اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل3 روزہ دورے پر تہران روانہ

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنر ل سید سمیع اللہ حسینی تین روزہ دورے پر ایران کے دارلحکومت تہران روانہ ہو گئے ہیں۔ سید سمیع اللہ حسینی تہران میں ہونے والی انٹر نیشل یوتھ کانفرنس میں پاکستان کے طلبہ کی نمائندگی کرینگے۔

.....................................................

پاکستان میں جمہوریت جڑ پکڑ رہی ہے۔ حنا ربانی کھر

پاکستان میں جمہوریت جڑ پکڑ رہی ہے۔ حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت جڑ پکڑ رہی ہے اور ہر ادارہ آئین کی حدودمیں رہتے ہوئے اپنا کام کررہا ہے۔ پاکستان میں پی پی کی موجودہ حکومت طویل ترین جمہوری حکومت ہے۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا […]

.....................................................

کرم ایجنسی میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی،11شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی،11شدت پسند ہلاک

اورکزئی اور کرم ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی شدت پسندوں کیخلاف کارروائی جاری ہے، جس میں گیارہ شدت پسند ہلاک اور تین ٹھکانے تباہ کردئے گئے ہیں۔ کرم ایجنسی میں سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو بھاری توپ خانے سے نشانہ بنایا، جس میں ذرائع کے مطابق چھ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ […]

.....................................................

ایبٹ آباد: کان سے مزید 3 لاشیں نکال لی گئیں

ایبٹ آباد: کان سے مزید 3 لاشیں نکال لی گئیں

ایبٹ آباد کے نواحی علاقے ترنوائی میں فاسفیٹ کی کان میں دب جانے والے تیرہ کان کنوں میں سے تین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔ موسم سرد ہونے کے باعث امدادی کا رو ائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ کان میں دبے دیگر مزدوروں کے […]

.....................................................

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول پر راکٹ سے حملہ

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول پر راکٹ سے حملہ

ایبٹ آباد میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول پر نا معلوم سمت سے راکٹ فائر کیا گیا، تاہم اکیڈمی کسی بڑی تبائی سے محفوظ رہی۔ راکٹ پی ایم اے کی مرکزی دیوار کو لگا، جس سے دیوارکو جزوی طور پر نقصان پہنچا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایبٹ آباد میں واقع پاکستان کی اہم عسکری اکیڈمی […]

.....................................................

پی او اے الیکشن، قواعد و ضوابط میں تبدیلی کی منظوری

پی او اے الیکشن، قواعد و ضوابط میں تبدیلی کی منظوری

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی صدارت کے تینوں امیدواروں نے متفقہ طور پر الیکشن ضوابط میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے موجودہ صدر لیفٹننٹ جنرل (ر) عارف حسن، صدارتی امیدوار قاسم ضیا اور جنرل (ر) اکرم ساہی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تینوں امیدوار صاف اور […]

.....................................................

۔۔۔کٹھ پتلیاں ۔۔۔

۔۔۔کٹھ پتلیاں ۔۔۔

پاکستان کے معروضی اور جغرافیائی حالات دنیا کے بہت سے دوسرے مما لک سے بالکل مختلف ہیں لہذا پاکستان کے نظامِ حکومت اور اندازِ حکمرانی کا دنیا کے دوسرے ممالک سے موازنہ کرنا دانشمندی نہیں ہے۔ کوئی بھی نظام کسی بھی ملک کی ثقا فتی اور معاشرتی قدروں کے پیمانوں کے اندر رہ کر ہی […]

.....................................................

اقتصادی صورت حال کیسے بہتر ہو گی

اقتصادی صورت حال کیسے بہتر ہو گی

دور حاضر میں پاکستان اقتصادی مشکلات کے سب سے خراب دور سے گزر رہا ہے۔ حالانکہ حالات سے نپٹنے کے لئے حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، معاشی نظام میں بہتری اور کساد بازاری سے نمٹنے کے لئے تمام پالیسیاں ہیں۔ ایک طرف وہ طبقہ ہے جو غریبی اور کم آمدنی اور بڑھتی مہنگائی […]

.....................................................

