ملتان: دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

ملتان: دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

ملتان غلہ منڈی میں رسیوں کی دکان میں اچانک آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا، تاہم قریبی دکانیں محفوظ رہیں۔ ملتان کی غلہ منڈی میں رسیوں اور دھاگوں کی دکان میں اچانک لگنے والی آگ نیدکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے […]

.....................................................

پاکستان اور انگلینڈ کی ابوظہمی میں دوسرے ٹیسٹ کی تیاری

پاکستان اور انگلینڈ کی ابوظہمی میں دوسرے ٹیسٹ کی تیاری

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے دوسرے ٹیسٹ کی تیاری کے لئے ابوظبی میں ڈیرا ڈال دیاہے۔جہاں سیریز کا دوسرا ٹیسٹ بدھ سے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج شام کے سیشن میں پریکٹس کریگی۔ دبئی ٹیسٹ جیتنے کے بعد قومی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں۔ کوچ محسن خان کا کہنا ہے کہ تمام […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن،اعصام الحق مکسڈڈبلز کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

آسٹریلین اوپن،اعصام الحق مکسڈڈبلز کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

آسٹریلین اوپن ٹینس مینز ڈبلز میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق قریشی کا سفر تیسرے رانڈ میں ختم ہوگیا۔ مکسڈڈبلز میں اعصام الحق چیک پارٹنر ایندریا ہلوکوواکے ساتھ اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔ اعصام الحق قریشی آسٹریلین اوپن میں نئے پارٹنرجین جولین راجرز کے ساتھ شرکت کررہے ہیں۔اعصام اورجولین راجرز کاپیئر تیسرے رانڈ میں ہار گیا۔ […]

.....................................................

انتخابی فہرستوں کی تیاری23فروری تک ممکن نہیں۔ الیکشن کمشنر

انتخابی فہرستوں کی تیاری23فروری تک ممکن نہیں۔ الیکشن کمشنر

الیکشن کمشنر حامد علی مرزا نے کہا ہے کہ نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری تئیس فروری تک ممکن نہیں، کسی ادارے نے دبا ڈالا تو ذمہ داری بھی اسی پر ہو گی۔ الیکشن کمیشن میں ایک مشاورتی اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ نئی انتخابی فہرستیں مئی تک مکمل ہوسکیں گی۔ فہرستوں کی تیاری […]

.....................................................

چوہدری امجد رولیہ کا روزنامہ جذبہ ڈاٹ کام آفس میں مصروف دن

گجرات (جی پی آئی) چوہدری امجد رولیہ کا روزنامہ جذبہ ڈاٹ کام آفس میں مصروف دن ، مختلف شخصیات کی مبارکباد ، تفصیلات کے مطابق سرپرست روزنامہ جذبہ ڈاٹ کام اور صدرگلوبل آرگنائزیشن اریزو /اٹلی چوہدری امجد رولیہ اپنے مختصر دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، لاہور ایئر پورٹ پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال […]

.....................................................

منصور اعجاز نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا

منصور اعجاز نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد : میمو گیٹ اسکینڈل کے مرکزی کردار منصور اعجاز نے سیکورٹی خدشات کے باعث پاکستان آنے سے انکار کر دیا، کہتے ہیں کہ بیان لندن یا زیورخ میں ریکارڈ کیا جائے، ان کے وکیل اکرم شیخ کا کہنا ہے کہ منصور اعجاز کو پاکستان بلا کر پھنسانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ […]

.....................................................

منصور اعجاز کو پاکستان آمد پر گرفتاری کا خدشہ

منصور اعجاز کو پاکستان آمد پر گرفتاری کا خدشہ

میمو اسکینڈل کیس کے مرکزی کردار منصور اعجاز کو پاکستان آمد پر خدشہ ہے کہ انھیں گرفتار کر لیا جائے گا ۔ انہیں کل میمو کمیشن کے روبرو پیش ہونا ہے۔ منصور اعجاز کو کل میمو کمیسن کے روبرو پیش ہونا ہے لیکن ذرائع کے مطابق منصور اعجاز کا کہنا ہے انھیں ٹریپ کیا جا […]

.....................................................

پاکستان،امریکا میں انٹیلی جنس شیئرنگ جاری،غیرملکی ایجنسی

پاکستان،امریکا میں انٹیلی جنس شیئرنگ جاری،غیرملکی ایجنسی

تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پاکستان اور امریکا میں انٹیلی معلومات کا تبادلہ جاری ہے ۔ غیرملکی خبر ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ دس جنوری کا میران شاہ ڈرون حملہ معلومات کے تبادلے کے بعد کیا گیا۔ رائٹرز کے مطابق قبائلی علاقوں میں پاکستانی سیکورٹی اور امریکی ذرائع نے بتایا کہ آٹھ ہفتے کے […]

.....................................................

