لوٹ مار کرنے والوں کیخلاف ہر کارکن باغی ہے،جاوید ہاشمی

لوٹ مار کرنے والوں کیخلاف ہر کارکن باغی ہے،جاوید ہاشمی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت لوٹ مار اور کرپشن کا نظام چل رہا ہے اور لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا ہر کارکن باغی ہے۔ ملتان سے لاہورجاتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما ساہیوال میں رکے جہاں کارکنوں سے خطاب میں […]

.....................................................

نیا چیف الیکشن کمشنر غیر متنازع ہوگا، خورشید شاہ

نیا چیف الیکشن کمشنر غیر متنازع ہوگا، خورشید شاہ

وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیا چیف الیکشن کمشنرکسی غیر متنازع شخص کو مقرر کیا جائے گا۔ بجٹ کے بعدالیکشن کیطریقے کار پر بات ہوگی۔ کراچی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہنا تھا کہ آرٹیکل دو سو انتالیس میں تبدیلی نہیں کی جارہی۔ ترمیم کیلئے […]

.....................................................

حکومت پاکستان کو اسامہ کی موجودگی کا علم نہیں تھا، امریکا

حکومت پاکستان کو اسامہ کی موجودگی کا علم نہیں تھا، امریکا

امریکا نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے حکومت پاکستان یا سینئرحکام کو ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی موجودگی کا علم نہیں تھا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے لیون پینیٹا کے انٹرویو پر وضاحتی بیان جاری ہے جس میں کہا گیا ہے وزیردفاع نے انٹرویو میں اس یقین کا اظہارکیا جسے دیگرامریکی حکام […]

.....................................................

سپن کے خلاف گیم پلان کا فقدان تھا

سپن کے خلاف گیم پلان کا فقدان تھا

انگلینڈ کے کپتان اینڈریو اسٹراس نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے بیٹسمینوں کے پاس پاکستان کی سپن بولنگ سے نمٹنے کا کوئی گیم پلان نہیں تھا اور ہر گرنے والی وکٹ کے ساتھ ہی دبا بڑھتا چلاگیا۔انگلینڈ کو ابوظہبی میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بہتر رنز پر آٹ ہونے کے […]

.....................................................

کارکردگی کو سراہنے کا وقت ہے: ذ کا اشرف

کارکردگی کو سراہنے کا وقت ہے: ذ کا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذ کا اشرف کا کہنا ہے کہ ماضی کے قیصوں کو بھول کر یہ وقت ٹیم کی موجودہ شاندار کارکردگی کو سراہنے کا ہے۔ذکا اشرف نے کہا کہ سپاٹ فکسنگ کا بار بار تذکرہ کرنے سے پاکستانی ٹیم کا مورال گرانے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن یہ ایک ایسا […]

.....................................................

تیس اکتوبرکے بعدکا کپتان

تیس اکتوبرکے بعدکا کپتان

آخر کار پاکستان میں تبدیلی کے آثار نظر آنے شروع ہو ہی گئے اور اس تبدیلی کا سہرا پاکستانی میڈیا  کے سر ہے جس نے بے بہا مشکلات کے باوجود عوام کولمحہ بہ لمحہ باخبر رکھا اگر آج بھی پاکستان میں صرف سرکاری  چینل ہی چل رہا ہوتا تو کبھی بھی عوام عمران خان کے […]

.....................................................

سعید اجمل ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر

سعید اجمل ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ف اسپنر سعید اجمل ابوظہبی ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی کے بعد عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے سے دوسرے نمبر پر آگئے۔ پہلی پوزیشن کے لیے سعید اجمل جنوبی افریقا کے ڈیل اسٹین سے چوراسی پوائنٹس پیچھے ہیں۔ سعید اجمل نے ابوظہبی ٹیسٹ میں مجموعی طور پر سات کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ […]

.....................................................

صدر اوبامہ کو ایبٹ آباد آپریشن سے منع کیا تھا، جوبائیڈن

صدر اوبامہ کو ایبٹ آباد آپریشن سے منع کیا تھا، جوبائیڈن

امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ صدر بارک اوبامہ کو اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن سے منع کیا تھا۔ جو بائیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر دفاع لیون پنیٹا نے صدر اوبامہ کے ایبٹ آباد آپریشن کی حمایت کی تھی جبکہ دیگر اعلی امریکی حکام نے اس بارے […]

.....................................................

