ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی،غلام بلور

ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی،غلام بلور

وفاقی وزیر ریلوے غلام بلور نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کی نجکاری نہیں کی جائے گی۔پاکستان ریلوے کے پاس تیس سالہ پرانے انجن موجود ہیں حکومت سے ریلوے کی بہتری کیلئے گیارہ ارب روپے کی امداد مانگی ہے۔ کراچی سٹی اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ بزنس ٹرین چلنے سے […]

.....................................................

بھارتی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان پر تنقید

بھارتی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان پر تنقید

بھارتی رکن پارلیمنٹ اور اقوام متحدہ کے سابق انڈر سیکریٹری جنرل ششی تھرور نے جماعت الدعو کے بانی حافظ سعید کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی شہر کوچی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ششی تھرور نے الزام عائد کیا کہ حافظ سعید ممبئی حملوں میں […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارش

بالائی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ برفباری کی وجہ سے چترال اور دیگر علاقوں میں مواصلاتی نظام درھم برھم ہوگیا ہے۔ چمن، زیارت اور چترال سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے برفباری […]

.....................................................

پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں،وکٹوریہ نیو لینڈ

پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں،وکٹوریہ نیو لینڈ

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے سپریم کورٹ اور حکومت کے درمیان صورتحال کا مکمل جائزہ لے رہے ہیں لیکن یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ میں ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے بتایا واشنگٹن چاہتا ہے کہ پاکستان اپنے تمام مسائل کا حل آئینی حدود میں رہ کر تلاش کرے۔ پاکستان […]

.....................................................

جرمنی: سیکورٹی کانفرنس میں شرکت سے پاکستان کا انکار

جرمنی: سیکورٹی کانفرنس میں شرکت سے پاکستان کا انکار

پاکستان نے بون کانفرنس کے بعد جرمنی میں ہونے والی بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس میں شرکت سے بھی انکار کر دیا۔ انٹر نیشنل سکیورٹی کانفرنس کے ترجمان کے مطابق پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو بھی کانفرنس میں مدعو کیا گیا تھا، لیکن پاکستان […]

.....................................................

پہلی بزنس ٹرین کا لاہور سے کراچی سفر

پہلی بزنس ٹرین کا لاہور سے کراچی سفر

نجی شعبے کی طرف سے چلائی جانے والی پہلی بزنس ٹرین لاہور سے کراچی پہنچ گئی ہے، سفر اٹھارہ گھنٹے میں طے ہوا۔ ائرکنڈیشنڈ بزنس ٹرین میں کھانا، ناشتہ  اور ہائی ٹی بھی مہیا کی گئی جبکہ اس میں ڈاکٹر کی سہولت بھی موجود ہے۔ بزنس ٹرین کے سفر کی خاص بات یہ رہی کہ […]

.....................................................

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست ثابت نہیں ہوا، محسن خان

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست ثابت نہیں ہوا، محسن خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ دبئی ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ درست ثابت نہیں ہوا ہے۔ پہلے روز کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن خان نے کہا کہ گزشتہ میچوں کے برعکس بیٹسمینوں نے غلط شاٹس کھیلتے ہوئے جلد وکٹیں […]

.....................................................

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کوپہلی اننگزمیں5رنزکی سبقت

دبئی ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کوپہلی اننگزمیں5رنزکی سبقت

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک چھ وکٹ کھو کر ایک سو چار رنز بنالئے ہیں۔ اسطرح انگلش ٹیم کو پہلی اننگز میں پانچ رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ دبئی میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف ننانوے رنز […]

.....................................................

پاک،آسٹریلیا سیریز،جنوبی افریقہ نے میزبانی کی پیشکش کردی

پاک،آسٹریلیا سیریز،جنوبی افریقہ نے میزبانی کی پیشکش کردی

جنوبی افریقہ نے اگست میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی میزبانی کی پیشکش کردی ہے۔ چیئرمین ذکا اشرف کے مطابق وطن واپسی پر ایگزیکٹو کونسل اوربورڈ کے دیگر عہدے داروں سے ملاقات کے بعد آفر کا جواب دیں گے۔ دبئی میں ذکااشرف کی آسٹریلوی حکام سے […]

.....................................................

