انتخابات میں حصہ لینے سے روکا جارہا ہے، پرویز مشرف

انتخابات میں حصہ لینے سے روکا جارہا ہے، پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ کسی غیر ملکی طاقت کے بل بوتے پر وطن واپس نہیں آنا چاہتے ۔۔۔ انہیں آئندہ انتخابات میں حصہ لینے سے روکا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں ایکس سروس مین ایسوسی ایشن کے ارکان سے خطاب میں سابق صدر نے کہا کہ ان کے خلاف سیاسی […]

.....................................................

ارفع کے نام پر یادگاری ٹکٹ کی منظوری

ارفع کے نام پر یادگاری ٹکٹ کی منظوری

پاکستان کے وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے حال ہی میں وفات پانے والی ارفع کریم رند ھاوا کے نام پر ڈاک کا یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری ہے۔پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وزیرِ اعظم نے جمعہ کو نو برس کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل […]

.....................................................

منصوراعجاز کو سیکورٹی وزارت داخلہ دیگی،رحمان ملک

منصوراعجاز کو سیکورٹی وزارت داخلہ دیگی،رحمان ملک

وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ منصوراعجاز کو سیکورٹی آئی ایس آئی نہیں بلکہ وزارت داخلہ فراہم کرے گی۔ آئی ایس آئی انٹیلی جنس ایجنسی ہے سیکورٹی کا ادارہ نہیں۔ منصوراعجاز پاکستان آئیں انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ اسلام آباد میں  ایف نائن پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

ملتان: دو غیر ملکیوں کے اغواء کو تین روز گذر گئے، سراغ نہ ملا

ملتان: دو غیر ملکیوں کے اغواء کو تین روز گذر گئے، سراغ نہ ملا

ملتان سے دو غیر ملکیوں کے اغوا کے بعد پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے تاہم تین روز گذرنے کے باوجود مغویوں اور اغواکاروں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ اغوا کئے گئے دونوں غیرملکی باشندے ملتان ریسٹ ہاس میں مقیم تھے اور ایک غیرسرکاری تنظیم کی طرف سے سیلاب زدہ علاقوں […]

.....................................................

پاکستان کی سویلین امداد نہیں روکی گئی، امریکا

پاکستان کی سویلین امداد نہیں روکی گئی، امریکا

امریکی حکام نے پاکستان کی سویلین امداد کی تفصیل جاری کردی۔ کہتے ہیں امداد کو روکا نہیں گیا۔پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات برقرار ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا بریفینگ میں کہا کہ افغانستان اور پاکستان کے لئے خصوصی نمائندے مارک گراسمین کا دورہ پاکستان کی خواہش پر ملتوی کیا گیا۔ انھوں […]

.....................................................

پہلا شہیدمحترمہ بینظیر بھٹو ویمنزکرکٹ چیلنج ٹرافی ٹورنامنٹ

پہلا شہیدمحترمہ بینظیر بھٹو ویمنزکرکٹ چیلنج ٹرافی ٹورنامنٹ

پہلی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ویمنز چیلنج ٹرافی کی تیاری کے سلسلہ میں زیڈ ٹی بی ایل کی خواتین ٹیم نے لڑکوں کے مقامی کلب کے ساتھ پریکٹس میچ کھیلا۔ ایل سی سی اے گراونڈ لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے بھی شرکت کی۔ […]

.....................................................

ماں کی گود ۔تعلیمی نصاب اور پریکٹیکل لائف

ماں کی گود ۔تعلیمی نصاب اور پریکٹیکل لائف

ماں ایک ایسی ہستی ہے جس کی شان میں کچھ بھی کہنے یا لکھنے کی میری اوقات نہیں ۔ماں کی تعریف کرنے کے لیے علم کا سمندر بھی کم پڑ جاتا ہے۔اگر میں یوں کہوں تو بہتر ہوگا ۔کہ ماں وہ واحد رشتہ ہے جس سے اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق سے محبت کی مثال […]

.....................................................

