ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کلو کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کلو کی کمی

ایل پی جی بنانے والی کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ پاکستانی ایل پی جی پروڈیوسرپارکو، او جی ڈی سی ایل اور پی آر ایل نے ایل پی جی کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں […]

.....................................................

منصور اعجاز نے ای میل کے ذریعے ویزہ درخواست دی ہے۔ رحمان ملک

منصور اعجاز نے ای میل کے ذریعے ویزہ درخواست دی ہے۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ منصور اعجاز نے سوئٹزر لینڈ میں ای میل کے ذریعے پاکستانی سفارت خانے کو ویزہ درخواست دی ہے۔ منصور اعجاز امریکی شہری ہیں اور قانون کے مطابق انہیں واشنگٹن میں درخواست دینی چاہیے۔ وزارت داخلہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ […]

.....................................................

پاکستان میں ایجنٹس، نارویجن خفیہ چیف مستعفی

پاکستان میں ایجنٹس، نارویجن خفیہ چیف مستعفی

ناروے کی داخلی خفیہ ایجنسی کی سربراہ نے یہ خفیہ معلومات افشا کرنے کے بعد استعفی دے دیا ہے کہ ناروے کے خفیہ ایجنٹ پاکستان میں کام کر رہے ہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات ناروے کی وزارتِ قانون کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہی گئی ہے۔جین کرسچیانسن ناروے کے خفیہ […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ تعلقات مشکل اور پیچیدہ ہیں،امریکا

پاکستان کے ساتھ تعلقات مشکل اور پیچیدہ ہیں،امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مشکل اور پیچیدگی کا شکار ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مشکل اور پیچیدگی کا شکار ہیں، ان پر کام کرنے کی ضرورت ہے،پاکستان میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ […]

.....................................................

نیٹو سپلائی بحال نہیں کی گئی۔ دفتر خارجہ

نیٹو سپلائی بحال نہیں کی گئی۔ دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے نیٹو سپلائی بحال نہیں کی گئی ہے۔ پاکستان صورت حال کا جائزہ لے رہا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین کے دورہ پاکستان سے پہلے اپنا ہوم ورک مکمل کرنا چاہتے ہیں تا کہ امریکی نمائندہ خصوصی سے ٹھوس شواہد پر بات کی جاسکے۔ […]

.....................................................

میمو کیس میں شہادتیں گھڑے جانے کا خدشہ ہے۔ وکیل حقانی

میمو کیس میں شہادتیں گھڑے جانے کا خدشہ ہے۔ وکیل حقانی

میمو کیس میں سابق سفیر حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری کا کہنا ہے میمو کمیشن کی کارروائی میں تاخیر سے خدشہ ہے کہ شہادتیں گھڑی جا رہی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا منصور اعجاز پاکستان کا دشمن اور جھوٹا ہے۔ اس کی آمد کو خفیہ رکھنا سمجھ سے […]

.....................................................

پاکستان کا انکار،امریکی نمائندے گروسمین کا دورہ بھارت

پاکستان کا انکار،امریکی نمائندے گروسمین کا دورہ بھارت

پاکستان کی طرف سے دورے پر عدم رضامندی کے بعد امریکا کے خصوصی نمائندے مارک گروسمین کل سے بھارت کا دورہ کر رہے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مشکل اور پیچیدگی کا شکار ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ کے مطابق پاکستان امریکا کیساتھ تعلقات کا جائزہ […]

.....................................................

مشرف کو قتل کرنے والے کو ایک ارب روپے انعام دیں گے۔ شاہ زین

مشرف کو قتل کرنے والے کو ایک ارب روپے انعام دیں گے۔ شاہ زین

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو قتل کرنے والے کو ایک ارب روپے انعام اور تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ انتخابات میں اتحاد پاکستان کی بہتری کی بات کرنے والی جماعت سے ہو گا۔ سکھر میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت کے […]

.....................................................