افغانستان کو برآمد کی جانے والی سیمنٹ کی قیمتوں میں اضا فہ

افغانستان کو برآمد کی جانے والی سیمنٹ کی قیمتوں میں اضا فہ

پاکستان برآمد کنند گان نے افغانستان کو برآمد کی جانے والی سیمنٹ کی فی ٹن قیمتوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ مارکیٹ نمائندوں کے مطابق اس وقت پاکستان سے برآمد ہونے والی کل سیمنٹ کا پچاس فیصد افغانستان کو برآمد ہوتا ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں افغانستان کو ڈھائی […]

.....................................................

پاکستان نے انگلینڈ کو ابوظہبی ٹیسٹ میں ہرا دیا

پاکستان نے انگلینڈ کو ابوظہبی ٹیسٹ میں ہرا دیا

ابوظبی ٹیسٹ میں پاکستانی کرکٹرز کی زبردست بولنگ سے انگلینڈ کی ٹیم کے چھکے چھوٹ گئے۔ نگلینڈ کے ایک سو پینتالیس رنز کے تعاقب میں بہتر رنز پر تمام کھلاڑی آوٹ ہوگئے۔ عبدلرحمان مین آف دی میچ قرار، نمبر ون ٹیسٹ اسپنر سعید اجمل اور عبدالرحمان کی بولنگ کا جادو انگلش ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ […]

.....................................................

پاکستان میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔ گیلانی

پاکستان میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔ گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کو کوئی خطرہ نہیں، فوج سمیت تمام ادارے ملک میں جمہوری اور سیاسی استحکام چاہتے ہیں۔ امریکہ سے نئے تعلقات کی شرائط بھی جمہوری ادارے طے کریں گے۔ ڈیووس میں میڈیا لیڈرز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا پاکستان میں […]

.....................................................

کامیاب جلسے پر الطاف حسین کی فضل الرحمان کو مبارکباد

کامیاب جلسے پر الطاف حسین کی فضل الرحمان کو مبارکباد

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں جمعیت علمائے اسلام کے کامیاب جلسہ عام کے انعقاد پرمولانا فضل الرحمان اورجے یوآئی کے رہنماوں اورکارکنوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان انتہائی نازک دورسے گزررہاہے ، ملک وقوم کو اندرونی وبیرونی خطرات لاحق ہیں ان […]

.....................................................

عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے مظاہرہ

عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے مظاہرہ

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں علیحدگی پسند خواتین نے جمعہ کے روز امریکہ کے خالف مظاہرہ کیا ہے۔ امریکہ میں قید پاکستانی نژاد خاتون سائنسدان عافیہ صدیقی کی رہائی کے حق میں ہوئے اس مظاہرے کی قیادت علیحدگی پسند تنظیم دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے کی۔پینتالیس سالہ آسیہ اندرابی کو حالیہ دنوں طویل […]

.....................................................

اسامہ کے بارے میں معلومات پاکستانی ڈاکٹر نے دیں

اسامہ کے بارے میں معلومات پاکستانی ڈاکٹر نے دیں

امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی نے اسامہ بن لادن سے متعلق بنیادی معلومات فراہم کیں، ان کے خلاف کارروائی کی گئی تو یہ پاکستان کی بڑی غلطی ہوگی۔ امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا کہ پاکستان اور […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردوں کی زمین نہیں۔ شیری رحمان

پاکستان دہشت گردوں کی زمین نہیں۔ شیری رحمان

امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان کا کہنا ہیکہ پاکستان دہشت گردوں کی زمین نہیں۔ امریکی کمیونٹی سے خطاب میں شیری رحمان کا کہنا تھا امریکا کے دوست رہنا چاہتے ہیں مگر تعلقات برابری کی سطح پر ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ میدان جنگ کے دوست نہیں اقتصادی میدان میں بھی شراکت چاہتے ہیں۔ […]

.....................................................

فیڈریشن کپ ٹینس: قومی ٹیم کا دس روزہ کیمپ لاہور میں ختم

فیڈریشن کپ ٹینس: قومی ٹیم کا دس روزہ کیمپ لاہور میں ختم

فیڈریشن کپ ایشیا اوشیانا زون گروپ ٹو ٹینس کیلئے پاکستان ٹیم کا دس روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں ختم ہو گیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے چار رکنی دستہ جمعہ کو چین روانہ ہو گا۔ خواتین ٹیم ٹینس ایونٹ فیڈریشن کپ تیس جنوری سے چھ فروری تک چین میں کھیلا جا رہا ہے۔ جس […]

.....................................................