پاکستان امریکی ٹرینرز وآپسی پر رضا مند۔ امریکی ٹی وی

پاکستان امریکی ٹرینرز وآپسی پر رضا مند۔ امریکی ٹی وی

امریکی ٹی وی کے مطابق پاکستان ملک میں امریکہ کے تربیت یافتہ فوجیوں کو اپریل یا مئی تک دوبارہ بلا لے گا،جبکہ عوام کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی بیس استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ امریکی ٹی وی نے دعوے میں کہا ہے کہ پاکستانی حکام امریکہ کے تربیت یافتہ فوجیوں […]

.....................................................

امریکی سفارتخانہ منصور اعجاز کو سیکورٹی نہیں دیگا

امریکی سفارتخانہ منصور اعجاز کو سیکورٹی نہیں دیگا

امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ منصور اعجاز کو سفارتخانہ سیکوریٹی فراہم نہیں کرے گا، منصور اعجاز ایک عام امریکی شہری کی طرح اپنی مرضی سے پاکستان آ ئیں گے۔ ان کے ساتھ وہی رویہ اپنایا جائے گا جو دیگر امریکی شہریوں کے ساتھ رکھا جاتا ہے۔ امریکی سفارتخانہ کی جانب سے سیکورٹی فراہم نہ […]

.....................................................

پاکستان سے تعلقات کا از سرنو جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکا

پاکستان سے تعلقات کا از سرنو جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکا

پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین نے کہا ہے پاکستان اور امریکا کے تعلقات تعطل کا شکار ہیں اورامریکا تعلقات کا ازسرنو جائزہ لے رہا ہے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک امریکا تعلقات بنیادی اہمیت کے حامل ہیں۔ نیٹو […]

.....................................................

پی او اے انتظامیہ شفاف انتخابات کرانا نہیں چاہتی۔ قاسم ضیاء

پی او اے انتظامیہ شفاف انتخابات کرانا نہیں چاہتی۔ قاسم ضیاء

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی صدارت کے امیدوار قاسم ضیا نے پی او اے انتخابات کے قواعد و ضوابط کو منظور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایچ ایف کے سربراہ قاسم ضیا نے کہا کہ وہ چار فروری کو ہونے والے انتخابات کے قواعد و ضوابط […]

.....................................................

بینکاری نظام میں رقم کی کمی،بینکوں کو242 ارب45کروڑ روپیفراہم

بینکاری نظام میں رقم کی کمی،بینکوں کو242 ارب45کروڑ روپیفراہم

اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو سات روز کے لیے دو سو بیالیس ارب پینتالیس کروڑ روپے فراہم کردئیے۔ مرکزی بینک نے یہ رقم گیارہ عشاریہ اٹھاون فیصد شرح سو د پر بینکوں کو فراہم کی۔ کمرشل بنکوں کی جانب سے اسٹیٹ بنک کو دو سو چوہتر ارب […]

.....................................................

شاہدآفریدی نے بی پی ایل کی آفر مسترد کردی

شاہدآفریدی نے بی پی ایل کی آفر مسترد کردی

آل رائونڈر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کی سیریز کے پیش نظر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کی پیشکش ٹھکرادی۔ بی پی ایل ٹیم ڈھاکا گلیڈی ایٹرز نے شاہد آفریدی کی خدمات سات لاکھ ڈالر کے عوض حاصل کی تھیں۔ اولین بنگلہ دیش پریمیئر لیگ نو سے اٹھائیس فروری تک منعقد ہوگی۔ اسی دوران یواے ای […]

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: سعید اجمل تیسرے نمبر پر آ گئے

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: سعید اجمل تیسرے نمبر پر آ گئے

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں دس وکٹیں حاصل کرنا سعید اجمل کیلئے خوش قسمت ثابت ہوا۔ آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی آف اسپنر تیسرے نمبر پر آگئے۔ دبئی ٹیسٹ میچ میں دس وکٹیں لیکر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ رینکنگ میں پاکستان کے سعید اجمل نو درجہ بہتری کے بعد بارہ […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس فروری کے پہلے ہفتے میں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان سے رابطہ کیا ہے تاکہ مشترکہ اجلاس کے لیے تاریخ کا تعین کیا جاسکے۔ قومی اسمبلی سیکریٹیریٹ نے اس حوالے سے وزیراعظم یوسف […]

.....................................................