لندن میں شمیم آراء کی طبیعت سنبھل نہ سکی، بیٹے نے دعا کی اپیل کر دی

لندن میں شمیم آراء کی طبیعت سنبھل نہ سکی، بیٹے نے دعا کی اپیل کر دی

لندن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ماضی کی نامور اداکارہ و ہدایتکارہ شمیم آراءکی طبیعت سنبھل نہ سکی ۔ انکے صاحبزادے سلمان نے ٹیلیفون پر بتایا کہ انکی والدہ کی طبیعت میں تاحال کوئی بہتری نہیں آئی اور وہ کومے کی حالت ہی میں ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ میری انکے پرستاروں سے اپیل […]

.....................................................

۔۔۔ آگ بگولہ ۔۔۔

۔۔۔ آگ بگولہ ۔۔۔

انیس جنوری ٢٠١٢ پاکستانی سیاست میں ایک ایسے دن کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھا جائیگا جس دن پاکستان کے منتخب وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی توہینِ عدالت کے مقدمے میں سپریم کورٹ میں پیش ہو ئے اور عدلیہ کے احترام کی ایک نئی تاریخ رقم کر ڈالی ۔ان کا خود گاڑی چلا کر […]

.....................................................

الزام تراشی کے بجائے ملک کو درپیش مسائل کی فکر کریں

الزام تراشی کے بجائے ملک کو درپیش مسائل کی فکر کریں

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کرنے والوں کو آمروں کی پیداوار قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ انتخابات اپنے وقت پر 2013 ہی میں ہوں گے۔ سرگودھا میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے فوری انتخابات کا مطالبہ کرنے والے اپنے سیاسی […]

.....................................................

آئی ایس آئی کے خوف سے پاکستان چھوڑا، اہلیہ حسین حقانی

آئی ایس آئی کے خوف سے پاکستان چھوڑا، اہلیہ حسین حقانی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کی اہلیہ فرح ناز اصفہانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے آئی ایس آئی کے خوف سے پاکستان چھوڑا ہے وہ ایسا نہ کرتیں تو اغوا کرلی جاتیں۔ ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے فرح ناز اصفہانی نے انکشاف کیا کہ وہ اپنی جان بچانے […]

.....................................................

منصور اعجاز کو خصوصی سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم

منصور اعجاز کو خصوصی سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم

نو جنوری کو میمو کمیشن اجلاس نے منصور اعجاز کی سیکیورٹی کیلئے فوج یا پولیس کا خصوصی دستہ فراہم کرنے کا حکم دیا تھا ۔اٹارنی جنرل نے کمیشن کو یقین دہانی کرائی تھی کہ منصور اعجاز کو پاکستان آمد پر مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ میموگیٹ تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ […]

.....................................................

نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ، فائنل آج کھیلا جائے گا

نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ، فائنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا۔ لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان نیشنل جونئیر اسنوکر چیمپیئن شپ کے فائنل میں پنجاب کے حنین عامر اور محمد ماجد مدمقابل ہونگے۔ گزشتہ روز کھیلے گئے سیمی فائنل میں پنجاب کے حنین عامر نے خیبرپختونخواہ کے […]

.....................................................

چوہدری شجاعت حسین کی ارفع کریم کے والدین سے ملاقات

چوہدری شجاعت حسین کی ارفع کریم کے والدین سے ملاقات

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے لاہور میں ارفع کریم کے گھر جاکر ان کے والد سے بیٹی کے انتقال پر تعزیت کی۔ چوہدری شجاعت حسین کے ہمراہ ق لیگ کے دیگر رہنما بھی تھے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ارفع کریم […]

.....................................................

حسین حقانی ٹوئٹر پر سرگرم، شاعری کا بھی سہارا لیا

حسین حقانی ٹوئٹر پر سرگرم، شاعری کا بھی سہارا لیا

میمواسکینڈل میں الجھے حسین حقانی ان دنوں میڈیا پرآنے سے کترا رہے ہیں۔ لیکن انہوں نے جذبات اور احساسات کے اظہار کیلئے ٹوئٹر کا سہارا لے رکھا ہے۔ امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر میمو اسکینڈل کی وجہ سے میڈیا سے دور، دور ہیں۔ لیکن سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فعال ہیں۔ ویب […]

.....................................................