دوبئی میں پاکستانی، کرسچن کمیونٹی کا مشترکہ پروگرام

دوبئی میں پاکستانی، کرسچن کمیونٹی کا مشترکہ پروگرام

دوبئی میں پہلی بار پاکستانی، انڈین اور سری لنکن کرسچیئن کمیونٹی کا مشترکہ پروگرام دوبئی کے کنگ ریوائول چرچ میں ہوا جس میں تینوں ممالک کے مندرجہ ذیل پادریوں نے شرکت کی پادری جان قادر، پادری منظور برکت، پادری اجمل خان، پادری ولیم خان، پادری عاشق مسیح، پادری صابر مسیح، پادری راکس، پادری دل کمار […]

.....................................................

قسمت کی دیوی اورعمران خان

قسمت کی دیوی اورعمران خان

تعلقات زندگی کا جال ہیں ۔ حلقہ احباب کی صحبت کے اثر سے کوئی بھی نہیں بچ سکتا ۔وہ ہماری سوچ اور رویوں پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ہمارے خیالات ،احساسات ،معاملات اورفیصلوںکومتاثر کرتے ہیں ۔اکثر کامیاب لو گ اعتراف کرتے ہیں کہ ان کو ایسے دوست اور تجربہ کار ناصح نصیب ہوئے جنہوں نے […]

.....................................................

شاہ مردان شاہ دوئم المعروف پیرپگاڑا

شاہ مردان شاہ دوئم المعروف پیرپگاڑا

حُر قبیلہ کے روحانی پیشوا شاہ مردان شاہ دوئم المعروف پیرپگاڑا اب اس دنیا میں نہیں رہے۔وہ ایک ایسے خاندان سے تعلق رکھتے تھے جن کی قربانیوں پر قوم آج بھی فخر کرتی ہے۔ سندھ میں حُر تحریک کا روحانی پیشوا پیر پگاڑا یا پیر پگارا کے لقب سے جانا جاتا ہے جبکہ شاہ مردان […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا کراچی پہنچ گئے

ذوالفقار مرزا کراچی پہنچ گئے

سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا طویل عرصہ بیرون ملک قیام کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں ۔ نجی ائرلائن کی پرواز سے ذوالفقارمرزا دبئی سے کراچی پہنچے وہ ائرپورٹ پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت سے اجتناب کیا اور وہ اپنے سکیورٹی عملے کے ہمراہ کراچی میں اپنی رہائشگاہ منتقل ہو گئے۔ واضح […]

.....................................................

بیرونی سرمایہ کاری میں سینتس فیصد کمی

بیرونی سرمایہ کاری میں سینتس فیصد کمی

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں بیرونی سرمایہ کاری میں سینتس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امن و امان کی مخدوش صورتحال ، توانائی بحران اور سیاسی غیر یقینی صورتحال سرمایہ کاری میں کمی کے بڑے محرکات ہیں اور مالی سال دوہزار گیارہ […]

.....................................................

تنازعات سے پاک انگلینڈ، پاکستان سیریز کی امیدیں ماند

تنازعات سے پاک انگلینڈ، پاکستان سیریز کی امیدیں ماند

کرکٹ گرانڈز میں انیس سوچون میں پہلی سیریز سے اب تک پاک، انگلینڈ کرکٹ سیریز شائد ہی کبھی تنازعات پاک رہی ہو۔ یو اے ای میں ماضی بھلا کر تنازعات سے پاک سیریز کی امیدیں دبئی ٹیسٹ کے پہلے ہی دن ماند پڑگئیں۔ جب انگلش میڈیا نے سعید اجمل کی شاندار بولنگ پر انگلیاں اٹھانا […]

.....................................................

ماہر قانون اعتزازاحسن نے وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

ماہر قانون اعتزازاحسن نے وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

این آر او عملدرآمد کیس میں جاری کے گئے شوکاز نوٹس پر ماہر قانون اعتزاز احسن نے وزیراعظم کے بطور وکیل اپنا وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ شوکاز نوٹس موصول ہونے کے بعد وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اعتزاز احسن کو اپنا وکیل مقرر کیا تھا جس کے بعد آج […]

.....................................................

آف اسپنرسعید اجمل کا بولنگ ایکشن جانچنے کا ارادہ نہیں،ہارون لورگاٹ

آف اسپنرسعید اجمل کا بولنگ ایکشن جانچنے کا ارادہ نہیں،ہارون لورگاٹ

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ کا کہنا ہے کہ آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا جائزہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ دبئی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہارون لورگاٹ نے کہا کہ کسی بیان کی کوئی اہمیت نہیں۔ کسی […]

.....................................................

