جرمنی توانائی بحران میں مدد کرنے پر تیارہے ، قونصل جنرل

جرمنی توانائی بحران میں مدد کرنے پر تیارہے ، قونصل جنرل

وفاقی جمہوریہ جرمنی کے قونصل جنرل ٹلو کلینر نے کہا ہے کہ جرمنی پاکستان کے جاری توانائی کے بحران کے حل کے لئے ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین احتشام الدین اور دیگر عہدیداران کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں […]

.....................................................

جونیئر ایشیا کپ: قومی جونیئرہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان

جونیئر ایشیا کپ: قومی جونیئرہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساتویں جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز بیس فروری سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں ہو گا۔ جس کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی نے تیئیس کھلاڑیوں کو مدعو کیا […]

.....................................................

پشاور : لاپتہ افراد کے متعلق اجلاس

پشاور : لاپتہ افراد کے متعلق اجلاس

پشاور میں لاپتہ افراد کے متعلق گورنر خیبر پختونخوا مسعود کوثر کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی ،کور کمانڈر پشاور ، آئی جی ایف سی اور چیف سیکرٹری غلام دستگیر سمیت دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا سے لاپتہ ہونے والے 2ہزار […]

.....................................................

پاکستان ایران افغانستان سہ فریقی کانفرنس آج ہو گی

پاکستان ایران افغانستان سہ فریقی کانفرنس آج ہو گی

پاکستان، ایران اور افغانستان سہ فریقی کانفرنس آج ہو رہی ہے، ایرانی صدر محمود احمدی نژاد اور افغان صدر حامدکرزئی کانفرنس میں شرکت کیلئے آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کے بڑے مسائل میں سب سے اہم توانائی کا بحران ہے۔ پچھلے کئی برسوں میں پاکستان کی خارجہ پالیسی پاکستان میں توانائی، پانی اور […]

.....................................................

امریکا سے اچھے دوست کی طرح رہنا چاہتے ہیں۔ شیری رحمان

امریکا سے اچھے دوست کی طرح رہنا چاہتے ہیں۔ شیری رحمان

امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ امریکا سے اچھے دوستوں کی طرح رہنا چاہتے ہیں۔ سلالہ چیک پوسٹ پر معافی نہ مانگنے پر پاکستانی عوام غصہ میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیمینار سے خطاب کے دوران پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ آج کا پاکستان بم دھماکوں اور گولیوں کا نہیں […]

.....................................................

پاک بھارت وزرائے تجار ت مذاکرات، تین معاہدوں پر دستخط

پاک بھارت وزرائے تجار ت مذاکرات، تین معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور بھارت کے درمیان تین تجارتی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ رواں ماہ مختصر نیگٹو لسٹ تیار کرلی جائے گی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت پر مذاکرات کا پہلا دور دلی میں، جبکہ بجلی پرماہرین کے گروپ کا دوسرا اجلاس لاہور میں ہوگا۔ پاک بھارت وزرائے تجارت کے درمیان مذاکرات […]

.....................................................

شاہین ایک بار پھر انگلش بالروں کے سامنے نہ ٹہر سکے

شاہین ایک بار پھر انگلش بالروں کے سامنے نہ ٹہر سکے

ابو ظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کے ڈھائی سو رنز کے جواب میں پاکستان صرف دو سو تیس رنز بنا کرمیچ ہار گیا۔ انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں ایلیسٹر کک کی شاندار سنچری اور اسٹیون فن کی چار وکٹوں کی بدولت بیس رنز سے شکست دیکر […]

.....................................................

