […]

.....................................................

اورکزئی ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری،8 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی: جیٹ طیاروں کی بمباری،8 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں آٹھ شدت پسند ہلاک اور تین ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق شدت پسندوں کی نقل و حرکت دیکھنے کے بعد کارروائی کی گئی۔ جیٹ طیاروں کی جانب سے شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا۔ کئی گھنٹے جاری رہنے والی کارروائی میں […]

.....................................................

مسرت شاہین مولانا فضل الرحمنٰ کے مدمقابل الیکشن لڑیں گی

مسرت شاہین مولانا فضل الرحمنٰ کے مدمقابل الیکشن لڑیں گی

پاکستان تحریک مساوات کی چیئر پرسن مسرت شاہین نے ڈیرہ اسماعیل خان سے مولانا فضل الرحمن کے مد مقابل الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ان کے راستے میں روڑے اٹکائے جارہے ہیں۔ انھوں نے خود پر قاتلانہ حملے کے خدشے کا اظہار […]

.....................................................

جنوری میں سیمنٹ کی پیداواری گنجائش 70 سے کم رہی

جنوری میں سیمنٹ کی پیداواری گنجائش 70 سے کم رہی

رواں مالی سال جنوری دوہزار بارہ میں سیمنٹ سیکٹر کی پیداواری گنجائش کا استعمال ستر فیصد سے کم رہا ، جبکہ یہ سیکٹر زیادہ پیداواری لاگت بھی صارفین کو منتقل نہیں کرسکا ہے۔ ترجمان پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے کہا کہ پاکستان میں سیمنٹ کے نرخ ایک سو پچیس روپے پڑوسی ملک بھارت سے […]

.....................................................

ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کا کم بیک کرنا مشکل ہوگا،انتخاب عالم

ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کا کم بیک کرنا مشکل ہوگا،انتخاب عالم

سابق ٹیسٹ کرکٹر انتخاب عالم نے کہا ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد انگلینڈ کے لئے کم بیک کرنا مشکل ہوگا۔ سلیکشن کمیٹی نے ون ڈے سیریز کے لئے ٹیم کمبی نیشن کو برقرار رکھا ہے ۔

.....................................................

۔۔۔ آہنی زنجیر ۔۔۔

۔۔۔ آہنی زنجیر ۔۔۔

پانچ فروری کا دن  اپنئے دامن میں ایک ایسی خونچکاں داستان لئے ہو ئے ہے جس کے ہر ایک صفحے پر خون کے دھبے ہیں، سفاکیت اور جبر و ستم کی لکیر یں ہیں ،بے گناھوں کی آہیں اور سسکیاں ہیں، مائوں،بہنوں اور بیٹیوں پر نہ ختم پہونے والی ایسی پر تشدر روداد ہے جو ہر […]

.....................................................

قومی ٹیم سے ڈراپ کردینا سمجھ سے بالاتر ہے، سہیل تنویر

قومی ٹیم سے ڈراپ کردینا سمجھ سے بالاتر ہے، سہیل تنویر

آل رانڈر سہیل تنویر کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک سیزن میں عمدہ کارکردگی کے باوجود ڈراپ کردینا سمجھ سے بالاتر ہے۔ سہیل تنویر نے  بتایا کہ وہ پین ٹینگولر کپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرچکے ہیں لیکن سلیکٹرز کیجانب سے نظر انداز کیے جانے پر انھیں مایوسی ہوئی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ وہ […]

.....................................................

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ غیرمناسب ہے، امریکا

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ غیرمناسب ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے کئی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔ وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن مناسب اقدام نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی وزیراعظم کی قطر میں امریکی حکام سے کوئی ملاقات طے نہیں ہوئی۔ امریکا […]

.....................................................

ملک بھر میں شدید سردی ، کراچی میں درجہ حرارت پانچ ڈگری

ملک بھر میں شدید سردی ، کراچی میں درجہ حرارت پانچ ڈگری

ان دنوں ملک بھر میں اور خاص کر بالائی علاقوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ لہر مزید تین دنوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمے نے کراچی کے شہریوں کو خصوصی طور پر ہوشیار کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ یہاں درجہ حرارت 5ڈگری […]

.....................................................

پاک امریکہ تعلقات،امریکی جنرل کے دورہ پاکستان کا امکان

پاک امریکہ تعلقات،امریکی جنرل کے دورہ پاکستان کا امکان

امریکی فوج کی سینٹکام کے سربراہ جنرل جیمز میٹس رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے اوباماانتظامیہ سے سلالہ چیک پوسٹ حملے پر معافی مانگنے کی سفارش کردی۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس کا دورہ پاکستان […]

.....................................................

ملتان :تبدیلی کی باتیں کرنے والے ڈرامے کر رہے ہیں، نواز شریف

ملتان :تبدیلی کی باتیں کرنے والے ڈرامے کر رہے ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ انقلابی سوچ کی وجہ سے ان کی حکومتیں ختم کی گئیں لیکن یہ سوچ تبدیل ہوئی ،نہ ہوگی۔تبدیلی کی باتیں کرنے والے بہت ہیں لیکن اصل تبدیلی کا کام مسلم لیگ ن نے کیاہے۔ آج تبدیلی کی بات کرنے والے ڈرامے کررہے ہیں۔وہ […]

.....................................................

پاکستان میں ہمارے تمام منصوبے بغیر رکاوٹ جاری ہیں،نولینڈ

پاکستان میں ہمارے تمام منصوبے بغیر رکاوٹ جاری ہیں،نولینڈ

امریکی ترجمان وکٹوریہ نو لینڈ نے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی بریفنگ میں صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کسی طور پاکستان سے تعلقات نہیں بگاڑ رہا بلکہ امریکہ کے تمام منصوبے بغیر رکاوٹ جاری رہیں گے۔ میں یہ واضح کرنا چاہتی ہوں کہ ہم پاکستان سے تعلقات میں کسی بھی لابی کی مدد نہیں […]

.....................................................

سنجیدہ ملکی حالات

سنجیدہ ملکی حالات

آئے دن کا موضوع ہے ہمارے سیاسی، سماجی، ثقافتی اور نسلی حالات ٹھیک کیوں نہیں ہوتے۔ اس کے اسباب پر بات ہوتی ضرور ہے، مرض کی تشخیص کی کوشش بھی ضرور ہوتی ہے، باتوں کے ڈھیر پر ڈھیر لگا دئے جاتے ہیں۔ مگر جب پھونک مارتے ہیں تو نجانے علم و فضیلت کے اس ڈھیر […]

.....................................................

ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان

ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان

انگلینڈ کے خلاف چار ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیاگیا۔ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی کے صلے میں اظہرعلی کوون ڈے ٹیم میں برقرار رکھاگیاہے۔ شعیب ملک اور سہیل تنویر کی ٹیم میں واپسی نہیں ہوسکی۔ فٹنس مسائل کی وجہ سے آل رانڈر عبدالرزاق کے نام پر […]

.....................................................