امریکی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، شیری رحمان

امریکی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، شیری رحمان

امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان نے امریکی سرمایہ کاروں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔ واشنگٹن میں پاک امریکا بزنس کونسل کے ارکان سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت سی امریکی کمپنیاں پہلے پاکستان میں منافع بخش کاروبار کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

خطے کے مسائل ہم پرمسلط کیے گئے ہیں

خطے کے مسائل ہم پرمسلط کیے گئے ہیں

ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ خطے کو درپیش مسائل بیرونی طاقتوں کی وجہ سے ہیں اور تینوں ملکوں کو ملِ کر ان مشکلات کا حل نکالنا ہوگا۔ اسلام آباد میں سہ فریقی سربراہی کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر […]

.....................................................

نواز کرزئی ملاقات،تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور

نواز کرزئی ملاقات،تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور

مسلم لیگ ن کے صدرنوازشریف نے کہاہے کہ پاکستان اورافغانستان کا ایک دوسرے کوسمجھنا اور تعاون کو فروغ دینا خطے کے امن اور استحکام کیلئے ضروری ہے۔ افغان صدر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب میں نوازشریف کاکہناتھاکہ افغانستان میں استحکام پاکستان کے امن کاضامن بن سکتا ہے۔ انھوں نے حامد کرزئی کی […]

.....................................................

بلوچستان پرقرار داد قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان

بلوچستان پرقرار داد قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ عبدالباسط خان نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس میں پیش کی جانیوالی بلوچستان سے متعلق قرارداد قبول نہیں یہ سراسرعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان کاکہنا تھا کہ قراردادپیش کرنیوالے حقائق سے پوری طرح لاعلم ہیں۔ انھوں نے اس قرارداد کوعالمی اصولوں کی خلاف ورزی قراردیا اورامید ظاہر کی […]

.....................................................

بلوچستان پرکانگریس میں بحث،پاکستان کا سخت ردعمل

بلوچستان پرکانگریس میں بحث،پاکستان کا سخت ردعمل

پاکستان نے امریکی کانگریس میں بلوچستان کے معاملے پر بحث پر سخت ردعمل کااظہارکرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔ واشنگٹن میں سفارتخانے نیامریکی کانگریس مین کی معلومات کوحقیقت کے برعکس جبکہ دفتر خارجہ نے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قراردیا۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہاگیا ہے […]

.....................................................

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تحفظات ہیں ،امریکا

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تحفظات ہیں ،امریکا

    امریکہ نے ایک بار پھر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں امریکی محمکہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ لینڈ نیکہاکہ پاکستان،ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تحفظات ہیں،جوں جوں یہ منصوبہ آگے بڑہے گا اس پر امریکہ کے خدشات بھی بڑھتے جائیں گے۔ […]

.....................................................

موج،مستی سے بھرپورزی سِنی ایوارڈزشو،اےآروائی ڈیجیٹل پر

موج،مستی سے بھرپورزی سِنی ایوارڈزشو،اےآروائی ڈیجیٹل پر

اے آروائی ڈیجیٹل پر روشنیوں اور رنگینیوں سے بھراایوارڈزشوپیش کیاجارہاہے۔۔زی سِنے ایوارڈزمیں کیا ہوگی موج مستی ۔ اے آروائی ڈیجیٹل پاکستان کامن پسند اینٹرٹینمنٹ ٹی وی چینل ہے۔ جو ہمیشہ اپنے ناظرین کیلئے منفرد اورنمایاں پروگرامز پیش کرتاہے۔اسی تسلسل کوبرقراررکھتے ہوئے اے آروائی ڈیجیٹل پیش کررہاہے اپنے ناظرین کیلئے ستاروں بھری ایک شام۔ زی سنے […]

.....................................................

اسٹیل ملزکے206 ٹرینی آرٹیزن مستقل کردیئے گئے

اسٹیل ملزکے206 ٹرینی آرٹیزن مستقل کردیئے گئے

اسٹیل ملز انتظامیہ نے206ٹرینی آرٹیزن کو مستقل کردیا ہے۔ پاکستان اسٹیل کے میٹالرجی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سے دو سالہ تربیت مکمل کرنے والے نوجوانوں کو چیئرمین سی بی اے شمشاد قریشی نے مستقلی کے خطوط تقسیم کئے گئے۔ شمشاد قریشی کا کہنا تھا کہ اسٹیل مل کی ترقی اور پیداوار میں اضافے کے لئے صلاحیتوں کو […]

.....................................................