آرمی چیف ممکنہ برطرفی کیس: حکومت جواب جمع کرائے۔ سپریم کورٹ

آرمی چیف ممکنہ برطرفی کیس: حکومت جواب جمع کرائے۔ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ممکنہ برطرفی کے خلاف دائر درخواست پر اٹارنی جنرل کو ہدایت کی ہے کہ وہ حکومت سے ہدایت لے کر تحریری طور پر جواب جمع کرائیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایڈووکیٹ ایف کے بٹ کی […]

.....................................................

نوشہرہ: جی ٹی روڈ پر پولیس ناکے پر خودکش دھماکہ

نوشہرہ میں علاقہ وتڑ میں جی ٹی روڈ ہ پر پولیس ناکے پر خودکش دھماکہ شدت پسندوں کے اہم کمانڈر اسجدعرف جنت گل نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں  ایس ایچ او اکوڑہ خٹک اور ایک کانسٹیبل سمیت چار افراد شدید زخمی دھماکے سے قبل شدت […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ کا 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ 5فروری یوم یک جہتی کشمیر ملک بھر میں بھرپور انداز سے منائے گی خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں طلبہ اجتماع سے خطاب کرتا ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ کشمیریوں کو ان کا جائزحق  حق خودارادیت […]

.....................................................

قیامِ عدل یا سیاسی بصیرت

قیامِ عدل یا سیاسی بصیرت

اطالوی فلسفی نیقولا میکاولی نے اپنی مشہور کتاب دی پرنس میں حکومت اور اخلاقیات میں عملی طور پر مکمل علیٰحدگی کرکے اخلاقی اصولوں سے سیاست کی آزادی کا اعلان کر دیا اور اس نے اپنا یہ نقطۂ نظرعام کیا کہ امورِ سلطنت میں اخلاقی اصولوں کے نفاذ کی کوئی صورت نہیں ہے۔ اس نے حکمراں […]

.....................................................

جناب اَب تو حکومت کا وقت نزع ہے

جناب اَب تو حکومت کا وقت نزع ہے

اَب کوئی یہ بات مانے یا نہ مانے مگر یہ حقیقت ہے کہ حکومت کے بے حس رویوں کی وجہ سے مسائل کی چکی میں چار سالوں سے بستے عوام کے ساتھ ساتھ آج حکومت پر بھی وقتِ نزع کی تلوار جھول رہی ہے اَب ایسے میں عوام اپنے حکمرانوں سے مایوس ہوکر خداسے لو […]

.....................................................

حقانی کو غدار ثابت کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے۔ فرح ناز

حقانی کو غدار ثابت کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے۔ فرح ناز

حسین حقانی کی اہلیہ اور پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی فرح ناز اصفہانی نے الزام لگایا ہے کہ ان کے محب وطن شوہر کو غدار ثابت کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔ ٹوئٹر پرجاری کیے گئے ایک بیان میں فرح ناز اصفہانی کا کہنا تھا ایک امریکی شہری کو انصاف کے تقاضے روندنے […]

.....................................................

ملک میں کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گا

ملک میں کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گا

ملک کے بالائی علاقے سردی کی شدید لہر کی لپیٹ میں۔ کل سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ کالام میں درجہ حرارت منفی چودہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کل سے ملک میں بارش اوربرفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ […]

.....................................................

پاکستان اور امریکا کے تعلقات تعطل کا شکار ہیں۔ حنا ربانی

پاکستان اور امریکا کے تعلقات تعطل کا شکار ہیں۔ حنا ربانی

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے بعد پاکستان اور امریکا کے تعلقات تعطل کا شکار ہیں۔ مارک گراس مین کو پاکستان آنے سے نہیں روکا۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق وزیرخارجہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ پاکستان اور افغانستان کیلیے امریکا کے خصوصی نمائندے […]

.....................................................

پاکستان کی جانب سے پیشرفت کے منتظر ہیں۔ امریکا

پاکستان کی جانب سے پیشرفت کے منتظر ہیں۔ امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات میں بہتری کے منتظر ہیں ۔ ایک بیان میں وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ سلالہ چیک پوسٹ کے واقعے کے بعد پاکستان سے ہر سطح پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سے بہتر تعقات چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ […]

.....................................................