دہشت گردی کا خاتمہ ہمارا مقصد ہے۔ رحمان ملک

دہشت گردی کا خاتمہ ہمارا مقصد ہے۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ دہشتگردی  کا خاتمہ اور امن وامان کا قیام ہمارا مقصد ہے انجمن طلبا اسلام کی امن کنویشن سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد ہم میں سے نہیں اور جو ہیں وہ بکے ہوئے ہیں انھوں نے کہا کہ ہم صورت میں پاکستان کی […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: بلا مقابلہ انتخاب کیلئے جوڑ توڑ عروج پر

سینیٹ انتخابات: بلا مقابلہ انتخاب کیلئے جوڑ توڑ عروج پر

دو مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں اپنے امیدواروں کے بلامقابلہ انتخاب کیلئے سیاسی جماعتوں کے درمیان جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ چاروں صوبوں سے بارہ ، بارہ، وفاق سے فاٹا کی چار ، ٹیکنو کریٹس اور جنرل نشستوں پر ایک ، ایک امیدوار کا انتخاب کیا جانا ہے۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک شخص ہلاک، چھ زخمی

خیبر ایجنسی: ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، ایک شخص ہلاک، چھ زخمی

خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ جمرود کے علاقے وزیرڈنڈ میں بارودی مواد سڑک پر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جسے ریموٹ کنٹرول سے اڑا دیا گیا۔ دھماکے سے چھ افراد زخمی بھی ہوئے۔ جنھیں طبی امداد کے لئے فوری طور پر […]

.....................................................

نیٹو سپلائی کیخلاف 20 فروری کو پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کا اعلان

نیٹو سپلائی کیخلاف 20 فروری کو پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کا اعلان

اسلام آباد : نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کیخلاف دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام بیس فروری کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دفاع پاکستان کونسل میں شامل جماعتوں کے مقامی قائدین نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی وجہ سے […]

.....................................................

بلوچستان عالمی سامراج کی نئی شکار گاہ

بلوچستان عالمی سامراج کی نئی شکار گاہ

کہتے ہیں عمومی تاثر اصل حقائق سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے، جب ایک تاثر عوام کے دل و دماغ میں راسخ ہو جائے اور دل میں شکوک و شبہات کی آکاس بیل پھیلا دے تو محض زبانی لفاظی اور لایعنی دعوں سے یہ تاثر زائل نہیں کیا جا سکتا، ایسی صورت میں گوشواروں اورحقائق ناموں […]

.....................................................

قیمتوں میں اضافہ، کروڑوں بچے متاثر ہوں گے

قیمتوں میں اضافہ، کروڑوں بچے متاثر ہوں گے

بین الاقوامی امدادی تنظیم سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے پچھلے سال خوراک کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے باعث ترقی پذیر ممالک میں لاکھوں والدین نے اپنے بچوں کی خوراک میں کمی کردی۔ امدادی تنظیم نے یہ بات اپنی رپورٹ میں کہی ہے جس میں بھارت، بنگلہ دیش، پیرو، پاکستان اور نائیجیریا میں سروے […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: اٹارنی جنرل نے شواہد جمع کرنا شروع کر دیئے

توہین عدالت کیس: اٹارنی جنرل نے شواہد جمع کرنا شروع کر دیئے

اٹارنی جنرل نے توہین عدالت کیس کے سلسلے میں شواہد جمع کرنا شروع کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق سابق اٹارنی جنرل سمیت سات افراد کے نام گواہوں کی فہرست میں شامل کئے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے اٹارنی جنرل کو توہین عدالت کیس میں پراسیکیوٹر مقرر کئے جانے کے بعد مولوی انوار الحق […]

.....................................................

بیسویں ترمیم مفادات کیلئے منظور کرائی گئی۔ ثروت قادری

بیسویں ترمیم مفادات کیلئے منظور کرائی گئی۔ ثروت قادری

پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کا کہنا تھا کہ 20 ویں ترمیم سے انقلاب نہیں آیابلکہ کرنے والوں نے اپنے مفادات کے لیے یہ ترمیم کی۔ دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے 21 ویں ترمیم لائی جائے۔ ملتان میں ڈاکڑ عمران مصطفی کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

.....................................................

پاک فوج سے مثالی روابط نہیں،کیمرون منٹر

پاک فوج سے مثالی روابط نہیں،کیمرون منٹر

پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی سے تعلقات اچھے ہیں، مگر پاک فوج سے روابط مثالی نہیں۔ تعلقات میں کشیدگی کی وجہ ماضی کے وعدے وفا نہ کرنا ہے۔ واشنگٹن میں ہارورڈ کینیڈی اسکول میں لیکچر کے دوران امریکی سفیر کیمرون منٹر کا کہنا تھا پاکستان اور […]

.....................................................