قبل ازوقت انتخابات کی ضرورت نہیں۔ وزیر اعظم

قبل ازوقت انتخابات کی ضرورت نہیں۔ وزیر اعظم

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں قبل ازوقت انتخابات کی ضرورت نہیں، اداروں میں ٹکراو کا تاثر دینے والے شخص کو فارغ کر دیا۔ فوج کے اقتدارپر قبضیکی خبریں غلط ہیں۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ایسا نہیں لگتا کہ عدالت گنہگارثابت کر کے جیل بھیجے گی۔ […]

.....................................................

سی این جی کے بجائے ایل پی جی کو آگے لانا ہو گا۔ ڈاکٹر عاصم

سی این جی کے بجائے ایل پی جی کو آگے لانا ہو گا۔ ڈاکٹر عاصم

وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ سی این جی پر پابندی نہیں لگاسکتے تاہم حوصلہ شکنی ضرور کی جاسکتی ہے، ایل پی جی کو آگے لانا ہوگا۔ بھارت سے واپسی پرلاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا اتنی گاڑیوں میں سی این جی نصب کی جاچکی ہے کہ اسے […]

.....................................................

ابوظہبی ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کی نصف ٹیم پویلین پہنچ گئی

ابوظہبی ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کی نصف ٹیم پویلین پہنچ گئی

انگلینڈ نے پاکستان کے دو سو ستاون رنز کے جواب میں دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پانچ وکٹیں کھو کر دو سو سات رنز بنالیے ہیں۔ انگلش ٹیم کو سبقت کیلئے مزید پچاس رنز درکار ہیں۔ ابوظہبی میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی اور ایک رن کے […]

.....................................................

ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 257رنز بناکر آؤٹ

ابوظہبی ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 257رنز بناکر آؤٹ

Pakistan england انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسو ستاون رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی آخری تین وکٹیں پہلے دن کے اسکور میں صرف ایک رنز کے اضافے سے گر گئیں۔ مصباح الحق چوراسی رنز بناکر آٹ ہوئے۔ انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ نے چار وکٹیں لیں۔

.....................................................

ٹینس: اعصام الحق نے آسٹریلین اوپن میں نئی تاریخ رقم کردی

ٹینس: اعصام الحق نے آسٹریلین اوپن میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ اعصام الحق ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔ میلبرن میں جاری گرینڈسلیم مکسڈ ڈبلز میں جمہوریہ چیک کی ایندریا ہلوکووا کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔ کوارٹر فائنل میں […]

.....................................................

روزگار کے بغیر کھلاڑیوں کی کارکردگی بہترنہیں ہوسکتی، سلمان

روزگار کے بغیر کھلاڑیوں کی کارکردگی بہترنہیں ہوسکتی، سلمان

پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر سلمان اکبر کا کہنا ہے کہ جب تک کھلاڑیوں کے پاس مستقل نوکریاں نہیں ہوں گی تب تک ٹیم کی پرفارمنس بہترنہیں ہو سکتی۔ نوکریاں ملنے سے ٹیم کی کارکردگی میں تیس فیصد تک بہتری آ سکتی ہے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

.....................................................

ابو ظبی ٹیسٹ: پاکستان کے انگلینڈ کیخلاف 7 وکٹ پر 256 رنز

ابو ظبی ٹیسٹ: پاکستان کے انگلینڈ کیخلاف 7 وکٹ پر 256 رنز

مصباح اور اسد شفیق کے نصف سینچریز کی بدولت پاکستان کی ابوظہبی ٹیسٹ میں پوزیشن مستحکم ہوگئی قومی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز سات وکٹ پر دو سو چھپن رنز بنالئے ہیں۔ ابو ظبی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم انگلینڈ […]

.....................................................

چلو سائیں کسی نے تو سچ بولا

چلو سائیں کسی نے تو سچ بولا

یہ حقیقت ہے کہ آج ملک میں نازل ہونے والابجلی کا بحران کوئی نیانہیں ہے مگر افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ اِس بحران کے خاتمے کے لئے کبھی بھی اور کسی نے بھی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیااور نہ صرف یہ بلکہ حد تویہ ہوئی کہ اگر کبھی کوئی حکمران ملک میں بڑھتی […]

.....................................................