۔۔۔ دہرا معیار ۔۔۔

۔۔۔ دہرا معیار ۔۔۔

پاکستانی عدلیہ کی داستان بھی انتہائی دلچسپ اور عجیب و غریب ہے کیونکہ اس کے دامن پر مہم جوئوں کو آئینی جواز عطا کرنے کے فیصلوں کے اتنے بڑے بڑے داغ ہیں جس نے اس ادارے کی توقیر اور عزت و وقار کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ سچ یہی ہے کہ عدلیہ پاکستان میں […]

.....................................................

قیمتی انسانی زندگیوں کا ضائع، ذمہ دار کون؟

قیمتی انسانی زندگیوں کا ضائع، ذمہ دار کون؟

زندگی   کائنات کی وہ سب سے زیادہ قیمتی چیز ہے جس کو کبھی نہ خریدا جاسکتا ہے اورنہ ہی بیچا ، چاہے کوئی کتنا ہی امیر کیوں نہ ہوں وہ زندگی کے سامنے اکثر اوقات بے بس نظر آتا ہے یہ قدر نایاب عطیہ خداوندی ہے اور اس کا کوئی نعم البدل نہیں، ہر […]

.....................................................

آر ون دھتی رائے اور کشمیر

آر ون دھتی رائے اور کشمیر

جماعت اسلامی کی محنت’ نواز شریف کے تعاون اور میڈیا کی بروقت توجہ نے نوے کی دہائی میں ”یوم یکجہتی کشمیر ”منانے کے عزم کو عملی جامہ پہنادیا۔اور بعدازاں اسوقت کی وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو نے ملکی ماحول کو بھانپتے ہوئے پانچ فروری کو سرکاری تعطیل قرار دے دیا۔ تاریخ کے سینے پر رقم ہے […]

.....................................................

پاکستان کے ہاتھ میں کشکول زیب نہیں دیتا۔ شہباز شریف

پاکستان کے ہاتھ میں کشکول زیب نہیں دیتا۔ شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے ایک ہاتھ میں ایٹم بم اور میزائل، دوسرے ہاتھ میں کشکول پاکستان کو زیب نہیں دیتا۔ لاہور میں کتاب میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انھوں نے کہا پنجاب حکومت نے تعلیمی مقاصد کے لئے امریکی امداد اس لئے ٹھکرائی کہ ہمیں عزت عزیز ہے۔ انہوں […]

.....................................................

دبئی ٹیسٹ: بولرز کا راج، دونوں ٹیموں کی12وکٹیں گر گئیں

دبئی ٹیسٹ: بولرز کا راج، دونوں ٹیموں کی12وکٹیں گر گئیں

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ ناکام ہو گئی اور پوری ٹیم ننانوے رنز بناکر آئوٹ ہو گئی۔ انگلینڈ کے دو کھلاڑی بھی سات کے مجموعے پر پویلین لوٹ گئے۔ دبئی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم چوالیس اوور میں ننانوے رنز بناکر آئوٹ […]

.....................................................

حکمرانوں سے آزادی آخر کب

حکمرانوں سے آزادی آخر کب

وطن عزیز کو معرض وجود میں آئے 64سال کا عرصہ گزر چکا ہے ”یوم آزادی” ایک طرف تاریخ کے لہو رنگ اوراق کی یاد تازہ کرتی ہے،  تو دوسری طرف وہ آزادی کے حسین خواب پر قربان ہوئی قیمتی جانوں، لٹی عصمتوں سے تجدید عہد وفا کا ایک اور موقع بھی فراہم کرتی ہے تاکہ […]

.....................................................

پشاور اور گردو نواح میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

پشاور اور گردو نواح میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

پشاور اور گردونواح میں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم سرد ہو گیا۔ گزشتہ شب سے جاری وقفہ وقفہ سے ہلکی بارش سیموسم خوش گوار ہوا ہے جبکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہواہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کایہ سلسلے اگلے دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ […]

.....................................................