اسامہ، مشرف سے متعلق مجھ سے غلط باتیں منسوب کی گئیں۔ ضیاء بٹ

اسامہ، مشرف سے متعلق مجھ سے غلط باتیں منسوب کی گئیں۔ ضیاء بٹ

امریکی جریدے نے جنرل ریٹائرڈ ضیا الدین بٹ کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ صدر مشرف اسامہ کی پاکستان میں موجودگی سے آگاہ تھے۔ سابق آئی ایس آئی چیف نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے غلط بیان منسوب کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ ضیا […]

.....................................................

میوزک کے ذریعے پاکستان میں امن کا فروغ دینا ہے، ایڈورڈ مایا

میوزک کے ذریعے پاکستان میں امن کا فروغ دینا ہے، ایڈورڈ مایا

رومانیہ کے گلوکار ایڈورڈ مایا نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار کانسرٹ کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے اور ان کا مقصد میوزک کے ذریعے پاکستان میں محبت اور امن کو فروغ دینا ہے۔ ویلنٹائن ڈے پر اسلام آباد میں منعقد ہونے والے میوزک کنسرٹ کے بارے میں ایڈورڈ مایا کا […]

.....................................................

اے ٹی ایم کے استعمال پر پندرہ روپے بینک چارجز قواعد کیخلاف ورزی

اے ٹی ایم کے استعمال پر پندرہ روپے بینک چارجز قواعد کیخلاف ورزی

مسابقتی کمیشن نے اے ٹی ایم چارجز کی فکسنگ کے خلاف پاکستان بینک ایسوسی ایشن کا ہنگامی انسپکشن کیا مسابقتی کمیشن کے ترجمان کے مطابق کمیشن نے اے ٹی ایم چارجز کی فکسنگ کے خلاف پاکستان بینک ایسوسی ایشن کا ہنگامی انسپکشن کیا ہے اور اے ٹی ایم کے استعمال پر پندرہ روپے بینک چارجز […]

.....................................................

ابوظہبی: پاکستان اور انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل

ابوظہبی: پاکستان اور انگلینڈ دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ ابوظہبی میں کھیلا جائیگا۔ انگلش ٹیم کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں ایک سو تیس رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔ انگلینڈ کی فتح میں کپتان ایلسٹر کک […]

.....................................................

پاکستان اور انگلینڈ دوسرا ون ڈے بدھ کو

پاکستان اور انگلینڈ دوسرا ون ڈے بدھ کو

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ بدھ کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ انگلش ٹیم کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں ایک سو تیس رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔ انگلینڈ کی فتح میں […]

.....................................................

فنڈزکی عدم فراہمی، تھرکول پائلٹ پروجیکٹ مزید تاخیر کا شکار

فنڈزکی عدم فراہمی، تھرکول پائلٹ پروجیکٹ مزید تاخیر کا شکار

وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈ نہ ملنے کے باعث تھر کول کا پائلٹ پروجیکٹ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے تھر کول پائلٹ پروجیکٹ کو فنڈز دینے سے معذوری کا اظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت کو پروجیکٹ کے لیے نجی سرمایہ کاروں سے رابطہ کرنے کا مشورہ […]

.....................................................

دوطرفہ تجارت سے پاک بھارت میں روزگار پیدا ہوگا،آنندشرما

دوطرفہ تجارت سے پاک بھارت میں روزگار پیدا ہوگا،آنندشرما

بھارتی وزیر تجارت آنند شرما نے اپنے دورہ پاکستان کو نہایت اہم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ تجارت کے فروغ سے دونوں ممالک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ لاہور میں بھارتی مصنوعات کی نمائش کے دورے کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلقات کے فروغ […]

.....................................................

منصور کا بیان ریکارڈ کرنے کے انتظامات مکمل کر لئے۔ واجد شمس الحسن

منصور کا بیان ریکارڈ کرنے کے انتظامات مکمل کر لئے۔ واجد شمس الحسن

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے کہا کہ ہائی کمیشن نے منصور اعجاز کا بیان ریکارڈ کرنے سے معذرت نہیں کی۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میمو کمیشن کی ہدایت پر منصور اعجاز کا بیان ریکارڈ کرنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔

.....................................................