موت کا علاج نہیں

موت کا علاج نہیں

دین اسلام، عام آدمی اور پاکستان کے بھلے کی بات توہم سب کرتے ہیں عام آدمی اور پاکستان کے حالات پرتجزیے بھی ہوتے ہیں اور تبصرے بھی بہت کیے جاتے ہیں پاکستان کے گلی کوچوں سے لے کر اسمبلی ہال اور خاص طور پر ٹی وی چینلز پر ہر وقت عام آدمی کی مشکلات مہنگائی […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ نے عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید عبد الرشید نے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کی جانب سے جمعیت پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے وضاحت مانگ لی۔ سید سمیع اللہ حسینی سیکرٹری جنرل، ناظم صوبہ پنجاب عمر عباس ،ناظم پنجاب یونیورسٹی زبیر […]

.....................................................

ہماری جدوجہد کے نتیجے میں ملکی پالیسی نے نیا رخ کیا ہے۔ فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر اور قومی کشمیر کمیٹی کے چیئر مین مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کے نتیجے میں ملکی خارجہ پالیسی کو ایک نیا رخ دے دیا ہے جس کے نئے خدو خال قوم کے سامنے آجائیں گے اور قوم اس پر مبارکباد کی مستحق ہے اس بات […]

.....................................................

کابل: طالبان ویکسینیشن ٹیموں کی مدد کریں، کرزئی اپیل

کابل: طالبان ویکسینیشن ٹیموں کی مدد کریں، کرزئی اپیل

افغان صدر حامد کرزئی نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کی مدد کریں تاکہ بچوں کی زندگی ہمیشہ کی معذوری سے بچائی جا سکے۔ افغان صدر نے کہا کہ پولیو ویکسینیشن کے باوجود اس مہلک مرض کے خاتمے میں افغانستان اور پاکستان کے لئے اب […]

.....................................................

شاہد آفریدی اقوام متحدہ کے خیر سگالی کے سفیر مقرر

شاہد آفریدی اقوام متحدہ کے خیر سگالی کے سفیر مقرر

اقوام متحدہ کے انسداد منشیات کے ادارے یواین اوڈی سی نے پاکستان کے مایہ ناز آل رانڈر شاہد آفریدی کو خیرسگالی کا سفیر مقرر کیا ہے۔ کھیل کے میدان میں شاندار خدمات کے اعتراف میں آفریدی کو اقوام متحدہ کا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان میں یواین او ڈی سی کے نمائندے جرمی ڈگلس […]

.....................................................

روحانی پیر کا پردہ

روحانی پیر کا پردہ

یوں تو ہر جاندار شے کو موت کا مزا چکنا ہے انسان اشرف المخلوقات ہونے کے باوجودموت کے آگے بے بس ہے لیکن بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی عملی خدمات ،پیارومحبت اورخلوص واخلاق کی بنا پران کے دنیاسے چلے جانے کے بعدبھی یادرکھاجاتاہے ایسی ہی ایک ہستی کانام ہے پیرصاحب پگارا، ہاہ پیرصاحب […]

.....................................................

سرطان میں مبتلا پاکستانی بچوں کی خواہش پوری ہوگئی

سرطان میں مبتلا پاکستانی بچوں کی خواہش پوری ہوگئی

بالی ووڈ اداکارسلمان خان نے سرطان میں مبتلا پاکستانی بچوں سے ملاقات کر کے ان کی آخری خواہش پوری کی۔ موذی مرض میں مبتلا تین پاکستانی بچوں محمد شیروز، محمد انس اور حبیبہ رضوان نیاپنی آخری خواہش پوری کرنے کیلئے ممبئی کا دورہ کیا۔ بچے فلم دبنگ کے چلبل پانڈے اور فلم باڈی گارڈ کے […]

.....................................................

پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں ۔ پاکستان اور افغانستان کیلیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین پاکستان جانا چاہتے تھے مگر انہیں اجازت نہیں دی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے افغان رہنماں کے درمیان پاکستان کے مصالحتی کردار کا بھی اعتراف کیا، مارک ٹونر کا کہنا […]

.....................................................