ون ڈے سیریز جیتنے کیلئے اچھا پرفارم کرنا ہو گا۔ مصباح الحق

ون ڈے سیریز جیتنے کیلئے اچھا پرفارم کرنا ہو گا۔ مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کیلئے کھلاڑیوں کا اچھا پرفارم کرنا ضروری ہو گا۔ ابوظہبی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ انگلش ٹیم کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح اب پرانی بات ہوچکی ہے۔ ون ڈے سیریز مختلف […]

.....................................................

خواتین کے قومی دن کے موقع پر صدر زرداری کا پیغام

خواتین کے قومی دن کے موقع پر صدر زرداری کا پیغام

صدر آصف زرداری نے خواتین کے قومی دن پراپنے خصوصی تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین اہم عہدوں پرفائزاورمردوں کے شانہ بشانہ کام کررہی ہیں۔ صدرمملکت کاکہناتھا کہ پاکستان میں حقوق نسواں کیلئے سرگرم خواتین کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں،پیپلزپارٹی کیلئے اس دن کے حوالے سے خصوصی اہمیت ہے ،شہیدبے […]

.....................................................

کراچی میں دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ جاری

کراچی میں دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ جاری

دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام دفاع پاکستان کانفرنس کا پنڈال مزار قائد کے قریب سج گیا ہے۔ مرکزی قائدین مولانا سمیع الحق، سید منورحسن،حمید گل، شیخ رشید احمد، اعجاز الحق ،حافظ سعید ، صاحبزادہ محمد زبیراور علامہ طاہر اشرفی سمت دیگر رہ نما بھی خطاب کریں گے۔ دفاع پاکستان کانفرنس کی انتظامیہ نے مقررہ […]

.....................................................

سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر قتل کا مقدمہ

سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر قتل کا مقدمہ

بلوچستان کے علاقے بختیار آباد میں مظاہرین پر فائرنگ کے الزام میں مقامی لیویز نے سیکورٹی فورسز کے آٹھ اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ بختیار آباد لیویز نے سیکورٹی فورسز کے ان آٹھ اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے جن کی مبینہ فائرنگ سے ایک ہفتہ قبل بختیارآباد […]

.....................................................

افغان سرحدی فورسز کے ہاتھوں دو پاکستانی قتل

افغان سرحدی فورسز کے ہاتھوں دو پاکستانی قتل

افغان سرحدی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ژوب میں دو پاکستانیوں کو حراست میں لینے کے بعد قتل کردیا ہے لیکن تاحال لاشیں ورثا کے حوالے نہیں کی ہیں۔ اس واقعے پر ہلاک ہونے والے افراد کے ورثا نے حکومتِ پاکستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔ پاک افغان سرحد پر بادینی کے مقام پر جمعہ […]

.....................................................

دفاع پاکستان کونسل جلسہ،سیکیورٹی انتظامات سخت

دفاع پاکستان کونسل جلسہ،سیکیورٹی انتظامات سخت

دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام دفاع پاکستان کانفرنس کا پنڈال مزار قائد کے قریب سج گیا ہے۔ مرکزی قائدین مولانا سمیع الحق، سید منورحسن،حمید گل، شیخ رشید احمد، اعجاز الحق ،حافظ سعید ، صاحبزادہ محمد زبیراور علامہ طاہر اشرفی سمت دیگر رہ نما بھی خطاب کریں گے۔ دفاع پاکستان کانفرنس کی انتظامیہ نے مقررہ […]

.....................................................

۔۔۔سنہری اصول ۔۔۔

۔۔۔سنہری اصول ۔۔۔

پاکستان کو بچانے اور اس کی سالمیت کا دفاع کرنے کا ایک ہی سنہری اصول ہے اور وہ یہ ہے کہ ہر شخص کو آئین ، قانو ن اور انصاف کے ترازو میں تولا جائے اور ایسا کرتے وقت کسی سے کوئی رو رعائت نہ برتی جائے۔ہر وہ شخص جو گناہ گار ثابت ہو جائے […]

.....................................................

تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں، گیلانی

تاریخ میں زندہ رہنا چاہتا ہوں، گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کارکنوں کی قربانیاں دینے کا دور ختم ہوگیا آئندہ قربانیاں لیڈر دیا کرینگے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ تاریخ میں زندہ رہنا چاہتے ہیں ۔ جڑانوالہ میں تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ جب وہ جیل میں تھے تو انہیں کئی بار […]

.....................................................

فرد جرم کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے،اٹارنی جنرل

فرد جرم کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے،اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل انوار الحق نے کہا ہے کہ فرد جرم عائد ہونے کے بعد بھی وزیراعظم عہدے پر برقرار رہیں گے۔  انہوں نے کہا کہ وزیراعظم گیلانی کے پاس ایک اپیل اور فیصلے پر نظر ثانی کا آپشن موجود ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کے پاس تحریری جواب دینے کے لئے مہلت مانگنے کا […]

.....................................................

محب وطن لوگ تماشہ نہ دیکھیں اورملک کوبچائیں،الطاف حسین

محب وطن لوگ تماشہ نہ دیکھیں اورملک کوبچائیں،الطاف حسین

  ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہاہے محب وطن لوگ تماشہ نہ دیکھیں اورملک کوبچائیں آج صاف وشفاف اور بے داغ لو گ متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیارکررہے ہیں ۔ ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروعزیزآباد میں معروف تاجروصنعتکار فیر وزعالم لاری، عثمان علی، صادق محمد اور ریحان ذیشان سے ٹیلی فون پر […]

.....................................................

عدالت نے واضح پیغام دیا ہے ہٹ دھرمی مناسب نہیں،شاہ محمود

عدالت نے واضح پیغام دیا ہے ہٹ دھرمی مناسب نہیں،شاہ محمود

  پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہیکہ عدلیہ کے سات رکنی بینچ نے واضح پیغام دیا ہے، حکومتی ہٹ دھرمی مناسب نہیں ہے۔ کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے کال سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا حکومت کے […]

.....................................................

عدلیہ کے فیصلے نہ مان کر ملکی ادارے تباہ کیے جا رہے ہیں۔ نواز

عدلیہ کے فیصلے نہ مان کر ملکی ادارے تباہ کیے جا رہے ہیں۔ نواز

نواز شریف نے کہا ہے آئین سے انحراف کی وجہ سے ملک سنگین داخلی مشکلات کا شکار ہے۔ عدلیہ کے فیصلے نہ مان کر ملکی ادارے کمزور کیے جا رہے ہیں۔ مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے قوم عدلیہ کے فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے […]

.....................................................

زیرِحراست بریگیڈیئر پر فردِ جرم عائد

زیرِحراست بریگیڈیئر پر فردِ جرم عائد

پاکستانی فوج کے زیرِ حراست بریگیڈیئر علی خان پر ایک شدت پسند تنظیم کے ساتھ روابط کے الزامات میں باضابطہ طور پر فردِ جرم عائدکر دی گئی ہے اور عسکری ذرائع کے مطابق ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی بہت جلد شروع کر دی جائے گی۔ بریگیڈیئر علی خان کو گزشتہ برس چھ مئی کو […]

.....................................................

کراچی: دفاع پاکستان کونسل کے جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی: دفاع پاکستان کونسل کے جلسے کی تیاریاں مکمل

دفاع پاکستان کونسل کے تحت کل کراچی کے باغ قائد میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ منتظمین کا دعویٰ ہے کہ دفاع پاکستان کانفرنس میں عوام کی حاضری ماضی کے تمام جلسوں کے ریکارڈ توڑ دے گی۔

.....................................................

ناقص دواؤں نے ایک اور زندگی نگل لی

ناقص دواؤں نے ایک اور زندگی نگل لی

لاہور میں ناقص ادویات سے ہلاکتوں کا سلسہ جاری ہے آج ایک اور مریضہ جان کی بازی ہار گئی، ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سینتالیس ہو گئی ہے۔ ناقص ادویات کے استعمال سے متاثرہ افراد میں کمی آنے کے باوجود تا حال ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا،آج میو اسپتال میں ننکانہ کی رہائشی ساٹھ […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت

بینظیر قتل کیس اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نطیر قتل کیس اور ممبئی حملہ کیس کی سماعت ہو رہی ہے۔ بے نظیر قتل کیس میں استغاثہ کے چھ گواہوں پر آج جرح مکمل کی جائیگی جبکہ ممبئی حملہ کیس میں عدالت کو ایف آئی اے کی جانب سے آگاہ کیا جائیگا کہ خصوصی کمیشن […]

.....................................................