ممبئی حملے: پاکستانی وفد کا دورہ بھارت منسوخ

ممبئی حملے: پاکستانی وفد کا دورہ بھارت منسوخ

ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لئے جانے والے پاکستانی وفد نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی وفد کو سن دو ہزار آٹھ میں ہونے والے ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لئے تین فروری کو ممبئی پہنچ کر بھارتی تحقیقاتی ٹیم اور تحقیقات میں معاونت کرنے والے ڈاکٹرز سے ملاقاتیں […]

.....................................................

ہمارا ملک خودمختار ہے یا کوئی امریکی ریاست

ہمارا ملک خودمختار ہے یا کوئی امریکی ریاست

ہمارے حکمرانوں نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں اندھادھند اضافہ کرکے مہنگائی کا جو طوفان برپاکردیاہے اِنہیں یہ سوچناچاہئے کہ انہوںنے اپنی پہلے سے پریشان حال اورلاغر عوام کے لئے یہ ظالمانہ اقدام آئی ایم ایف ، ورلڈبینک اور امریکا کے کہنے پر کیوں کیاہے کیا اِن کے پاس سوچنے اور […]

.....................................................

عمران خان بمقابلہ پٹوار خانہ

عمران خان بمقابلہ پٹوار خانہ

زمانہ طالب علمی میں جب کرپشن پر مضمون لکھنا کا موقع ملتا تو محکمہ تعلیم ،پولیس اور کتا ب پبلیشروں کی شامت آتی کیونکہ اس وقت میڈیا اور طالب علم دوستوں سے صرف سکول کلرک کی کرپشن کی عجیب عجیب داستان سننی پڑتی اور دل میں آروزپیدا ہوتی کہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے سکول کا […]

.....................................................

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں6کروڑ 81لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں6کروڑ 81لاکھ ڈالر کا اضافہ

کمرشل بینکوں کے ذخائر میں مسلسل اضافے کی بدولت ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران چھ کروڑ اکیاسی لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ستائیس جنوری تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چھ کروڑاکیاسی لاکھ ڈالر بڑھ کر سولہ ارب ستاسی کروڑ ڈالر ہو […]

.....................................................

ہمارا مُلک خودمختار ہے یا کوئی امریکی ریاست؟

ہمارا مُلک خودمختار ہے یا کوئی امریکی ریاست؟

ہمارے حکمرانوں نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قیمتوں میں اندھادھند اضافہ کرکے مہنگائی کا جو طوفان برپا کر دیا ہے اِنہیں یہ سوچنا چاہئے کہ اُنہوںنے اپنی پہلے سے پریشان حال اورلاغر عوام کے لئے یہ ظالمانہ اقدام آئی ایم ایف ، ورلڈبینک اور امریکا کے کہنے پر کیوں کیا ہے کیا […]

.....................................................

امریکی اعلیٰ فوجی قیادت کی شیری رحمان سے ملاقات

امریکی اعلیٰ فوجی قیادت کی شیری رحمان سے ملاقات

امریکی فوج کے کمانڈر سینٹ کام اور جنرل جیمز میٹِس نے امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان سے ملاقات کی۔ باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے۔ شیری رحمان نے دونوں ممالک کے درمیان انصاف پر مبنی اور شفاف تعلقات کے قیام پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ […]

.....................................................

پاکستانی برآمدات پر ڈیوٹی کی چھوٹ

پاکستانی برآمدات پر ڈیوٹی کی چھوٹ

عالمی تجارتی تنظیم ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او)نے پاکستانی مصنوعات کی یورپ برآمد میں معاونت کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔مجوزہ منصوبے کے تحت پاکستان کی پچھہتر مصنوعات کو یورپ برآمد کرنے میں دو سال کے لیے ڈیوٹی کی چھوٹ حاصل ہو گی۔اس منصوبے کا مقصد سن دو ہزار دس کے سیلاب سے […]

.....................................................

نیٹو کی رپورٹ میں کوئی نئی بات نہیں،وکٹوریہ نولینڈ

نیٹو کی رپورٹ میں کوئی نئی بات نہیں،وکٹوریہ نولینڈ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہیکہ نیٹو کی رپورٹ میں آئی ایس آئی اور طالبان کے درمیان تعلقات کی بات عام تناظر میں کی گئی ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ واشنگٹن میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران انھوں نے کہا کہ نیٹورپورٹ دراصل تحویل میں موجود طالبان […]

.....................................................