افغان صدر کرزئی 16فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے

افغان صدر کرزئی 16فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے

پاکستان اور افغانستان نے ,اور بھارت گیس پائپ لائن منصوبے کو ترجیح دینے پر اتفاق کیا ہے جبکہ افغان صدر حامد کرزئی سولہ فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ باہمی تعاون کوفروغ دینے سے متعلق پاکستان اورافغانستان نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔وزیرخارجہ حناربانی کھر نے اس حوالے سے اپنے افغان ہم منصب ذالمے […]

.....................................................

قرآنی تعلیمات اور ہمارا معاشرہ

قرآنی تعلیمات اور ہمارا معاشرہ

آنکھ کتنی بھی خوبصورت ہو اگر آنکھ میں اللہ کا نور نہیں تو اندھی ہے کچھ دیکھ نہیں سکتی ایسی آنکھ جس کے چہرے پر سجی ہو وہ اسے آئنیے میں دیکھ بھی نہیں سکتا ایسی آنکھ دنیا کے لیے تو خوبصورت ہو سکتی لیکن صاحب آنکھ کے لیے ایسی آنکھ دنیا کی بدصورت ترین […]

.....................................................

اسپن اٹیک پاکستان کونمبرون بنا سکتا ہے ، محسن خان

اسپن اٹیک پاکستان کونمبرون بنا سکتا ہے ، محسن خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ محسن خان کا کہنا ہے کہ سعید اجمل اورعبدالرحمن کاڈبل اسپن اٹیک پاکستان کوٹیسٹ کرکٹ میںنمبرون بناسکتا ہے۔یہ جوڑی ناصرف وکٹیں لیتی ہے بلکہ کسی بھی صورتحال میں رنزکی رفتار کوبھی روکنے میں کامیاب رہتی ہے۔ کوچ محسن خان نے کہاکہ انگلینڈکے خلاف ابتدائی دوٹیسٹ میں سعید اجمل اورعبدالرحمن نے […]

.....................................................

جناب صدر،آگہی عمل مانگتی ہے

جناب صدر،آگہی عمل مانگتی ہے

پاکستان ایک جادو نگری ہے،جس کے حکمران وہ جادوگرہیں جو اپنے بیانات کے منتر اور اعلانات کے جادو سے قوم کی تقدیر بدلنا چاہتے ہیں،من پسند گوشوارے تراش کر سوانیزے سورج کے نیچے کھڑی قطرہ قطرہ پگھلتی قوم کو ترقی و خوشحالی کے سبز باغ دکھانا چاہتے ہیں اور پرفریب اعدادوشمار کے گورکھ دھندے سے […]

.....................................................

الیکشن جب بھی ہونگے اپنے وقت پر ہونگے ، پرویز الہی

الیکشن جب بھی ہونگے اپنے وقت پر ہونگے ، پرویز الہی

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ الیکشن جب بھی ہونگے اپنے وقت پر ہونگے پنجاب میں جعلی ادویات کی وجہ سے شہریوں کی ہلاکت پنجاب حکومت کی نااہلی اور بد انتظامی کا ثبوت ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے کراچی ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ چوہدری […]

.....................................................

پاکستان میں ڈرون حملے، امریکا قانونی وضاحت پیش کرے، ایمنسٹی

پاکستان میں ڈرون حملے، امریکا قانونی وضاحت پیش کرے، ایمنسٹی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکا جاسوس طیاروں کے ذریعے ہلاکتوں کی قانونی اور اخلاقی وضاحت پیش کرے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ایشیا پیسیفک کے متعلق ڈائریکٹر صیم زریفی نے واشنگٹن میں میڈیا کو بتایا کہ پاکستان میں ڈرون حملوں سے بے گناہ لوگوں کی جانیں ضائع ہورہی ہیں۔ جس […]

.....................................................

کرکٹرمحمد عامربرطانوی اصلاحی مرکز سے رہا

کرکٹرمحمد عامربرطانوی اصلاحی مرکز سے رہا

اسپاٹ فکسنگ میں سزا پانے والے پاکستانی کرکٹر محمد عامر کوبرطانوی اصلاحی مرکز سیرہاکردیاگیا۔ برطانوی عدالت نیچھ ماہ کی سزاسنائی تھی ۔ پاکستانی کرکٹرمحمد عامرنوجوان ملزموں کے اصلاحی مرکز ، وے موئوتھ میں اپنی سزا کاٹ رہے تھے جو کہ ایک برطانوی عدالت نے انہیں گزشتہ برس سنائی تھی ۔ ذرائع کے مطابق محمد عامرکو […]

.....................................................

وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کی افغان صدر سے ملاقات

وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کی افغان صدر سے ملاقات

وزیرخارجہ حناربانی کھر نے کابل میں افغانستان کے صدرحامد کرزئی سے ملاقات کی ۔ ان کا کہنا تھا افغانستان کی تعمیر وترقی کیلئے پاکستان ہر ممکن تعاون کرتارہیگا۔ افغان صدارتی محل میں ہونے والی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ،خطے کی صورتحال،دوطرفہ تعلقات اور دیگراہم امور زیربحث آئے۔ حنا ربانی کھر کا کہنا […]

.....................................................

پاکستان نے طالبان حمایت پر نیٹو رپورٹ مسترد کر دی

پاکستان نے طالبان حمایت پر نیٹو رپورٹ مسترد کر دی

پاکستان نے طالبان کی حمایت کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے نیٹو رپورٹ کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عبدالباسط نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان افغانستان میں عدم مداخلت کی پالیسی پر کاربند ہے اور توقع کرتا ہے کہ دیگر ممالک […]

.....................................................

امریکہ ڈرون حملوں کا جواز فراہم کرے: ایمنسٹی

امریکہ ڈرون حملوں کا جواز فراہم کرے: ایمنسٹی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منگل کو امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں ڈرون طیاروں کے مہلک استعمال کی قانونی اور حقیقی بنیاد کی تفصیلات سامنے لائے۔تنظیم نے یہ بیان امریکی صدر براک اوباما کے اس بیان کے بعد جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے قبائلی […]

.....................................................

طالبان افغانستان میں دوبارہ حکومت سنبھال سکتے ہیں،امریکا

طالبان افغانستان میں دوبارہ حکومت سنبھال سکتے ہیں،امریکا

امریکی افواج کی ایک خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان افغانستان میں دوبارہ حکومت سنبھال سکتے ہیں۔ بگرام ائر بیس پر تیار کی جانے والی انتہائی خفیہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ نیٹو افواج کی افغانستان سے واپسی کے بعد طالبان کا دوبارہ اقتدارمیں آ […]

.....................................................

پاکستان افغان طالبان کی براہ راست مدد کررہاہے،نیٹو کا الزام

پاکستان افغان طالبان کی براہ راست مدد کررہاہے،نیٹو کا الزام

نیٹو نے الزام عائد کیاہے کہ پاکستان افغان طالبان کی براہ راست مدد کررہاہے۔۔۔ اسلام آباد کو طالبان کے سینئر رہنماں کے ٹھکانوں کا بھی علم ہے۔ برطانوی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ نیٹو کی افشاں ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں طالبان کی مدد کررہی ہیں۔ گرفتار چار ہزار طالبان […]

.....................................................

شلپا کے شوہر راج کندرا پاکستانی کرکٹرز کے فین نکلے

شلپا کے شوہر راج کندرا پاکستانی کرکٹرز کے فین نکلے

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا پاکستانی کرکٹرز کے فین نکلے۔ کاروباری دورے پر آئے ہوئے راج کندرا نے کہا ہے کہ وہ کرکٹ کے دیوانے ہیں اور دنیائے کرکٹ میں پاکستانی کھلاڑی انکے پسندیدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ پاک بھارت مشترکہ فلم بنانے کا […]

.....................................................

ملک بھر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گا

ملک بھر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گا

ملک کے اکثر علاقوں میں رواں ہفتے سرد موسم کی لہر برقرار رہے گی جبکہ آئندہ ہفتے شدید سرد موسم کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے ملک بھر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوکر پیر تک جاری رہے گا۔ اس کے علاوہ رواں ہفتے کے آخر […]

.....................................................

ڈرون حملے غیر قانونی اور منفی نتائج کے حامل ہیں۔ دفتر خارجہ

ڈرون حملے غیر قانونی اور منفی نتائج کے حامل ہیں۔ دفتر خارجہ

پاکستان نیکہا کہ ڈرون حملوں پر پاکستان کا موقف دوٹوک اور واضح ہے، یہ حملے پاکستان کیلئے نقصان دہ ہیں۔ امریکہ کو اس موقف سے کئی بار آگاہ کیا جاچکا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستانی علاقوں میں ڈرون حملے غیر قانونی اور منفی نتائج کے حامل ہیں۔ اور ملکی […]

.....................................................