نیٹو سپلائی معطل رہنے سے تیل کی فروخت میں11فیصد کمی

نیٹو سپلائی معطل رہنے سے تیل کی فروخت میں11فیصد کمی

حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان میں نیٹو سپلائی بند کرنے اور تیل کی برآمدات میں ڈیوٹی کی چھوٹ واپس لینے کی وجہ سے جنوری میں تیل کی فروخت میں گیارہ فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جے ایس ریسرچ رپورٹ کے مطابق جنوری میں تیل کی کھپت سو لہ لاکھ چالیس کروڑ ٹن […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں تیزی سے کمی

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں تیزی سے کمی

کمرشل بینکوں کے ڈالر ذخائر میں مسلسل اضافہ جبکہ اسٹیٹ بینک کے ڈالرذخائر میں تیزی سے کمی ہورہی ہے۔ ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران سات کروڑ اٹھاسی لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دس فروری تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر سات […]

.....................................................

سہ فریقی مذاکرات کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط

سہ فریقی مذاکرات کے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط

اسلام آباد میں سہ فریقی مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ پر دستخط ہو گئے۔ اعلامیے کے مطابق ایران، پاکستان اورافغانستان اپنی سرزمین ایک دوسرے کیخلاف استعمال ہونے نہیں دیں گے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے افغان اور ایرانی ہم منصبوں حامد کرزئی اور محمود احمدی نژاد نے ملاقات کی جس […]

.....................................................

پاکستانی طلبہ شام کے اندر حالات سے تشویش میں مبتلا ہیں۔ زبیر صفدر

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اور انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف سٹوڈنٹ آرگنائزیشن کی مجلس شوریٰ کے رکن اورجنوبی ایشیاء ریجن کے کو آرڈینیٹر زبیر صفدر نے شام کے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی طلبہ شام کے اندر خراب صورت حال سے پریشان ہیں ۔ عالمی طاقتیں ذاتی […]

.....................................................

چار پیاروں کی زد میں سیاستدان

چار پیاروں کی زد میں سیاستدان

ہمارے ملک میں جب بھی الیکشن کی فضاہیں شروع ہوتی ہیں سیاستدان عوام کو سبز باغ دیکھانا شروع کر دیتے ہیں ان کے ساتھ یوں ملتے ہیں جیسے انہیں جنم جنم سے جانتے ہوں مگر جوں ہی الیکشن ختم ہوتے ہیں سیاست دان کی آنکھیں طوطے کی طرح پھر جاتی ہیں اور روایتی چار پیارے […]

.....................................................

دوائیاں مہنگی ہو گئیں، حکومت کا ایک اور کارنامہ

دوائیاں مہنگی ہو گئیں، حکومت کا ایک اور کارنامہ

ہمارے ملک کے حکمرانوں نے اپنے ہی ملک میں گیس ، بجلی ، پیٹرولیم مصنوعات اور اجناس کی قیمتوں میں بے لگام اضافے کے بعد اب ملک کے بیمار عوام کی استعمال میں آنے والی ادویات کی قیمتوں میں بھی اندھا دھند اضافہ کرکے ملکی تاریخ میں اپنے اقتدار کا ایک اورکارنامہ رقم کردیاہے یہ […]

.....................................................

ڈائپر فوج بمقابلہ طالبان

ڈائپر فوج بمقابلہ طالبان

اتحادی فوجیوں کی جانب سے پاکستان کی سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے بعد ناٹو سپلائی بند کیا کرنا تھی کہ نئے نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے افغانستان میں برسرپیکار امریکی فوج کے بارے میں ایسی خبریں گردش کر رہی ہیں جنہیں پڑھتے، سنتے اور ان پر تبصرہ کرتے ہی […]

.....................................................

انیس فروری کا خواتین کا جلسہ تاریخی ہو گا۔ الطاف حسین

انیس فروری کا خواتین کا جلسہ تاریخی ہو گا۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ 19 فروری کو باغِ قائداعظم میں ہونے والا جلسہ تاریخ میں خواتین کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہو گا۔ باغِ قائداعظم میں جلسہ عام کی تیاریوں میں مصروف شعبہ خواتین کی کارکنوں سے ٹیلیفون پرگفتگو میں الطاف حسین نے کہاکہ گزشتہ دنوں باغ قائداعظم […]

.....................................................

ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں کی فہرست سپریم کورٹ بھجوا دی گئی

ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں کی فہرست سپریم کورٹ بھجوا دی گئی

سپریم کورٹ کی ہدایت کے باواجود ہڑتال کرنے والے اسی ڈاکٹروں کی فہرست عدالت بھجوا دی گئی۔ چیف سیکر یٹری پنجاب نے ہڑتال کرنے والے ڈاکٹر وں کے کوائف جمع کرکے سپریم کورٹ بھجوا دیئے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے سوموٹو نوٹس میں ڈاکٹروں کو ہدایت کی تھی کہ وہ اس وقت تک […]

.....................................................

واچ ڈاگ نے پاکستان کو بلیک لسٹ قرار دے دیا

واچ ڈاگ نے پاکستان کو بلیک لسٹ قرار دے دیا

منی لانڈرنگ پر نظر رکھنے والے ایک بین الاقوامی ادارے نے پاکستان سمیت پانچ ممالک کو عالمی معیار پر پورا نہ اترنے پر بلیک لسٹ قرار دے دیا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نامی واچ ڈاگ نے ان ممالک کو مالی دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں ناکام قرار دیا۔ کسی ملک کو بلیک لسٹ سے […]

.....................................................

طالبان سے مفاہمت پر پاک افغان بات چیت

طالبان سے مفاہمت پر پاک افغان بات چیت

افغان صدر حامد کرزئی نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ان رہنماؤں کی سربراہی میں وفود کی سطح پر مذاکرات بھی ہوئے ہیں جن میں طالبان سے بات چیت سمیت دوطرفہ دلچسپی کے اہم امور زیرِ بحث آئے ہیں۔ افغان […]

.....................................................

پاکستان کو طلاق دینے کا آپشن نہیں ہے، امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان کو طلاق دینے کا آپشن نہیں ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سے تعلقات اہم ہیں۔ پاکستان کو طلاق دینے کا آپشن زیرغور نہیں۔ آئی ایس آئی چیف کی تبدیلی سے تعلقات بہتر بنانے میں وقت لگے گا۔ وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا  کے اسٹریٹجک مقاصد مشترک ہیں۔ مستحکم پاکستان امریکا کی سلامتی کیلئے […]

.....................................................

افغان صدر حامد کرزئی اسلام آباد پہنچ گئے

افغان صدر حامد کرزئی اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد : سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے افغانستان کے صدر حامد کرزئی اسلام آباد پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر شوکت اللہ خان اور اعلی حکام نے ان کا استقبال کیا۔ حامد کرزئی صدر آصف علی زرداری کی میزبانی میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان آئے ہیں۔ ایرانی صدر […]

.....................................................

سینیٹ امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال آج سے شروع

سینیٹ امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال آج سے شروع

سینیٹ کیلئے امیدواروں کے کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج سے شروع ہو گی چون نشستوں کیلئے ایک سو ساٹھ سے زائد امیدوار میدان میں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل دو روز جاری رہے گا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں بیس اور اکیس فروری کو داخل […]

.....................................................

مُشکل ترین مرحلہ ۔آسان ترین حل

مُشکل ترین مرحلہ ۔آسان ترین حل

پاکستان تاریخ کے مشکل ترین دور میں ہے جس سے نکلنا دشوار تو ہے مگر آسانی سے اس مرحلہ سے نکلا بھی جا سکتا ہے۔سیاسی،معاشی،معاشرتی اور تعلیمی ترقی کو اسلام کے طور طریقوں سے وابستہ کرنے کے لیئے تعلیمی نظام کی تبدیلی ،سود کے خاتمے، سرمایہ دار انہ نظام کو دفنانے اور اسلامی نظام معیشت […]

.....................................................

۔۔۔ تاریخ کا سبق ۔۔۔

۔۔۔ تاریخ کا سبق ۔۔۔

دو مارچ ٢٠١٢ جیسے جیسے قریب آتا جا رہا ہے پاکستانی سیاست کا ٹمپریچر بڑھتا جا رہا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے یہ انتخاب اس لحا ظ سے انتہائی اہم ہے کہ انہی انتخابات نے آئیندہ کے صدرِ مملکت کے انتخاب میں کلیدی رول ادا کرنا ہے ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی […]

.....................................................