آرمی ایکٹ کے تحت زیرِ حراست ملزم ہلاک

آرمی ایکٹ کے تحت زیرِ حراست ملزم ہلاک

پاکستان کی بری فوج کے صدر دفتر پر حملے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ایک اور ملزم پراسرار حالات میں انتقال کر گیا ہے۔عبدالصبور کے بارے میں پاکستان کے انٹیلیجنس اداروں کے وکیل راجہ ارشاد نے گزشتہ سال سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ وہ فوجی قانون کے تحت قانون نافذ کرنے والے […]

.....................................................

غدار کون۔ محب وطن کون؟

غدار کون۔ محب وطن کون؟

یہ بات حیران کن نہیں کہ شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔مگر یہ بات بڑی حیران کن ہے کہ جب شاہ محمود قریشی جانتے تھے زردای کی موجودگی پاکستان کے اٹیمی پروگرام کے لیے خطرہ ہے تو پھر شاہ صاحب نے یہ بات اتنی د یر تک راز کیوں […]

.....................................................

امریکا کی افغانستان میں امن کوششیں، گراسمین کابل پہنچ گئے

امریکا کی افغانستان میں امن کوششیں، گراسمین کابل پہنچ گئے

پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکا کے نمائندہ خصوصی مارک گراسمین کابل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ طالبان سے ابتدائی امن مذاکرات کیلئے صدر حامد کرزئی سے بات چیت کریں گے۔ افغانستان آمد کے موقع پر اپنے بیان میں مارک گراسمین نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرکردگی میں جاری مصالحتی عمل میں ہر طرح کی […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن ٹینس:اعصام اورجولین راجر تیسرے راؤنڈ میں پہنچ

آسٹریلین اوپن ٹینس:اعصام اورجولین راجر تیسرے راؤنڈ میں پہنچ

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اپنے پارٹنر جین جولین راجر کے ہمراہ فلپ مارکس اور عادل شمس دین پرمشتمل جوڑی کو شکست دے دی۔ میلبورن میں کھیلے گئے آسٹریلین اوپن ٹینس کے ڈبلز ایونٹ میں اعصام الحق نے جولین راجر کے ہمراہ حریف ٹیم کو سخت […]

.....................................................

کشور کمار جیسا بننا چاہتا ہوں، علی ظفر

کشور کمار جیسا بننا چاہتا ہوں، علی ظفر

پاکستان کے گلوکار اور اداکار علی ظفر ہندوستانی فلموں میں اپنی اداکاری کا جوہر دکھا رہے ہیں اور ان کی فلم ’تیرے بن لادن‘ میں ان کی اداکاری کی کافی تعریف ہوئی تھی۔ علی ظفر کا کہنا ہے کہ وہ ہندوستانی گلوکار کشور کمار جیسا بننا چاہتے ہیں۔ کشور کمار بھی علی ظفر کی طرح […]

.....................................................

شہریوں کے تحفظ میں حکومت ناکام ہوگئی، چیف جسٹس

شہریوں کے تحفظ میں حکومت ناکام ہوگئی، چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے وفاقی و صوبائی حکومت شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے میں ناکام ہوگئی ہے۔ کراچی میں ججزکیلئے کام کرنے کے حوالے سے حالات سازگار نہیں۔ کراچی میں بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا وکلا کی ٹارگٹ کلنگ […]

.....................................................

حکومت میرا نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہتی ہے،منصور

حکومت میرا نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہتی ہے،منصور

میمو کیس کے مرکذی کردار منصور اعجاز نے کہا ہے وزیر داخلہ رحمان ملک پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کی منظوری کے بعد میرا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنا چاہتے تھے۔ منصور اعجاز نے ایک پریس ریلیز میں کہا انھیں سیکیورٹی انتظامات پر تحفظات تھے۔ قانون کو ثبوت فراہم کرنے اور گواہی کے لئے […]

.....................................................

جنوبی کوریا نے پاکستانی عوام کے لیے ویب سائٹ لانچ کردی

جنوبی کوریا نے پاکستانی عوام کے لیے ویب سائٹ لانچ کردی

جنوبی کوریا کے سفارتانہ نے پاکستانی عوام بالخصوص تاجر برادری کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے لئے ویب سائٹ لانچ کردی ہے، جس سے پاکستان اور کوریا کے درمیان دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔ سفارتخانہ کے ترجمان کے مطابق ویب سائٹ کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن شیئرنگ میں بہتری اور پاکستان […]

.....................................................