وزیراعظم بننے کا کوئی شوق نہیں۔ امین فہیم

وزیراعظم بننے کا کوئی شوق نہیں۔ امین فہیم

وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ انہیں وزیر اعظم بننے کا کوئی شوق نہیں، سترہ تاریخ کے فیصلے کے بعد اگر نئے وزیر اعظم کی نامزدگی کی بات ہوئی تو انہیں پارٹی قیادت کا ہر فیصلہ قبول ہو گا۔ لاہور ایکسپو سنٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے امین فہیم نے کہا […]

.....................................................

پشاور: غیر رجسٹر ادویات پکڑ لی گئیں

پشاور: غیر رجسٹر ادویات پکڑ لی گئیں

ڈی سی او پشاور نے دبگری گارڈن میں ادویات کے گودام پر چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں غیر رجسٹرڈ شدہ ادویات قبضے میں لے لیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ پکڑی گئی غیر رجسٹرڈ ادویات انسانی زندگیوں کے لئے نقصان دہ ہیں۔

.....................................................

پاکستان کا بحری بیڑے میں ایٹمی آبدوز شامل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا بحری بیڑے میں ایٹمی آبدوز شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی : پاکستان نے بحری بیٹرے میں ایٹمی آبدوز شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ایٹمی آبدوز پاکستان میں ہی تیار کی جائیگی ۔آبدوز کی تیاری کا فیصلہ خطے میں بھارتی برتری ختم کرنے کیلئے کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق منصوبے پر خاصی پیشرفت ہوچکی ہے ۔یہ ایٹمی آبدوز ملکی وسائل کے […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ : تین ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

سندھ ہائی کورٹ : تین ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

سندھ ہائی کورٹ کے مستقل کئے گئے تین ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ حلف اٹھانے والے ججز میں جسٹس حسن تسنیم، جسٹس اظہر رضوی اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں سندھ ہائی کورٹ کے ججز اور […]

.....................................................

لاہور: الیکٹرونک مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور: الیکٹرونک مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور میں مال روڈ کے تجارتی مرکز میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آگ سے لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان تباہ ہو گیا۔ مال روڈ پر واقع الیکٹرونک مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے قابو پا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آگ ویلڈنگ کرتے ہوئے لگی بتایا جاتا […]

.....................................................

اس وقت وطن پاکستان کو ایک ایماندار لیڈر کی ضرورت ہے :شہباز بٹ

گجرات (جی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما شہباز بٹ نے کہا ہے کہ اس وقت وطن پاکستان کو جس قدر ایک ایماندار لیڈر کی ضرورت ہے پہلے کبھی نہ تھی کیونکہ نا اہل اور کرپٹ حکمرانوں نے پاکستان کا حلیہ بگاڑ کے رکھ دیا ہے کوئی ادارہ ایسا نہیں چھوڑا جہاں کرپشن نہ ہو۔ ملک […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی اور پاکستان میں بھی مزید تین سو روپے کمی کے بعد سونا 50228 روپے فی دس گرام ہوگیا۔ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت سترہ سو بیس ڈالر فی اونس ہوگئی۔ پاکستان میں چوبیس کیرٹ […]

.....................................................

واحد ون ڈے میچ،پاکستان نے افغانستان کو سات وکٹوں سے ہرا دیا

واحد ون ڈے میچ،پاکستان نے افغانستان کو سات وکٹوں سے ہرا دیا

شارجہ میں کھیلے گئے تاریخی ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے افغانستان کیخلاف سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ افغانستان کے کپتان نوروز مینگل نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تجربہ کار پاکستانی بولرز کے سامنے افغان کرکٹرز نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور ایک سو پچانوے رنز بنائے۔کریم صادق چالیس، […]

.....................................................