لمبی تان کے سو جاؤ

لمبی تان کے سو جاؤ

کچھ عرصہ پہلے لاہور کے تماسیل تھیٹر میں سہیل احمد کا اسٹیج ڈرامہ دیکھنے کا اتفاق ہوا،جس میں وہ تین بیٹوں کے باپ کا کردار نبھارہا ہوتاہے ۔ گائوںکا ایک پُرانا دوست اُس سے ملنے آتاہے۔دونوں ایک دوسرے سے ملکر بہت خوش ہوتے ہیں۔ سہیل احمد کا دوست اُس سے اُسکے تینوں بیٹوںکے بارے میں […]

.....................................................

بنگلہ دیش ٹیم کی آمد سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہے،سبحان احمد

بنگلہ دیش ٹیم کی آمد سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہے،سبحان احمد

پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش ٹیم کی آمد سیکیورٹی ٹیم کی کلیئرنس سے مشروط ہے۔ سبحان احمد نے کہاہے کہ بنگلہ دیش سے سیریز کے شیڈول اور وینیوز کا اعلان سیکیورٹی ٹیم کی آمد کے بعد […]

.....................................................

سچے رہنماوں کی پہچان گم ہوتی جا رہی ہے

سچے رہنماوں کی پہچان گم ہوتی جا رہی ہے

تاریخ گواہ ہے کے اللہ کے ولی ہمیشہ سے انسانیت کی خدمت کرتے آئے ہیں اور ولیوں کے ڈیرے سدا سے آباد ہیں ان ڈیروں پرلاکھوں مرید رزانہ حاضری دیتے اور اپنی مرادیں پاتے نظر آتے ہیں مرید اپنے پیر کو ملنے کی غرض سے سینکڑوں میل کا سفر طے کرتے ہیں اور پھر ڈیرے […]

.....................................................

پاکستان سیکیورٹی اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے۔ فضل الرحمان

پاکستان سیکیورٹی اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے۔ فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیکیورٹی اسٹیٹ بنا دیا گیا ہے۔ کراچی میں اسلام زندہ باد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذہبی طبقے کو جنگ پر آمادہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بندوق کی نوک […]

.....................................................

پاک بھارت جوڈیشل کمیٹی کا بھارتی جیلوں کا دورہ، اعلامیہ جاری

پاک بھارت جوڈیشل کمیٹی کا بھارتی جیلوں کا دورہ، اعلامیہ جاری

پاک بھارت جوڈیشل کمیٹی نے بھارتی جیلوں کے دورے کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ایک سو نواسی پاکستانی بھارتی جیلوں میں قید ہیں۔ دلی کی تہاڑ جیل میں چھیالیس، جے پور کی سینٹرل جیل میں اٹھانوے اور امرتسرکی سینٹرل جیل میں پینتالیس پاکستانی قید ہیں۔ کمیٹی نے کہا کہ قیدیوں […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں5روپے اضافہ ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر عاصم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں5روپے اضافہ ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر عاصم

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ کے رحجانات اور روپے کی قدر میں کمی کیبا عث پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہوگا تاہم حتمی فیصلہ حکومت اوگرا کی رپورٹ آنے کے بعد کرے گی۔ آبنائے ہرمز پر ایران امریکہ تنازعہ کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل […]

.....................................................

ابوظہبی ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کو مشکلات کا سامنا

ابوظہبی ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کو مشکلات کا سامنا

ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام تک مشکلات کی شکار پاکستان کرکٹ ٹیم نے چار وکٹوں پر ایک سو پچیس رنز بنا کر پچپن رنز کی سبقت قائم کرلی ہے۔ کھیل کے تیسرے روز انگلینڈ نے دوسری اننگز دو سو سات رنز پانچ کھلاڑی آوٹ سے دوبارہ شروع کی۔ پاکستان کیخلاف انگلش ٹیم […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ کا فحاشی اور عریانی کو فروغ دینے کے خلاف احتجاج

اسلامی جمعیت طلبہ ناظم اعلی سید عبدالرشید کی کال پر آج ملک بھر میں فحاشی اور عریانی کو فروغ دینے کے خلاف یوم احتجاج منائے گی ۔ تعلیمی اداورں سمیت تمام شہروں میں طلبہ بے حیائی کے سیلاب کے خلاف آواز بلند کرینگے۔سید عبد الرشید نے عمائدین کی ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................