حکومت شہریوں کے جان ومال کا تحفظ نہیں کر رہی۔ الطاف حسین

حکومت شہریوں کے جان ومال کا تحفظ نہیں کر رہی۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کے جان اور مال کا تحفظ نہیں کر رہی۔ کراچی کے حالات منصوبہ بندی کے تحت خراب کیے جارہے ہیں۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپررابطہ کمیٹی کے اجلاس سے فون پر خطاب میں الطاف حسین نے کہا کہ وہ کئی برسوں […]

.....................................................

مشکلات کے باوجود پاکستان کی سویلین امداد جاری ہے۔ امریکا

مشکلات کے باوجود پاکستان کی سویلین امداد جاری ہے۔ امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ عسکری تعلقات میں مشکلات کے باوجود پاکستان کی سویلین امداد جاری ہے۔ کیری لوگر بل کے تحت دوہزار نو سیاب تک دو ارب ڈالر سے زائد امداد دے چکے ہیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان کے متعلق سوال پر امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ […]

.....................................................

شلپا کے شو ہر راج کندرا پاکستانی کرکٹرز کے فین نکلے

شلپا کے شو ہر راج کندرا پاکستانی کرکٹرز کے فین نکلے

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا پاکستانی کرکٹرز کے فین نکلے۔ کاروباری دورے پر آئے ہوئے راج کندرا نے کہا ہے کہ وہ کرکٹ کے دیوانے ہیں اور دنیائے کرکٹ میں پاکستانی کھلاڑی انکے پسندیدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ پاک بھارت مشترکہ فلم بنانے کا […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق فی لٹر پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے سینتیس پیسے اضافہ جبکہ نئی قیمت چورانوے روپے اکانوے پیسے ہائی سپیڈ ڈیزل فی لٹر کی قیمت میں چار روپے چونسٹھ پیسے، نئی قیمت ایک سو تین روپے چوالس پیسے مقرر کی […]

.....................................................

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ایک مرتبہ پھر بازی لے گیا

گجرات(جی پی آئی)دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ایک مرتبہ پھر بازی لے گیا ، ایجوکیٹرز پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ انگلش تقریری مقابلہ میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کے طلباء نے دو پوزیشنیں حاصل کر لیں ، تفصیلات کے مطابق کریسٹر لیول پر ہونے والی تقریری مقابلہ میں دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس کی […]

.....................................................

کرم ایجنسی: فورسز کا آپریشن،40عسکریت پسند ہلاک،10اہلکار شہید

کرم ایجنسی: فورسز کا آپریشن،40عسکریت پسند ہلاک،10اہلکار شہید

کرم ایجنسی میں وسطی کرم کے علاقے علی شیر زئی اور مسوزئی میں جھڑپ کے دوران چالیس عسکریت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دس اہلکار شہید ہوئے۔ اس جھڑپ میں دس سیکیورٹی اہلکار شہید اور 32سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا مسوزئی کے علاقہ جوگی کے مقام […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں بدترین ہنگامہ آرائی کے بعد اجلاس ملتوی

پنجاب اسمبلی میں بدترین ہنگامہ آرائی کے بعد اجلاس ملتوی

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے بدترین ہنگامہ آرائی کے بعد اسپیکر نے اجلاس جمعہ تین فروری تک ملتوی کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے گزشتہ اجلاس میں رانا ثنا اللہ کے تندوتیز بیان کی وجہ سے اپوزیشن کا مزاج برہم تھا۔ اجلاس کے آغاز سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے راجا ریاض نے […]

.....................................................

عدالت سے اجازت کے بعد حسین حقانی بیرون ملک چلے گئے

عدالت سے اجازت کے بعد حسین حقانی بیرون ملک چلے گئے

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی اسلام آباد سے ابوظہبی پہنچ گئے، جہاں سے وہ امریکا جائیں گے۔ سپریم کورٹ نے انہیں گذشتہ روز سماعت کے بعد بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی۔ حسین حقانی سخت سیکورٹی میں اسلام آباد کے بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ انہوں نے ایئرپورٹ پر موجود صحافیوں سے کوئی […]

.....................................................

پاکستان اپنے پلیئرز کوبہترآگاہی دے رہاہے،ہارون لورگاٹ

پاکستان اپنے پلیئرز کوبہترآگاہی دے رہاہے،ہارون لورگاٹ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف پاکستان اپنے پلیئرز کوبہتر آگاہی فراہم کر رہا ہے ۔انہوںنے ڈومیسٹک سطح پرعمدہ اسٹرکچرترتیب دیاہے اوراینٹی کرپشن کوڈ کا اردوترجمہ بھی کرایاہے۔ ہارون لورگاٹ کے عہدے کی میعاد جون میں ختم ہورہی ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ انہیں اپنے […]

.....................................................