پاکستان کی سول، عسکری قیادت کے مذاکرات خوش آئند، امریکا

پاکستان کی سول، عسکری قیادت کے مذاکرات خوش آئند، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں مستحکم جمہوریت کا خواہاں ہے۔ پاکستان کی سول اور عسکری قیادت میں مذاکرات خوش آئند ہیں۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ میں وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ امریکہ طالبان کے ساتھ مصالحتی عمل میں پاکستان کو پوری طرح شامل رکھنے کا […]

.....................................................

مُشرف اور زرداری گیلانی،سیاسی رہنُما یا کمائو پتر

مُشرف اور زرداری گیلانی،سیاسی رہنُما یا کمائو پتر

اسماعیلی،قادیانی،صیہونی،امریکی اور انکے پاکستانی حواریوں و دیگرمُلک دشمن نام نہاد رہنمائوں کی مشاورتوں اور میٹنگوں کے بعد طے پاگیا کہ مشرف کو پاکستان بھیجا جائیگا۔(شائدطے شدہ پروگرام کے مطابق جلد نہ آ سکے )مشرف نے یہودی رسالے جو کہ اسرائیل سے نکلتا ہے کو انٹرویو دیا اور کُھل کر اسرائیل کی پالیسیوں کی حمائیت کی […]

.....................................................

واشنگٹن: پاکستان سے تعلقات کی بحالی آسان نہیں۔ نروپما راو

واشنگٹن: پاکستان سے تعلقات کی بحالی آسان نہیں۔ نروپما راو

امریکا میں بھارت کی سفیر نروپما راو کا کہنا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کی بحالی آسان نہیں، تاہم اعتماد کا فقدان کم کرنے کیلئے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔ واشنگٹن میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے نروپما راو کا کہنا تھا پاکستان اور بھارت کے مشکل تعلقات کی طویل تاریخ ہے۔ بھارت کی […]

.....................................................

وینا کے چرچے، سینیٹ سے انا ہزارے کے گھر تک

وینا کے چرچے، سینیٹ سے انا ہزارے کے گھر تک

پاکستان اور بھارت میں افیئرزکی ملکہ وینا ملک کے چرچے ہیں۔ کونٹروورسی کوئین وینا ملک کچھ نہ کریں تو بھی خبروں کا حصہ بن جاتی ہیں۔ اب یہی دیکھ لیں وینا کی طرف سے ایک دن کسی بڑی خبر نہیں آئی تو بھارت اور پاکستان کے سیاست دانوں کو کمی محسوس ہوئی. انھوں نے کھینچ […]

.....................................................

پاک بھارت تاجروں کی ملاقات، تجارت میں فروغ کیلئے پیش رفت

پاک بھارت تاجروں کی ملاقات، تجارت میں فروغ کیلئے پیش رفت

پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے سلسلے میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور وزارت تجارت نے پاکستانی اوربھارتی تاجروں کی درمیان ملاقات کا انتظام کیا ہے۔ ملاقات میں بھارت کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر نان ٹیرف بیریرز کے حوالے سے درپیش مسائل کا جائزہ لیا جائے گا اور اس سلسلے میں […]

.....................................................

پی ایچ ایف اپریل میں چار ملکی ٹورنا منٹ کروائے گی۔ آصف باجوہ

پی ایچ ایف اپریل میں چار ملکی ٹورنا منٹ کروائے گی۔ آصف باجوہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے امید ظاہرکی ہے کہ پی ایچ ایف اپریل میں چارملکی ٹورنامنٹ کروانے میں کامیاب ہو جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے لئے بھارت، ملائیشیا اور ارجنٹائن سے بات چیت جاری ہے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

.....................................................

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں پاکستان نے اعزاز چیمہ کی جگہ جنید خان کو موقع دیا ہے  جبکہ  انگلینڈ نے کرس ٹریملٹ کی جگہ مونٹی […]

.....................................................

پاکستانی رویہ جوہری تخفیف کانفرنس ناکام بنا سکتا ہے

پاکستانی رویہ جوہری تخفیف کانفرنس ناکام بنا سکتا ہے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ پاکستان کے عدم تعاون کیرویے سے ایٹمی عدم پھیلا سے متعلق کانفرنس ناکامی سے دو چار ہو سکتی ہے ۔ ایک بیان میں بان کی مون نے کہا کہ پاکستان نے تین سال سے ایٹمی عدم پھیلامذاکرات میں شرکت نہیں کی اور اس […]

.....................................................